Barkati Dawakhana

Barkati Dawakhana Barkati Dawakhana is a world-renowned medical centre founded by the "Hakeem Mehmood Ahmed Barkati"
(1)

برکاتی دواخانہ کی بنیاد ۱۹۵۲ میں رکھی گئی۔ کراچی کے علاقے لیاقات آباد میں حکیم محمود احمد برکاتی شہیدرح نے اس کا آغاز کرا، آپ ریاست ٹونک کے شاہی طبیب اور حاجی امداد الله صاحب مہاجر مکّی رح کے شاگرد خاص حضرت حکیم سید میر دائم علی صاحب رح کے پڑ پوتے تھے، اب یہ سلسلہ نسل در نسل چلتے ہوۓ چھٹی پشت تک پہنچ گیا ہے الحمدلله۔ اب حضرت شہیدرح کا مطب انکے پوتے یعنی چھوٹے صاحبزادے مرحوم حکیم سید مجاہد محمود بر

کاتی رح کے صاحبزادے حکیم سید عمر مجاہد برکاتی سنبھال رہے ہیں۔
سالہا سال سے برکاتی دواخانے کی کوشش رہی ہے کہ دکھی انسانیت کے نہ صرف دکھ درد کم کیٔے جایٔں بلکہ سارے عالم کے انسانوں کی ترقی اور سلامتی کیلئے محنت کی جائے۔ برکاتی دواخانے کا مشن ہے کہ
ایک صحتمند معاشرے کے فروغ کے لیئے ہم لوگوں کو۔
فطرت کے قریب رہنے، قدرتی غذاؤں کا استعمال بڑھانے، طب نبویﷺ سے استفادہ کرنے، مضر اثرات سے پاک یونانی طریقہ علاج سے نفع اٹھانے، اور سنت رسولﷺ سے آہنگ بیماریوں سے پاک زندگی کی جانب لے آئیں
برکاتی دواخانہ ابھی تک الحمدلله ڈیڑھ سو سے زائد ادویات مسلسل تیار کررہا ہے۔

سرشوں پاؤڈر "ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک سر دھونے کیلئے دوا"» شیمپو کا بہترین متبادل۔» بالچھڑ، آملہ، ریٹھا، سیکاکائی اور ...
06/11/2023

سرشوں پاؤڈر
"ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک سر دھونے کیلئے دوا"

» شیمپو کا بہترین متبادل۔
» بالچھڑ، آملہ، ریٹھا، سیکاکائی اور دوسری جڑی بوٹیوں سے تیار کیا ہوا۔
» ناصرف سر کی خُشکی اور خارش کو دور کرتا ہے بلکہ اس کا استعمال بالوں کو نرم اور چمکدار بناتا ہے۔
» شیمپو کے مضر اثرات اور مشتبہ اجزا سے پاک.



0321 6876260

شربت بزوری      "جگر، گردہ و مثانہ کے امراض میں مستعمل"•بخاروں میں مفید ہے۔جگر،گردوں اور مثانےکی صفائی کرتا ہے۔•پیشاب کھ...
23/10/2023

شربت بزوری

"جگر، گردہ و مثانہ کے امراض میں مستعمل"

•بخاروں میں مفید ہے۔جگر،گردوں اور مثانےکی صفائی کرتا ہے۔
•پیشاب کھل کر لاتا ہے۔
•پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے۔
•خواتین کی ماہانہ تکالیف کو دور کرتا ہے۔
#دواخانہ #گرمی دانوں
#شربتِ

0321 6876260

شربتِ عناب"فسادِ خون اور اس سے پیدا شدہ الرجی میں مفید"•خون کو صاف کرتا ہے۔•گرمی دانوں کیلئے مفید ہے۔ •گرمی کے موسم میں ...
12/10/2023

شربتِ عناب
"فسادِ خون اور اس سے پیدا شدہ الرجی میں مفید"

•خون کو صاف کرتا ہے۔
•گرمی دانوں کیلئے مفید ہے۔
•گرمی کے موسم میں اس کا استعمال خاص طور پر مفید ہے۔
•گرم بخاروں میں فائدہ کرتا ہے۔

#دواخانہ #گرمی دانوں
#شربتِ #شربتِ عناب

0321 6876260

شربتِ فولاد"خون کی کمی اور عام کمزوری کا موثر علاج"•خون کی سرخی میں اضافہ کرتا ہے•خون کی کمی کو دور کرتا ہے•چہرے کی رونق...
10/10/2023

شربتِ فولاد
"خون کی کمی اور عام کمزوری کا موثر علاج"

•خون کی سرخی میں اضافہ کرتا ہے
•خون کی کمی کو دور کرتا ہے
•چہرے کی رونق کو بڑھاتا ہے۔
•جگر کے فعل کو قوی کرتا ہے۔

#دواخانہ #زکاوتِ_حس
#زعفران #شربتِ

0321 6876260

جوارشِ جالینوس» تمام اعضاء کو تقویت فراہم کرتی ہے۔» بدہضمی،کثرت ریح،تبخیر معدہ،بھوک کی کمی میں مفید ہے۔» منہ کی بدبو دور...
06/10/2023

جوارشِ جالینوس
» تمام اعضاء کو تقویت فراہم کرتی ہے۔
» بدہضمی،کثرت ریح،تبخیر معدہ،بھوک کی کمی میں مفید ہے۔
» منہ کی بدبو دور کرتی ہے۔
» کھانسی، بواسیر، سنگ گردہ و مثانہ کیلئے مفید ہے۔
» ضعف باہ میں مفید ہے۔
» بالوں کی سیاہی کی محافظ ہے۔

‹ شوگر کے مریضوں کیلئے خصوصی طور پر بیری کے شہد میں تیار کردہ ›

#دواخانہ #زکاوتِ_حس
#جوارشِ جالینوس #شوگر کے مریض

0321 6876260

لعوقِ زعفران "موسمِ سرما میں اینٹی بائیٹکس کا توڑ"» نزلہ، کھانسی، دمہ، ورم لوزتین اور بلغم میں نہایت مفید۔» اینٹی بائیٹک...
04/10/2023

لعوقِ زعفران
"موسمِ سرما میں اینٹی بائیٹکس کا توڑ"

» نزلہ، کھانسی، دمہ، ورم لوزتین اور بلغم میں نہایت مفید۔
» اینٹی بائیٹکس کا بہترین متبادل۔
» سانس کی تنگی کا بہترین علاج۔
#دواخانہ #زکاوتِ_حس
#زعفران

0321 6876260

خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردارطبِ یونانی کی مشہور و معروف دوا جو کہ صدیوں سے اطباء کا معمول مطب ہے۔ اپنے خواص کی بنا پر ہر...
25/09/2023

خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردار
طبِ یونانی کی مشہور و معروف دوا جو کہ صدیوں سے اطباء کا معمول مطب ہے۔ اپنے خواص کی بنا پر ہر دور میں مستعمل رہا ہے۔
مقوی دل و دماغ، مفرح قلب ہے۔ خفقان و مالی خولیا میں مفید ہے۔

#دواخانہ #زکاوتِ_حس


0321 6876260

قرص جواہرِاعلیٰطبِ یونانی کے ایسے مرکبات کا مجموعہ ہے جس کی افادیت صدیوں سے برقرار ہے۔ دل و دماغ اور اعصاب کیلئے بہترین۔...
19/09/2023

قرص جواہرِاعلیٰ
طبِ یونانی کے ایسے مرکبات کا مجموعہ ہے جس کی افادیت صدیوں سے برقرار ہے۔ دل و دماغ اور اعصاب کیلئے بہترین۔
دل کے عضلاتی ریشوں پر اثر انداز ہو کر دل کی قوت کو بحال رکھتی ہے اور اسی طرح حرکت قلب بند ہونے (ہارٹ فیل) سے محفوظ رکھتی ہے۔ غشی، دل کی کمزوری اور دل کے دورے میں فوری اثر دکھانے والی مفید دوا ہے۔
دماغی مراکز کو متاثر کر کے دماغ کو تقویت دیتی ہے۔ حافظے کو بہتر بناتی ہے۔
حرارت غریزی کی محافظ ہے۔ مروارید، یاقوت اور دوسرے پتھروں اور زعفران کا ایک نفیس جوہری مركب ہے۔

#زکاوتِ_حس

0321 6876260

معجون آرد خرما مقوی باہ ہے۔ جریان، سرعت اور زکاوتِ حس کیلئے بہترین علاج ہے۔ گردے و مثانے کو مضبوط کرتی ہے اور پیشاب کا ب...
13/09/2023

معجون آرد خرما مقوی باہ ہے۔ جریان، سرعت اور زکاوتِ حس کیلئے بہترین علاج ہے۔ گردے و مثانے کو مضبوط کرتی ہے اور پیشاب کا بار بار آنے کو ختم کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مقوی باہ بھی ہے مادہ تولید کے قدرتی تناسب کو درست کرکے اس کے قوام کو ٹھیک کرتی ہے
۔
#زکاوتِ_حس

0321 6876260

07/09/2023
معجون مقوی خاص مقوی اعصاب و مقوی باہ مثانے کی کمزوری میں مفید ہے۔اعصابی کمزوری کے لئے، درد مفاصل میں مفید، سستی تھکاوٹ ک...
31/08/2023

معجون مقوی خاص
مقوی اعصاب و مقوی باہ مثانے کی کمزوری میں مفید ہے۔
اعصابی کمزوری کے لئے، درد مفاصل میں مفید، سستی تھکاوٹ کو دور کرنے کے لئے بہترین۔
#زکاوتِ_حس

0321 6876260

معجون آرد خرمایکساں صحت کی ترقی کے لئے مفید ہے۔ اس معجون میں آرد اور خرما کا مجموعہ شامل ہوتا ہے جو جسم کی جریانی نظام ک...
28/08/2023

معجون آرد خرما
یکساں صحت کی ترقی کے لئے مفید ہے۔ اس معجون میں آرد اور خرما کا مجموعہ شامل ہوتا ہے جو جسم کی جریانی نظام کو بہتری فراہم کرتا ہے اور توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، گردوں اور مثانے کو مضبوط بناتا ہے اور پیشاب کی تنظیم میں مدد دیتا ہے۔ خرما مادہ تولید کے قدرتی تناسب کو بڑھاتا ہے اور قوت کو بڑھاتا ہے۔

#زکاوتِ_حس


0321 6876260

معجون فلاسفہ خاصگردوں، مثانہ، اعصاب اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔ کمر درد اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ زیادہ اور بار بار پیش...
25/08/2023

معجون فلاسفہ خاص
گردوں، مثانہ، اعصاب اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔ کمر درد اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ زیادہ اور بار بار پیشاب آنے کی شکایت کو دور کرتی ہے۔ جسم انسانی میں طاقت اور فرحت لاتی ہے۔
شوگر کے مریضوں کے لئے خاص طور سے بیری کے شہد میں تیار کردہ۔
آج ہی "فلاسفہ خاص کا معجون" حاصل کریں
0321 6876260

Celebrate Pakistan's Independence Day with Unity and Pride! On this special 14th of August, we come together to honor th...
13/08/2023

Celebrate Pakistan's Independence Day with Unity and Pride!
On this special 14th of August, we come together to honor the sacrifices that led to our nation's freedom. Our diversity is our strength, and as we raise the flag, we're reminded of our resilience and determination.
Happy Independence Day!

It's Jummah (The best day of the week) May Allah bless our day Allahumma Ameen.
30/06/2023

It's Jummah (The best day of the week) May Allah bless our day Allahumma Ameen.

EID-Al-ADHA Mubarak !!!
29/06/2023

EID-Al-ADHA Mubarak !!!

عید قرباں کے موقع پر کچھ دوائیں گھر میں ضرور رکھیں عید قرباں کے موقع پر گوشت خوری لازمی ہے گوشت کے ساتھ تیل اور مرچ مصال...
27/06/2023

عید قرباں کے موقع پر کچھ دوائیں گھر میں ضرور رکھیں

عید قرباں کے موقع پر گوشت خوری لازمی ہے
گوشت کے ساتھ تیل اور مرچ مصالحوں کی بھرمار ہوتی ہے، موسم بھی انتہائی گرم ہے۔ بدپرہیزی کی وجہ سے ہاضمے کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں مختلف شکایات ہونے لگتی ہیں، عید کا مزہ بھی خراب ہو جاتا ہے

برکاتی دواخانہ نے ایسی تمام تکالیف سے نجات دلانے کا انتظام کر رکھا ہے، ہمارے قدیم خاندانی نسخے جو نسل در نسل منتقل ہوتے ہوۓ یہاں تک پہنچے ہیں، ایسے موقعوں پر کسی تحفے سے کم نہیں۔ ویسے تو یہ نسخے معمول مطب ہیں لیکن ان مواقعوں پر انکی اہمیت بڑھ جاتی ہے

عید کے موقعے پر اگر زیادہ بسیار خوری کے نتیجے میں اگر تیزابیت، جلن یا گیس کی شکایت ہو، پیٹ بھاری محسوس ہونے لگے تو فوری حب ضعف معدہ استعمال کریں

اگر الٹی، دست کی شکایت ہو جائے تو شربت بادیان بمعہ حب ہاضم استعمال کریں

زیادہ گوشت خوری کے نتیجے میں اگر متلی محسوس ہونے لگے، گیس کی شکایت ہو جائے، یا کھٹی ڈکاریں پریشان کرنے لگیں تو شاہی چورن استعمال کریں

اگر دن بھر گوشت کھانے کے بعد آپ کو احساس ہو کہ قبض کی شکایت ہو گئی ہے تو حب مسہل اسکا علاج ہے

ایسے موقعوں پر ہر گھر میں آب شفاء بھی ضرور ہونا چاہیے جو مختلف شکایات میں گھر بھر کے افراد کے لئے بہت موثر دوا ہے

ساتھ ساتھ اگر زیادہ تھکن کی وجہ سے جسم میں درد یا بخار محسوس کریں تو حب درد بھی استعمال کر سکتے ہیں

دسترخوان پر کولڈ ڈرنکس کے بجائے سکنجبین، پودینے کا شربت، اور دیگر گھر میں تیار کردہ مشروبات کا استعمال کریں تاکہ گرمی سے بھی محفوظ رہیں اور صحتمند بھی

عید قرباں کا تہوار خوشیوں کا موقع ہے، اعتدال کے ساتھ گوشت کھائیں، فریج سے زیادہ مستحق پڑوسی، ملازمین اور رشتےداروں کا آپ کے گوشت پر حق ہے انکو سب سے پہلے یاد رکھیں۔۔۔

حکیم سید عمر مجاہد برکاتی
برکاتی دواخانہ،
عرفان کارنر، فیڈرل بی ایریا، بلاک نمبر 7، نزد عائشہ منزل، بلمقابل تعلیمی باغ، کراچی۔
+92 321 6876260

"جوارش جالینوس"یہ ایک قدیم تجربہ شدہ فارمولا ہے جس کا استعمال ہضمیہ نظام کو مستحکم کرنے اور آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے ک...
15/06/2023

"جوارش جالینوس"
یہ ایک قدیم تجربہ شدہ فارمولا ہے جس کا استعمال ہضمیہ نظام کو مستحکم کرنے اور آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے کیا جاتا ہے۔
"صحت کا سفر شروع کریں بارکاتی دواخانہ کے ساتھ!"

#صداقت

بروز پیر يكم مئی ۲۰۲۳برکاتی دواخانہ معمول کے مُطابق کُھلے گا
01/05/2023

بروز پیر يكم مئی ۲۰۲۳
برکاتی دواخانہ معمول کے مُطابق کُھلے گا

22/04/2023

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكاتُهُ!
"عيد مبــــــــــــــــــــارك"

02/02/2023
01/02/2023
ہمارے پاس ہر قسم کی یونانی ادویات، روغنیات، عرقیات، شربت، دیسی شہدبیری شہد، خالص زعفران، سونے چاندی کے ورق، عنبر اور مخت...
28/11/2022

ہمارے پاس ہر قسم کی یونانی ادویات، روغنیات، عرقیات، شربت، دیسی شہد
بیری شہد، خالص زعفران، سونے چاندی کے ورق، عنبر اور مختلف آرگینک غذائی اشیاء دستیاب ہیں.

”اعلیٰ معیار کے خمیرہ جات، عرقیات اور شربت آپکے مزاج کے مطابق آرڈر پر بھی بنائے جاتے ہیں...“

کراچی بھر میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈیلیوری چارجز لاگو ہوں گے.

آرڈر کرنے کیلئے واٹس ایپ کریں یا فیسبک کے ذریعے رابطہ کریں.
کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے فون پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں

BARKATI DAWAKHANA,
Irfan Corner, Federal 'B' Area, Block No.7, Near Ayesha Manzil Opp. Taleemi Bagh,
Karachi

برکاتی دواخانہ،
عرفان کارنر، فیڈرل بی ایریا، بلاک نمبر 7، نزد عائشہ منزل بلمقابل تعلیمی باغ،
کراچی
Contact: +92 321 6876260
Like & Share: http://www.facebook.com/BarkatiDawakhaana

Happy Eid Mubarak ♥️BARKATI DAWAKHANA,Irfan Corner, Federal 'B' Area, Block No.7, Near Ayesha Manzil Opp. Taleemi Bagh,K...
02/05/2022

Happy Eid Mubarak ♥️

BARKATI DAWAKHANA,
Irfan Corner, Federal 'B' Area, Block No.7, Near Ayesha Manzil Opp. Taleemi Bagh,
Karachi
+92 321 6876260
برکاتی دواخانہ،
عرفان کارنر، فیڈرل بی ایریا، بلاک نمبر 7، نزد عائشہ منزل بلمقابل تعلیمی باغ،
کراچی
Contact: +92 321 6876260
Like & Share: www.facebook.com/BarkatiDawakhaana

Alvida Jummah Layla-Tul-Qadar
29/04/2022

Alvida Jummah

Layla-Tul-Qadar

Address

Irfan Corner, Fedral B. Area, Block-7, Near Aisha Manzil, Opposite To Taleemi Bagh
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 14:30 - 20:00
Tuesday 14:30 - 20:00
Wednesday 14:30 - 20:00
Thursday 14:30 - 20:00
Saturday 14:30 - 20:00
Sunday 14:30 - 18:30

Telephone

+923216876260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkati Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barkati Dawakhana:

Share


Other Medical Supplies in Karachi

Show All