03/06/2023
جو آدمی نشے والی چیز پئیے گا اسے دوزخیوں کا پسینہ پلایا جاۓ گا صحیح مسم حدیث!
نشے سے انکار زندگی سے پیار
نشہ موت ہے۔ علاج زندگی
نشے کا علاج کل نہیں آج
نشے کا علاج بار بار نہیں صرف ایک بار
اگر آپ کا پیارا یا گرد نواح میں ایسے لوگ جو لعنت میں مبتلا ہیں تو ان کو آگاہ کیجیۓ ۔کیوں کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ایسے لوگوں کو آپ کے تعاون اور پیار کی ضرورت ہوتی ہے۔ مناسب فیس پیکج میں بہترین علاج ماہر ڈاکٹر اور سائیکالوجسٹ کی زیر نگرانی ۔ صاف ستھرا ماحول دینی و دنیاوی تعلیمی سیشنز ۔انٹرٹینمنٹ گیمز ایکسرسائز
رزلٹ بزریعہ ویڈیوز ہر روز واٹس ایپ پر حاصل کرنے کی بھی سہولت دستیاب
رفاہ کلینک اینڈ رہیب سنٹر نزد ٹی ایم اے ملتان روڈ کبیروالا ضلع خانیوال
انسانیت کی خدمت میں پیش پیش۔ابھی فون کریں اور تفصیل حاصل کریں
03085921794