03/08/2026
اعصابی کمزوری کا آسان اور باکمال نسخہ
اجزاء...
عقرقرحااصلی.......250 گرام
دارچینی .............30 گرام
سنڈهه کپڑچهان.....30 گرام
ستاور............... 100 گرام
موچرس..............100 گرام
دیسی شکر.........100 گرام
ترکیب تیاری...
سب اجزاء کو باریک کریں اور مکس کریں...
خوراک...
آدها چمچ کهانے کے 1 گهنٹہ بعد دوده بالائی یا دوده مکهن کے ساتهه صبح شام...
فوائد...
بدن میں سستی تهکاوٹ بے چینی کو ختم کر کے چستی پیدا کرتا ہے...
امساک و انتشار کی کمی اس نسخہ کی مداومت سے ختم ہو کررعنائی دوباره عود کر آتی ہے...
لوبلڈ پریشر کے مریضوں کے لیئے شاندار...
کمر اور کندهےدرد میں رہتے ہوں تو زبردست نتائج ہیں...
معده پہ بهاری پن نہین رہنے دیتا ...
fans
Herbal.nuskha Jaat
قدیمی نسخہ جات
Whatsapp
03023300303
0332 7000740