Farooq Ahmed Qureshi

Website

Farooq Ahmed Qureshi 🌿 Welcome to the world of words and emotions 🌿

Every line is a reflection, every rhyme a heartbeat.
میرا علم بڑھا دے"آمین 🌸.

If you love poetry that speaks to the soul — you’re home. 💫


۔..اے رب!

10/11/2026

اپنے ہیں پتھر کے تو حیرت کیسی ہے فرازؔ ..جب تھے موم کے، جلائے بہت گئے۔
.

10/11/2026

جس سمندر کو میرے درد کا احساس نہیں، ملنے آیا بھی تو کہہ دوں گا، مجھے پیاس نہیں۔

08/11/2026

جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے ہاور، اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں۔

08/11/2026

Zindagi thi hi nahi, zakhm kisi yaad ke the, Humne woh din bhi guzaare jo tere baad ke the.

07/11/2026

Tu kahan hai magar ae dost purane mere, log aate hain bohat dil ko jalane mere. 💔

07/11/2026

لگتا نہیں ہے دل میرا اُجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالمِ ناپائیدار میں

06/11/2026

چھوڑ آئے تو پھر ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا،
روتی ہوئی آنکھوں کا وہ منظر نہیں دیکھا۔

05/11/2026

مشکل دن بھی آئے لیکن فرق نہ آیا یاری میں، ہم نے پوری جان لگا دی، اُس کی تابعداری میں۔
.

05/11/2026

عمر بھر امید تیرے لوٹ آنے کی رہی
عمر بھر آنکھوں کے دروازے کھلے رہنے دیے۔
.

04/11/2026

آشنا درد سے کسی طور ہونا تھا ہمیں، تو نہ ملتا، تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے۔

Address

Surankote
Poonch
185121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Ahmed Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share