Tania Ali

Tania Ali Asslam o alekum friends i am Dr Tania Ali and i will share health and beauty tips with if you like o
(2)

Last time bus 80% eyes close kr k daikh len
30/09/2023

Last time bus 80% eyes close kr k daikh len

اپنی آنکھیں 80 فی صد بند کر کے دیکھیں
26/09/2023

اپنی آنکھیں 80 فی صد بند کر کے دیکھیں

24/08/2023

سب بھائیوں سے ریکویسٹ ہے پلیز یہ ویڈیو ایک بار ضرور دیکھیں ذرا سوچیں 🙏🏻🙏😭😭 ضرور شیئر کریں یہ ویڈیو اعلی حکام تک پہنچی چاہیے شاید ان کے دل میں تھوڑا سا رحم ا جائے

16/08/2023


چند منٹوں م عمران خان کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله سے بھر گئی ہے صدقے مرشد ...
14/08/2023

چند منٹوں م عمران خان کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯

11/07/2023

*ضروری گزارش*
آپ کے والد ، آپکی والدہ ، بھائی بہن یا شوہر جن کے کندھوں پر کفالت کی ذمہ داریاں ہیں ۔ان کو سہارا دیں ان کا ساتھ دیں انکا حوصلہ بڑھائیں۔ کیونکہ ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں ۔ یہاں ظالم بے حس حکمرانوں نے زندگی گزارنا مشکل بنا دیا ہے ۔ ایسے حالات میں ہر وہ بندہ ذہنی تناؤ کا شکار ہو رہا ہے جو کم آمدنی میں پہلے ہی گھریلوں اخرجات مشکل سے پورا کر پا رہے تھے ۔ ایسی صورت میں گھر کے افراد کو ذہنی طور پر مضبوط رہنے کی ضرورت ہے ۔
غیر ضروری فرمائشیں کرنے سے اجتناب کریں۔ خاص کر ان لوگوں پر ذہنی دباؤ نا ڈالیں جن کے کندھوں پر کفالت کی ذمہ داریاں ہیں ۔ جتنا مل رہا ہے اس میں خوش رہنے کی کوشش کریں۔ اور اللہ تعالی کا شکر ادا کریں۔

شمالی علاقہ جات کی سیر پر جانے والا یہ میدانی ریچھ اس قدر واہیات نکلا کہ خوبانی کی بجائے پوری شاخیں ہی توڑ لایا.گاڑی دیک...
11/07/2023

شمالی علاقہ جات کی سیر پر جانے والا یہ میدانی ریچھ اس قدر واہیات نکلا کہ خوبانی کی بجائے پوری شاخیں ہی توڑ لایا.
گاڑی دیکھ کر اس کی مالی حیثیت اور حرکت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنا واہیات انسان ہے

08/07/2023

06/07/2023

ٹرینڈ چلاوعوام پہ ٹیکس لگانے سے پہلے اپنی مراعات ختم کرو،
اپنے پروٹوکول ختم کرو،
اپنی عیاشیاں ختم کرو🙏

  ❤️Guess name
29/06/2023

❤️
Guess name

22/06/2023
17/06/2023

کیا پاکستان آگے ترقی کرے گا یا نہیں ۔واقعہ آج ژوب لیویز میں بھرتی کیلئے لوگوں کی دوڑ اور تھکاوٹ
اور دوسرے طرف لیویز فورس کو 3 ایسے بندے نے جس نے رشوت دی تھی اپنی گاڑی کے قریب بٹھائے تھے جو کہ دوڑ کے آخری راونڈ میں وہ تینوں شامل ہو گئے اور وہ تینوں جیت گئے اور سلیکٹ ہو گئے


15/06/2023

😥

Kon kon mango lover he?
15/06/2023

Kon kon mango lover he?

14/06/2023

Cyclone Just Hit Karachi Sea View.
Stay Safe Guys.

ہمیشہ 2 لوگوں کو  تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آنے کی صورت میں ہاتھ لگا کر دیکھ لیں 😁😁😁💕💕
09/06/2023

ہمیشہ 2 لوگوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آنے کی صورت میں ہاتھ لگا کر دیکھ لیں 😁😁😁
💕💕

09/06/2023


سب سے اچھی ایکٹنگ اِن دونوں کی لگی تھی مجھے😏
08/06/2023

سب سے اچھی ایکٹنگ اِن دونوں کی لگی تھی مجھے😏

08/06/2023

جو کام 13 پارٹیوں سے نہیں ہوا وہ 14 سے بھی نہیں ہونا

اعلان ختم !!!

میں کل اسلام آباد جا رہا ہوں۔ پوری تیاری ہے یہ مجھے پھر گرفتار کریں گے۔۔ قاسم کے بابا ۔۔لگتا عمران خان نے ڈیل سے انکار ک...
08/06/2023

میں کل اسلام آباد جا رہا ہوں۔ پوری تیاری ہے یہ مجھے پھر گرفتار کریں گے۔۔ قاسم کے بابا ۔۔
لگتا عمران خان نے ڈیل سے انکار کر دیا

08/06/2023



08/06/2023



افسوس ناک خبر!😭آواز بلند کریں خدارا  دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس ج...
05/06/2023

افسوس ناک خبر!😭آواز بلند کریں خدارا
دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس جاری پاکستان میڈیا میں میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں یاسین ملک کی آواز بن جاؤ اور دشمن کو بتا دوں کہ ہم یاسین ملک کے ساتھ ہیں یاسین ملک کو ساری زندگی کشمیریوں کی آزادی کے لیے لڑتے لڑتے ہوگئی لیکن آج ہم اگر یاسین ملک کا ساتھ نہ دیں تو ہمیں پاکستانی کہلانے کا کوئی حق نہیں کشمیریوں کے لیے یاسین ملک نے اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی جان پر اتنے ظلم اٹھائے دشمن ہماری خاموشی کا فائدہ اٹھا رہا ہے اللہ پاک کشمیریوں کے لیڈر یاسین ملک کی حفاظت فرمائے😢


ہم سب کا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم بھی عمران ریاض کے لیے آواز اٹھائیں                     Imran Khan Imran Khan Foundation I...
05/06/2023

ہم سب کا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم بھی عمران ریاض کے لیے آواز اٹھائیں Imran Khan Imran Khan Foundation Imran Khan Pti Imran Khan Official Group Mansoor Ali Khan Iqrar Ul Hassan Imran Riaz Khan Official Imran Riaz Khan Imran Riaz Fans ❤ Imran Riaz Khan News ,Imran Riaz Khan News

05/06/2023

کاش والدین کبھی بوڑھے نا ہوں بیمار ناہوں غمگین نا ہوں
اللّٰہ تعالٰی سب کے والدین خوش رکھے آمین 🙏

05/06/2023

میمبرز اپنا اپنا سب سے پسندیدہ شعر کمنٹ کریں۔۔

Let's see
05/06/2023

Let's see

05/06/2023




‏ظلم کی یہ رات جلد ڈھلنے والی ہےیہ وقت بھی گزر جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔
04/06/2023

‏ظلم کی یہ رات جلد ڈھلنے والی ہے
یہ وقت بھی گزر جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔

ہر ٹائیگرز کے لیے آواز اٹھانا ہمارا حق بنتا ہے کسی کو یاد نا ہو تو ہماری پیاری بہن صنم جاوید کافی عرصہ سے پولیس حراست می...
28/05/2023

ہر ٹائیگرز کے لیے آواز اٹھانا ہمارا حق بنتا ہے کسی کو یاد نا ہو تو ہماری پیاری بہن صنم جاوید کافی عرصہ سے پولیس حراست میں ہے کسی نے آواز اٹھانے کی زہمت نہیں کی کیونکہ ہر کسی کو اپنا ڈر لگا ہوا ہے🤬🤬🤬

Address

Karachi
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tania Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi health & beauty businesses

Show All

You may also like