23/10/2026
تمام معزز مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہرِ امراضِ گردہ ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اس ہفتے بروز ہفتہ اور اتوار چھٹی پر ہوں گے۔
ڈاکٹر صاحب دوبارہ بروز پیر، 26 اکتوبر 2026ء کو مریضوں کے معائنے کے لیے کلینک میں دستیاب ہوں گے۔
📞 رابطہ. 03209294332
Helpline. 0945 825347.