YCDO Hospital Bilawal Pur Near Tool plaza kabirwala

YCDO Hospital Bilawal Pur Near Tool plaza kabirwala Your Health is our Responsibility Feel safe when you are in YCDO.

today
06/05/2024

today

17/04/2024

Visting to Patient.
Dr Shahzain Khan
MBBS .MCPS
Dr Rafia Shahid
MBBS FCPS. (Gynaecology)

13/04/2024

We’re hiring paramedical staff for YCDO Hospitals Network Multan.
WhatsApp your resumes at 03005515046.



09/04/2024

Facilities:
1.24/7 MBBS Doctors Lady Doctors
(Gynecology) Availability
2.Color Doppler Ultrasound
3.Labor Room.
4.Operation Theatre
5.Recovery Rooms
6. Laboratory.
7.Pharmacy.
8.Nursery.
9.ECG
10.24/7 Emergency services
11.Patient Private Rooms With AC
Location:
Bilawal pur kabirwala Near Toll plaza .

06/04/2024

الحمداللہ ! YCDO نے سٹی پولیس ملتان کے تعاون سے جنوبی پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار نشہ کے عادی افراد کے لیے ری ہیب کے ساتھ ساتھ مکمل ڈرگ ری ہیبیلیٹیشن ہسپتال گلگشت ملتان میں عوام الناس کیلئےآج سے اوپن کر دیا ہے۔ اس ہسپتال کے ذریعے YCDO کی جانب سے معاشرے کے ریجیکٹ کئے ہوئے لوگوں کو نا صرف اپنایا جا رہا ہے بلکہ ایسے تمام نشہ کے عادی افراد کو مکمل علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں میں ملوث کیا جارہا ہے بلکہ ان تمام افراد کو علاج معالجہ اور ری ہیب کے بعد انہیں معاشرے کےلئے مفید شہری بنانے کےلیے انہیں روزگار کی فراہمی بھی کی جائیگی ۔ ان تمام افراد کے علاج معالجہ اور انہیں مفید شہری بنانے کیلئے کثیر رقم خرچ کی جارہی ہے، جس کےلئے YCDO کی مخیر افراد سے گزارش ہے کہ اس عظیم کار خیر میں YCDO کا ساتھ دیں۔

نشہ سے نجات ۔۔۔۔ نئی زندگی کا آغاز

06/04/2024
22/03/2024

عمومأ اشتہارات میں یہی دیکھایا جاتا ہے کہ ہر بچے کو روزانہ ملٹی وٹامن کی ضرورت ہوتی ہے۔
لیکن کیا یہ سچ بھی ہے؟؟
آج کی پوسٹ میں ھم وٹامنز کو تفصیل سے دیکھتے ہیں ۔

بنیادی طور میرا یہ نظریہ ہے کہ وٹامنز بچوں کو اپنی متوازن، صحت مند غذا سے حاصل کرنا چاہیے جس میں شامل ہیں:
۔دودھ اور دودھ کی مصنوعات جیسے پنیر اور دہی
۔تازہ پھل اور سبز پتوں والی سبزیاں
۔پروٹین جیسے چکن، مچھلی، گوشت اور انڈے
۔اناج جیسے گندم,جئی اور چاول

تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کن بچوں کو وٹامن سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے؟؟
ان میں شامل ہیں!!!
۔وہ بچے جو تازہ اور متوازن غذا نہیں کھا رہے ہیں
۔وہ بچے جن کو پرانے امراض لاحق ہوں جیسے دمہ،گردے,دل یا جگر کے مساٸل, خاص طور پر اگر وہ مسلس دوائیں لے رہے ہوں
۔جو بچے بہت زیادہ فاسٹ فوڈاور پروسیسڈ فوڈ کھاتے ہیں
۔صرف سبزی کھانے(Vegetarian)والے بچے (انہیں آئرن سپلیمنٹ کی ضرورت ہو سکتی ہے)
- جو بچے دودھ یا دودھ سے بنی ہوٸ غزاٸیں نہیں کھاتے(انہیں کیلشیم سپلیمنٹ کی ضرورت ہو سکتی ہے)
۔وہ بچے جو بہت زیادہ سوڈا ڈرنکس پیتے ہیں، جو ان کے جسم سے وٹامنز اور معدنیات کو خارج کر سکتی ہیں

بچوں کے لیے اھم وٹامنز اور معدنیات:::

⭐⭐وٹامن اے( vitamin A)
فواٸد ::::ٹشوز اور ہڈیوں کی مضبوطی ؛ صحت مند جلد، آنکھوں اور مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے
۔ اھم ذرائع میں دودھ، پنیر، انڈے، گاجر، شکرقندی شامل ہیں۔

⭐⭐وٹامن بی ( B2، B3، B6، اور B12 )
میٹابولزم،جسمانی تواناٸ اور اعصابی نظام میں مدد کرتا ہے۔ اھم ذرائع میں گوشت، چکن، مچھلی، گری دار میوے، انڈے، دودھ، پنیر، پھلیاں اور سویابین شامل ہیں۔

⭐⭐وٹامن سی (vitamin C )::
پٹھوں اور جلد کی صحت کو فروغ دیتا ہے.
اھم ذرائع میں کھٹے پھل، مالٹا, کینو ,لیموں ,سٹرابیری، کیوی، ٹماٹر اور ہری سبزیاں جیسے بروکولی شامل ہیں۔

⭐⭐وٹامن ڈی (vitamin D):::
ہڈیوں, دانتوں کی صحت اور جسم کو کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اچھے ذرائع میں دودھ اور مچھلی شامل ہیں۔وٹامن ڈی کا بہترین ذریعہ سورج کی روشنی ہے۔

⭐⭐کیلشیم(Calcium):::
بچے کی مضبوط ہڈیوں کو بنانے میں مدد کرتا ہے۔
اھم ذرائع میں دودھ، پنیر، دہی، اور کیلشیم سے بھرپور اورنج جوس شامل ہیں۔

⭐⭐آٸرن (iron ) :::
خون کی مقدار اور سرخ خون کے خلیوں کے لیے ضروری ہے۔ اھم ذرائع میں گائے کا گوشت اور دیگر سرخ گوشت، پالک ,پھلیاں شامل ہیں۔

بچوں کے لیے وٹامنز سے متعلق بنیادی اصول!!!
🏵️ہمیشہ سپلیمنٹ شروع کرنے سے پہلے اپنے بچے کے ڈاکٹر سے ضرور بات کریں۔
🏵️ سب سے زیادہ وٹامن سے بھرپور غذا تازہ پھل اور سبزیاں ہیں۔
🏵️بچوں کو زیادہ وٹامنز دینے کے لیے، مختلف قسم کی اچھی خوراک دیں -- نہ کہ زیادہ خوراک۔
🏵️مختلف قسم کے کھانوں کو دن بھر میں کئی چھوٹے کھانوں اور اسنیکس میں تقسیم کریں۔
🏵️اگر آپ کا بچہ کچھ دنوں تک کوئی خاص کھانا نہیں کھاتا ہے -- جیسے سبزیاں -- پریشان نہ ہوں۔ لیکن ان کھانوں کو ایک یا دو دن بعد دوبارہ دیں یں.. بچوں کی "کھانے کی ہڑتال" عام طور پر خود ہی ختم ہوجاتی میں
🏵️صحیح غذائیت آپ کے بچے کی تعلیم اور نشوونما میں اھم کردار ادا کرتی ہے۔ اس لیے، سپلیمنٹس پر انحصار کرنے کے بجائے، اپنے بچوں کو صحت بخش غذائیں کھلائیں
YCDO Hospital Bilawal Pur Near Tool plaza kabirwala
Contact No:0320-2827777

Welcome to YCDO Hospital Bilawal pur Medical Center, your  for all your healthcare needs.We are a state-of-the-art medic...
19/03/2024

Welcome to YCDO Hospital Bilawal pur Medical Center, your for all your healthcare needs.
We are a state-of-the-art medical center with a team of experienced doctors and nurses who are dedicated to providing you with the highest quality care. We offer a wide range of services, including:
• General medicine
• Gynecology and obstetrics
• Pediatrics
• Surgery
• Radiology
• Laboratory services
We are also committed to providing our patients with a comfortable and welcoming environment. Our facilities are modern and clean, and our staff is friendly and attentive.
Whether you are a new patient or a returning one, we welcome you to YCDO Hospital Medical Center We are here to help you stay healthy and happy.
YCDO Hospital.
0320-2827777

فاؤنڈیشن ادارہ. ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کثیر تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر مریض چیک کیے جاتے ہیں۔Welcome to YCDO Hospi...
16/03/2024

فاؤنڈیشن ادارہ.
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کثیر تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر مریض چیک کیے جاتے ہیں۔
Welcome to YCDO Hospital Bilawal Medical Center, your for all your healthcare needs.
We are a state-of-the-art medical center with a team of experienced doctors and nurses who are dedicated to providing you with the highest quality care. We offer a wide range of services, including:
• General medicine
• Gynecology and obstetrics
• Pediatrics
• Surgery
• Radiology
• Laboratory services
We are also committed to providing our patients with a comfortable and welcoming environment. Our facilities are modern and clean, and our staff is friendly and attentive.
Whether you are a new patient or a returning one, we welcome you to YCDO Hospital Medical Center We are here to help you stay healthy and happy.
YCDO Hospital.
0320-2827777

14/03/2024

خوشخبری خوشخبری۔
ماشاءاللہ YCDO ہسپتال نرسری بلاول پور کبیروالہ ۔ FCPS ڈاکٹرز کی زیر نگرانی بچوں کے لیے اکسیجن کی سہولت موجود ۔
Facilities:
1.24/7 MBBS Doctors Lady Doctors
(Gynecology) Availability
2.Color Doppler Ultrasound
3.Labor Room.
4.Operation Theatre
5.Recovery Rooms
6. Laboratory.
7.Pharmacy.
8.Nursery.
9.ECG
10.24/7 Emergency services
11.Patient Private Rooms With AC
Location:
Bilawal pur kabirwala Near Toll plaza .

Welcome to YCDO Hospital Medical Center, your one-stop shop for all your healthcare needs.We are a state-of-the-art medi...
13/03/2024

Welcome to YCDO Hospital Medical Center, your one-stop shop for all your healthcare needs.
We are a state-of-the-art medical center with a team of experienced doctors and nurses who are dedicated to providing you with the highest quality care. We offer a wide range of services, including:
• General medicine
• Gynecology and obstetrics
• Pediatrics
• Surgery
• Radiology
• Laboratory services
We are also committed to providing our patients with a comfortable and welcoming environment. Our facilities are modern and clean, and our staff is friendly and attentive.
Whether you are a new patient or a returning one, we welcome you to YCDO Hospital Medical Center We are here to help you stay healthy and happy.
YCDO Hospital Bilawal pur Near Tool Plaza
0320-2827777

13/03/2024
*آپ سے التماس ہے کہ زکات و ڈونیشن YCDO کو دیں**تعارف YCDO*اسلام علیکم۔ YCDO یوتھ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ایک فلاحی ...
12/03/2024

*آپ سے التماس ہے کہ زکات و ڈونیشن YCDO کو دیں*

*تعارف YCDO*

اسلام علیکم۔ YCDO یوتھ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ایک فلاحی ادارہ ہے۔ جو چند دوستوں نے مل کر 1999 میں قاسمپور کالونی سے شروع کیا۔۔شروع میں YCDO نے چند کچی بستیوں اور ایسے علاقوں میں چھوٹے میڈیکل یونٹ قائم کئیے جہاں علاج معالجہ کی سہولیات موجود نہ تھیں۔۔وقت کے ساتھ ساتھ YCDO میں درد دل اور انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے دوستوں کا اضافہ ہوتا گیا۔۔اور YCDO ایک تناور درخت بنتا گیا۔..اور اسنے اپنے بڑے بڑے فلاحی میڈیکل ہسپتال و ڈائیگناسٹک سنٹر بنائے۔۔جہاں جدید ترین آلات و مشینری کے ساتھ علاج معالجہ کی تمام جدید سہولیات غریب لوگوں کے لئیے انتہائ سستی اور مستحق لوگوں اور بیوا خواتین کے لئیے با الکل مفت مہیا کی گئی ہیں۔YCDO کے زیر انتظام 10 جدید ترین ہسپتال (جن میں سے 4 YCDO کی اپنی زمین پر قائم ہیں)، 3 ہیلتھ کیئر سینٹرز اور مزید 3 جدید ترین ہسپتال کا منصوبہ زیر تکمیل ہے علاؤ ازیں YCDO میڈیکل کالج کے لیے ایکڑ اراضی خرید لی گئی جس کی تکمیل کا تخمینہ لاگت 1.5 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ 3 واٹر پیوریفیکیشن RO پلانٹ( سبزواری کالونی،ڈوگراں بستی، چک 389 ضلع لودھراں) . 1 واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ (بستی نگینہ آباد) اور YCDO کچن (معصوم شاہ روڈ اور گھنٹہ گھر جہاں پر روزانہ 3000 سے زائد لوگوں کو کھانا دیا جاتا ہے۔ صرف 30 روپے میں ) کام کر رہے ہیں۔

اسکے علاوہ YCDO کے فورم سے ہر ماہ 100 سے زائد مستحق افراد و بیوہ خواتین میں پورے ماہ کے لئیے ماہانہ راشن بھی تقسیم کیا جاتا ہے(جسکی مالیت تقریباً 5000 روپے فی راشن ہوتی ہے)۔ YCDO اپنے انقلابی پروگرام ہنر مند خواتین کے تحت YCDO ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین میں خواتین کو 3 اور 6 ماہ کے شارٹ کورسز ( بیوٹیشن، پروفیشنل ٹیلرنگ، کمپیوٹر کورسز، ہینڈ ایمبرائیڈری اور بالخصوص مدرستہ اللبنات ) کروائے جا رہے ہیں تا کہ بے سہارا اور کم آمدنی والے طبقے کی خواتین ایک خوشحال اور خوددار معاشرے کو جنم دے سکیں اور ملک و ملت کی صالح شہری کی حیثیت سے خدمت کرسکیں۔ اس پروجیکٹ میں غریب اور نادار بچیوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔
علاوہ ازیں مستحق خواتین کو بعد از تصدیق مناسب جہیز کی فراہمی بھی کی جاتی ہے۔ YCDO کے مرکزی ہسپتال YCDO معصوم شاہ روڈ ہسپتال و ڈائیگناسٹک سنٹر میں جدید ترین سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ جسمیں EYE Department قائم کیا گیا ہے۔اس Eye سیکشن میں جدید ترین لیزر و کمپیوٹرائزڈ مشینیں موجود ہیں۔جو جنوبی پنجاب کے کسی اور عام eye ہسپتال میں نہیں ہیں۔اس ہسپتال میں لیپروسکوپی،اینڈوسکوپی، ڈیجیٹل ایکسرے، آرتھو پیڈک کی سرجری سے متعلق جدید ترین کمپیوٹرائزڈ مشینیں موجود ہیں۔ اس ہسپتال اسکن ڈیپارٹمنٹ ( بشمول لیزر ٹریٹمنٹ تمام جدید ترین پروسیجر پرفارم کیے جاتے ہیں) اور کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ اور ایکو کارڈیو گرافی کی سہولیات بھی موجود ہیں۔
جدید ترین آٹومیٹک آٹو میشن پر مختلف ٹیسٹ کئیے جاتے ہیں۔ دیگر ٹیسٹوں کے لئیے بھی جدید ترین آلات و مشینری موجود ہے۔اس لیب و ہسپتال میں مختلف یونیورسٹیوں و کالجز کے طلباء و طالبات ٹریننگ کرنے بھی آتے ہیں۔اس ہسپتال میں فزیو تھراپسٹ، ڈینٹل ڈاکٹرز اور ڈینٹل و فزیو تھراپی کی بہترین مشینری و آلات بھی موجود ہیں۔اس طرح دیگر ہسپتال YCDO ہسپتال و ڈائیگناسٹک سنٹر حسن پروانہ، رنگیل پور، حسن آباد و قاسم پور، تونسہ شریف ، جمعہ والا ، بلاول پور کبیر والا، ایگزیکٹو ہسپتال گھنٹہ گھر ، ایگزیکٹو ہسپتال بوسن روڈ بھی جدید مشینری و آلات کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔YCDO کے مختلف ہسپتالوں میں روازنہ کی بنیاد پر مختلف آپریشن بھی کئیے جاتے ہیں(سی سیکشن ڈیلیوری کیسز، پتے، پتھری،جنرل سرجری کے تمام آپریشنز)۔
ان ساری سہولیات کا از خود مشاہدہ کرنے کے لئیے براہ مہربانی YCDO کی مختلف برانچز کا از خود دورہ کریں۔YCDO کے مرکزی ہسپتال معصوم شاہ روڈ تشریف لائیں۔ایڈریسز کے لئیے آپ YCDO کی کسی بھی برانچ کو گوگل میپ پر بھی SEARCH کرسکتے ہیں

*ممبر شپ*
آپ YCDO کے اس کار خیر کے کارواں میں شامل ہوکر اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔YCDO کی 2 طرح کی ممبر شپ ہے۔ ایک یہ کہ آپ ایک ہزار یا زائد کے ماہانہ ممبر بن جائیں۔اور ہر ماہ YCDO کا فنڈ کولیکٹر آپکی تجویز کردہ تاریخ پر آپ سے خود رابطہ کرکے ماہانہ فنڈ لے جائیگا۔اور آپکو رسید فراہم کریگا۔اس طرح آپ YCDO کے اس کار خیر کے اعزازی ممبر بن جائیں گے۔
دوسرا یہ کہ آپ ماہانہ فنڈ بھی دیں۔اور YCDO میں بطور انتظامی ممبر/عہدیدار اپنی خدمات بھی انجام دیں۔تو اسطرح آپ YCDO کے انتظامی ممبر یا عہدیدار بھی بن جائیں گے۔

*ڈونیشن، زکات،صدقات* YCDO کو اپنے فلاحی کام جاری رکھنے اور جدید سہولیات مہیا کرنے کے لئیے ہمیشہ خطیر رقم درکار رہتی ہے۔اسلئے آپ YCDO کو اپنی زکات،ڈونیشن،صدقات عطیہ کرسکتے ہیں۔ڈونیشن کی رقم ایک ہزار سے لیکر کروڑوں تک ہوسکتی ہے۔ان سب عطیات کی آپکو YCDO کی جانب سے ایک مستند رسید مہیا کی جائیگی۔ آپ کوئ مشینری،آلات،ادویات وغیرہ بھی ڈونیٹ کرسکتے ہیں۔
برائے رابطہ:
03005515046 عامر ملک (کوآرڈینیٹر پراجیکٹس)
03033700007 اجلال قادر ( سنٹرل کوآرڈینیٹر)
03282827777 وقاص طفیل ( چیف فنانس آفیسر)
03008325765 راؤ کاشف (فنڈ کلیکٹر)





فی سبیل اللہ سحر و افطارالحمدللہ! YCDO کی جانب سے اپنی شاندار روایات کو جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی ماہ رمضان میںYCDO رمض...
11/03/2024

فی سبیل اللہ سحر و افطار
الحمدللہ! YCDO کی جانب سے اپنی شاندار روایات کو جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی ماہ رمضان میںYCDO رمضان دستر خوان کے تحت تمام عوام الناس کےلئے روزانہ 2000 لوگوں کیلئے فی سبیل اللہ سحری اور افطاری (صرف پارسل) کا انتظام کیا گیا ہے۔
ایڈریس : YCDO کچن معصوم شاہ روڈ ملتان
کچن غلہ منڈی ملتان
کچن قاسم پور کالونی۔ ملتان





10/03/2024

خوشخبری. خوشخبری. خوشخبری
آب آپکوباہر کے شہر میں جانے کی ضرورت نہیں
آب آپکے اپنے علاقے میں جنرل فزیشن اور پیڈز کے مریضوں کا ڈاکٹر چیک آپ کریں گے۔
میڈیکل آفیسر۔ MBBS,RMP,FCPS
ڈاکٹر شاہ زین
روزانہ 12 بجے سے رات8 بجے تک
ماہر امراض
چھاتی اور پیٹ کے امراض ،بھوک نہ لگنا ،آئرن کی کمی ،بچوں کا قد نہ بڑھنا ،خون کی کمی ، گندم سے الرجی اور بچوں کی شوگر ،بچوں کے سر کا بڑھا ہونا ،دیر سے چلنا ،رات کو بستر پر پیشاب کرنا
نیز مریضوں کی ہر قسم کے مسائل کے لیے تشریف لے کر آئیں
روزانہ 12 بجے تا 8 بجے ،
میڈیکل آفیسرMBBS,RMP MCPS
ڈاکٹر حسیب الرحمان۔
ماہر امراض
معدہ جگر شوگر بلڈ پریشر ہیپاٹائٹس بی سی جوڑوں کا درد سینے کی جلن گردن درد کمر درد بواسیر ایچ پلوری۔نیز مریضوں کی ہر قسم کے مسائل کے لیے تشریف لے کر آئیں
روزانہ رات 9 بجے سے صبح 7 بجے تک۔
گائناکالوجیسٹ لیڈی ڈاکٹر MBBS,RMP FCPS
ڈاکٹر حریم زہرہ ۔روزانہ 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک۔
ڈاکٹر رافعہ شاید۔ روزانہ 2 بجے سے رات 9بجے تک
امراض نسواں۔
نارمل ڈلیوری الٹرا ساؤنڈ چھوٹا بڑا اپریشن حمل کے دوران بلڈ پریشر کا کنٹرول حمل کے دوران بلڈ شوگر کا حل بار بار حمل کا گرنا بانجھ پن عمل کے دوران الٹیوں کا زیادہ انا۔ لیکوریا کا رہنا بچے کی پیدائش اور اس کے مسائل کا حل حمل کے دوران ہاتھ پاؤں کا سوجنا میں ماہواری کا باقاعدگی سے نہ انا۔
اب ایک ہی ہسپتال میں ایک چھت کی نیچے۔
گائنی سروس، سرجیکل سروس ،پیڈز . بچوں کی نرسری اور اکسیجن ، لیبارٹری ،فارمیسی ،24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
ایڈریس بلاول پور نزد ٹول پلازہ YCDO ہسپتال.
0320-2827777
0304-1110222

فاؤنڈیشن ادارہ انسانیت کی خدمت ہمارا مقصد۔کلر ڈپلر الٹراساؤنڈ کی قیمت صرف 150 روپے
09/03/2024

فاؤنڈیشن ادارہ انسانیت کی خدمت ہمارا مقصد۔
کلر ڈپلر الٹراساؤنڈ کی قیمت صرف 150 روپے

Address

YCDO Hospital Jhang Road Bilawal Pur Near Tool Plaza
Kabirwala

Telephone

+923202827777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YCDO Hospital Bilawal Pur Near Tool plaza kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Medical & Health in Kabirwala

Show All