Rizwan Clinic

Rizwan Clinic HDr Muhammad Rizwan
D.H.M.S __ R.H.M.P
26 Years Experience in Homoeopathy Field
0333-2848183
Muridwala City
Distt Faisalabad

سوزاک کے دب جانے کی وجہ سے چاہے وہ اینٹی بائیوٹک ادویات سے ہو یا پھر انجیکشن وغیرہ سے ہر صورت میں مریض کو جوڑوں کی دردیں...
25/10/2026

سوزاک کے دب جانے کی وجہ سے چاہے وہ اینٹی بائیوٹک ادویات سے ہو یا پھر انجیکشن وغیرہ سے ہر صورت میں مریض کو جوڑوں کی دردیں پیدا ہو جاتی ہیں ایسے لوگ سائیکوٹک ہوتے ہیں اور ان کو ساتھ سارسپریلا 200 طاقت میں اچھا رزلٹ دیتی ہے باقی سوزاک کا پراپر ٹریٹمنٹ کروائیں ہومیوپیتھی اپ کو مایوس نہیں کرتی۔

اس تصویر والی میڈیسن کی مریضہ بہت زیادہ تھکی ہوئی دکھائی دیتی ہے وہ ہر وقت یہ چاہتی ہے کہ اس کے جسم کو دبایا جائے کیونکہ...
23/10/2026

اس تصویر والی میڈیسن کی مریضہ بہت زیادہ تھکی ہوئی دکھائی دیتی ہے وہ ہر وقت یہ چاہتی ہے کہ اس کے جسم کو دبایا جائے کیونکہ اس طرح اس کی دردوں میں قدرے کمی ہو جاتی ہے اور اس کو حیض بھی درد سے ہوتے ہیں جبکہ اس کا چہرہ زرد ہو جاتا ہے اور ٹھنڈے پسینے انے لگ جاتے ہیں ایسی مریضہ کو یہ میڈیسن 200 طاقت میں استعمال کروانے سے اچھے نتائج ملے ہیں۔

گمراہی کی بیماریاں Perverted Affectionsاورم مٹیلکم کی ذہنی علامات میں بہت اہم نقطہ یہ ہے کہ اس کی تمام تر بیماریاں گمراہ...
22/10/2026

گمراہی کی بیماریاں
Perverted Affections

اورم مٹیلکم کی ذہنی علامات میں بہت اہم نقطہ یہ ہے کہ اس کی تمام تر بیماریاں گمراہی کی ہیں۔
مریض زندگی سے بیزار ہوتا ہے مرنے کی خواہش کرتا ہے خود کشی کرنے کے طریقے تلاش کرتا ہے اپنے اپ کو ملامت کرتا ہے اور خود پر نقطہ چینی کرنے کے طریقے تلاش کرتا ہے یہ سب اہم علامات ہیں۔ یعنی ایک فضول زندگی کا نقشہ ۔ ایسے مریض کو اپ ہومیوپیتھک میڈیسن آرم میٹ دے کر ٹھیک کریں گے
Rizwan CLINIC

08/09/2026

جب جنرل پریکٹیشنر ز کی کنٹرول اینڈ کمان DHO کے ھاتھ میں تھی ۔وہ حکیموں کو ھومیوپیتھ کو اور ایلوپیتھ چیک کیا کرتے تھے تو ھومیوپیتھ اور حکیموں میں کوئی نہ کوئی نقص نکال لیتے اور کچھ نہیں تو دوا کی ایکسپائری ڈیٹ کہاں ھے انہیں پریشان کرتے جونیئر عملہ ان سے پیسے بھی لیتا یہ سلسلہ ایک عرصہ چلتا رھا ۔اب ایک نیوٹرل ادارہ ہیلتھ کمیشن سامنے آیا ھے تمام جنرل پریکٹیشنر کو ہیلتھ کمیشن کے انڈر کر دیا ھے سربرہ تو اس کا ایلوپیتھ ھی ھے ۔مگر حکیموں اور ھومیوپیتھ نے سکھ کا سانس لیا ھے ۔اور پرانے بدلے جھکانے کیلئے حکیم اور ھومیوپیتھ ایلوپیتھ کے آمنے سامنے ھیں ۔بلکہ ایلوپیتھ پر سبقت رکھتے ھوئے نظر آتے ھیں ۔
ایلوپیتھ کی ہزاروں غلطیاں کتائیاں بیان کرتے ھوئے نظر آتے ھیں جوکہ اس سے پہلے جو ایلوپیتھ نے کہا وھی اٹل ھے ۔دوسری کسی کی دلیل کو نہیں مانا جاتا تھا ۔
اب ھومیوپیتھ اور حکیم۔ ایلوپیتھ کے گلے کی ہڈی بن گئے ھیں ۔

اوپر سونے پر سہاگہ الائیڈ ہیلتھ آ گیا ھے فزیوتھراپسٹ فارما سسٹ میڈیکل ٹیکنالوجسٹ پرفیوژنسٹ کو ایلوپیتھ دبا کر رکھتے تھے الائیڈ ہیلتھ نے انہیں اختیارات دے دیئے ھیں اب وہ بھی ان کے سامنے برابر کی ٹکر پر کھڑے ھیں ۔
پہلے ایلوپیتھ ہڑتال کرتے تھے تو ھسپتال متاثر ھوتا حکومت مجبور ھو جاتی انکے مطالبات تسلیم کرنا پڑتے ۔
ابBs انستھزیا۔ Bs اوٹی ۔Bs اپٹومیٹری۔Bs ڈنٹسٹ۔آ گئے ھسپتال کا کام نہیں رکے گا.

04/09/2026
03/09/2026

بچوں کی چھپاکی

گینگرین  Gangrene  کے تکلیف دہ مرض میں جس میں اعضاء گلنے سڑنے لگتے ہیں۔ ہومیوپیتھک میڈیسن ار سینکم البم بہت اہمیت رکھتی ...
12/07/2026

گینگرین Gangrene کے تکلیف دہ مرض میں جس میں اعضاء گلنے سڑنے لگتے ہیں۔ ہومیوپیتھک میڈیسن ار سینکم البم بہت اہمیت رکھتی ہے ۔ میرے تجربے میں یہ بات ہے کہ جہاں ڈاکٹروں نے گنگرین کے خطرے کی وجہ سے اعضاء کاٹنے کا قطعی فیصلہ کر لیا تھا وہاں مریض نے میرے کہنے پر ارسینکم 200 یا اونچی طاقت میں استعمال کی اور خدا تعالی کے فضل سے گینگرین کی جو علامتیں ظاہر ہو چکی تھیں وہ سرے سے غائب ہو گئیں۔
ایک نوجوان کا ہاتھ مشین میں ا کر کچلا گیا اس کے زخم مندمل نہیں ہوئے اور بگڑ کر گنگرین میں تبدیل ہو گئے ڈاکٹر نے مایوس ہو کر پہلے انگوٹھا اور پھر بازو کٹوانے کا مشورہ دیا میں نے اس کے لیے ار سینکم سی ایم تجویز کی اور ہفتہ 10 دن کے بعد دہرانے کو کہا چند ہفتوں کے بعد اس نے لکھا کہ درد تو ہے لیکن سیاہی رفتہ رفتہ سرخی میں تبدیل ہو رہی ہے کچھ ہی عرصہ میں اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہو گیا اور بازو کٹوانا تو کیا ہاتھ کی انگلیاں کٹوانے کی نوبت بھی نہیں ائی۔
لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ اگر ار سینک سے نمایاں فائدہ سامنے نہ ائے تو بہتر ہے کہ کوئی اور دوا مثلا سلیئشیا یا سلفر اونچی طاقت میں دے کر مرض کو قابو میں لائیں ورنہ بہتر ہے کہ سرجن کا مشورہ قبول کر لیا جائے۔
عام ناسوروں میں جو گہرے ہوں اور ہڈی کو بھی کھا رہے ہوں تو ار سینک سے زیادہ کالی ایوڈائڈ یا ارسینک ایوڈائیڈ بہتر کام کرتی ہیں۔

تحریر۔۔۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان۔
HDr Muhammad Rizwan
0333_2848183

جن لوگوں کی ایڑیوں میں ایسا درد ہوتا ہو جیسے کیل چبھ گیا ہو ایسی مریض اگر عورتیں ہوں تو ان کے ماہواری کے اخراج کا رنگ سی...
09/07/2026

جن لوگوں کی ایڑیوں میں ایسا درد ہوتا ہو جیسے کیل چبھ گیا ہو ایسی مریض اگر عورتیں ہوں تو ان کے ماہواری کے اخراج کا رنگ سیاہ اور خون جا ہوا ہوتا ہے ہر وقت پاؤں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بستر سے باہر رکھتی ہیں کھلی ہوا میں سکون محسوس ہوتا ہے قبض رہتی ہے بھوک ختم ہو جاتی ہے اگر یہ تمام علامات ایک جگہ پر ملے
تو پلسا ٹیلا دوائی مفید ثابت ہوتی ہے ۔ تیس طاقت میں پانچ پانچ قطرے ہر چار گھنٹے کے بعد استعمال کرنے سے یہ تمام تکالیف دو سے تین دن کے اندر بہتر ہو جاتی ہیں۔۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان
0333-2848183

اگر ہومیوپیتھک میڈیسن ٹیوبر کیولینم ہزار طاقت یا 50 ہزار طاقت کی دو خوراکیں لمبے عرصے کا وقفہ دے کر استعمال کرائی جائیں ...
30/06/2026

اگر ہومیوپیتھک میڈیسن ٹیوبر کیولینم ہزار طاقت یا 50 ہزار طاقت کی دو خوراکیں لمبے عرصے کا وقفہ دے کر استعمال کرائی جائیں تو وہ بچے اور نوجوان جن کو وراثت میں ٹی بی ملی ہو اس کے تمام اثرات سے بری اور محفوظ ہو جاتے ہیں۔
یہ گردن کے بیشتر غدود کو دق کے اثر سے محفوظ رکھتی ہے اور ازاد کرا دیتی ہے۔
دنیا میں بہت سے مریضوں نے اس دوائی کے زیر اثر تندرستی حاصل کی ہے۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان
0333-2848183

اگر ضدی قسم کی قبض کے ساتھ کمر درد ہو اور ساتھ مریض کو بواسیر بھی ہو۔  پاخانہ کرنے کے دوران امعائے مستقیم باہر نکل ائے۔ ...
14/06/2026

اگر ضدی قسم کی قبض کے ساتھ کمر درد ہو اور ساتھ مریض کو بواسیر بھی ہو۔ پاخانہ کرنے کے دوران امعائے مستقیم باہر نکل ائے۔ بے شک بواسر خونی ہو یا بادی ہو اور مریض کو قبض اور اسہال ادل بدل کر ہوتے ہوں تو ہومیوپیتھک میڈیسن کالن سونیا
Collonsonia
ایک ہزار طاقت کی ایک خوراک مریض کو سکون دے سکتی ہے۔ اس کے بعد علامات کے مطابق پراپر ٹریٹمنٹ کریں انشاءاللہ مسئلہ مستقل ٹھیک ہو جائے گا۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share