Dr Haroon Ur Rashid Yousafzai

Dr Haroon Ur Rashid Yousafzai Dr. Haroon Ur Rashid is a highly trusted Child Specialist in Abbottabad, known for his compassionate care and expertise in pediatric health.

He is dedicated to ensuring the healthy growth and well-being of infants and children. 👶💙

Jumma Mubarak ✨وہ لوگ جو ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان پاتے ہیںخبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللہ کے ذکر ...
02/10/2026

Jumma Mubarak ✨

وہ لوگ جو ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان پاتے ہیں
خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے
سورۃ الرعد - آیت 28

اللہ پاک اس جمعہ کے بابرکت دن ہم سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے۔ آمین

Dr. Haroon Ur Rashid Yousafzai
Child Specialist
📍 First Floor, Shafiq Plaza, Mandian, Abbottabad
📞 0316-5268778

پریس ریلیز برائے الیکٹرانک میڈیا و عوام الناسخیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل، ایبٹ آباد چیپٹر(خیبر پختونخوا کی تمام ڈاکٹرز تن...
29/09/2026

پریس ریلیز برائے الیکٹرانک میڈیا و عوام الناس

خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل، ایبٹ آباد چیپٹر

(خیبر پختونخوا کی تمام ڈاکٹرز تنظیموں پر مشتمل)

30 ستمبر 2026، بروز بدھ — ایبٹ آباد کے تمام پرائیویٹ کلینکس مکمل طور پر بند رہیں گے

خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل، ایبٹ آباد چیپٹر، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) اور دیگر ڈاکٹرز تنظیموں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس اور تمام الیکٹرانک میڈیا کو آگاہ کرتی ہے کہ:

مورخہ 30 ستمبر 2026، بروز بدھ، صبح سے شام تک ایبٹ آباد کے تمام پرائیویٹ کلینکس مکمل طور پر بند رہیں گے۔

اس دوران او پی ڈی، او ٹی، پروسیجرز اور دیگر تمام نجی طبی سروسز بند رہیں گی، جبکہ فزیشنز، سرجنز اور دیگر تمام ڈاکٹرز اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے۔

ہمارے مطالبات

1۔ ایف بی آر پوائنٹ آف سیل (POS) ڈیوائس — وفاقی حکومت سے مطالبہ

ایبٹ آباد سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں ایف بی آر/ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو کی جانب سے نجی کلینکس پر POS ڈیوائس کی تنصیب کے احکامات واپس لیے جائیں اور اس معاملے کو زمینی حقائق کے مطابق حل کیا جائے۔

2۔ سیلز ٹیکس

نجی طبی خدمات پر سیلز ٹیکس کی شرح اور اطلاق پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کی طرز پر کیا جائے۔

3۔ پروفیشنل ٹیکس

خیبر پختونخوا میں پروفیشنل ٹیکس کی شرح پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے مساوی یا اس سے کم کی جائے۔

4۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کی فیس اور چارجز

خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی رجسٹریشن، لائسنسنگ اور دیگر فیس/چارجز پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کی شرح کے مساوی یا اس سے کم کیے جائیں۔

عوام الناس سے اہم گزارش

30 ستمبر 2026، بروز بدھ، ایبٹ آباد کے تمام نجی کلینکس میں احتجاج کے باعث معمول کی نجی طبی خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنی غیر ہنگامی طبی ضروریات اور معمول کے معائنے کا شیڈول اس دن کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے سے ترتیب دیں۔

ہنگامی طبی صورتحال میں مریض سرکاری ہسپتالوں اور متعلقہ ایمرجنسی سروسز سے رجوع کریں۔

منجانب

خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل
ایبٹ آباد چیپٹر

اہم اعلان برائے مریضوں!ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹروں پر بے جا ٹیکسز اور ناموافق پالیسیوں کے خلاف30 ستمبر 2026، بروز بدھ*ڈ...
29/09/2026

اہم اعلان برائے مریضوں!

ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹروں پر بے جا ٹیکسز اور ناموافق پالیسیوں کے خلاف

30 ستمبر 2026، بروز بدھ
*ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی (چائلڈ سپیشلسٹ) کا کلینک بند رہے گا۔*

یہ احتجاج صرف ڈاکٹروں کے لیے نہیں، بلکہ مریضوں کے حقوق کے لیے بھی ہے!

کیونکہ اضافی ٹیکس کا بوجھ آخرکار مریضوں کی جیب پر پڑے گا، مریضوں کو علاج کی فیس کے ساتھ مزید GST ادا کرنا پڑے گا جس سے پہلے ہی مہنگا علاج مزید مہنگا ہو جائے گا۔

مریضوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

#احتجاج

21/09/2026

بچوں کا نیند میں بار بار چونکنا یا جھٹکے لینا والدین کے لیے تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔ ایسی علامات کو نظر انداز کرنے کے بجائے ماہرِ اطفال سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔ اپنے بچے کی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے Dr. Haroon Ur Rasheed سے رجوع کریں۔ 👨‍⚕️❤️
📍 کلینک:شفیق پلازہ فیز 2، منڈیاں ایبٹ آباد
⏰ وقت: صبح 10 - رات 9 | پیر تا ہفتہ
📞 اپائنٹمنٹ:
0316-5268778

بچوں کے دانت نکلنا اور پریشانیاں: جانئے اہم علامات!کیا آپ کا بچہ بھی بلاوجہ رو رہا ہے یا ہر چیز منہ میں ڈال رہا ہے؟ یہ د...
17/09/2026

بچوں کے دانت نکلنا اور پریشانیاں: جانئے اہم علامات!
کیا آپ کا بچہ بھی بلاوجہ رو رہا ہے یا ہر چیز منہ میں ڈال رہا ہے؟ یہ دانت نکلنے کے دن ہو سکتے ہیں! ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی (چائلڈ سپیشلسٹ) سے جانیے وہ 7 اہم علامات جو ہر والدین کو معلوم ہونی چاہئیں۔
* زیادہ رال بہنا
* چیزوں کو چبانے کی عادت
* چڑچڑا پن اور بے چینی
* مسوڑھوں میں سوزش اور درد
* ہلکی بخار کی سی کیفیت
* نیند کا متاثر ہونا
* بھوک میں کمی
کلینک ٹائمنگ: صبح 10:00 سے رات 9:00
*پتہ:* فرسٹ فلور، شفیق پلازہ، منڈیاں، ایبٹ آباد
*رابطہ:*
0316-5268778

14/09/2026

کیا بخار میں بچے کو نہلانا چاہیے؟
اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ کیا بخار کے دوران بچے کو نہلانا محفوظ ہے یا نہیں۔ اکثر والدین اس بات سے پریشان ہوتے ہیں کہ بخار میں نہلانے سے بچے کی طبیعت خراب ہو سکتی ہے یا نہیں۔ جانیے اس بارے میں اہم طبی معلومات اور درست طریقہ جو آپ کے بچے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

جمعہ مبارک 🕌"اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے"*ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی*  چائلڈ اسپیشلسٹ - بچوں کے تمام امراض...
11/09/2026

جمعہ مبارک 🕌
"اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے"

*ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی*
چائلڈ اسپیشلسٹ - بچوں کے تمام امراض کا تشخیص و علاج

کلینک ٹائمنگ: صبح 10:00 سے رات 9:00
*پتہ:* فرسٹ فلور، شفیق پلازہ، منڈیاں، ایبٹ آباد
*رابطہ:*
0316-5268778

10/09/2026

بچوں کو چوسنی دینے کے نقصانات
اس ویڈیو میں بچوں کو (پیسیفائر) دینے کے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات اور نقصانات کے بارے میں تفصیلی بات کی گئی ہے۔ جانيے کہ اس سے بچوں کے دانتوں، جبڑے، اور کان کے انفیکشن جیسے مسائل کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے۔
📍 کلینک:شفیق پلازہ فیز 2، منڈیاں ایبٹ آباد
⏰ وقت: صبح 10 - رات 9 | پیر تا ہفتہ
📞 اپائنٹمنٹ:
0316-5268778

07/09/2026

ہر بخار میں بروفن دینا ضروری نہیں! ⚠️
جانیے کہ Syrup Brufen بچوں کو کن حالات میں نہیں دینی چاہیے۔
اپنے بچے کی صحت کے لیے ہمیشہ *ڈاکٹر ہارون الرشید* کے مشورے سے دوا دیں۔
📍 کلینک:شفیق پلازہ فیز 2، منڈیاں ایبٹ آباد
⏰ وقت: صبح 10 - رات 9 | پیر تا ہفتہ
📞 اپائنٹمنٹ:
0316-5268778

6 ستمبر - یوم دفاع پاکستان🇵🇰  "مادر وطن کے جانثاروں کو سلام" آج ہم اپنے بہادر افواج اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں...
06/09/2026

6 ستمبر - یوم دفاع پاکستان🇵🇰
"مادر وطن کے جانثاروں کو سلام"

آج ہم اپنے بہادر افواج اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔
پاکستان پائندہ باد 💚

Dr. Haroon Ur Rashid Yousafzai
Child Specialist
📞 0316-5268778
📍 پہلی منزل، شفیع پلازہ، فیز 2، مین روڈ، ایبٹ آباد

Address

Children Specialist-(Clinic) First Floor, Shafiq Plaza Phase 2-Mandian-Abbottabad (0316-5268778)
Abbottabad
22040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Haroon Ur Rashid Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share