26/04/2023
قاری صاحب نماز با جماعت پڑھا رہے ہیں اور دینی تعلیم بھی دیتے ہیں۔
نشے سے انکار زندگی سے پیار
نشہ موت ہے۔ علاج زندگی
نشے کا علاج کل نہیں آج
نشے کا علاج بار بار نہیں صرف ایک بار
اگر آپ کا پیارا یا گرد نواح میں ایسے لوگ جو لعنت میں مبتلا ہیں تو ان کو آگاہ کیجیۓ ۔کیوں کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ایسے لوگوں کو آپ کے تعاون اور پیار کی ضرورت ہوتی ہے۔ مناسب فیس پیکج میں بہترین علاج ماہر ڈاکٹر اور سائیکالوجسٹ کی زیر نگرانی ۔ صاف ستھرا ماحول دینی و دنیاوی تعلیمی سیشنز ۔انٹرٹینمنٹ
رفاہ کلینک اینڈ رہیب سنٹر نزد ٹی ایم اے ملتان روڈ کبیروالا
انسانیت کی خدمت میں پیش پیش۔
0652400658/03035890658