20/09/2026
*اس بات سے نکلیں کہ زبان کڑوی ہے اور دل اچھا ہے*
*جن کے دل اچھے ہوتے ہیں ان کی زبان بھی اچھی ہوتی ہے*
*کیونکہ سب سے پہلے لوگوں کا آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے*
*دل تک تو کچھ خاص لوگ پہنچ پاتے ہیں اچھے دل والے کبھی بھی کسی کی زندگی میں زہر نہیں گھولتے۔*