Hijama Sunnah Days
Of this Month
28 January to 2 February
26/12/2023
HIJAMA SUNNAH DAYS STARTING FROM 30 DECEMBER TO 4 JANUARY
12/11/2023
07/10/2023
Female Hijama Services available as well
With complete privacy by female Therapist
05/10/2023
حجامہ کی دوسری سنت تاریخ شروع ہے
2nd Hijama Sunnah Date is Start
05/10/2023
03/09/2023
جب آپ حجامہ نان کوالیفائیڈ اور نان پروفیشنل افراد سے کروائیں گے تو یہ حال ہوتا ہے۔ لہٰذا فی پوائنٹ کپ ریٹ کی بجائے حجامہ تھراپسٹ کی قابلیت اور مہارت جانچنا ضروری ہے۔
ایک پروفیشنل اور کوالیفائیڈ حجامہ تھراپسٹ ہمیشہ پروفیشنل اپروچ کے مطابق پہلے پیشنٹ کی مکمل ہسٹری لےگا اور فزیکلی چیک اپ کے بعد پوائنٹس کا انتخاب کرتاہے اور پھر حجامہ کا پروسیجر پرفارم کرتاہے۔ کوالیفائیڈ اور پروفیشنل حجامہ تھراپسٹ اپنی مہارت اور قابلیت کی بنیاد پر مکمل سرجیکل پروٹوکول کے مطابق اور Hyegenically حجامہ کرتے ہیں۔
پاکستان میں اکثریت نان کوالیفائیڈ اور نان پروفیشنل حجامہ تھراپسٹ کی ہے۔کیونکہ پاکستان بھر میں کافی سارے مفاد پرست آن لائن حجامہ ٹریننگ سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں اور فیس کے نام پر پیسے بٹور رہے ہیں۔ان کا مقصد پیسے کمانا ہے چاہے اناڑی ہی فیس دے کر حجامہ تھراپسٹ کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لے۔ ان کی رجسٹریشن ہیلتھ کمیشن میں بطور حجامہ تھراپسٹ نہیں ہوسکتی اس لیے ان کی حجامہ پریکٹس غیر قانونی قرار پاتی ہے۔
لہٰذا Qualified حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ کروائیں کیونکہ یہ آپ کی صحت کا معاملہ ہے۔اب اس فلیڈ میں بہت سے اناڑی ،نان کوالیفائیڈ مفادپرست کود پڑے ہیں اس لیے حجامہ تھراپی کے لیے ہمیشہ کوالیفائیڈ اور پروفیشنل حجامہ تھراپسٹ کا انتخاب کیجیے۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کے لیے آسانی پیدا کرے صحت وتندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
03/08/2023
Hijama Sunnah days of AUGUST 2023
20/07/2023
Hijama Sunnah Days Of AUGUST 2023
06/06/2023
The best of treatments at the best facility located at the heart of Lahore. Highly experienced and qualified practitioners with over a decade of expertise.
30/05/2023
ہزاروں افراد کا علاج کر چکے ہے ایک جیسی کوشش کی جاتی ہے ایمانداری سے بہت لوگوں کو شفاء ملتی کچھ کو نہیں ملتی سب اللہ کی طرف سے ہے۔
06/05/2023
Hijama sunnah days May 2023
For Appointment or details:
03224466226 | 03244714100
02/03/2023
مرد و خواتین اپنے گھر پر حجامہ کروانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03224466226
02/03/2023
اب آپ گھر بیٹھے ہماری تمام سروسز سے فائدہ اٹھائیں
کال ملائیں اور حجامہ کروائیں
👇
03224466226
28/02/2023
تمام جسمانی تکالیف کا علاج حجامہ سے ممکن ہے
24/02/2023
Take appointment Before Coming
03224466226
03244714100
07/02/2023
Hijama sunnah Days of This Month
09 Feb, 11 Feb, 13 Feb
Thu - Sat - Mon
Take appointment before Coming
Address
Minhaj-ul-hussain Road 346 H3 Block Johar Town Lahore 54000
Be the first to know and let us send you an email when Hijama Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.