09/11/2023
ہر قسم کی ڈیزائنگ اور سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کے لئے رابطہ کریں ۔۔۔
0344 1952002
نائب امیر سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع کرک محمد اسلم خان خٹک نقشبندی شاذلی مدظلہ
ہر قسم کی ڈیزائنگ اور سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کے لئے رابطہ کریں ۔۔۔
0344 1952002
tvCOPYRIGHTS RESERVED BY SNZNS TVFollow us on Social Media: ► Join Us On Facebook:https://web.facebook.com/SNZtvofficial► Subscribe SNZNS TV YouTube C...
حضرتِ شیخ کی دور اندیشی کو لاکھوں سلام.💞
ہمارے حضرت جی نے فرمایا تھا کہ یہ لوگ شیطانیت کو اپنی نسلوں کو سکھا رہے ہیں پیسے لیکر اور ہم روحانیت نہیں سیکھتے جو کہ اس کے مقابلے میں فری مل رہی ہے.
اب بھی وقت ہے ساتھیو کسی اللہ والے کا دامن پکڑ لو اور روحانیت کے راستے کا مسافر بن جاؤ ورنہ ایمان کے ڈکیت ہر جگہ بیٹھے ہوئے ہیں. اگر آپ کو کوئی اللہ والا نہیں مل رہا تو اللہ پاک سے مانگیے کہ یا اللہ ہمارا شمار اولیاء صدیقین میں فرما اور کوئی رہبر عطا فرما جو ہمیں ان مقامات کی طرف گامزن کرے. اللہ پاک ہم سب کو روحانی و جسمانی امراض سے شفاء نصیب فرمائے آمین.
وَ ما عَلَینا اِلّا البَلاغ
اے اللہ! مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین
الوداعی پوسٹ دوستوں شکریہ آپ کی محبتوں کا
وقت کی کمی اورکچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بالآخر سوشل میڈیا خصوصا فیس بُک سے کچھ مہینوں کے لیے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میرے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں ایسے دوست شامل ہیں جنہیں چھوڑنا کافی مشکل لگ رہا ہے مگر دل پہ پتھر رکھ کر انکی رفاقت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے
جن پیاروں نے فیس بُک پر حیثیت سے زیادہ مجھے پیار دیا وہ میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
اس کے باوجود بھی اگر کسی کو میری کسی پوسٹ سے تکلیف پہنچی ہو تو اس کے لیے دست بستہ معزرت خواہ ہوں
الحمداللہ کڑاہی کے عمل سے جادو کا کاٹ 💥
سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ 💞
سب نقشبندی شاذلی ابھی سے شروع کریں پہلا 30000 مکمل کریں پھر 786 پھر 369 پورا کرنا ہے
💞💞میرے پیرومرشد 💞💞
🎙️🎙️استادِ محترم جانشین سلسلہ محبوب العلماء والصلعاء پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ
Subscribe Youtube Channel
ان شاءاللہ
آج کی بات
اَلسَّلامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَۃُاللّٰہ وبَرَکاتُہ
روحــــــــانی عـــــــلاج گاہ نقشــــــــــــبندیہ شــــــــاذلیہ ضلع کرک
گھر بیٹھے اپنا روحانی علاج کروائیں،،،!
حقیقت ہے کہ پریشانیوں میں گھرا ہوا انسان ذہنی طور پر اس قابل نہیں رہتا کہ
راه نجات خود ہی تلاش کر سکے ، لہذا آپ کسی بھی مسئلے یا الجھن کا شکار ہو مثلاً،، جادو کہ
مسائل، رزق کی بندش، رشتوں کی بندش، جنات کا تنگ کرنا، شوگر، بلڈ پریشر ، کینسر ،
بواسیر ، بانجھ پن، وغیرہ جیسے مسائل کے لئے مکمل اعتماد اور
بھروسہ کے ساتھ ہم سے رجوع کریں۔ اپنے شرعی اور جائز مسائل کی تعمیل کے لئے
تعویذات اور وظائف حاصل کریں۔۔
اس پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے
وظائف کی اجازت لینا لازمی ہے۔
📿📿روحــــــــانی معــــــــالج 📿📿
نائب امیر سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع کرک
محـــــــــمد اســـــــــــلم خان خٹک نقشــــــــبندی شـــــــــاذلی
واٹس ایپ۔
📱0344 1952002
رابط نمبر۔
📱0333 7484587
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
💞💞میرے پیرومرشد 💞💞
کمال #نِگاہِ_مرشد کا ہی ہوتا ہے
کہ انسان فرش سے عرش تک پہنچ جاتا ہے🧡
کندن سے سونا کیسے بنایا جاتا ہے
یہ سب گُر نِگاہِ مرشد ہی جانتی ہے🍁
🥀
#حضرت جی کے مزید #بیانات سننے کے لئے اس #لنک پر کلک کریں اور #سبسکرائب کریں اور #شئیر کریں
Susbscribe Youtube Channel
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
گھر جا کر دم کرنے کی پابندی ختم حضرت کا خصوصی بیان
💞💞میرے پیرومرشد 💞💞
کمال #نِگاہِ_مرشد کا ہی ہوتا ہے
کہ انسان فرش سے عرش تک پہنچ جاتا ہے🧡
کندن سے سونا کیسے بنایا جاتا ہے
یہ سب گُر نِگاہِ مرشد ہی جانتی ہے🍁
🥀
#حضرت جی کے مزید #بیانات سننے کے لئے اس #لنک پر کلک کریں اور #سبسکرائب کریں اور #شئیر کریں
Susbscribe Youtube Channel
📢📢 ضروری اعلان
سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پاکستان
مرکزی شعبہ نشرواشاعت
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ان شاء اللہ کل بعد نماز جمعہ بمورخہ 21 جولاٸی کو *حضرت اقدس مولانا *مفتی سید ابراہیم ہاشمی* نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم العالیہ کا مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ گلشن محمد میں بیان ھوگا ۔ نماز جمعہ 2:30 بجے ہے ۔ تمام امرا۶ اور خلفا۶ اور شاگرد حضرات ہفتہ وار بیان میں اپنی حاضری کو یقینی بناٸیں جو شہر سے باہر بیان میں نہیں پہنچ سکتے وہ Live لاٸیو بیان دیکھیں بحکم حضرت شیخ۔
جزاك اللهُ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
امیر مرکزی شعبہ نشر اشاعت
آصف خان خٹک
یکم محرم الحرام
حصار کا بہت ہی زبردست عمل
گردن جھکا کر پھر دیکھتے ہیں تصورِ یار
تقاضاِ عشق ہے تصور بھی ادب سے ہو
مجدد دوراں ❤💕
یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ عنہ مُراد_رسولﷺ
خليفه_دوم
امیر المومنین
قلب_رسولﷺ
1st Muharram Youm-e-Shahadat Ameer-ul-Momineen Syedna Hazrat Umar Farooq (R.A)
سید ناعمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ 💕♥️
*سلسلہ شاذلیہ نقشبندیہ کے محرم الحرام کے اعمال اور انکی ترتیب* 🌼
یکم محرم الحرام کو 360 مرتبہ ایت الکرسی مغرب کی نماز کے بعد پڑھنی ہے۔
(ایت الکرسی آپ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں ایک نشست کی قید نہیں ہے بہتر یہ ہے )
*10 محرم الحرام کا وظیفہ* 💥
*وننزل من القران ما ھو شِفاء ورحمتۃ للمومنین*
3650 مرتبہ ایک جگہ پر بیٹھ کر پڑھنا ہے۔ پھر اس چھری کو جس پر مذکورہ ایت مبارکہ کندہ کی ہو اس کو آگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیں۔ پڑھائی مکمل کر لینے کے بعد اس چھری کو عرق گلاب سے ٹھنڈا کر لیں۔
(جب آپکی پڑھائی مذکورہ ایت مبارکہ 100/150 کی تعداد رہ جائے پڑھنے کو تب آپ اس چھری کو جلتی ہوئی آگ پر رکھ لیں پھر گرم ہونے دیں اور آپ اپنی پڑھائی مکمل کریں)
اس چھری کو آپ پورا سال روحانی علاج کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور عرق گلاب آپ مریضوں کو دے سکتے ہیں
*14محرم الحرام کا عمل* 🌻
صبیح صادق سے یہ عمل شروع کرنا ہے اور ایک ہی نشست میں اسکو پڑھنا ہے
سب سے پہلے آپ نے پوری ایت الکرسی پڑھنی ہے جب آپ "ولا یودہ حفظھما وھو العلی العظیم"
پر پہنچ جائیں تو اسکا تکرار کرنا ہے 1200 کی تعداد مکمل کرنی ہے یہاں سے آپکی پڑھائی سٹارٹ ہو گی یہی آپکا عمل ہے۔
*15محرم الحرام کا عمل* 🍁
15 محرم الحرام کی رات کو آپ نے بہتے ہوئے پانی میں اگر آپکو میسر ہو. اور آسانی ہو احتیاط کا پہلو مدنظر رکھتے ہوئے یہ عمل کریں ۔۔۔۔اس عمل سے پھلے آیت الکرسی۔ بطور حصار کے 21 بار پڑھیں ۔۔
عورتیں جو سلسلے کے اذکار وظائف کررھی وہ یہ عمل گھر کی چھت یا گھر کے صحن میں کھڑے ہو کر بالٹی میں پانی ڈال کر اس میں کھڑے ہو جائے سہارا لیے بغیر اس پڑھائی کو کریں۔۔۔
اس عمل سے پھلے۔ بطور آیت الکرسی 21 بار بطور حصار کے پڑھیں
*عزمت علیکم یامعشر الروحانیین ان تنزل بحق حمعسق 786 بار پڑھیں*
🕌 روحانی علاج گاہ وخانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع کرک
نائب امير سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع کرک محمد اسلم خان خٹک نقشبندی شاذلی صاحب
0333 7484587 0344 1952002
الحمدللہ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ کے نصاب پر بہترین شرح بنام شرح فیوض النور شائع ہوچکی ہیں۔ایک کتاب کا ہدیہ600 اور تینوں جلدوں کی رعایتی قیمت 1600روپے ہیں۔
ڈیلوری چارچز علیحدہ ہیں۔
ڈیلیوری چارچز
۔ایک کتاب کے 150
دو کتاب کے 250
تین کتابوں پر 350 روپے ہیں۔
Aman ullah.
Account number. (01390103562626)
Meezan bank Karachi site
ایزی پیسہ اور موبی کیش
03062135162
امان الله
برائے کرم سب سے پہلے اپنے آڈر کے پیسے بھیج دے۔اس کے بعد اپنا مکمل نام اور پتہ بھیجے۔
ان شاءاللہ آپ کی کتابیں کراچی سے بھیج دی جائے گی
دار العلوم دیوبند کے 3 فتوہ ۔۔کیا قرآن سے ہو سکتا ہے کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے کیا جادو کے علاج کےلئے کسی تجربہ کار دین دار عامل سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
ملفوظات خادم الامت
مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل صاحب حضرت اقدس شیخ مفتی سید نور زمان نقشبندی شاذلی صاحب سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت ودعائے مغفرت کرتے ہوئے حضرت مولانا شاہ زمان شاذلی صاحب بھی موجود ہیں
سکون قلب کی تلاش کا
آخری مقام " ذکر_الہی" ہے
💞اللہ ❤ اللہ💞
اور ذکر اس طرح کریں۔ کے آپ کا دل ذکر کرنا شروع کر دےاور الحمداللہ #سلسلہ #نقشبندیہ #شازلیہ کے #وظائف میں 1 کروڑ 25 لاکھ مرتبہ "اسم ذات" اللہ" کرایا جاتا ہے۔ سبحان اللہ ۔ ماشااللہ
#شاذلیان زندہ باد
پروگرام DAWN نیوز
💞💞میرے پیرومرشد 💞💞
کمال #نِگاہِ_مرشد کا ہی ہوتا ہے
کہ انسان فرش سے عرش تک پہنچ جاتا ہے🧡
کندن سے سونا کیسے بنایا جاتا ہے
یہ سب گُر نِگاہِ مرشد ہی جانتی ہے🍁
🥀
#حضرت جی کے مزید #بیانات سننے کے لئے اس #لنک پر کلک کریں اور #سبسکرائب کریں اور #شئیر کریں
Susbscribe Youtube Channel
📢📢 ضروری اعلان
سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پاکستان
مرکزی شعبہ نشرواشاعت
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*حضرت والا* کی *ہمشیرا محترمہ* کا انتقال ہوگیا اللہ تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرماۓ درجات بلند فرماۓ اور انکے اھل و عیال خصوصاً شیوخ حضرات کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثم آمین
نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد توابین گلشن معمار میں ادا کیا جائے گا۔تمام ساتھی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
نمازِ عصر 5:45 پر ہوگی
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں۔
جزاك اللهُ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
امیر مرکزی شعبہ نشر اشاعت
آصف خان خٹک
رابطہ نمبر
03132290226
پروگرام سماء نیوز حصہ 2
💞💞میرے پیرومرشد 💞💞
کمال #نِگاہِ_مرشد کا ہی ہوتا ہے
کہ انسان فرش سے عرش تک پہنچ جاتا ہے🧡
کندن سے سونا کیسے بنایا جاتا ہے
یہ سب گُر نِگاہِ مرشد ہی جانتی ہے🍁
🥀
#حضرت جی کے مزید #بیانات سننے کے لئے اس #لنک پر کلک کریں اور #سبسکرائب کریں اور #شئیر کریں
Susbscribe Youtube Channel
Karachi
Be the first to know and let us send you an email when aslam khattak official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Al Baraka Hijama & Herbal Clinic
A 164 Block 13D-1 Gulshan-E-Iqbal Karachi