20/10/2026
تازی سوئے ہوئی بھینس یا گائے کو سیلیویٹ (Selevit) انجیکشن یا
V sel
لگانے کے بنیادی فوائد
• رحم (Uterus) کی صفائی اور طاقت: بچے کی پیدائش کے بعد بھینس کا رحم جلدی صاف ہو جاتا ہے اور اپنی اصل حالت میں واپس آ جاتا ہے۔
• آسانی سے جیت (پلاسینٹا) کا اخراج: پیدائش کے بعد جیر آسانی سے باہر آ جاتی ہے اور اس کی وجہ سے ہونے والی سوزش یا انفیکشن کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
• دودھ کی پیداوار اور تھنوں کی صحت: دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے اور تھنوں کی صحت بہتر رہتی ہے۔
• پٹھوں (Muscles) کی کمزوری کا خاتمہ: پیدائش کے بعد بھینس کے جسم کی کمزوری ختم ہوتی ہے اور پٹھوں کو طاقت ملتی ہے۔
• دوبارہ حاملہ ہونے کی صلاحیت: آگے چل کر بھینس کو جلدی ہیٹ (Heat) میں لانے اور دوبارہ گبن ہونے کی صلاحیت بہتر ہو جاتی ہے۔
فارمز کے لئے معلوماتی مضمون ڈاکٹر آسودانی کراچی