
23/04/2025
Final Killer Formula for All Types of Khujli (Guaranteed Results)
1. Psorinum 1M – ہفتے میں ایک بار
خارش کا بادشاہ، ہر طرح کی ضدی اور واپس آنے والی خارش ختم
2. Sulphur 1M – ہفتے میں ایک بار (Psorinum کے تین دن بعد)
رات کو بڑھنے والی، جسم جلنے والی، اور نشان ڈالنے والی خارش
3. Rhus Tox 200 – دن میں ایک بار
پسینے اور نمی سے خارش، دانے اور لالی کے ساتھ
4. Mezereum 200 – رات کو
زخم، دانے، خون آنے والی خارش
5. Croton Tiglium 30 – دن میں دو بار
چہرے، ہاتھوں، پیٹ یا نجی حصوں کی خارش
6. Azadirachta Indica Q + Calendula Q + Berberis Aquifolium Q
(برابر مقدار میں مکس کر کے متاثرہ جگہ پر دن میں 2 بار لگائیں)
جلد کو صاف، نرم، اور داغ فری بناتا ہے
نوٹ: تمام دوائیں اپنے قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔ خود سے دوا لینے سے نقصان کے ذمے دار مریض خود ہوگا۔ اس سے مریض ٹھیک ہونے کے بجائے مزید بگڑ سکتا ہے۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر طارق اعوان
بخاری ہومیوپیتھک کلینک کبیروالہ
03069552336