Al Mustafa Medical Centre Gulshan-e-Hadeed

Al Mustafa Medical Centre Gulshan-e-Hadeed ھماری اولین ترجیح آپ کی صحت ہے۔
المصطفیٰ ميڈيکل سينٹر ?
(1)

Dr Shazia Shabbir(BDS۔RDS۔FCPS-1)General Dentist SurgeonAvailable atAl Mustafa Dental Care Clinic atANAYA ORTHOPEDIC TRA...
10/12/2022

Dr Shazia Shabbir
(BDS۔RDS۔FCPS-1)
General Dentist Surgeon
Available at
Al Mustafa Dental Care Clinic at
ANAYA ORTHOPEDIC TRAUMA AND GENERAL HOSPITAL main High way jogi Mour.

We Offers complex treatments like Surgical Extractions, Fillings, Scalling Veneers, Root Canal, Crown/Bridges

Timing : Daily Evening 6:00 PM To 9:00 PM

03063901650
Map:
https://g.co/kgs/2J3eTD

Al Mustafa Medical Centre Gulshan-e-Hadeed WE ARE HIRING! Position: GENERAL DENTIST SURGEON MALE/FEMALESalary:  (Percent...
25/10/2022

Al Mustafa Medical Centre Gulshan-e-Hadeed

WE ARE HIRING!

Position: GENERAL DENTIST SURGEON MALE/FEMALE

Salary: (Percentage Basis)

Eligibility Criteria:

- The applicant must be a BDS graduate.
- Active with good communication skills.
- Minimum of 2 years experience.

Please email your resume
[email protected]
or whats App us on
03063901650

Important notes:
* Only send your CV if you meet the above mentioned criteria.
* Only the shortlisted CVs will be contacted for the interview.

Phone:-
03063901650

29/08/2022

گلشن حدید یار محمد گوٹھ میں سیلاب متاثرین کے لئے
المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید سے حاجی غلام مصطفیٰ بلوچ کی سرپرستی میں اور الف انسانیت سوشل آرگنائز کے ہیلتھ پروجیکٹ کے ڈائیریکٹر ڈاکٹر شازیہ شبیر کے نگرانی میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 300 سے زائد سیلاب متاثرین کا مفت چیک اپ مفت ادویات اور شفیع لیبارٹری جنید شفیع کی جانب سے مفت خون کے ٹیسٹ کیے گئے۔

Dr Shazia Shabbir(BDS۔RDS۔FCPS-1)General Dentist Available atAl Mustafa Dental Care Cilinic We Offers complex treatments...
24/08/2022

Dr Shazia Shabbir
(BDS۔RDS۔FCPS-1)
General Dentist
Available at
Al Mustafa Dental Care Cilinic We Offers complex treatments like Surgical Extractions, Fillings, Scalling Veneers, Root Canal, Crown/Bridges

Timing : Daily Evening 6:00 PM To 10:00 PM

Contact: 02134710313 | 03001650313

https://www.facebook.com/106152388235210/posts/331726755677771/

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔🇵🇰
14/08/2022

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔🇵🇰

خوشخبری اب المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید میں ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال لیبارٹری کی سروس موجود ہے۔ ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال ا...
30/07/2022

خوشخبری
اب المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید میں
ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال لیبارٹری کی سروس موجود ہے۔
ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال اپنے مریضوں کے سہولت کے لیے لیبارٹری سروسز گلشن حدید کے علائقے میں آپکے گھر اور کام کی جگہوں پر مفت فراہم کر رہا ہے۔ ہمارے تمام ٹیسٹس پر 10فیصد رعایت دی جا رہی ہے ۔ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال کلینیکل لیبارٹری کالج آف امریکن پیتھالوجسٹ سے رجسٹرڈ ہے اور ہمارا PNAC سے رجسٹرڈ ISO 15189 پروگرام جو کہ خصوصاً لیب کے لیے ہے، ہمارے معیار کی ضمانت ہے۔ کسی بھی وقت ہماری سروسز حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر۔
0310-2772925
02134710313
المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید فیز 2۔
A-3256 Near Sindhu Chock Gulshan-e-Hadeed Phase II Karachi.

Welcome toDr. Zahid HissainConsultant PediatricanMBBS.RMP. MCPS (PAEDS)Get the Best      Specialist &   Al Mustafa Medic...
27/07/2022

Welcome to
Dr. Zahid Hissain
Consultant Pediatrican
MBBS.RMP. MCPS (PAEDS)

Get the Best
Specialist & Al Mustafa Medical Centre Gulshan-e-Hadeed
Get Now...!

Landline # 02134720313
Whatsapp # 03001650313

Clinic: House No. A-3256 near Sindhu Chock Gulshan-e-Hadeed Phase ii Karachi Pakistan.

OPD Timings:
Only On Sunday
05:00 PM to 07:00 PM



خوشخبری اب المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید میں ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال کی نئی برانچ اوپن ہوگئی ہے۔ جس میں تمام سروسز ڈاکٹر...
27/07/2022

خوشخبری
اب المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید میں
ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال کی نئی برانچ اوپن ہوگئی ہے۔ جس میں تمام سروسز ڈاکٹرز کی اپائنٹمنٹ اور تمام لیب ٹیسٹ کے لئے آج ہی تشریف لاہیں۔
ڈاکٹر ضیاءالدین ہسپتال اپنے مریضوں کے سہولت کے لیے لیبارٹری سروسز گلشن حدید کے علائقے میں آپکے گھر اور کام کی جگہوں پر مفت فراہم کر رہا ہے ۔ہمارے تمام ٹیسٹس پر 10فیصد رعایت دی جا رہی ہے ۔ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال کلینیکل لیبارٹری کالج آف امریکن پیتھالوجسٹ سے رجسٹرڈ ہے جو کہ ہمارے معیار کی ضمانت ہے۔کسی بھی وقت ہماری سروسز حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر۔
0310-2772925
02134710313
المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید فیز 2۔
A-3256 Near Sindhu Chock Gulshan-e-Hadeed Phase ii Karachi

بکرا عید اور دانتوں کا دردبڑے عید میں اکثر لوگ دانت کے درد کی شکایت کرنے لگتے ہیں، اکثریت میں یہ دانت نہیں بلکہ مسوڑے کا...
13/07/2022

بکرا عید اور دانتوں کا درد

بڑے عید میں اکثر لوگ دانت کے درد کی شکایت کرنے لگتے ہیں، اکثریت میں یہ دانت نہیں بلکہ مسوڑے کا درد ہوتا ہے۔جب کوئی گوشت کا ٹکڑا(fibers) دو دانتوں کے بیچ میں پھنس جاتا ہے تو کوئی ناخن سے، کوئی tooth pick سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے،جو کہ مسوڑے کو مزیدزخمی( infected) کر لیتا ہے،اور اگر اسی طرح چھوڑا جائے تو بھی اگلے دن بندہ چھبانے کا قابل نہیں رہتا،کیونکہ گوشت گھل سڑکر خراب ہوجاتا ہے جو درد اور بدبو کا بعث بنتا ہے۔
اس سے بچھنے کا واحد حل فلاسنگ(flossing) ہے ۔فلاس ایک جر ثوموں سے پاک دھاگہ نماچیز ہوتی ہے جو دو دانتوں کے بیچ میں ڈال کراپر نیچےکھیچ کر نکالا جاتا ہے۔ نکالنے پر دانتوں میں پھنسی گوشت ،آم کے فایبر یا کوئی بھی دانتوں میں پھسنے والی چیزیں ساتھ نکل کر دانتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
کھانے کے بعد فلاس کرنا نہایت ضروری ہے۔وہ نہ صرف پھنسی ہوئی چیزیں نکالتا ہے بلکہ مسوڑوں کو بھی تندرست رکھتا ہے۔
cp

Wishing you a safe and blessed Eid Ul Adha with happiness and health! Eid Mubarak!      Mabrook
10/07/2022

Wishing you a safe and blessed Eid Ul Adha with happiness and health! Eid Mubarak!
Mabrook

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا...
08/07/2022

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
Hajj Mubarak

Dr Shazia Shabbir General Dentist Available atAl Mustafa Dental Care Cilinic We Offers complex treatments like  Surgical...
05/07/2022

Dr Shazia Shabbir General Dentist
Available at
Al Mustafa Dental Care Cilinic We Offers complex treatments like Surgical Extractions, Fillings, Scalling Veneers, Root Canal, Crown/Bridges

Timing : Daily Evening 6:00 PM To 10:00 PM

Contact: 02134710313 | 03001650313

https://www.facebook.com/106152388235210/posts/331726755677771/

Dr. Zarafshan Asghar General Dentist is now available at Al-Mustafa Medical Centre, Gulshan-e-Hadeed.Areas of expertise:...
05/07/2022

Dr. Zarafshan Asghar General Dentist
is now available at Al-Mustafa Medical Centre, Gulshan-e-Hadeed.

Areas of expertise:
*Extraction
*Scaling & Polishing (Complete Gum Treatment)
*Root Canal
*Crown Cutting
*Bridge
*Orthodontic Treatment
*دانت نکالنا
*دانتوں کی فلنگ
*دانتوں کی صفائی
*جڑوں کا علاج
*دانت لگانا
*دانتوں کو سیدھا کرنے کا علاج
Timings:
Daily - 2:00 pm to 6:00 pm

Address:
A-3256 Gulshan-e-Hadeed Phase ii, Karachi.

For more details, please contact
0300-1650313 021-34710313


02/07/2022

کراچی
المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات، کراچی ڈویژن، اسٹیل ٹاؤن کی جانب سے فری میڈیکل اور ڈینٹل کیمپ کا انعقاد سینٹرل امام بارگاھ اسٹیل ٹاون میں منعقد ہوا۔جس میں سو سے زائد خواتین و بچوں کا مفت ڈینٹل چیک اپ ہوا.

Al Hamdulillah Free Medical And Dental Camp done. ByAl Musatafa Medical Centre Gulshane Hadeed and ISO.Pak Girls Student...
01/07/2022

Al Hamdulillah Free Medical And Dental Camp done. By
Al Musatafa Medical Centre Gulshane Hadeed and ISO.Pak Girls Students wing Steel town Unit Karachi.
1st July 2022

Free Medical and Dental Campat Central Imam Bargah steel town Karachi.FREE OPDFREE MEDICINE 50% OFF on all Dental Proced...
30/06/2022

Free Medical and Dental Camp
at Central Imam Bargah steel town Karachi.

FREE OPD
FREE MEDICINE
50% OFF on all Dental Procedures.

1st July 2022
Evening 5:00 PM to 7:00 PM

Gulshan-e-Hadeed & Steel Town Civil Society

Free Medical and Dental Camp Media cell
27/06/2022

Free Medical and Dental Camp
Media cell

پرنٹ و سوشل میڈیا کوریج فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ
27/06/2022

پرنٹ و سوشل میڈیا کوریج
فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ

الحمدللہ کامیاب فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے ہوا۔شکریہ پوری ٹیم کا۔
26/06/2022

الحمدللہ کامیاب فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے ہوا۔
شکریہ پوری ٹیم کا۔

23/06/2022

جستجو نیوز کراچی کے ساتھ تعاون کیا ہے المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید ۔
موجودہ معاشی بحران اور شدید مہنگائی کے پیش نظر عوام کے لئے المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے *فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ*
26 جون بروز اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک۔ انعقاد کیا گیا ہے۔
جس میں
فری جنرل چیک اپ۔ فری ENT چیک اپ۔ENT اسپیشلسٹ ڈاکٹر نورحسن اور فری دانتوں کا معائنہ۔ ڈاکٹر شازیہ شبیر جنرل ڈینٹسٹ ڈاکٹر زرافشاں اصغر
اورفری فزیوتھراپی ڈاکٹر بختاور نظر کرینگی۔
کیمپ میں مریضوں کو فری ادویات فراہم کیا جاہیگا۔
اور
ڈینٹل کے تمام پروسیجرز پے 50% فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
عوام کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
مزید معلومات کے لۓ رابطہ کریں۔
03001650313
المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید

Free Medical and Dental CampAl Mustafa Medical Centre Gulshane Hadeed Karachi .
13/06/2022

Free Medical and Dental Camp
Al Mustafa Medical Centre Gulshane Hadeed Karachi .

12/06/2022

جستجو نیوز کراچی کے ساتھ تعاون کیا ہے المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید ۔
موجودہ معاشی بحران اور شدید مہنگائی کے پیش نظر عوام کے لئے المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے *فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ*
26 جون بروز اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک۔کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جس میں
فری جنرل چیک اپ۔ فری ENT چیک اپ۔ فری دانتوں کا معائنہ۔ فری ادویات۔ اور
ڈینٹل کے تمام پروسیجرز پے 50% فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
عوام کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
مزید معلومات کے لۓ رابطہ کریں۔
03001650313
المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن حدید

URGENT HIRING!Currently looking for a PHARMACY STAFF forAL MUSTAFA PHARMACY GULSHAN -E-HADEED PHASE II KARACHI.Preferabl...
08/06/2022

URGENT HIRING!

Currently looking for a PHARMACY STAFF for
AL MUSTAFA PHARMACY GULSHAN -E-HADEED PHASE II KARACHI.

Preferably with Experience in Pharmacy and Cashiering. 3 TO 5 Years

You may send your resume to [email protected]
Or on whats Numbers
03063901650

Thank you. Godbless.

Dr. Zarafshan Asghar General Dentist is now available at Al-Mustafa Medical Centre, Gulshan-e-Hadeed.Areas of expertise:...
08/06/2022

Dr. Zarafshan Asghar General Dentist
is now available at Al-Mustafa Medical Centre, Gulshan-e-Hadeed.

Areas of expertise:
*Extraction
*Scaling & Polishing (Complete Gum Treatment)
*Root Canal
*Crown Cutting
*Bridge
*Orthodontic Treatment
*دانت نکالنا
*دانتوں کی فلنگ
*دانتوں کی صفائی
*جڑوں کا علاج
*دانت لگانا
*دانتوں کو سیدھا کرنے کا علاج
Timings:
Daily Morning - 11:00 am to 2:00 pm

Address:
A-3256 Gulshan-e-Hadeed Phase ii, Karachi.

For more details, please contact
0300-1650313 021-34710313


خوشخبری عوام کے لۓ خوشخبری المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے اسپیشل آفر صرف 1500 روپیہ میں دانتوں کی صفاہی کروا...
05/06/2022

خوشخبری عوام کے لۓ خوشخبری المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے اسپیشل آفر صرف 1500 روپیہ میں دانتوں کی صفاہی کرواٸیں۔
✨Special Dental Offers✨

🦷Get Scaling and Polishing.
➡️Just In Rs 1500/-
🦷 Get 30% OFF On All Dental Procedures.

For further assistance Call/WhatsApp:
📞 0300-1650313
☎️ 021-34710313
اسپیشل آفر سے فائدہ اٹہائیں اپنے دانتوں کی صفاہی کروائیں.

16/05/2022

موجودہ شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۰ دوپہر کے اوقات میں غیر ضروری باہر نکلنے سے اجتناب کریں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۰

𝘉𝘦𝘴𝘵 𝘞𝘪𝘴𝘩𝘦𝘴 𝘵𝘰 𝘺𝘰𝘶 & 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘍𝘢𝘮𝘪𝘭𝘺 𝘧𝘰𝘳 𝘢 𝘏𝘢𝘱𝘱𝘺  & 𝘉𝘭𝘦𝘴𝘴𝘦𝘥 𝘌𝘪𝘥.
02/05/2022

𝘉𝘦𝘴𝘵 𝘞𝘪𝘴𝘩𝘦𝘴 𝘵𝘰 𝘺𝘰𝘶 & 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘍𝘢𝘮𝘪𝘭𝘺 𝘧𝘰𝘳 𝘢 𝘏𝘢𝘱𝘱𝘺 & 𝘉𝘭𝘦𝘴𝘴𝘦𝘥 𝘌𝘪𝘥.

Take Care
26/04/2022

Take Care

خوشخبری عوام کے لۓ خوشخبری المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے رمضان اسپیشل آفر صرف 999 روپیہ میں دانتوں کی صفاہی...
11/04/2022

خوشخبری عوام کے لۓ خوشخبری المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کی جانب سے رمضان اسپیشل آفر صرف 999 روپیہ میں دانتوں کی صفاہی کرواٸیں۔
✨Special Ramadan Dental Offers✨

🦷Get Scaling and Polishing.
➡️Just In Rs 999/-
🦷 Get 30% OFF On All Dental Procedures.

For further assistance Call/WhatsApp:
📞 0300-1650313
☎️ 021-34710313
رمضان آفر سے فائدہ اٹہائیں عید سے پہلے اپنے دانتوں کی صفاہی کروائیں.

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید میں اب حجامہ کی سہولت مرد و خواتین کے لئے موجود ہے۔ پروفيشنل تھراپسٹ سے حجامہ کروا کر ام...
08/03/2022

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید میں اب حجامہ کی سہولت مرد و خواتین کے لئے موجود ہے۔ پروفيشنل تھراپسٹ سے
حجامہ کروا کر امراض سے نجات پائیں۔
حجامہ سنت بھی علاج بھی۔
روزانه شام 4 بجے سے 8 بجے تک۔
(Hijama Services (For Male & Female)
✅No Medicine ✅No Side Effects ✅Single used Disposable equipment ✅Hygeine environment ✅Professional Therpists ✅ Free Consultancy for anxiety
💼HOME SREVICES AVAILBALE 💼
Call/Whatsapp for Appointment :
923001650313
02134710313
کمر درد ✅ مہروں کا درد ✅ جوڑوں کا درد
✅پٹھوں کا درد ✅ کندھے کا درد
✅ چہرے کے داغ،دھبے،دانے،کیل مہاسے اور چھائیاں
✅ گردن کے مہروں اور پٹھوں کا درد
✅ ہاتھ اور چھوٹے جوڑوں کا درد
✅ شیاٹیکا ✅ معدے کا السر
✅سُستی کاہلی ✅ ٹینشن ڈپریشن
✅گرتے کمزور بالوں کیلئے ✅ سر درد ✅ جادو
✅الرجی ✅دمہ ✅ چھینکیں وغیرہ

03001650313
02134710313

ڈاکٹر جویریہفزيوتهراپسٹالمصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید۔پیر سے ہفتہ شام 4 بجے سے 8 بجے تک۔* فالج (STROKE) زدہ مریضوں کا ع...
08/03/2022

ڈاکٹر جویریہ
فزيوتهراپسٹ

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید۔
پیر سے ہفتہ شام 4 بجے سے 8 بجے تک۔
* فالج (STROKE) زدہ مریضوں کا علاج بذریعہ ورزش
* ہر قسم کے جسمانی درد کا علاج
*جوڑوں کی سوزش اور ورم کا علاج
* گردن اور کمر کے مہروں کے درد کا علاج
* کمزور پھٹوں کی طاقت بحال کرنا
* ذہنی اور جسمانی معذوز بچوں (CP Child) کا علاج
*لکوا (BELLSPALSY) کو ورزش کے ذریعہ علاج

For Imformation
Landline # 02134710313
Whatsapp # 03001650313
www.almustafamedical.com

ڈاکٹر بختاور نظرفزيوتهراپسٹالمصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید۔پیر سے ہفتہ صبح 11 بجے  3 بجے تک۔* فالج (STROKE) زدہ مریضوں ک...
08/03/2022

ڈاکٹر بختاور نظر
فزيوتهراپسٹ

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید۔
پیر سے ہفتہ صبح 11 بجے 3 بجے تک۔

* فالج (STROKE) زدہ مریضوں کا علاج بذریعہ ورزش
* ہر قسم کے جسمانی درد کا علاج
*جوڑوں کی سوزش اور ورم کا علاج
* گردن اور کمر کے مہروں کے درد کا علاج
* کمزور پھٹوں کی طاقت بحال کرنا
* ذہنی اور جسمانی معذوز بچوں (CP Child) کا علاج
*لکوا (BELLSPALSY) کو ورزش کے ذریعہ علاج

For Imformation
Landline # 02134710313
Whatsapp # 03001650313
www.almustafamedical.com

Al Mustafa Dental Care Cilinic We Offers complex treatments like  Surgical Extractions, Fillings, Scalling Veneers, Root...
07/03/2022

Al Mustafa Dental Care Cilinic We Offers complex treatments like Surgical Extractions, Fillings, Scalling Veneers, Root Canal, Crown/Bridges

Contact: 02134710313 | 03001650313

Health is Happy
01/01/2022

Health is Happy

19/12/2021

ٹھٹہ ۔ مکلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔
المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن حدید کراچی
19_12_2021

Address

Anaya Orthopedic Trauma & General Hospital. , Plot No 2 Sindhi Jamat Cooperative Housing Society Block A Main National Highway Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mustafa Medical Centre Gulshan-e-Hadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Medical Services in Karachi

Show All

Comments

#الحجامہ