TNH MediTrade Incorporation

TNH MediTrade Incorporation صحت ہی اصل سرمایہ ہے، آپکی صحت ہماری
ذمہ داری❤️
(2)

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے.مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنایا اللہ فلسطین کے لوگوں کی مدد اور حفاظت فرما۔ اللہ ...
13/10/2023

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے.
مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا

یا اللہ فلسطین کے لوگوں کی مدد اور حفاظت فرما۔ اللہ ان کے دکھ درد کو آسان فرمائے۔ اللہ رحم کرنے والا ہے ان پر اپنی رحمت نازل فرما۔

♥️🇵🇸 🇵🇸 ❤️ #فلسطين #فلسطین #فلسطين🇵🇸 #فلسطینی

tnhmeditradeinc.com

04/10/2023

Sale sale sale Hurry up now ….❤️

Go get your stuff in almost half of the price on https://tnhmeditradeinc.com because your health is our utmost priority!!!

TNH Meditrade Incorporation

❤️❤️ 🕌🕌 🕋🕋 ﷽پوری امت مسلمہ کو 12 ربیع الاول اور جمعہ مبارک ہو ﷽🕋🕋 🕌🕌 ❤️❤️🌺🌺دہلیز جنکو مل گئی ہے میرے حضور صلی اللہ علیہ ...
29/09/2023

❤️❤️ 🕌🕌 🕋🕋
﷽پوری امت مسلمہ کو 12 ربیع الاول اور جمعہ مبارک ہو ﷽🕋🕋 🕌🕌 ❤️❤️🌺🌺

دہلیز جنکو مل گئی ہے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں

چوم لیتے ہیں انگوٹھے آپ کا سنتے ہی نام عاشقان مصطفی کی یہ بھی اک پہچان۔

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا ♥️
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام

کائنات کی عظیم ہستی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔

❤️ ❤️🕋💯 ❤️

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺  _جمعہ مبارک ❤️🌸اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ڈھیروں رحمتوں سے نوازے آمین ،  جمعہ مبارک   ❤️        ...
22/09/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺 _جمعہ مبارک ❤️🌸

اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ڈھیروں رحمتوں سے نوازے آمین ، جمعہ مبارک

❤️ ❤️

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺_جمعہ مبارک ❤️🌸اللہ تعالیٰ سے دعا ہے  کہ آپ کو  اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو ا پنی نعمتوں سے سرفراز فرماۓ ج...
15/09/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺

_جمعہ مبارک ❤️🌸

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو اور آپ
سے جُڑے ہر رشتے کو ا پنی نعمتوں سے سرفراز فرماۓ جو آپ کے لیے خیر و برکت کا باعث ہوں
آمین جمعہ مبارک

❤️

گھر بیٹھے اپنی شوگر پہ قابو پایں💚کیونکہ آپکی صہت، ہماری زمہ داری۔TNH Meditrade IncorporationContact us on: +92-341-31568...
14/09/2023

گھر بیٹھے اپنی شوگر پہ قابو پایں💚

کیونکہ آپکی صہت، ہماری زمہ داری۔
TNH Meditrade Incorporation
Contact us on: +92-341-3156800

"The biggest clash in the Asia Cup is here! Get ready to witness the intense rivalry between Pakistan and India on the c...
10/09/2023

"The biggest clash in the Asia Cup is here! Get ready to witness the intense rivalry between Pakistan and India on the cricket pitch. Who will come out on top? Let the battle begin! 🏏🇵🇰🇮🇳

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺_جمعہ مبارک ❤️🌸ہمارے اخلاق کو سنوار دے جیسا کہ تو ہمارے چہروں کو سنوارتا ہے۔ ہمارے ایمان کی تجدید فرما ا...
08/09/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺

_جمعہ مبارک ❤️🌸

ہمارے اخلاق کو سنوار دے جیسا کہ تو ہمارے چہروں کو سنوارتا ہے۔ ہمارے ایمان کی تجدید فرما اور ہمیں اپنے راستے سے جدا نہ کرنا.آمین جمعہ مبارک

❤️

اسلام و علیکم “ٹی این ایچ “ میڈی ٹریڈ کی جانب سے خوش آمدید ہم لائیں ہیں اپنے ناظرین کے لئے ہر قسم کے طبی آلات ، طبی آلات...
02/09/2023

اسلام و علیکم “ٹی این ایچ “ میڈی ٹریڈ کی جانب سے خوش آمدید ہم لائیں ہیں اپنے ناظرین کے لئے ہر قسم کے طبی آلات ، طبی آلات طبی سامان انسانی زندگی میں ضروری ہوتے ہیں کیونکہ یہ آپ کی صحت کی حفاظت اور علاج کے لئے استعمال ہوتے ہیں، ادویات، سرجری اوزار اور آزمائشی آلات۔ انہیں استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹرز آپ کی تشخیص لگاتے ہیں اور آپ کو درمیانہ اور طویل عرصے تک صحتمند رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

ہر قسم کے طبی آلات خریدنے کے لئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں کیونکہ “آپ کی صحت ہماری ذمہ داری”

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺_جمعہ مبارک ❤️🌸جمعے کا دن روزانہ کے دنوں میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ دن انسانوں کو جماعت میں نماز پڑھنے ک...
01/09/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺

_جمعہ مبارک ❤️🌸

جمعے کا دن روزانہ کے دنوں میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ دن انسانوں کو جماعت میں نماز پڑھنے کی ترغیب دیتا ہے تاکہ وہ دنیا و آخرت کی کامیابی کے لئے اپنے ایمان کو مستحکم کر سکیں۔

نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن خصوصی خطبے دینے کی عادت بنائی، جو مسلمانوں کو دینی تعلیم اور ہدایت سے آگاہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

یہ دن انسانوں کو دنیا و آخرت کی فلاح کی طرف موجود ہونے کی یاد دلاتا ہے اور ان کو دینی اور معاشرتی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے۔

جمعہ کے دن کو خصوصی دعاؤں، استغفار اور قرآن کی تلاوت کے لئے مخصوص کرنا بھی مشترک عمل ہے تاکہ انسان اپنے گناہوں کی مغفرت مانگ سکے اور اللہ کے رحمتوں کو حاصل کر سکے۔


❤️ ❤️

"May your Friday be blessed with peace, joy, and countless reasons to smile. Jumma Mubarak!"TNH Meditrade Incorporation ...
25/08/2023

"May your Friday be blessed with peace, joy, and countless reasons to smile. Jumma Mubarak!"
TNH Meditrade Incorporation

"اب صحت کی پیمائش ہوئی آسان اور موثر! ہم لے کر آئے ہیں بلڈ پریشر مشین ڈیجیٹل اور قابل دوبارہ چارج، جو آپ کی صحت کی نگران...
22/08/2023

"اب صحت کی پیمائش ہوئی آسان اور موثر! ہم لے کر آئے ہیں بلڈ پریشر مشین ڈیجیٹل اور قابل دوبارہ چارج، جو آپ کی صحت کی نگرانی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ اس مشین کی درآمد شدہ اور خارجی معیار کوشش کرتے ہوئے، ہم نے یقینی بنایا ہے کہ آپ کو صحیح نتائج حاصل ہوں۔ اس کی ڈیجیٹل ڈسپلے آسانی سے قابو پانے میں مدد فراہم کرتی ہے، جبکہ اس کی قابل دوبارہ چارج ویٹری کے ساتھ آپ کو ہمیشہ تیار رہنے کی اجازت دیتی ہے۔ آئیے اب صحت کی دیکھ بھال کو نئی ہنرمندی کے ساتھ آگاہ کریں اور اس انتہائی اہم مشین کو اپنے گھر میں شامل کر کے اپنی صحت کی دیکھ بھال کو اہمیت دیں۔"
TNH MediTrade Incorporation
Call or WhatsApp: 0341-3156800

#صحت

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺_جمعہ مبارک ❤️🌸جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے بخشش اور برکت کا دن ہے، جمعہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ اللہ ہم...
18/08/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺

_جمعہ مبارک ❤️🌸

جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے بخشش اور برکت کا دن ہے، جمعہ اس
بات کی یاد دہانی ہے کہ اللہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے، اللہ نے ہمیں جو کچھ دیا ہے اس کا شکر ادا کرنے اور اس کی رہنمائی اور رحمت حاصل کرنے کا وقت ہے،اس مبارک جمعہ کے دن آئیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو یاد کریں اور ان کے نقش قدم پر چلیں۔

❤️ ❤️

"صحت کی دیکھ بھال کا نیا طریقہ! ہمارا نیبولائزر، آپ کی تنفسی صحت کیلئے مدد فراہم کرتا ہے۔ اب آسانی سے آپ کی تنفسی نظام ک...
17/08/2023

"صحت کی دیکھ بھال کا نیا طریقہ! ہمارا نیبولائزر، آپ کی تنفسی صحت کیلئے مدد فراہم کرتا ہے۔ اب آسانی سے آپ کی تنفسی نظام کو مدد ملے گی، اور آپ صحت مند زندگی کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ #صحت #نیبولائزر"
TNH MEDITRADE INCORPORATION
CALL OR WHATSAPP NO: +92-3413156800
WWW.TNHMEDITRADEINC.COM

“ٹی این ایچ”میڈی ٹریڈ کی جانب سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو🇵🇰14 اگست کو یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے جو پاکستان...
13/08/2023

“ٹی این ایچ”میڈی ٹریڈ کی جانب سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو🇵🇰
14 اگست کو یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے جو پاکستان کی قومی
تاریخ کا اہم دن ہے۔ اس دن پاکستان کی تشکیل کے بعد برسوں کی محنت، قربانیوں اور جدوجہد کا جلوہ دکھایا جاتا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر مختلف روایات، جشنوں، تقریبات اور پریڈز منعقد کیے جاتے ہیں جو قوم کی یہ مقدس موقع کی یادگاری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس دن پاکستانیوں کا وطنی گرمجوش دل خوشی اور فخر سے بھر دیتا ہے 🌏💥🇵🇰🇵🇰

”ٹی این ایچ میڈی ٹریڈ“ لایا ہے آپ کیلئے ”کونٹیک“ کی بلڈ پریشر مشین اور شوگر ٹیسٹ مشین یہ آلہ آپ کے ذرائع ماڈرن ٹیکنالوجی...
07/08/2023

”ٹی این ایچ میڈی ٹریڈ“ لایا ہے آپ کیلئے ”کونٹیک“ کی بلڈ پریشر مشین اور شوگر ٹیسٹ مشین یہ آلہ آپ کے ذرائع ماڈرن ٹیکنالوجی کے ذریعہ آپ کے دل کی صحت شوگر کا احتیاطی اندازہ لگاتا ہے،اس کے ذریعہ آپ کو بلڈ پریشر اور شوگر کی حالت سے متعلق معلومات حاصل ہوتی ہیں جو آپکی صحت کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کرتی ہیں

TNH Meditrade Incorporation
ابھی رابطہ کریں: 03413156800
(آپکی صحت ہماری ذمہ داری)

05/08/2023

”ٹی این ایچ میڈی ٹریڈ“ لایا ہے آپ کیلئے ”کونٹیک“ کی بلڈ پریشر مشین جو آپ کے خون کے دباو کو ناپتا ہے،یہ آلہ آپ کے ذرائع ماڈرن ٹیکنالوجی کے ذریعہ آپ کے دل کی صحت کا احتیاطی اندازہ لگاتا ہے،اس کے ذریعہ آپ کو بلڈ پریشر کی حالت سے متعلق معلومات حاصل ہوتی ہیں جو آپکی صحت کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کرتی ہیں

TNH Meditrade Incorporation
Call Us: 03413156800
(آپکی صحت ہماری ذمہ داری)
💊💉

A healthy Child, a healthy Mothera prosperous Family....Bistos Electric Breast Milk Feeding Pump Bp.T 100Now Available  ...
02/08/2023

A healthy Child, a healthy Mother
a prosperous Family....

Bistos Electric Breast Milk Feeding Pump Bp.T 100

Now Available at TNH Meditrade Inc

For More information Contact Us
03413156800

Baby Weight Machineمارکیٹ سے سستے دامامپورٹڈ کوالٹیابھی آرڈر کریں 03413156800
01/08/2023

Baby Weight Machine

مارکیٹ سے سستے دام
امپورٹڈ کوالٹی

ابھی آرڈر کریں

03413156800


پرانے وقتوں  میں صحت تندرستی کا بہت خیال رکھا جاتا تھا اور اسی وجہ سے لوگ  ڈاکٹروں حکیموں کے پاس بہت کم جاتے تھے لوگ محن...
31/07/2023

پرانے وقتوں میں صحت تندرستی کا بہت خیال رکھا جاتا تھا اور اسی وجہ سے لوگ ڈاکٹروں حکیموں کے پاس بہت کم جاتے تھے
لوگ محنت کرتے تھے چاک و چوبند رہتے تھے اچھی اور صحت بخش غذاٸیں کھاتے تھے مگر آج کل صحت کا ویسے خیال رکھنا محال ہوگیا ہے تیزی سے گُزرتا وقت اور جدید ٹیکنالوجی نے بہت کچھ بدل دیا ہے جدید مشینری سے صحت کا خیال رکھنا قدرے آسان ہوگیا ہے ہم آپ کے لۓ لیکر آۓ ہیں جدید طرز کی بی پی مشین جس سے گھر بیٹھے آپ اپنا بی پی چیک کر سکتے ہیں اور بہت سی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں
ٹیکنالوجی سے فاٸدہ اُٹھاٸیے اور طبعی آلات گھر بیٹھے حاصل کریں ایک فون کال پہ آپ کی ضرورت کی چیز آپ کی دہلیز پر۔۔۔

کیونکہ صحت پہ نو کمپروماٸز
صحت ہی اصل سرمایہ ہے
آپ کی صحت ہماری ذمہ داری

💊💉

اگر تم"قرآن"کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے۔دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئے گا۔دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آئے...
30/07/2023

اگر تم"قرآن"کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے۔

دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئے گا۔

دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آئے گی۔

اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے تو تمہیں"خدا" نظر آئے گا۔...❤️..صبح کا سلام

وہ مشرقی پکار ہو یا مغربی صدامظلومیت کے ساز پہ دونوں ہیں ہم نوامحور بنا ہے ایک جنوب و شمال کاتفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے ...
29/07/2023

وہ مشرقی پکار ہو یا مغربی صدا
مظلومیت کے ساز پہ دونوں ہیں ہم نوا
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
تسکین روح، سایہ آہ و بکا میں ہے
ہر صاحب شعور کا دل کربلا میں ہے

شاعر کسی خیال کا ہو یا کوئی ادیب
واعظ کسی دیار کا ہو یا کوئی خطیب
تاریخ تولتا ہے جہاں کوئی خوش نصیب
اس طرح بات کرتا ہے احساس کا نقیب

دیکھو تو سلسلہ ادب مشرقین کا
دنیا کی ہر زبان پہ ہے قبضہ حسین کا

10 محرم الحرام یوم شہادت
نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول، پسر علی المرتضی سید شباب اہل الجنہ حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ..

اے کربلا کی خاک اِس احسان کو نہ بھولتڑپی ہے تجھ پہ لاشِ جگر گوشۂ بتولؑاسلام کے لہو سے تری پیاس بجھ گئیسیراب کر گیا تجھے...
28/07/2023

اے کربلا کی خاک اِس احسان کو نہ بھول
تڑپی ہے تجھ پہ لاشِ جگر گوشۂ بتولؑ

اسلام کے لہو سے تری پیاس بجھ گئی
سیراب کر گیا تجھے خونِ رگِ رسول ﷺ‎۔

🔥9 محرم الحرام🔥
یومِ شہادت حضرت شہزادہ علی اکبر (علیہ السلام)🥺✨💔

احترامِ محرمیاد رہے محرم الحرام کا احترام ہر اُس شخص پر واجب ہے جو امام حسینؑ کے نانا خاتم النبینﷺ کا کلمہ پڑھتا ہےقال ر...
25/07/2023

احترامِ محرم
یاد رہے محرم الحرام کا احترام ہر اُس شخص پر واجب ہے جو امام حسینؑ کے نانا خاتم النبینﷺ کا کلمہ پڑھتا ہے
قال رسول ﷲﷺ
حسینؑ منی و انا من الْحسینؑ
رسو ﷲﷺ نے فرمایا
حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں
اس لئے اپنے محمدی اور حسینی ہونے کا ثبوت دیں اور ایامِ محرم کو نہایت ادب و احترام سے گزرایں تاکہ روزِ قیامت رسول ﷲﷺ کی شفاعت نصیب ہوسکے.

23/07/2023

کسی بھی شخص کا خون کالیول جاننے کے لۓ کہ آیا کہ اس شخص کا خون کا لیول نارمل ہے یا نہیں اس کے لۓ خون کی ریڈنگ لینا ہوتی ہے جس سے بلڈ پریشر کے لیول کا اندازہ کیا جاتا ہے بلڈ پریشر جانچنے کے لۓ مخصوص مشینری استعمال کی جاتی ہے جنہیں بی پی مشین اور

بی پی آپریٹس بھی کہا جاتا ہے۔۔۔

موجودہ دور کی مصروفیت کے تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوۓ



*TNH Meditrade Inc*

لیکر آیا صحت سے متعلق تمام مشینری جو آپ گھر بیٹھے حاصل کر سکے ہیں نہایت مناسب قیمت پہ نیز

بی پی آپریٹس اور ڈیجیٹل بی پی مشین بھی دستیاب ہیں خرید کراپنا اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں...



______ " •  محرم الحرام❤️✨فخر ہے ہمیں تم پر اے حسین 🌸تم نے سیکھایا ہے مسلمانوں کو سجدہ کرنا ♥️صُبح بخیر❤  ❤️🕋💯
21/07/2023

______ " • محرم الحرام❤️✨

فخر ہے ہمیں تم پر اے حسین 🌸
تم نے سیکھایا ہے مسلمانوں کو سجدہ کرنا ♥️

صُبح بخیر❤

❤️🕋💯

Alhamdulillah Satisfied Customer💞Client's Satisfaction is our First Priority💙صحت پہ نو کمپروماٸزکیونکہصحت ہی اصل سرمایہ ...
20/07/2023

Alhamdulillah Satisfied Customer💞

Client's Satisfaction is our First Priority💙

صحت پہ نو کمپروماٸز
کیونکہ
صحت ہی اصل سرمایہ ہے💙

💊💉

Yuwell Oxygen Concentrator 10L 7F_10Available on               TNH Meditrade Incامپورٹڈ کوالٹیمارکیٹ سے کم قیمت💙صحت پہ ن...
19/07/2023

Yuwell Oxygen Concentrator 10L 7F_10

Available on
TNH Meditrade Inc

امپورٹڈ کوالٹی
مارکیٹ سے کم قیمت💙

صحت پہ نو کمپروماٸز
کیونکہ
صحت ہی اصل سرمایہ ہے۔۔۔

💊💉 💊💉

Address

M-10 Mezzanine Floor Mashriq Center, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNH MediTrade Incorporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TNH MediTrade Incorporation:

Videos

Share


Other Medical Supplies in Karachi

Show All