MADNI HERB

MADNI HERB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MADNI HERB, Pharmaceutical Company, SITE AREA, Karachi.
(2)

25/12/2021
20/12/2021

جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو *حجامہ* لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا.(مفهوم حدیث)

👈 ماہ *جمادی اللاول* میں یہ تاريخیں بمطابق
*دسمبر* 2021 مسنون ہیں۔
*17 جمادی اللاول*👇
*21 دسمبر منگل کی مغرب سے 22 دسمبر بدھ کی مغرب تک*

19 جمادی اللاول👇
*23 دسمبر جمعرات کی مغرب سے 24 دسمبر جمعہ کی مغرب تک*

*21جمادی اللاول*👇
*25 دسمبر ہفتہ کی مغرب سے 26 دسمبر اتوار کی مغرب تک*
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

19/10/2021
07/06/2021

کولیسٹرول، معدے کے مسائل اور سنت کے مطابق باڈی فٹنس حجامہ ۔ حجامہ میں کولیسٹرول، معدے اور جگر کے مسائل کا مکمل علاج ہے ۔الحمداللہ
Cholesterol, Stomah issues & Body Fitness Hijama
حجامہ سنت ہے ۔70 سے زیادہ فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔
حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے . حجامہ پوری دنیا میں صحتمند اور فریش رہنے کا بہترین طریقہ ہے . حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے ۔۔ -------------------------------------------------------
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

04/04/2021

انسان اگر احکام الٰہی اور سنت نبویؐ کے مطابق زندگی نہ گزارے تو جسمانی طو رپر اورروحانی طور پر بیمار ہوجاتا ہے۔ کیوں کہ اس جسم کو اللہ تعالیٰ نے بنایا اور اس کو بہترطریقے سے استعمال کرنے کے طریقے بھی اللہ نے ہی بتائے۔ بیماری اللہ کی طرف سے آتی ہے اور بیماری سے شفا بھی اللہ ہی دیتا ہے۔
حکیم، معالج یا ڈاکٹر سبب کے طو رپر علاج کرتے ہیں اوردوا دیتے ہیں اورانسانوں کے سب سے بڑے اور شافع حکیم ہمارے پیغمبر اسلام محمد رسول اللہؐ ہیں، جنہوں نے انسانی زندگی کے ہر پہلو سے ہمیں آگاہ کیا ہے اور فرمایا ہے کہ حجامہ کے ذریعہ ہر بیماریوں سے شفا ہے۔ آپ کے ارشاد ات پر طب نبویؐ ہے اور اس سلسلہ کی ایک کڑی حجامہ کے ذریعہ علاج ہے۔ یہ ایک بہترین علاج ہے۔ اس علاج کی تفصیلات اوراحادیث نبویؐ سے اس کی تاکید ذیل میں بیان کی جارہی ہے۔

حجامہ لگانا حضور اکرمؐ کی سنت سے ثابت ہے اورایک بہترین علاج ہے اور حضورؐ نے خود حجامہ کروایا ہے اور دوسری کو اس کی ترغیب دی ہے۔ حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے جو بہت مفید ہے۔ یہ گرم اور سرد دونوں علاقوں میں مفید ہے۔ چین والوں نے اس علاج کی اہمیت جانی اور یہ اس ملک کا قومی علاج ہے اور سارے ملک میں یہ علاج مقبول ہے۔ یہ عرب ممالک کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں بے حد مقبول ہے۔ حجامہ کی افادیت ہزاروں سال کی طب کی تاریخ سے واضح ہے۔ اس علاج کو دنیا کے بیشتر ممالک میں یکساں استعمال کیا جارہا ہے۔ یورپ ، آسٹریلیا، جرمنی اور امریکہ میں بھی مقبول ہے اور ہندوستان میں اس طریقہ علاج کو مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ سعودی عرب میں رہنے والے خاص طور سے مقامات مقدسہ مکہ اورمدینہ میں لوگ وہاں اس علاج کی مقبولیت اور افادیت دیکھ کر ہندوستان میں اپنے رشتہ داروں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ بھی حجامہ کراتے رہیں۔ کیوں کہ یہ علاج سنت نبوی ؐ سے ثابت ہے اورجو علاج سنت نبویؐ سے ثابت ہے اس کی افادیت میں ایک مومن مسلمان کو کوئی شک ہی نہیں رہتا۔جسم کی 70%فیصد بیماریاں خون کی سربراہی میں رکاوٹ یا عدم سربراہی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ ہماری غذائی عادت میں بد احتیاطی سے خون میں بہت سے زہریلے مادے جمع ہونے لگتے ہیں جو فاسد خون بناتے ہیں۔ یہی فاسد خون جسم میں کئی امراض کا سبب بن جاتا ہے۔ طب نبویؐ کی روشنی میں جسم سے فاسد بے کار خون احادیث میں بتائے گئے مقامات پر فسد لگاکر خارج کیا جاتا ہے..
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available.....

24/03/2021

Hijama Sunnat Way of treatment
We also Provide Home Visit Services in All Areas of ( Karachi and Hyderabad )
Hijama ( Wet Cupping Therapy) Gets Rid of Acidic Toxic Waste Which Accumulates in our Bodies (Blood Stagnation) as we Grow older... Sources of toxic Wastes include :

• The Polluted air We Breathe;
• Toxic Chemicals Found in Your Food, Water, Drinks, Household Chemicals & toiletries;
• Environmental Waste in Your Neighborhood;
• Intoxicating Drinks, Narcotic Drugs, Junk Food and Smoking;
• Waste Products of Normal Body Metabolism; Products of Medicinal Drugs Metabolism;
• Impact of trauma and Accidents on our Body;
• Toxins from Mental Stress, Anger, Anxiety and Depression.
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Mr. Salman Khan
Home Visit Facility Available

20/03/2021

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮨﺮﯾﺮﺓ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺷﻔﺎﺀﺍﻭﺭ ﺩﻭﺍ ‏( ﯾﻌﻨﯽ ﻋﻼﺝ ‏) ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ۔ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ....
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮨﺮﯾﺮﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺟﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯﻋﻼﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮﻭﺑﮩﺘﺮﯼ ﮨﮯﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﺠﺎﻣﺔ ﻟﮕﻮﺍﻧﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ،ﺃﺑﻮﺩﺍﺅﺩ....
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮐﺒﺸﮧ ﺍﻧﻤﺎﺭﯼ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﺮﻣﺒﺎﺭﮎ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺣﺠﺎﻣﺔ ﻟﮕﻮﺍﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﭘﭽﮭﻨﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﭘﻨﺎﮔﻨﺪﺍ ﺧﻮﻥ ﻧﮑﻠﻮﺍﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺪﺷﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻼﺝ ﻧﮧ ﮐﺮﺍﺋﮯ۔ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ،ﺍﺑﻮ ﺩﺍﺅﺩ.....
ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻟﮏ ﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺼﻨﯿﻒ ” ﺍﻟﻤﻮﻃﺎﺀ “ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﯾﻮﮞ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﺟﻮﻣﺮﺽ ﮐﻮ ﺟﮍ ﺳﮯﺍﮐﮭﺎﮌ ﭘﮭﯿﻨﮑﮯ ﻭﮦ ﺍﻟﺤﺠﺎﻣﺔ ﮨﮯ۔ ﻣﻮﻃﺎﺀﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻟﮏ...
ﯾﮧ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﻧﻘﻄﮧ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﺠﺎﻣۃ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﺎﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﯽ۔...
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

16/03/2021

[[ حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ..]]
حجامہ سنت رسول ہے حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 )
حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔
اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے -
حجامہ سے مکمل علاج - جیسے چہرے کے دانے ،خارش اور تمام جلدی امراض ، تمام جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی اور تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین ، ڈپریشن اور بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ، مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض ، تیزابیت , معدے کی تمام تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ اور سانس کی تمام تکالیف ، باقی تمام امراض اور کالا جادو جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا ۔
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available.

18/02/2021

Do You Suffer From Any Persistent Medical Condition, Pains and Aches? You Have tried Everything But Nothing Helps... Why Not try Hijama Cupping !

Are You Healthy Yet Want to Detoxify Your Body? Hijama is the Drug Free and Fastest Way!

Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available
Massage Cupping, Detox Cupping.
Wet Cupping, Dry Cupping.

13/02/2021

معدے کے تمام مسائل کا الحمداللہ شافی علاج حجامہ میں ہے ۔ معدے کی تیزابیت , بد ہضمی , سینے کی جلن کا حجامہ .
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Massage Cupping, Detox Cupping.
Wet Cupping, Dry Cupping.
Home Visit Facility Available

11/02/2021

AL-HAMDULLILLAH Hijama Bil Hifazat Corona Sy Mehfooz. Treatment For CoronaVirus.
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available.

05/02/2021

حجامہ اور کیمیکلز کے زہریلے جراثیم :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل اشیائے خور و نوش میں مختلف کیمیکلز کی ملاوٹ وغیرہ سے مختلف زہر انسانی طبیعت میں داخل ہو رہے ہیں جس پر وقتا فوقتا رپورٹس بھی آتی رہتی ہے
ان کے سد باب کیا ہو گا ؟ اور کیا نہیں ؟ اور کب ہوگا ؟ اس بارے میں تو کچھ ہم نہیں کہہ سکتے
البتہ دوستوں کو اتنا بتا سکتے ہیں کہ حجامہ وہ مسنون طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے ان زہریلے اثرات کو اپنے بدن سے کھینچ کر باہر نکالا جا سکتا ہے
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available
Massage Cupping, Detox Cupping.
Wet Cupping, Dry Cupping.

29/01/2021

*دنیا میں جتنے بھی طریقہ ہائے علاج موجود ہیں* وہ سارے کے سارے تجربات کا مجموعہ ہیں جس میں کمی بیشی ممکن ہے
*لیکن اسلام دین فطرت ہے* اور وہ زندگی گذارنے کے لئے سادگی پر زور دیتا ہے یہ سادگی عبادات ،معاشرت اور معاملات کے ساتھ ساتھ علاج میں دکھائی دیتی ہے۔حجامہ بھی اسی کی ایک مثال ہے۔
*حجامہ کی سادگی اور رزلٹس**(سبحان اللہ)*
حجامہ کرنے کا عمل جہاں بظاہر بہت سادہ ہے وہیں معالج کے لئے اس کا ماہر ہونا بہت ضروری ہے ۔ شائد ہی کوئی مرض ہو جس کا حجامہ کے ذریعے علاج ممکن نہ ہو ۔ فی الوقت کھانسی سےلے کر کینسر اور ہیپا ٹائٹس سے لے کر سیکڑوں نفسیاتی و جسمانی امراض کا علاج ہم کر رہے ہیں
*حجامہ آسمانی طریقہ علاج ہے*
*حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں جس فرشتوں کی جماعت کے پاس سے بھی میں گزرا اس نے یہی کہا اے محمد! اپنی امت کو حجامہ لگانے کا حکم فرمائیے*
(رواہ ابن ماجہ)
لہذا جوش خون کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے حجامہ سوفیصد رزلٹس کی خوشخبری دیتا ہے چند سیشن سے برسوں کی بیماریوں کا علاج ممکن ہیں.
*دعا ہے کہ یا شافعی مطلق اس عظیم پیشے کو چلانے اور اس سے مستفید ہونے والے والوں کو خیر کثیر سے نواز دے اور اپنے خاص بندوں میں شامل فرما آمین*
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

05/01/2021

Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮨﺮﯾﺮﺓ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺷﻔﺎﺀﺍﻭﺭ ﺩﻭﺍ ‏( ﯾﻌﻨﯽ ﻋﻼﺝ ‏) ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ۔ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮨﺮﯾﺮﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺟﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯﻋﻼﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮﻭﺑﮩﺘﺮﯼ ﮨﮯﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﺠﺎﻣﺔ ﻟﮕﻮﺍﻧﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ،ﺃﺑﻮﺩﺍﺅﺩ
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮐﺒﺸﮧ ﺍﻧﻤﺎﺭﯼ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﺮﻣﺒﺎﺭﮎ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺣﺠﺎﻣﺔ ﻟﮕﻮﺍﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﭘﭽﮭﻨﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﭘﻨﺎﮔﻨﺪﺍ ﺧﻮﻥ ﻧﮑﻠﻮﺍﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺪﺷﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻼﺝ ﻧﮧ ﮐﺮﺍﺋﮯ۔ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ،ﺍﺑﻮ ﺩﺍﺅﺩ
ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻟﮏ ﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺼﻨﯿﻒ ” ﺍﻟﻤﻮﻃﺎﺀ “ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﯾﻮﮞ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﺟﻮﻣﺮﺽ ﮐﻮ ﺟﮍ ﺳﮯﺍﮐﮭﺎﮌ ﭘﮭﯿﻨﮑﮯ ﻭﮦ ﺍﻟﺤﺠﺎﻣﺔ ﮨﮯ۔ ﻣﻮﻃﺎﺀﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻟﮏ
ﯾﮧ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﻧﻘﻄﮧ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﺠﺎﻣۃ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﺎﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﯽ۔

30/12/2020

Hijama Cupping Salman Khan & Co.✅

✔No Medicine
✔No Side Effects
✔Corona Safe Treatments
✔Single used Disposable equipment
✔Hygeine environment
✔Professional Therpist for Male & Female.

Call/Whatsapp for Appointment :
0321-8643896 📞
HOME VISIT FACILITY AVAILABLE

کمر درد 💢 مہروں کا درد 💢 جوڑوں کا درد
💢 پٹھوں کا درد 💢 کندھے کا درد
💢 چہرے کے داغ،دھبے،دانے،کیل مہاسے اور چھائیں
💢 گردن کے مہروں اور پٹھوں کا درد
💢 بدن کے بے ڈہنگے پن اور موٹاپا
💢 ہاتھ اور چھوٹے جوڑوں کا درد
💢 شیاٹیکا 💢 معدے کا السر
💢 سُستی کاہلی 💢 ٹینشن ڈپریشن
💢 گرتے کمزور بالوں کیلئے 💢 سر درد 💢 جادو
💢 الرجی 💢 دمہ 💢 چھینکیں 💢 نسیان وغیرہ
_____________________________________________

30/12/2020


جوشخص چاند کی 19 ،17 یا 21 تاریخوں میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی (صحیح ابو داؤد 3861)


1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

2۔ حجامہ , Lymphatic_system, Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اور Capillaries اس کو فعال بناتا ہے ۔

3۔حجامہ Cholesterol Level کو Maintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔مہ جسم کی قوت مدافعت (Immune System) کو بھی تقویت دیتا ہے اور تمام جسمانی دردوں کو ختم کرتا ہے جیسے کمر درد سر درد جوڑوں کا درد لنگڑی کا درد(شیاٹیکا)

6۔ نفسیاتی امراض جیسےدماغی تناؤ،ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی جیسے Psychological Disease میں کافی مفید ہے ۔
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

26/12/2020

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شفا تین چیزوں میں ہے۔
¡◇ حجامہ لگوانے میں.
¡¡◇ شہید پینے میں
¡¡¡◇ اور جسم کو آگ سے داغنے میں لیکن اپنی امت کو آگ سے داغنے سے منع فرمایا ہے ۔
حجامہ خون کو صاف کرتا ہے ،جسم کے کسی حصے میں درد ھو فوری ٹھیک کر دیتا ہے ،صحت یاب لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت ہے ،اور اس میں بیماریوں سےبچاو کی طاقت ہے ،نیز اس سے طبیت میں نشاط
آ جاتی ہے ۔
اور بہت سی بیماریاں حجامہ سے ختم ہو جاتی ہیں
مردوں اور عورتوں کےتمام امراض کیلے حجامہ کیاجاتا ہے ۔

رابطہ
📞📞📞 0321-8643896 With WhatsApp
Home Visit Facility Available

17/12/2020

⁦❤️⁩حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں میں سے ایک سنت حجامہ بھی ہے۔جو ایک اہم اور بہترین طریقہ علاج ہے جس میں اللّٰہ تعالیٰ نے شفاء رکھی ہے اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے اور اس میں بے شمار بیماریوں (70 سے زائد بیماریوں )کا علاج موجود ہے جو انتہائی مہنگے علاج معالجہ سے بھی سو فیصد ممکن نہیں ہے۔

💚حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
شبِ معراج میں فرشتوں کی جس جماعت پر میرا گزر ہوا ہر ایک (فرشتوں کی جماعت) نے مجھے کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم حجامہ کروائیں اور اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دیں۔
(ابنِ ماجہ رقم 3477)
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available.

Address

SITE AREA
Karachi
75760

Telephone

+923218643896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADNI HERB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Pharmaceutical Companies in Karachi

Show All