M akbar shahi Dawakhana

M akbar shahi Dawakhana قدیم اور جدید طب کاحسین امتزاج
حکیم رانا وزیر احمد شاھی

مرادنہ طاقت کے لئے بہترین دوا
08/07/2024

مرادنہ طاقت کے لئے بہترین دوا

ایم اکبر شاھی دواخانہ لانڈھی کراچی
08/07/2024

ایم اکبر شاھی دواخانہ لانڈھی کراچی

06/07/2024
ایم اکبر شاھی دواخانہ  کراچی پاکستان +923003511648
06/07/2024

ایم اکبر شاھی دواخانہ
کراچی پاکستان
+923003511648

06/07/2024

سپرم پرابلم (مردانہ بانجھ پن)
1: قلت منی
2: منی کا پتلا ہونا. ایسی حالت میں جراثیم ڈوب کر مر جاتے ہیں.
3: متحرک اجسام کی کمی
4: جسمی حالت کی خرابی
5: سپرم کا آپس میں جُڑ جانا
6: مقدار جراثیم حالت جراثیم مارفالوجی اور موٹیلیٹی دونوں کی صورت نامکمل ہوتی ہے.
7: زندہ یا مردہ جراثیم نظر نہ آنا یہ زرا مشکل ہے اس کے لیے وقت درکار ہے
ہمارے علاج میں بیماری جڑ سے ختم ہوتی ہے (انشاء اللہ).
حکیم راناوزیر شاھی
ایم اکبر شاھی دواخانہ کراچی
03003511648

اشوگندھا کے  حیرت انگیز فوائد😍1 نیند کو بہتر کرتا ہے2 قوت مدافعت بڑھاتا ہے3 دل کی صحت کو بہتر کرتا ہے4 پٹھوں کو مضبوط بن...
10/03/2024

اشوگندھا کے حیرت انگیز فوائد😍
1 نیند کو بہتر کرتا ہے
2 قوت مدافعت بڑھاتا ہے
3 دل کی صحت کو بہتر کرتا ہے
4 پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے
5 بلڈ شوگر کو کم کر سکتا ہے
6 وزن میں مدد کرتا ہے
7 تھائیرائیڈ فانکشن کو بڑھاتا ہے
8 سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
9قد بڑھانے میں بہترین ہے
10جنسی خواہش بڑھانے کے لیے بہترین ہے
دستیاب ہے💓

پرانے وقتوں کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دی...
18/11/2023

پرانے وقتوں کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا۔*
*جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟
تینوں وزیر چلے گئے*
*شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔*
*دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی احوال سنایا کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔*
*تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو ان نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کر دیا ھے۔ اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔*
*اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا۔*
*یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمھارا انعام ھے اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا*

*دعوے تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں۔ چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا۔
ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا۔ اور اپنے معاشرے کو روشن بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا

22/04/2023

‏عید مبارک!
میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں! اللہ ہمارے روزے اور عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں امن، خوشی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ پرمسرت عید الفطر پوری دنیا بالخصوص ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لیے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی لائے۔ آمین
منجانب: حکیم راناوزیراحمد شاھی
ایم اکبر شاھی دواخانہ
کراچی پاکستان

11/10/2022

روز مرہ زندگی میں سلاد استعمال کریں لازماً کھیرا گاجر مولی بند گوبھی چکندر وغیرہ وغیرہ ہفتے میں تین دن لازماً کھاؤ روز کھاؤ تو اور بھی بہتر ہے ساتھ ادراک انار دانہ پودینہ لہسن کی چٹنی بناؤ اور روز مرہ زندگی میں استعمال کرے انشاللہ بہت سے بیماری سے محفوظ رہیں گے قبض وغیرہ اور بھی کافی کوشش کریں روز ایک دو موسمی پھل بھی استعمال کریں دوائی کے ساتھ خوراک بھی بہتر کریں شکریہ دعاوں میں یاد رکھئے گا

Address

Landhi Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M akbar shahi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M akbar shahi Dawakhana:

Videos

Share

Nearby health & beauty businesses


Other Alternative & Holistic Health in Karachi

Show All