22/10/2026
الحمداللہ سے لوگوں کا یقین اور اعتماد
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر
آج بروز جمعرات کو بہترین آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پہ دو سو سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئی اور آپریشن والے مریضوں کو آپریشن کے لیے وقت دیاگیا الحمد اللہ سے لوگوں کا یقین اور اعتماد قابل دیدنی تھا
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
0300.0367427