Rehman Medical Complex

Call

Rehman Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehman Medical Complex, Medical and health, Shahdolah Road Chak sada near Masjid Eid Gah Gujrat, Gujrat.

10/10/2026

Mahana Free Medical camp chak sada

08/10/2026
Free Medical.Camp 10-09-2026
09/09/2026

Free Medical.Camp 10-09-2026

14/08/2026

Habib Ur Rehman Rehman Medical Complex

ڈاکٹر سیدہ ندا فاطمہ   – ماہرِ امراض جوڑوں اور پٹھوں کے مسائل (فزیوتھراپسٹ)رحمن میڈیکل کمپلیکس چک سادہ گجرات، پاکستان🕒 ک...
22/07/2026

ڈاکٹر سیدہ ندا فاطمہ – ماہرِ امراض جوڑوں اور پٹھوں کے مسائل (فزیوتھراپسٹ)
رحمن میڈیکل کمپلیکس چک سادہ گجرات، پاکستان

🕒 کلینک کے اوقات: 4 بجے تا رات 9 جے (سوموار،منگل،بدھ،جمعرات،ہفتہ)
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
03146181505

ذندگی ہمیشہ پر سکون نھیں ہوتی۔مشکلات بھی أتی ہیں اور دل کو تھکا دینے والے دن بھی ۔مگر اللہ، کی رحمت مایوسی سےکہیں بڑی ہے...
21/07/2026

ذندگی ہمیشہ پر سکون نھیں ہوتی۔
مشکلات بھی أتی ہیں اور دل کو تھکا دینے والے دن بھی ۔
مگر اللہ، کی رحمت مایوسی سےکہیں بڑی ہے،
اور اس کے فیصلے تمہارے گمان سے کہیں ذیادہ خوبصورت ہیں

Your Health is Our Priority
07/07/2026

Your Health is Our Priority

*ڈاکٹر احمد بلال Dr Ahmad Bilal Inspection Directorate at  Punjab Healthcare Commission (PHC), کا رحمان میڈیکل کلینک چک ...
20/05/2026

*ڈاکٹر احمد بلال Dr Ahmad Bilal
Inspection Directorate at Punjab Healthcare Commission (PHC),
کا رحمان میڈیکل کلینک چک سادہ کا دورہ*
*مورخہ:* 19 مئی 2026
دورے کے دوران انہوں نے کلینک کے مختلف شعبہ جات بشمول لیبر روم، میڈیسن اسٹور، لیبارٹری، اسی جی روم, ڈاکٹرزروم ،میڈیکل وارڈ کا معائنہ کیا۔ مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی پوچھ گچھ کی۔ انہوں نے موقع پر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ *حکومت پنجاب کی واضح ہدایات کے مطابق مریضوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے*۔ تمام سٹاف اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں مکمل دیانت داری سے ادا کرے اور کلینک کو ہر لحاظ سے فعال رکھا جائے۔ دورے کے موقع پر ایس ایم او ڈاکٹر احسان الللہ اور
منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر حبیب الر حمان بھی موجود تھے

Dr Zohaib Mushtaq Genral and Laproscopic Surgeon
21/01/2026

Dr Zohaib Mushtaq
Genral and Laproscopic Surgeon

Address

Shahdolah Road Chak Sada Near Masjid Eid Gah Gujrat
Gujrat

Telephone

+923146181505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share