DR. A S JAMI

Website

DR. A S JAMI Hello My Name is Dr. Ahmad Salman Jami. Had My Internships from Children Hospital Lahore/Ghurki Hospital lahore. Trying my best to provide best care to patients.

15/05/2026

When not to perform circumcision-

14/05/2026

افسر شاہی اور انا پرستی میں ڈوبے پاکستانی سرکاری نمائندے اور انکے بدلتے رویے۔

13/05/2026

ختنے ہمیشہ کسی اچھے ماہر ڈاکٹر سے کروائیں۔

29/03/2026

ٹائیفائیڈ بخار ایک خطرناک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو آلودہ پانی اور غیر معیاری کھانے کے ذریعے پھیلتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم ٹائیفائیڈ کی علامات (جیسے لمبا بخار، کمزوری، پیٹ درد)، اس کی تشخیص اور مؤثر علاج کے بارے میں سادہ انداز میں بات کریں گے تاکہ آپ بروقت احتیاط اور علاج کر سکیں۔

⚠️ ڈسکلیمر: یہ ویڈیو صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ کسی بھی علامت یا بیماری کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں اور خود سے علاج کرنے سے گریز کریں۔

25/03/2026

گندم کے موسم میں کھانسی نزلہ زکام خارش ۔ علاج اور پرہیز۔

18/03/2026

Itching + Red Swelling = Warning Sign You Shouldn’t Ignore 🚨”

17/03/2026

46,000 Platelets—Most Doctors Get This Wrong.

15/03/2026

Male: minimum semen parameter Required for Fertility

ایسی ویڈیوز بنانے کے لیے بہت سے لوگ enchourage کرتے کیوں کے ایک چھوٹی سی غلطی انسان کی زندگی کی بڑی خوشی کو کھا جاتی۔ مر...
13/03/2026

ایسی ویڈیوز بنانے کے لیے بہت سے لوگ enchourage کرتے کیوں کے ایک چھوٹی سی غلطی انسان کی زندگی کی بڑی خوشی کو کھا جاتی۔ مرد اپنی شان اور شوکت میں کبھی اس ٹیسٹ کی طرف نہیں آتا اور اگر ٹیسٹ کرو ٹیسٹ کروائے بھی تو چوری چھپے کرواتا ہے اور کسی سے رپورٹ نہیں شیئر کرتا سوائے ان عطائی دوستوں کے جنہیں اس کا کوئی علم نہیں ہوتا بے شمار بیماریاں ہوتی ہیں جو ایک رپورٹ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے صرف ایک پڑھا لکھا بندہ جو اس چیز کو سمجھتا ہے کہ اگلے انسان کی مجبوری اس کی خواہش اور اس کی خوشیاں کس طرح اس چیز سے وابستہ ہے وہ ڈاکٹر ہی اس چیز کا صحیح اور مکمل علاج کر سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں میں نے تمام وہ ضروری ہے ہدایات بتائی ہیں جو سیمن انلسز کروانے سے پہلے کی جاتی ہیں۔اور کس طرح سیمن انلسز کتنی بیماریوں کے لیے کارامد ثابت ہوتا ہے اور اس سے کس طرح اندازہ ہو جاتا ہے کہ اتنی پیچیدگی والی بیماری موجود تھی جو صرف ایک سادہ سے ٹیسٹ سے پتہ چل گئی ہے ویڈیو کو یوٹیوب پہ اپلوڈ کیا گیا ہے صرف نو منٹ کی ویڈیو ہے اپ کی زندگی کے قیمتی نومینٹ اپ کو مایوس نہیں کریں گے۔

https://youtu.be/xI2WwwDlSQI?si=A7ZLX-fTKCN5Qarc

11/03/2026

Leaking after Peeing ,پیشاب کے بعد قطرے انا۔
゚viralシ

Address

Faisal Bazar Near Khushali Zarai Bank Near Exchange Ground Faqirwali
Faqirwali
44100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR. A S JAMI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share