02/10/2026
کرسپی چکن چیز بالز - بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ریسپی
اس ویڈیو میں انتہائی مزیدار اور کرسپی چکن چیز بالز بنانے کا طریقہ سکھایا گیا ہے۔ باہر سے زبردست کرنچ اور اندر سے ریشے دار چکن کے ساتھ پگھلا ہوا موزریلا چیز، جو منہ میں جاتے ہی گھل جائے۔ ایک بار بنائیں گے تو سب بار بار مانگیں گے! ہیش ٹیگز (Hashtags):