25/08/2026
12 ربیع الاول مبارک 🌙✨
تمام اہلِ ایمان کو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی محبت، سیرت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ 🤍
#عیدمیلادالنبی ﷺ #میلادالنبی #درودوسلام