10/04/2024
ہربیکس پاکستان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو اور خاص طور پر ہمارے ادارے سے 10 سال سے جڑے ممبرز کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
آپ سب سے درخواست ہے عید سادہ منائیں اور فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں کے دکھ غم کو یاد رکھیں اور فلسطین اور مسجد اقصیٰ کیلئے دعا ضرور کریں۔
www.herbexstore.com
www.herbexsolution.com