Homeopathic Dr. & Herbalist Tariq Aziz

Homeopathic Dr. & Herbalist Tariq Aziz Consulting about any medical health issues. We provide treatment through homeopathic medicines

29/01/2023

*HEALTH TALK*

1. *THE STOMACH*
is injured when
you do not have
breakfast in the
morning.

2. *The KIDNEYS*
are injured when
you do not even
drink 10 glasses
of water in 24
hours.

3. *GALLBLADDER*
is injured when
you do not even
sleep until 11
o'clock and do not
wake up to the
sunrise.

4. *THE SMALL INTESTINE* is
injured when you
eat cold and stale
food.

5. *THE LARGE INTESTINES* are
injured when you
eat more fried
and spicy food.

6. *THE LUNGS* are
injured when you
breathe in smoke
and stay in
polluted
environment of
ci******es.

7. *THE LIVER* is
injured when you
eat heavy fried
food, junk, and
fast food.

8. *THE HEART* is
injured when you
eat your meal with
more salt and
cholesterol.

9. *THE PANCREAS*
is injured when
you eat sweet
things because
they are tasty and
freely available.

10. *THE EYES* are
injured when you
work in the light
of mobile phone
and computer
screen in the
dark.

11. *THE BRAIN* is
injured when you
start thinking
negative
thoughts.

12. *THE SOUL* gets
injured when you
don't have family
and friends to
care and share
with you in life
their love,
affection,
happiness,
sorrow and joy.

All these body
parts are *NOT*
available in the
market

So take good
care and keep
your body parts
*HEALTHY.*

*EFFECT OF WATER*
💐 We Know Water is
important but never
knew about the
Special Times one
has to drink it.. !!

Do you ???

💦 Drinking Water at the
Right Time ⏰
Maximizes its
effectiveness on the
Human Body;

1⃣ 1 Glass of Water
after waking up -
🕕⛅ helps to
activate internal
organs..


2⃣ 1 Glass of Water
30 Minutes 🕧
before a Meal -
helps digestion..


3⃣ 1 Glass of Water
before taking a
Bath 🚿 - helps
lower your blood
pressure.


4⃣ 1 Glass of Water
before going to
Bed - 🕙 avoids
Stroke or Heart
Attack.

'When someone
shares something of
value with you and
you benefit from it,
It is good to share
with it others ❤😊

09/01/2023

بہت زیادہ کام نہیں کرنا چاہئے، بہت زیادہ شریف نہیں ہونا چاہئے، بہت زیادہ ظلم وستم برداشت نہیں کرنا چاہئے، بہت زیادہ صفائی پسند نہیں ہونا چاہئے، بے حد ترتیب پسند نہ بنیں، فیملی اور لوگوں کی حد سے زیادہ فکر نہ کریں ورنہ کینسر ہوجائے گا...
copied

05/10/2022
04/09/2022

ایسی خواتین جو حاملہ Pregnant ہوں، ان کو عموماْ بواسیر Piles کی شکایت ہوجاتی ہے۔ چھوٹا پیشاب بار بار آتا ہے۔ وہ جب آئیں، تو کرنا آپ نے یہ ہے کہ ان کو کولینسونیا Collinsonia، ریٹینیا Ratanhia اور جو سامنے دوا نظر آرہی ہے، پیٹروسلینم Petroselinum کا مدرٹنکچر ہم وزن تینوں مکس کرکے ایک بوتل بنا لیں، مریضہ کو ۳۰ قطرے سادہ پانی میں مکس کرکے دن میں چار دفعہ کھانے کے بعد پندرہ دن تک دیں۔ اور کلاسیکل سنگل ریمیڈی نکالنے کیلئے ان سے پوچھیں کہ آیا جب وہ حاملہ نہیں تھیں تو بھی کبھی حیض Me**es کے دنوں میں شکایت ہوئی ہو، اگر ہوئی تھی تو پھر Pulsatilla کی ایک ہائی ڈوز اس کو دے دیں۔ اگر ایسا نہیں ہے، صرف حاملہ ہونے پر یہ بواسیر ہوئی ہےتو پوچھیں کہ آپ کی ہسٹری میں لیکوریا کی شکایت رہی ہے، اگر رہی ہے تو پھر Sepia 1M کی تین خوراکیں دے دیں، ہر روز ایک خوراک۔ اگر یہ دونوں چیزیں نہیں تو پھر آخری دوا Calc flour 1M کی تین خوراکیں، یہ اپ نے صبح دوپہر شام دینی ہیں۔۔۔ اس کے ساتھ بواسیر کا نسخہ Piles Cure کھانے کے بعد جاری رکھیں، پندرہ دن کیلئے گوشت اور سُرخ مرچ بند کروا دیں، سلاد خوب کھانے کو کہیں۔ انشاءاللہ ۔۔۔۔ اللہ نے چاہا تو بواسیر کی شکایت ختم ہوجائے گی۔۔۔ (ادویات کے خواص معلومات کیلئے ہیں، ان کو اپنے طور پر استعمال نہ کریں، علاج کیلئے اپنے قریبی ہومیوپیتھک معالج سے رابطہ کریں، جو رجسٹرڈ ہو، تعلیم یافتہ ہو، تجربہ کار ہو اور اس کی معاشرہ میں عزت ہو، جسے عام لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوں) :)
copied

19/05/2022

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے، سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔

زندگی کا یہی چکر ہے🙂

29/03/2022

Anaemia کمی خون
خون کے مقدار میں کم ہونے یا اچھے اجزاءکے کم ہونے کو ’بھس کہتے ہیں ۔ انکی عام وجوہات کمزور کرنے والی بیماریاں، خون کی زیادہ مقدار میں جسم سے نکل جانا یا غذا کا جزوبدن نہ بننا ہیں،
فیرم میٹ 30: مریض کا چہرہ سرخ اور پرخون ہوتاہے، یہی وجہ ہے کہ گھر والے مذاق کرتے ہیں کہ اچھا مریض ہے چہرہ لال بھبھوکا ہو رہا ہے، لیکن درحقیقت مریض بھس کا شکار ہوتا ہے، ہاتھ پاوں پر سوجنیں ہوتی ہیں، غذاکے بعد قے آسانی سے واقع ہو جاتی ہے۔

پلسٹیلا 30: اگر مریض ایلوپیتھک علاج کرواچکا ہو تو یقینا" اسے فولاد بڑی مقدار میںکھلایا گیا ہو گا جس نے مریض کے مرض میں اضافہ ہی کیا ہو گا، چنانچہ پلسٹیلا جو کہ فولاد کی بہت بڑی مقدار فاد زہر ہے استعمال کرائیں۔ ماہواری کی خرابی اور انیمیا۔

چائنا 30: رطوبات جسمانیہ کے زیادہ ضائع ہو جانے سے بھس واقع ہونا ( اخراج خون، دودھ پلانا، پرانے اسہال، مادہ منویہ کا زیادہ نکلنا وغیرہ ) پیٹ میں ریاح بکثرت کانوں میں گھنٹیاں بجنا خاص علامات ہیں۔

کلکیریا فاس 6x: سبز بھس۔ بایوکیمسٹری میں یہ دوا اور فیرم فاس مل کر کمی خون کو پورا کرتی ہیں۔ باری باری استعمال کریں۔

نیٹرم میور 3: مریض اچھا بھلا کھانے کے باوجود سوکھتا چلا جاتا ہے۔ قبض اور سردرد ضرور موجود ہوتے ہیں، چہرے کا رنگ زرد موم کی مانند ہوتا ہے، نمک کے کھانے کی خواہش زیادہ ہوتی ہے

21/03/2022

جراثیم کی کمی اور بے طاقتی کے لیے میڈرونیم 200 کی ایک خوراک کے بعد، اشواگندھا کیو اور ڈامیانہ کیو کے 15قطرے صبح دوپہر شام خالی پیٹ استعمال کرنے سے جراثیم کی کمی پوری ہو جاتی ہے انشاءاللہ

21/03/2022

معدہ کی تیزابیت اور اس کا علاج۔
آج دوستوں کو معدہ کی تیزابیت اور اس پر نیٹرم فاس کا میکنیزم بتانے کی کوشش کر رہا ھوں۔
فاسفیٹ آف سوڈیم۔
Na2 HPO2 12H2 O.
نیٹرم فاس کیسے عمل کرتا ہے۔ ھوتا یہ ہے کہ نیٹرم فاس خون کے اجزاء میں عضلات کے ریشوں میں دماغ اور اعصاب کے ریشوں میں نیز جسمانی رطوبات میں پایا جاتا ہے۔
نیٹرم فاس کی موجودگی سے لیکر ایسڈ پھٹ کر کاربالک ایسڈ اور پانی بن جاتا ہے۔ پھر یہ نیٹرم فاس اپنے وزن سے دو گنا کاربالک ایسڈ کو اپنے ساتھ لگا کر خون کے ذریعے پھیپھڑوں میں پہنچ جاتا ہے پھیپھڑوں کے زریئے جو آکسیجن ہمارے جسم میں داخل ھوتی ہے وہ آکسیجن نیٹرم فاس سے کاربالک ایسڈ کو جدا کر دیتی ہے اور خود جسم کے اندر داخل ھو جاتی ہے۔
اسی لیئے نیٹرم فاس لیکٹک ایسڈ کی زیادتی سے پیدا ھونے والے امراض جو تیزابیت کی صورت میں پیدا ھوتے ہیں ان کو درست کر دیتی ہے
اس کے علاوہ خون میں جو یورک ایسڈ ھوتا ہے وہ جسمانی گرمی اور نیٹرم فاس کی مدد سے تحلیل ھو جاتا ہے میں اسی ڈاکٹر ششلر کے اسی قانون کے تحت یورک ایسڈ کے مریضوں کو نیٹرم فاس ضرور دیتا ھوں۔
نیٹرم فاس کی کمی کی وجہ سے یورک ایسڈ جوڑوں یا ان کے نزدیک جمع ھوجاتا اور جب جسم میں نیٹرم فاس کی کمی ھوتی ہے تو اس سے یورک ایسڈ جوڑوں اور ان کے نزدیک علامات میں جمع ھو جاتا ہے اور جب یہ کاربونیٹ آف سوڈا سے مل جاتا ہے تو جوڑوں حاد درد اور ٹنڈنز میں سختی اور تکلیف کا باعث بنتا ہے۔۔
نیٹرم فاسٹ کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ یہ چربی کے تیزاب کو بھی تحلیل کر دیتا ہے۔
زیادہ چکنائی کھانے والوں کے معدہ کی تیزابیت کو نیٹرم فاس درست کر دیتا ہے۔
معدہ کی تیزابیت کے مریضوں کو 6X طاقت میں 4گولی دن میں 3 بار دینے سے تیزابیت ہفتہ بھر میں بہتر ھو جاتی ہے لیکن چونکہ ہم ہر روز چکنائی کھاتے رہتے ہیں تو دوا بھی لمبہ عرصہ استعمال کرنا پڑھ جاتی ہے۔
ایک بہت اہم نقتہ جو میرا تجربہ بھی ہے کہ سیمن اور سیمن میں سپرم بڑھانے کے لیئے جہاں میں۔ڈامیانہ۔کوبالٹم۔آرم میٹ کا استعمال کرتا ھوں وہاں ان کو نیٹرم فاس 6 x ضرور دیتا ھوں اور
ایک بات تو آپ نے سن رکھی ھو گی کہ یہ پیٹ کے کیڑوں پر بہت اثر رکھتی لیکن یہ جان کر آپ کو شائد حیرانی ھو کہ ایچ پائیلوری کے مریضوں کو نیٹرم فاس دی اور لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹ میں ٹیٹ نیگیٹو آیا اور تیزابیت سے جان چھوٹ گئی۔
نیٹرم فاس کی خوبیاں اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو کسی بھی بک سے اسے تفصیلن مطالعہ کریں۔ میں عابد راو ایک بات پورے یقین اور دعوے سے کہتا ھوں کہ نیٹرم فاس 6X وہ طاقت ہے جو اپنی سچائی ہر کسی سے منوا لیتی ہے۔ اس علاوہ معدہ کی تیزابیت پر۔ نیٹرم سلف۔کاربالک ایسڈ۔روبینیا۔ایسڈسلف۔ ایٹروپن۔پلسٹیلا۔ آرجینٹم نائٹ اور کارسینوسن اپنی اپنی مخصوص علامات اور اسباب کے ساتھ بہترین اثر رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر عابد راو۔فاسٹ گروپ۔

Whatsapp 03069552336
02/02/2022

Whatsapp 03069552336

14/01/2022

جن لوگوں کے دانت پر میل کریڑا جم جاتا ہے وہ بیسیلینیم cm کی ایک خوراک لے کر فریگیریا1m کی ہفتہ وار 3قطرے لیں۔

11/01/2022

Freckles چھائیاں
چھائیاں یا چہرے پر سیاہ داغ ایسی تکلیف ہے جو بالخصوص لڑکیوں کے لیے پریشانی کا باعث ہوتی ہے. اگر رنگ صاف ہو، یہ چھائیاں اور نمایاں ہو جاتی ہیں اور چاند
چہرے پر یہ بدنما داغ حسن کو غارت کر دیتے ہیں..
ہومیوپیتھی میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا سیپیا ہے اور اس دوا میں یہ صلاحیت ہے کہ آپ جس مریض پر بھی استعمال کریں، یہ آپ کو مایوس نہیں کرے گی انشاءاللہ.
بربرس ایکوفولیم 3x یا کیو : یہ دوا چہرے سے داغ دھبے دور کر دیتی ہے. چہرہ روشن کرتی ہے. نوجوان لڑکیوں کے کیل مہاسوں میں بھی مفید ہے.
سمی سی فیوگا 30: عصبی مزاج عورتیں، حیض بے قاعدگی سے آتے ہیں، یہ دوا نوجوان لڑکیوں کے چہرے کے بدنما داغ دور کرتی ہے.
مقامی طور پر کیسٹر آئل کی ہلکی مالش کرنے سے بھی چھائیاں دور ہو جاتی ہیں.
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ مذکورہ دوا اکثر مریضوں میں نتائج دینگی. کیونکہ اس کا دائرہ کار بہت وسیع ہے. لیکن آپ مریض کی مکمل ہسٹری لیں اور معلوم کریں کہ وہ خرابی ایام یا ہضم کی کسی خرابی میں مبتلا تو نہیں ایسا ہونے کی صورت میں متعلقہ مرض کے علاج کے بغیر چھائیاں دور نہ ہوں گی..
لکھنے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو درست فرما سکتے ہیں..

11/01/2022

رحم کی سوزش یا سوجن کے لیے فیرم فاس 6x, کالی میور 6x، کلکیریا فلور 6x ملاکر استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے

31/12/2021

ہائی بلڈ پریشر ایلوپیتھک حضرات کے نزدیک ناقابل علاج مرض ہے. اگرایک مرتبہ ہو جائے تو تمام عمر دوا کھانی پڑتی ہے. لیکن ہومیوپیتھی اس سے مایوس نہیں ہے.
راولفیاQ کا استعمال بلڈپریشر کے لیے بہت اعلیٰ ہے. ایلم سٹائیواQ کی 20 قطروں کی خوراک ایک گھنٹہ میں اثر دکھاتی ہے اور رگوں میں تناؤ کو کم کر دیتی ہے. اس کے علاوہ مرکب میں ہر مریض پر استعمال ہو سکتا ہے بیلاڈونا 30، گلونائن 30، وسکم البم 30 تینوں ادویات کو ملا کر استعمال کریں. لیکن ان کا استعمال 30 طاقت میں ہی کریں

20/11/2021

رحم کی سوجن یا سوزش کے لیے فیرم فاس، کالی میور، کلکیریا فلور 6x طاقت میں ملا کر استعمال کروائیں. دوران حمل سوزش کے باعث بعض اوقات جنین پیٹ میں مر جاتا ہے. ایسی صورت میں کینتھرس 200 دینے سے مردہ بچہ باہر نکل جاتا ہے..

20/11/2021

Displacement of utreus
رحم کا ٹل جانا یعنی اپنی جگہ تبدیل کر لینا اور اخراج رحم prolapsus uterus یعنی رحم کا باہر نکل آنا، ایک مرض کی دو مختلف شکلیں ہیں. لہٰذا ان کی ادویہ اور علاج ایک جیسا ہو گا.
اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں مثلاً رحم کی کمزوری، زیادہ محنت مشقت کا کام کرنا، زیادہ وزن اٹھانا، سخت قسم کی ورزش، سیڑھیاں چڑھنے کی زیادتی، بہت چست لباس پہننا..
اس کے لیے درج ذیل مرکب بہت مفید ثابت ہو تے ہیں :
کلکیریا فاس اور کلکیریا فلور 6x طاقت میں دونوں ادویات ملا کر دیں. اس کے علاوہ سیپیا 30، بیلاڈونا 30،لیلیم ٹگ 30 تینوں ادویات ملا کر استعمال کروائیں..
کچھ غلط لکھا ہو تو ضرور بتائیں. تاکہ میری اصلاح ہو سکے

20/11/2021

دمہ میں سائیکوسس کے زہر کا بہت عمل دخل ہے. لہٰذا کوئی مزاجی اینٹی سائیکوٹک دوا نہایت فائدہ مند رہتی ہے. عام طور پر بلاٹااورنٹی لس Q کا ضرور استعمال کریں.
انٹم ٹارٹ 30 آرسینکم البم 30 اپیکاک 30 نیٹرم سلف 30 ملا کر مرکب صورت میں دینا مفید ہے. تنگی تنفس کے لیے عموماً کاربوویج 200 کی ایک خوراک کافی رہتی ہے. ٹی بی کی طرح دمہ میں بھی وقفہ سے بیسی لینم 200 کی خوراک دینا مفید رہتا ہے. اور پھیپھڑوں کے ٹانک کے طور پر کام کرتی ہے

18/11/2021

رعشہ : جسم اور ہاتھ کانپتے ہوں. اعصاب میں جھٹکے لگتے ہوں تو مفید داو جلسیمیمم 200 تین چار دن روزانہ ایک بار. پھر ہفتہ وار دینے سے انشاءاللہ فائدہ ہووتا ہے اسکے ساتھ اگریکس 30 روزانہ تین بار دی جائے.
اگریکس ایک ایسی دوا ہے جس کی سب سے نمایاں علامت جسم کا کانپنا ہے. عضلات کی کمزوری اور نفسیاتی تناؤ سے اعصاب اور عضلات لرزتے ہیں. ہاتھ کانپتے ہیں اور اعصاب میں جھٹکے لگتے ہیں اور سارے جسم میں کپکپی محسوس ہوتی ہے

12/11/2021

دماغی کمزوری و یادداشت بڑھانے کے لئے میرا آزمودہ.
بچے، بوڑھے، جوان مرد و عورت سب کے لیے مفید و مئوثر
بادام کی گری 125 گرام
کوزہ مصری 125 گرام
سبز الائچی 2 تولہ
سب کا سفوف بنا کر رکھ لیں. ایک چمچ چھوٹا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں. بڑوں کے لیے ایک بڑا چمچ اسی ترتیب سے استعمال کریں. ایک ہفتہ میں جو کچھ بھول جاتے تھے سب یاد رہنے لگے گا. بچوں کو سبق یاد ایسے ہوگا کہ سکول والے خود پریشان ہونگے کہ اتنا نالائق بچہ لائق کیسے ہو گیا. آزمائش شرط ہے. بنائیں استعمال کریں اور فائدہ ہو تو لوگوں کو بھی بتائیں

12/11/2021

لڑکیاں بلوغت کی عمر کو پہنچیں اور ان کے گلے کے غدود پھول جائیں thyroid glands
ناقابلِ فراموش دوا کلکیریا آئیوڈائیڈ 30
کلکیریا کا خصوصیت سے اس دور سے تعلق ہے. ایسی بچیوں کو بلا تاخیر یہ دوا دینی چاہیے

12/11/2021

حمل کے دوران عورتوں کے لیے ٹانک
(یہ خون کی کمی کا بہت اچھا نسخہ ہے)
Ferrum phos 6x
Cal. Phos 6x
Kali phos 6x
شروع کے مہینوں میں دینے سے حمل ضائع ہونے کا رحجان رک جاتا ہے اور آخری دو مہینوں میں بچہ کی نشوونما کے لیے مفید ہے. اسے مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے. کچھ عرصہ کھلانے کے بعد وقفہ ڈال کر دوبارہ شروع کرانا چاہیے. اس طرح سے کوئی نقصان نہیں ہوتا بلکہ فائدہ پہنچتا ہے.. .

25/10/2021

Chamomilla 30
یہ دوا بچوں کیلئے ٹانک ہے
Aspidosperma Q
پھیپھڑوں کے لیے بہترین ٹانک ہے. خون میں آکسیجن فراہم کرواتی ہے

24/10/2021

آج کل کا موسم اور بخار
خواہ کسی بھی قسم کا بخار ہو سب سے پہلے آج کل bicilinum 200کی ایک خوراک ضرور دیں

بخار کی اقسام و علاج

نمبر 1نزلہ زکام فلو ہو اس کے ساتھ بخار اور سردرد ہو تو
Influezium 200
Belladona 200
Bryoina200
Pyroginum200
سب مکس کر لیں اور دن میں تین بار استعمال کروائیں۔۔۔فلو کا اس سے بڑا نسخہ کوئی نہیں

نمبر2 دھوپ میں پھرنا یا گرمی یا لو لگنے کی وجہ سے بخار اور نزلہ ہو تو
Nat mur 200
Belladona 200
مکس کر کے دن میں تین بار

نمبر 3 ملیریا یعنی بخار کے ساتھ شدید سردی لگنا قے کا آنا جسم کانپنا گرمیوں میں بھی کمبل لے کر لیٹنا کمر اور جوڑوں میں شدید درد کا ہونا
China off 30
Bryoina 30
Eupatorium 30
Ipicac 30
مکس کر کے دن میں چار بار ۔۔۔۔ملیریا کا اس بڑا علاج کوئی نہیں

نمبر 4ٹائیفائیڈ
Typhoidinum 200
Pyroginum 200
Arsenic 200
مکس کر کے دن میں تین بار

Don't used above medicines without consultation..

24/10/2021

Here are some best homeopathic medicines for piles diseases.

Constipated piles:

Nux vomica 30(10,10 drops din main 3 baar)
Colinsonia 30( 10,10 drops din main 3 baar)

Piles with backache:

Asculus Hipp 30( 10,10 drops din main 3 baar)
Colinsonia 30( 10,10 drops din main 3 baar)

Bleeding piles:

Hamamalis q (10,10 drops din main 3 baar)
Mellifolium q (10,10 drops din main 3 baar)

Blind piles:

Asculus Hipp 30(10,10 drops din main 3 baar)
Ratania 30(10,10 drops din main 3 baar)
Acid nitricum 30( 10,10 drops din main 3 baar)

Itching piles:

Paeonia off 30( 10,10 drops din main 3 baar)

Sulphur ( 1m power ki week mai 1 baar lai 10 drops din mai 1 dafa.

22/10/2021
👈👈*قد بڑھانے کا نسخہ*1۔ تھوجا 1M پہلے دن2۔ سفلینم 1M دوسرے دنیہ ہر ماہ دینی ہےاور جس دن یہ دوائیں دیں اس دن کوئی دوا نہی...
22/10/2021

👈👈*قد بڑھانے کا نسخہ*

1۔ تھوجا 1M پہلے دن
2۔ سفلینم 1M دوسرے دن
یہ ہر ماہ دینی ہے
اور جس دن یہ دوائیں دیں اس دن کوئی دوا نہیں
3۔ برائٹاکارب 30
دن میں 3 بار
4۔ کلکیریا فاس 6x ، دو گولیاں
5۔ کلکیریا فلور 6x ، دو گولیاں
6۔ سلیشیاء 6x ، ایک گولی
(ملا کر دن میں 4 بار)
لڑکوں کا 22 سال اور لڑکیوں میں 19 سال تک قد بڑھ جاتا ہے۔

بریانی کھانے والے افراد کیلئے ہومیوپیتھک نسخہ خاص:Pulsatilla 30Tellurium Met 30Carbo Veg 30Nux Vomica 30مندرجہ بالا ادوی...
22/10/2021

بریانی کھانے والے افراد کیلئے ہومیوپیتھک نسخہ خاص:
Pulsatilla 30
Tellurium Met 30
Carbo Veg 30
Nux Vomica 30
مندرجہ بالا ادویات کے 20 قطرے ایک عدد 1.5 لیٹر منرل واٹر بوتل میں ڈال کر خوب اچھی طرح ہلالے اور آدھ کپ پانی بریانی کھانے کے 15 منٹ بعد پیئیں. انشاءاللہ بریانی بوجھ نہیں بنے گی کیونکہ Pulsatilla 30 بریانی کے اندر استعمال ہونے والے تیل یا گھی کو ہضم کرنے میں مدد کریں گا.
جبکہ Tellurium Met 30 چاول کے بداثرات، Carbo Veg 30 پیٹ میں گیس اور نفخ کا خاتمہ کرے اور آخر میں Nux Vomica 30 مرچ مصالحہ کے بداثرات سے محفوظ رکھے گی.

Address

Kabirwala

Telephone

+923215357592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Dr. & Herbalist Tariq Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Homeopathic Dr. & Herbalist Tariq Aziz:

Share


Other Medical & Health in Kabirwala

Show All