11/10/2026
درد سے ریلیف ملا، خوشی میں مٹھائی لے آئے... الحمدللہ ❤️
کئی سال سے درد کی تکلیف میں مبتلا مریض نے HGW میں 10 دن فزیوتھراپی سیشنز لیے، ساتھ غذائی سپلیمنٹس اور Ortho Relief Oil استعمال کیا۔ الحمدللہ، انہیں اپنے بیان کے مطابق کافی ریلیف محسوس ہوا تو وہ خوشی میں مٹھائی لے کر آئے اور کلینک کے اسٹاف اور مریضوں میں تقسیم کی۔ ❤️
مریض کا اعتماد اور خوشی ہمارے لیے باعثِ حوصلہ افزائی ہے۔ 🌿
👩⚕️ Dr. Huma Zulfiqar — Physiotherapist
📍 HGW Health & Therapy Center, Daska
پل نہر نزد مائی پٹرولیم پمپ، ڈسکہ
📞 0343-6798054