Nutritionist Smeea Fatima

Nutritionist Smeea Fatima Consultant Dietitian | Nutritionist | Nutrition expert| Researcher

Farooq Hospital (Westwood Branch)Nutrition Internship (June & July 2024)Register Now https://wa.me/923349924355 Contact ...
05/06/2024

Farooq Hospital (Westwood Branch)
Nutrition Internship (June & July 2024)
Register Now https://wa.me/923349924355

Contact Us:
0320-9490756
0334-9924355

30/05/2024

𝐂𝐚𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐥𝐥 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐃𝐢𝐞𝐭𝐢𝐭𝐢𝐚𝐧𝐬!
This is a great opportunity for students to gain valuable experience in a clinical setting.
The internship will be supervised by 𝐌𝐬. 𝐀𝐬𝐪𝐚 𝐀𝐥𝐢, M.Phil. Food Science & Human Nutrition, HOD Nutrition Department, Assistant Professor, Akhtar Saeed Medical & Dental College (AMDC), Consultant Dietitian, Farooq Hospital and 𝐌𝐬. 𝐒𝐦𝐞𝐞𝐚 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫, M.Phil. HND | Doctor of Nutrition Sciences, Consultant Dietitian, University Medical Center UMT, Nutrition Internship Trainer, Farooq Hospital.
𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐨𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐉𝐮𝐧𝐞 - 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟒.
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
📞 𝟎𝟑𝟐𝟎-𝟗𝟒𝟗𝟎𝟕𝟓𝟔
📞 𝟎𝟑𝟑𝟒-𝟗𝟗𝟐𝟒𝟑𝟓𝟓

Registration Open for Nutrition InternshipJune & July Batch 2024Limited Seats Available!
22/05/2024

Registration Open for Nutrition Internship
June & July Batch 2024

Limited Seats Available!


04/04/2024

Alert 🚫
آج دل دکھی ھوا۔ آئی سی یو میں بہت سے مریض برین ہیمرج کے دیکھے۔ بلڈ پریشر کے مریض تھے، دماغ کی شریان پھٹ گئی تھی۔ کچھ کا برین کا آپریشن ھوا تھا کچھ دوسرے علاج پر تھے۔ کسی کے والد، کسی کی والدہ، کسی کے شوہر، کسی کے بھائی ۔۔۔لواحقین کے پتے کی طرح لرزتے دل، خوف سے پیلے خاموش چہرے اور بھرائی آنکھیں۔۔

مجھے وہ سب سوشل میڈیا کے جھوٹے ایکسپرٹ یاد آئے۔۔۔
جو گھی،مکھن، ناریل تیل ،سیچوریٹڈ چکنائی کو نیچرل کہہ کر بہترین قرار دیتے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ یے کہ یہ LDL بڑھاتا ھے، شریانوں کو تنگ کرتا ھے۔

جو کیلشیم کے ھر سپلیمنٹ کو بلا ضرورت سب کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں۔جبکہ وٹامن K کے بغیر یہ شریانوں کو calcify کر کے سخت کرسکتا ھے۔

پنک نمک کو بلڈ پریشر کے لیے اچھا قرار دیتے ہیں۔ جبکہ گلابی نمک بھی سفید یا کالے نمک کی طرح بلڈ پریشر بڑھا سکتا ھے۔
جو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر بلڈ پریشر کی دوا ترک کرنے کا کہتے ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ کو جواب دہ ھےجو انفلوئنسر ھے۔ عوام کو مس گائیڈ کرنے کے لئے۔
ڈگری، علم ھوتے ھوئے، تحقیق کی صلاحیت ھوتے ھوئے بھی بلا تصدیق غلط معلومات جو لوگوں کی صحت کے لیے خطرناک ہیں ان کو دنیاوی فائدے کے لیے پھیلاتے رہتے ہیں اور اگر کوئی تصحیح کرے بھی تو خود کو چیک، اپ ڈیٹ نہیں کرتے۔ الٹا انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں۔
Sense of responsibility, sense of accountability should be there before disseminating information on social media and to change when updated.

بلڈ پریشر کے مرض کو صحیح خوراک، ورزش، بہتر طرزِ زندگی اور ڈاکٹر کے مشورے سے باقاعدگی سے دوا سے کنٹرول میں رکھا جا سکتا ھے۔ وزن کم کریں، پھل، سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں۔ نمک گلابی ، سفید کالا سب کم استعمال کریں۔
جمی ھوئی چکنائی، دیسی گھی، بناسپتی گھی سے پرہیز ۔ پکانے کے لئے ویجیٹبل آئل استعمال کریں کم مقدار میں ۔
زیتون تیل اگر افورڈ کر سکیں۔

19/02/2024

02/10/2023

Book your Appointments now. Charges will be updating from 01-09-2023.
28/08/2023

Book your Appointments now. Charges will be updating from 01-09-2023.

28/08/2023

Fertilo Feminine Women's Wellness

Registration Open for September batch of Nutrition Internship.
15/08/2023

Registration Open for September batch of Nutrition Internship.

University Medical Center - A Project of UMT
13/08/2023

University Medical Center - A Project of UMT

  Free Medical & Nutritional Screening Camp at University Medical Center-A project of UMT✨
09/08/2023

Free Medical & Nutritional Screening Camp at University Medical Center-A project of UMT✨

Internship will start from July 3rd, 2023 (Monday). You can also register on the spot tomorrow on hospital reception. Cl...
02/07/2023

Internship will start from July 3rd, 2023 (Monday). You can also register on the spot tomorrow on hospital reception. Click on link & contact for more details. https://wa.me/message/L26NI242PN2ZF1

19/06/2023

پاکستان دنیا بھر میں ذیابیطس کے پہلے نمبر پر آ چکا ھے۔ میں روزانہ موٹاپے کا شکار لوگوں کی غذا اور طرزِ زندگی کے پلان بناتی ھوں۔
عالمی ادارہ صحت نے حال ھی میں ایک گائیڈ لائن شائع کی۔ اس سے عام لوگوں نے یہ اخذ کیا کہ چینی، میٹھا بہتر ھے ، artificial sweeteners سے۔۔۔🚫
دراصل اس میں بتایا گیا کہ ھر قسم کی بیکری اور پراسسڈ غذا میں مصنوعی چینی کے استعمال سے موٹاپا یا بیماریاں کم نہیں ھوتیں۔
یہ حقیقت ھے اگر کوئی خوراک شوگر فری ھے یا آپ سٹویا, سکرال وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں لیکن اپنی خوراک کو کم نہیں کرتے تو یہ artificial sweeteners آپ کو موٹاپے، شوگر اور دیگر بیماریوں سے نہیں بچا سکتے۔
پاکستانی لوگوں کے لئے گذارشات خود کو شوگر اور موٹاپے سے بچانے کے لیے:
🔸ورزش کو معمول بنائیں ۔ زیادہ سے زیادہ حرکت کریں۔ سیڑھیاں اتریں چڑھیں، سیر کو جائیں ۔
🔸پیٹ بھر کر کھانا نہ کھائیں ۔ overeat نہ کریں ۔
🔸پکانے کے لئے کم سے کم چکنائی استعمال کریں ۔ جتنا تیل کھاتے ھیں اس کا آدھا کر دیں۔
🔸دیسی گھی، مکھن نہ لیں۔
🔸چینی، شہد، شکر، گڑ کا استعمال بہت کم کریں۔ چاکلیٹ کی یہ بار اور نٹیلا کا یہ جار۔۔۔۔گڑ والے چاول۔۔۔ آئس کریم کا ٹب۔۔۔کھیر کا پیالہ۔۔۔۔ چھوڑیں ہٹائیں۔
🔸میٹھے کے لئے بہترین چیز سادہ ثابت پھل ہیں۔
🔸چائے کافی بغیر چینی/گڑ کے لیں۔ اگر بہت عادت ھے تو سکرالوز یا اسپارٹیم کی گولیاں ڈال لیں۔
🔸بوتلوں کے شوقین بچے بڑے روزانہ ایک گلاس دودھ سوڈا پی لیں۔ 3/4th کپ دودھ+ 1/4thکپ بوتل۔ بغیر چینی ۔
🔸جو لوگ پہلے ھی میٹھا اور بوتل نہیں لیتے وہ بھی غذا میں دالیں، سبزیاں،پھل، دہی، چکن، انڈہ، اور زیادہ ورزش شامل کریں۔
Kindly Share to aware.

✅Complete your registrations & submit fee till Monday (19-6-2023).▪️Orientation session will be held on Monday & Tuesday...
17/06/2023

✅Complete your registrations & submit fee till Monday (19-6-2023).
▪️Orientation session will be held on Monday & Tuesday (19-6-23 & 20-6-23).
▪️Timing will be 09:00 am to onwards.
▪️Regular Internship classes will start immediately after Eid Holidays.
Contact: https://wa.me/message/L26NI242PN2ZF1

Address

Lahore, Punjab
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923349924355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nutritionist Smeea Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nutritionist Smeea Fatima:

Videos

Share

Category