01/10/2026
📢 داخلے جاری ہیں!
📱 Mobile Phone Repairing Course
سیلانی ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (SVTI)
📍 ابنِ آدم (شاہراہِ فیصل) کیمپس، کراچی
اپنے مستقبل کو ہنر کے ساتھ مضبوط بنائیں!
آج ہی Saylani VTI میں Mobile Phone Repairing کے جدید اور 80% پریکٹیکل ٹریننگ پروگرام میں داخلہ لیں اور موبائل ریپئرنگ کے شعبے میں پریکٹیکل اسکلز حاصل کریں۔
⭐ پروگرام کی نمایاں خصوصیات
✅ 80% پریکٹیکل ٹریننگ
✅ پراجیکٹس اور فیلڈ ورک کا عملی تجربہ
✅ جدید صنعتی ضروریات کے مطابق نصاب
✅ تجربہ کار اور سند یافتہ انسٹرکٹرز
✅ صنعتی ماہرین کی نگرانی میں پریکٹیکل ٹرینگ
✅ صبح، دوپہر، شام اور رات کی شفٹیں
✅ محفوظ، منظم اور پروفیشنل تعلیمی ماحول
🏅 سرٹیفکیٹ
کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ کو سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE) کا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
📌 اہلیت
🔹 کم از کم اردو پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت
🔹 صرف مرد امیدوار
🔹 عمر کی کوئی حد نہیں
🔹 نئے اور ملازمت پیشہ افراد دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 01 اکتوبر 2026
📝 آن لائن رجسٹریشن
🌐 forms.saylanimit.com
⚠️ نشستیں محدود ہیں!
داخلے پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے ہنرمند مستقبل کی بنیاد رکھیں!