Al-Khadim Dawakhana

Al-Khadim Dawakhana Al-Khadim Herbal Store - A Name of Fresh, Organic & Unprocessed Honey.

05/10/2023
*انسانی جسم کے خفیہ راز* 🌹قسط نمبر 1🌹 _(کیا عورت کی بھی منی ہوتی ہے)_  *مشکل الفاظ آسان معانی* مُنزَّل: خارج.   اعضائے ت...
25/09/2023

*انسانی جسم کے خفیہ راز*

🌹قسط نمبر 1🌹
_(کیا عورت کی بھی منی ہوتی ہے)_

*مشکل الفاظ آسان معانی*
مُنزَّل: خارج.
اعضائے تناسلیہ: پوشیدہ اعضاء جن کا تعلق اولاد کی پیدائش سے ہے.
افراز: پیدا.
بیضہ: نسوانی ایگ،.
مہبل: نسوانی شرم گاہ.
غُدُد: گلینڈز.
تراوش پانا: نکلنا.

اس طرح کی علمی پوسٹ پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں
_________________________
*الخادم دواخانہ*
اپنے روحانی و جسمانی مسائل کے بارے میں *مشاورت فری*
*تشخیص فری* اور
*مستند علاج* کروائے۔

برائے وٹساپ
03060004006
ٹکنیکل ایشو کی وجہ سے وٹساپ بند ہے 👇👇👇
03096239000

11/09/2023

*امساکی کیپسول*
ایسی دوا ہے جو نیا جوش اور جذبہ پیدا کرے.
جو مرد حضرات *ازدواجی فرائض* ادا نہیں کر سکتے. کمزور ہیں. انتشار کی کمی ہے یا ٹائم کی... ان کے لیے بہترین تحفہ ہے.
مزید تفصیلات کے لیے پرسنل میں رابطہ کریں 03096239000

*حکیم یا مداری...؟* ایک بڑا المیہ...!!! *سچا واقعہ ہے جو خود ہمارے ساتھ پیش آیا...!*قصہ یوں ہے کہ میں اور میرے ایک عزیز ...
10/09/2023

*حکیم یا مداری...؟* ایک بڑا المیہ...!!!

*سچا واقعہ ہے جو خود ہمارے ساتھ پیش آیا...!*

قصہ یوں ہے کہ میں اور میرے ایک عزیز دوست *(حکیم میاں عبداللہ صاحب، الخادم دواخانہ والے)*
اسلام آباد سے لاہور کا سفر اکٹھے کر رہے تھے. ابھی گاڑی کی روانگی میں کچھ وقت تھا تو سوچا نزدیک کوئی اپنا ہم پیشہ طبیب دیکھتے ہیں. ملاقات بھی ہو گی اور کچھ علم بھی حاصل کریں گے. (طبیعت میں ہی علم کی پیاس ہے) الغرض مین بازار میں ہم ایک دواخانہ پر گئے لیکن شکل ہی سے معلوم ہوا کہ بندہ جاہل ہے...
ہمارے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا. حکیم میاں صاحب نے فوراً مریض کا روپ دھار لیا اور میں نے تیمار دار کا.
ہم نے "حکیم صاحب" کو اپنا _فرضی_ مسئلہ گلے کے درد کا بیان کیا اور علاج پوچھا.
فرمانے لگے علاج تو ہو جائے گا. ہم دوا دیں گے یہ ٹھیک ہو گا.
ہم نے پوچھا: لیکن مسئلہ ہے کیا.... ؟
فرمانے لگے: وائٹ بلڈ سیل کا مسئلہ ہے..
عرض کی کہ: کیا ہوا...! کم ہو گئے...؟
فرمانے لگے: یہ نہیں پتا کہ کم ہو گئے یا بڑھ گئے لیکن علاج ہو جائے گا.
میاں صاحب نے ازراہ مزاح کہا:
کہ یہاں کمر میں بھی درد رہتا ہے کہیں یہ پِتّے کا مسئلہ تو نہیں... یقین جانیں موصوف کی اس وقت کی حالت بتاتی تھی کہ انہیں یہ بھی علم نہیں کہ پِتّا کہاں ہوتا ہے....

*بہر حال وہاں سے واپس آئے اور ایک اور مداری کے پاس پہنچ گئے جس نے اپنے نام سے پہلے "حکیم" اور اپنی دکان کو "دواخانہ" کا نام دے رکھا تھا.*
حکیم میاں صاحب ہاتھ بڑھا کر کہا حکیم صاحب چیک کیجیے اور میرا مسئلہ بھی سن لیجیے...
موصوف اٹھے اور حکیم میاں صاحب کو اندر کیبن میں لے جا کر کہا کہ لیٹ جائیں اور *"چیک کروائیں"* (آپ سمجھ گئے ہوں گے)
بہر حال حکیم میاں صاحب نے لاکھ کہا کہ مسئلہ تو سن لیں. گلے اور کمر کا درد ہے لیکن موصوف آخر تک اسی بات پر قائم رہے کہ آپ کو صرف *مردانہ کمزوری* ہے، جس کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے. لہذا اس کا علاج میں کروں گا. 40 سے 60 ہزار خرچ آئے گا.
ظالم کو نہ طب کا علم تھا نہ ہی عقل...!
اللہ اللہ کر کے وہاں سے نکلے اور آدھا رستہ یہی سوچتے رہے کہ ان نا مراد *مداریوں* نے طب کے عظیم شعبہ کو کتنا بڑا نقصان پہنچایا ہے. ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے.
ابھی سفر میں ہی تھے کہ ساتھ والی نشست پر بیٹھے ہوئے ایک محترم نے ہمیں پہچان کر کوئی علاج پوچھا. میں بتا ہی رہا تھا کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھے ایک جوڑے کی باتوں میں سے ہمارے لیے آواز آئی...
*نیم حکیم......!* 🥺 🥲😭

✍️۔ حکیم میاں ثانی، لقمان دواخانہ
03096239000.

Ready parsel for dispatch From Al Al-Khadim Dawakhana  For more information 03096239000
09/09/2023

Ready parsel for dispatch
From Al Al-Khadim Dawakhana
For more information
03096239000

09/09/2023

*05-ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﮔﺮﺍﻧﮯ یعنی مشت ذنی کے خطرات*
طب یونانی کی کتب جیسے کنز المجربات ، انسئکلوپیڈیا طب، جنسی آمراض، علم المراض جنسی میں مشت زنی کے *روحانی نفسیاتی اور جسمانی تقصانات* کی لمبی لسٹ موجود ہیں۔ جن میں چند ایک درج ذیل۔ یہ نقصانات نہ صرف کتب طب میں قید ہے۔ بلکہ ہم نے طب کی پریکٹس میں *درج ذیل نقصانات* کو اکثر دیکھا۔

*ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ :*

ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ, ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ
ﮐﯽ ﺣﺲ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺮﺍﻁ ﮐﮯ
ﻧﺘﯿﺠﻪ ﻣﯿﮟ , ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﯽ ﻫﮯ ﺍﯾﺴﺎ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮔﻮﺷﻪ ﻧﺸﯿﻨﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﻪ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ
ﺳﮯ ﺩﻭﭼﺎﺭﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﯽ ﺩﯾﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﻕ ﻫﻮﺗﺎ
ﻫﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻟﺬﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﻪ ﮐﺮﻧﺎ, ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﺭﻭﺍﺑﻂ
ﻣﯿﮟ ﺳﺴﺘﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﻫﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺟﺎ ﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﻰ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺧﻄﺮﻩ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﻫﮯ
ﺍﻥ ) ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ, ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ( ﻧﻘﺎﺻﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ
ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻫﮯ ﮐﻪ ﻋﻠﻮﻡ ﺗﺠﺮﺑﯽ
ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ, ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮﻗﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎ
ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺮﻗﯽ ﻧﻪ ﮐﺮ ﺳﮑﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ
ﮐﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺼﺎﻟﺢ ﻭ ﻣﻔﺎﺳﺪ ﺍﻭﺭ ﯾﺎ
ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﻫﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺳﮑﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ
ﮐﭽﮭﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﻪ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﺍﻃﺒﺎﺀ ﻧﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﻫﮯ, ﻭﻩ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺘﻤﺎﻟﯽ ﺁﺛﺎﺭ ﻫﯿﮟ ﮐﻪ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﻬﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻪ
ﺍﺱ ﺑﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﺭﻭﻧﻤﺎﻫﻮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺁﺛﺎﺭ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ
ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﻭﺍﺝ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﻪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻟﯿﻞ
ﯾﻪ ﻟﮕﺘﻰ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﻏﯿﺮ ﻓﻄﺮﯼ ﻋﻤﻞ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻪ
ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﭘﺮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﻮ
ﮐﮭﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺷﺪﯾﺪ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻓﻌﻞ ﮐﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﺑﻦ
ﺟﺎﺋﮯ, ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺯﺩﻭﺍﺝ ﺍﯾﮏ ﻓﻄﺮﯼ ﻋﻤﻞ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻪ ﻋﻤﻞ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﻌﺎﺩﻝ ﺑﺨﺸﺘﺎ ﻫﮯ, ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﻪ ﻣﯿﮟ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﻰ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﭘﺮ
ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ

اس کے بعد ہم اس کے کنٹرول اور اس کے ازالہ پر تحریر بنائے گئے۔ ان شاءاللہ الرحمن

نوٹ
*حکیم صاحب شام 7 سے 11 بجے تک اون لائن احباب. کی طبی اور روحانی رہنمائی فرماتے ہیں۔
الخادم دواخانہ 👇👇👇👇
03096239000

ہمارے ساتھ رہنے کے لیے ہمارا پیج جوائن کریں اور حفظان صحت پر رہنمائی فری حاصل کریں۔

*02-ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﮔﺮﺍﻧﮯ یعنی مشت ذنی کے خطرات*طب یونانی کی کتب جیسے کنز المجربات  ، انسئکلوپیڈیا طب، جنسی آمراض،  علم الم...
07/09/2023

*02-ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﮔﺮﺍﻧﮯ یعنی مشت ذنی کے خطرات*
طب یونانی کی کتب جیسے کنز المجربات ، انسئکلوپیڈیا طب، جنسی آمراض، علم المراض جنسی میں مشت زنی کے *روحانی نفسیاتی اور جسمانی تقصانات* کی لمبی لسٹ موجود ہیں۔ جن میں چند ایک درج ذیل۔ یہ نقصانات نہ صرف کتب طب میں قید ہے۔ بلکہ ہم نے طب کی پریکٹس میں *درج ذیل نقصانات* کو اکثر دیکھا۔

ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﺟﻠﺪﯼ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻧﺎ,
ﻫﻤﺒﺴﺘﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ
1ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
2ﭼﻬﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺑﻼ ﻫﻮﻧﺎ
3ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
4ﺑﺪﻥ ﮐﺎ ﺩﺑﻼ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻼ ﻫﻮﻧﺎ
5ﺳﺮﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﭼﮑﺮ ﺁﻧﺎ
6ﺑﺎﺭﺑﺎﺭ ﺯﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻫﻮﻧﺎ
7ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ
8 ﺯﺍﻧﻮ ﮐﺎ ﺳﺴﺖ ﻫﻮﻧﺎ
9ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺳﯿﺎﻫﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ
10ﭼﻬﺮﮮ ﮐﺎ ﺯﺭﺩ ﻫﻮﻧﺎ
11ﺷﻨﻮﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﻼﻝ ﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ
12ﭼﻬﺮﮮ ﭘﺮﺩﺍﻧﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ
13ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﻫﻮﻧﺎ
14ﺍﺱ ﻓﻌﻞ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﯾﺖ ﻭ ﺁﺯﺍﺭ

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس میں نفسیاتی مسائل کے بارے میں تحریر ہوگی۔
اور پھر اس کے بعد علاج ہر بات ہوگی۔
دوسری بات اگر اپ کا کوئی سوال ہوتو پسند میں لازمی، کریں۔اس کا تحریری جواب دیا جائے گا۔
مزید تحقیقات و معلومات کے پرسنل میں رابطہ کریں۔
*الخادم دواخانہ* 03096239000.

WhatsApp Group Invite

*01- "پھٹکڑی کے ذریعے جھریوں سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ*1. ایک چھوٹے سے ٹکڑے پھٹکڑی کو گیلا کریں اور چہرے پر رگڑیں۔2. کچ...
06/09/2023

*01- "پھٹکڑی کے ذریعے جھریوں سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ*

1. ایک چھوٹے سے ٹکڑے پھٹکڑی کو گیلا کریں اور چہرے پر رگڑیں۔
2. کچھ دیر بعد عرق گلاب سے چہرے کو دھو لیں۔
3. موسچرائزر کا استعمال کرکے جھریاں غائب کریں۔

خشکی کے لئے:
1. شیمپو کے ساتھ ایک چٹکی پھٹکری اور نمک شامل کریں اور سر دھویں۔
2. پھٹکری کو گرم کر کے ناریل کا تیل ملا کر پھٹی ایڑیوں پر لگائیں۔

پسینہ زیادہ آنے والوں کے لئے:
نہاتے وقت پانی کی بالٹی میں پھٹکری ڈال کر نہائیں کریں۔ ۔
الخادم دواخانہ 03096239000

05/09/2023

**السلام علیکم**

*خوش امدید الخادم دواخانہ میں*

ہمارے مطب کی اپ کے متعلقہ تین بہترین ادویات کا انتخاب:

1. **امساکی کیپسول:**
- یہ وقتی امساک کے لیے ہیں۔ اس ٹائمنگ اور سختی میں اضافہ ہوگا۔ یہ وقتی علاج میں اپنی مثال اپ ہیں۔

2. **مغلظ اعظم:**
- قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعصاب کو طاقت دیتا ہے، اور اعضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے۔
- نئی اور تازہ منی کی بڑھاؤ کرنے کیلئے مفید ہے۔
- جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھی بناتا ہے۔
- جریان اح**ام کی سرعت اور رقت کو کم کرتا ہے۔
- مغلظ اعظم کو چیلنج کے ساتھ استعمال کرنے کی مشورہ دیا جاتا ہے۔

3....*⭕❗ طلاء گولڈن خاص الخاص + مغلظ اعظم ❗⭕*

عالم جوانی میں کی جانے والی تمام غیرفطری بداعتدالیوں اور غلطیوں کا پورے بھروسے کے ساتھ ازالہ کرتا ہے۔ برقی اثرات کا حامل یہ طلاء ان مایوس العلاج مریضوں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ جو بچپن میں جلق اور اغلام بازی میں مبتلا رہ کر اپنے ہاتوں اپنی زندگی کا ستائناس کر چکے ہوں اور اب موت کو زندگی پر ترجیح دینے لگے ہوں۔

**مجلوق کے تمام عضوی نقائص مثلا کجی؛ کوتاھی؛ لاغری سستی؛ پتلاپن؛ نامردی؛ انتشارکاکم یا نامکمل ہونا اور رگوں کے نقائص اس احسن طریقے پر دور کرتا ہے کہ مریض اور معالج دونوں حیران رہ جاتے ہیں۔ صرف ایک شیشی کے استعمال سے عضو تناسل کے عضلات پٹھوں؛ رگوں میں نئی روح پیدا ہو جاتی ہے۔ عضو مخصوص کی طرف دوران خون اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ چند ہی دنوں میں ناقابل یقین حد تک انتشار ہونے لگتا ہے۔**

**⭕❗ سب سے بڑا لطف یہ ہے کہ بالکل بے ضرر ہے...**
**کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ مکمل دیسی ہے۔**
**نہ آبلہ پڑنے کا ڈر نہ پتہ لپٹنے کی جھنجھٹ**

**💚⭕💚**
**ایک شیشی کا استعمال کافی ہے۔**
**بے تحاشہ لمبائی اور موٹائی کا کوئی دعویٰ نہیں۔**
**البتہ سختی پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہیں۔**
**جو قدرت کی طرف سے ہے بس اُسی کو ٹھیک کرے۔**

**مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں👇👇👇👇👇**
**03096239000**
*نوٹ* پورے پاکستان میں ڈیلیوری بلکل فری

05/09/2023

*6 ستمبر ‼️ڈبل ڈسکاؤنٹ آفر‼️*

یوم دفاع کی خوشی میں
*پورے 3 دن* الخادم دواخانہ کی
*تمام ادویات پر 12 فیصد رعایت*
حاصل کریں.

یاد رہے... یہ آفر صرف 5، 6 اور 7 ستمبر تک ہے.
اس کے بعد یہ آفر میسر نہ ہو گی....

*الخادم دواخانہ* 👇👇👇
03096239000

23/08/2023
23/08/2023
بالطبع! یہاں آپ کے لئے مکمل پیغام ہے:**الخادم دواخانہ** کی جانب سے اہم پیغام:سلام علیکم!ہمارے گروپ میں موجود ہماری بہنیں...
19/08/2023

بالطبع! یہاں آپ کے لئے مکمل پیغام ہے:

**الخادم دواخانہ** کی جانب سے اہم پیغام:
سلام علیکم!

ہمارے گروپ میں موجود ہماری بہنیں اور مائیں جو **فی میل اسسٹنٹ** کی مدد سے مسائل کا حل چاہتی ہیں، ان کی خدمت میں ایک اہم اپ ہوں۔ آپ کو آسانی سے فی میل اسسٹنٹ کا نمبر حاصل ہوسکتا ہے تاکہ آپ اپنے مسائل کو ان سے سراہ سکیں۔

براہ کرم **ہمارے افیشل نمبر پر میسج کریں:👇👇👇👇 03096239000** اور بتائیں کہ آپ **فی میل اسسٹنٹ کا نمبر** حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ اپنے مسائل کو ان کے ساتھ شیئر کر سکیں۔

آپ کی مدد کرنے میں ہمیں خوشی ہوگی۔

آپ کا شکریہ!
*الخادم دواخانہ

WhatsApp Group Invite

ایک مرتبہ پھر سفوف *مغلظ اعظم* تیار ہو چکا ہے... خواہش مند حضرات *جلد* رابطہ کریں 👇 *دنیائے طب کا لاثانی سفوف مغلظ* تمام...
19/08/2023

ایک مرتبہ پھر سفوف *مغلظ اعظم* تیار ہو چکا ہے... خواہش مند حضرات *جلد* رابطہ کریں 👇

*دنیائے طب کا لاثانی سفوف مغلظ*

تمام کمپنیوں قرشی ہمدرد اجمل دتو اشرف وغیرہ کے سفوف مغلظ کو چیلینج کے ساتھ۔
ایک ہی ڈبی کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں گے۔
پانی سی پتلی منی کو محض چند دنوں میں اتنا گاڑھی کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔
ایسے مرد حضرات جو پتلی منی اح**ام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف 1 بار ضرور استعمال کریں۔
خاص کر ایسے مریض اور طبیب جو کہتے ہیں بابا فلاں کمپنی کا سفوف مغلظ استعمال کیا فلاں کا کرایا پر افاقہ نہ ہوا۔
ان سے مطمئن گزارش ہے خاکسار کا سفوف آزمائیں اپنا سکہ جمائیں۔
انشاء اللہ جو بھی استعمال کرے گا وہ اس سفوف کو اکسیر اعظم کہنے پہ مجبور ہوگا۔

ہوالشافی
موصلی سفید
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری
تالمکھانہ
ستاور
چھلکا اسپغول
. پچاس پچاس گرام
کشتہ قلعی
کشتہ مرجان
کشتہ عقیق
کشتہ مروارید
ایک ایک تولہ

ورق نقرہ پانچ گرام
جواہر مہرہ اعلی قسم پانچ گرام

بطریقہ معروف سفوف بنا لیں۔
1 چمچ چائے والا صبح، ا شام خالی پیٹ،
ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ۔

قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے اعضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے۔
نئی اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے۔ جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھی بناتا ہے۔
جریان اح**ام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے۔
تیار بھی دستیاب ہے جو بھائی منگوانا چاھیں وہ منگوا سکتے ہیں۔
تیارشدہ ادویات گھر بیٹھے منگوانے کےلیے انباکس واٹس ایپ کریں

مغلظ اعظم. ~4000~ 3500
(ڈلیوری چارچز 300 لاگو ہوں گے)
*الخادم دواخانہ اینڈ ہربل سٹور*
طب یونانی کا مشہور و معروف آنلائن دواخانہ
03096239000

05/08/2023

*مجلوق کورس*.
: اس کی کورس کی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇
مغلظ اعظم.
طلاء گولدن
ایچ67
ان کی ٹوٹل قیمت ~9080~ بنتی ہے جو کہ ڈسکانٹ میں 6300 کی آپ کو ملے گی.

انتہائی مختصر جامع فوائد...
فضول شہوت کو کنٹرول کرتا ہے
معدہ و جگر کی اصلاح
عمل قبیح سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتا ہے.
*الخادم دواخانہ*
03096239000

18/07/2023

ہمیں
السلام علیکم
محترم ممبران جو احباب سوشل میڈیا نیٹ ورک رکھتے ہیں۔ وہ رابطہ کریں
خصوصاً وٹسپ نیٹ ورک / مارکیٹنگ اور یوٹیوب سبسکرائب زیادہ کرنے والے احباب
03096239000

*قد دراز کورس*مجرب المجربخشک چقندر ایک کلوخشک سوہانجنا کی مولی ایک کلوپنبہ دانہ ایک کلوکوزہ مصری ایک کلو اونٹ کی ہڈیوں ک...
18/07/2023

*قد دراز کورس*
مجرب المجرب

خشک چقندر ایک کلو
خشک سوہانجنا کی مولی ایک کلو
پنبہ دانہ ایک کلو
کوزہ مصری ایک کلو
اونٹ کی ہڈیوں کا جوہر سو گرام
آب جڑ آ کسن تازہ دوسو گرام

*نوٹ*
ایسے بچے جو موٹے ہوتے ہیں اور قد بھی رکا ہوتا ہے جب ان کے لیے نسخہ تیار کریں تو پنبہ دانہ شامل نہیں کرتے،
*ترکیب*
سو گرام جوہر کو آب جڑ آ کسن تازہ دوسو گرام سے رگڑائی کرکے پھر شامل کریں اور قدرت کے کرشمے کا نظارہ کریں،
سب کو مکس کر لیں ،بس دوا تیار ہے

*مقدار خوراک*
دو گرام صبح و شام دودھ کے ساتھ،

*فوائد*
ایسے بچے جن کا قد رک جاتا ہےاس کے ایک ماہ کے استعمال سے ان کے قد میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے بہترین قدرتی ملٹی وٹامن ہےجن کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔
20 سال کی عمر تک *تیز ترین رزلٹ* دیتا ہے۔ زیادہ عمر والوں پر دو ماہ کے بعد اپنا اثر دکھاتا ہے۔
اس کے علاوہ *عام جسمانی کمزوری*، *کمر درد*، *مہروں کے خلا*
والے افراد پر بھی بہتری رزلٹ دیتا ہےاس کے استعمال سے ان کے یہ مسائل حل ہو جاتے ہیں
*خون کی کمی* کو بھی پورا کرتا ہے
قیمت دوائی ایک ماہ. 3980
ڈلیوری چارچز لاگو ہوں گے.
03096239000
https://chat.whatsapp.com/Lb8HZa1S6tyEmxJVxoVg5D

12/07/2023

⭕❗ *طلاء گولڈن+ مغلظ اعظم *❗⭕

عالم جوانی میں کی جانے والی تمام غیرفطری بداعتدالیوں وغلطیوں کا پورے بھروسے کے ساتھ ازالہ کرتا ھے برقی اثرات کا حامل یہ طلاء ان مایوس العلاج مریضوں کے لئے تیار کیاگیا ھے
جو بچپن میں جلق اور اغلام بازی میں مبتلا رہ کر اپنے ھاتوں اپنی زندگی کا ستیاناس کرچکے ھوں اور اب موت کو زندگی پر ترجیح دینے لگے ھوں۔
🔘
مجلوق کے تمام عضوی نقائص مثلا کجی؛ کوتاھی؛ لاغری سستی؛ پتلاپن؛نامردی؛ انتشارکاکم یا نامکمل ھونا اور رگوں کے نقائص اس احسن طریقے پر دور کرتا ھےکہ مریض اور معالج دونوں حیران رہ جاتے ھیں۔
صرف ایک شیشی کے استعمال سے عضو تناسل کے عضلات پٹھوں؛ رگوں میں نئی روح پیدا ھوجاتی ھے۔
عضو مخصوص کی طرف دوران خون اس قدر بڑھ جاتا ھے کہ چند ھی دنوں میں ناقابل یقین حد تک انتشار ھونے لگتا ھے
🔘
*سب سے بڑا لطف یہ ھے کہ بالکل بے ضرر ھے...*
*کوئی سائڈ ایفکٹ نہیں. مکمل دیسی ہے.*
نہ آبلہ پڑنے کا ڈر نہ پتہ لپٹنے کی جھنجھٹ

💚⭕💚
ایک شیشی کا استعمال کافی ہے۔
بے تحاشہ لمبائی اور موٹائی کا کوئی دعویٰ نہیں۔
البتہ سختی پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔
جو قدرت کی طرف سے ہے بس اُسی کو ٹھیک کرے۔

*نوٹ :👇*
*ضرورت مند حضرات رابطہ کریں*
*فضول اور ٹائم ضائع کرنے والوں سے معذرت ہے*
منجانب *الخادم دواخانہ*
*03096239000*

Al-Khadim Herbal Store - A Name of Fresh, Organic & Unprocessed Honey.

بہت سے احباب اس کی قیمت پوچھ رہے ہیں. تو سوچا یہاں بتا دوں.ایک کیپسول کی قیمت 150 ہے.کم از کم 5 کیپسول کی پیکنگ ہے.یعنی ...
10/07/2023

بہت سے احباب اس کی قیمت پوچھ رہے ہیں. تو سوچا یہاں بتا دوں.
ایک کیپسول کی قیمت 150 ہے.
کم از کم 5 کیپسول کی پیکنگ ہے.
یعنی ایک پیکنگ. 750 صرف.
ایک سے زیادہ پ0309 6239000نگوانے پر رعایت مل جائے گی.

نوٹ. پاکستان میں ڈلیوری چارچز 300 فی پارسل لاگو ہوں گے
*الخادم دواخانہ*
03096239000

*جنسی مادہ اور انسان* *شہوت کو کیسے کنٹرول کریں...؟* یہ مادہ تمام جانداروں میں ہوتا ہے لیکن انسان میں سب سے زیادہ ہوتا ہ...
09/07/2023

*جنسی مادہ اور انسان*
*شہوت کو کیسے کنٹرول کریں...؟*

یہ مادہ تمام جانداروں میں ہوتا ہے لیکن انسان میں سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
یہ انسان میں اس لیے سب جانداروں سے زیادہ ہے کیونکہ قدرت اس سے ترقی کروانا چاہتی ہے...
اگر یہ مادہ جسم سے ختم ہو جائے تو انسان کا جوش ٹھنڈا ہو جاتا ہے. وہ بیٹھا رہتا ہے، ترقی نہیں کرنا چاہتا، دماغی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے، کوئی نیا کام نہیں کرنا چاہتا،
اب جن لوگوں میں یہ مادہ بہت زیادہ ہے وہ ہر کام میں آگے نکلنا چاہتے ہیں. جیسا کہ کوئی دوڑ میں آگے نکلنا چاہتا ہے، کوئی پڑھائی میں آگے نکلنا چاہتا ہے، کوئی دن رات محنت پر محنت کیے جا رہا ہے کیونکہ اسے آفیسر بننا ہے۔
یہ مادہ زیادہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنا گول اپنا ہدف حاصل کیا، اپنا مقصد پورا کیا۔
لیکن ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں میں شہوت بھی زیادہ ہوتی ہے۔ جوش بھی زیادہ ہوتا ہے۔ شیطان کا حملہ بھی زیادہ چلتا ہے۔ حتیٰ کہ اچھا بھلا ذہین محنتی شخص اپنے ہی ہاتھوں اپنی تباہی کا سامان کرنے لگتا ہے۔ اپنے ہی ہاتھوں اپنا قیمتی سرمایہ یعنی مادہ منویہ ضائع کر لیتا ہے (خواہ مرد ہو یا عورت)۔
کئی ناسمجھ تو یہ سمجھ لیتے ہیں کہ ہم اپنی شہوت کے غلبے سے پریشان ہیں، لہذا یہ سوچ کر فنگرنگ یا مشت زنی کرتے رہتے ہی0309 6239000?ید اس سے شہوت کنٹرول ہو جائے...!

*شہوت کو ٹھنڈا کرنا*
یاد رکھیں...!
شہوت کو صرف اس طریقے سے *ٹھنڈا* کیا جا سکتا ہے ذہن کو نیک کاموں میں مشغول کیا جائے۔ خالی ذہن شیطان کی رہائش ہوتا ہے. لہذا ذہن کو اچھے کاموں میں مصروف رکھیں. دوسروں کی مدد کریں. قران سیکھیں. اپنے مقصد پر فوکس کریں. پڑھائی پر دھیان دیں. موبائل سے جتنا ہو سکے دور رہیں.
ہاں اگر بھر بھی کنٹرول نہ ہو تو کسی ایسے *ظالم، جاہل* کے ہاتھ نہ چڑھ جانا جو مادہ جنسی کو ختم کرے یا اتنا ٹھنڈا کرنے کی دوا دے کہ دوبارہ صلاحیت ہی نہ رہے...

*کیا اس کا علاج بھی ہے یا نہیں...؟*
جی بالکل ہے. ہم اس کے علاج کے لیے
*سفوف ٹھنڈک*
دیتے ہیں. اس سے شہوت ختم نہیں ہوتی بلکہ کچھ کنٹرول ہو جاتی ہے. اسی لیے ہم ساتھ ساتھ وعدہ لیتے ہیں کہ خود کو کنٹرول کرنا ہے.
یہ انفارمیشن دوسروں تک پہنچائیں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے.
دعاؤں کا طالب
*الخادم دواخانہ*
پاکستان کی مشہور و معروف علاج گاہ
03096239000

https://chat.whatsapp.com/Lb8HZa1S6tyEmxJVxoVg5D

WhatsApp Group Invite

_*معجون روشن دماغ* ھربل خاص کورس 🧠_ *(یہ کورس مالیخولیا ، وسوسے ،کسی بھی قسم کا فوبیا ، ڈپریشن ، خودکشی کا خیال آنا ،یاد...
06/07/2023

_*معجون روشن دماغ* ھربل خاص کورس 🧠_

*(یہ کورس مالیخولیا ، وسوسے ،کسی بھی قسم کا فوبیا ، ڈپریشن ، خودکشی کا خیال آنا ،یادداشت کا کمزور ہونا ، دماغی کمزوری ہر قسم ، کمزور نظر وغیرہ معاملات کے لیے ایک بہترین ھربل کورس ھے)* .....
دماغی صحت Mental health
نفسیات میں انتہائی فوبیا خوف دہشت کیا ہے؟
فوبیا حد سے بڑھا ہوا خوف

انتہائی فوبیاز خوف یا انزائٹی اضطراب کی خرابی دماغی صحت کی حالتوں کے ایک گروپ کا حوالہ دیتی ہے جس میں ایک فرد کو بعض حالات یا محرکات کے جواب میں شدید اور مستقل خوف یا اضطراب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ حالات کسی شخص کی روزمرہ کی زندگی، تعلقات اور مجموعی طور پر بہبود کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتے ہیں۔ انتہائی فوبیاس اور اضطراب کی خرابی کی کچھ مثالیں شامل ہیں:

مخصوص فوبیا: خوف دہشت
کسی خاص چیز، صورت حال، یا سرگرمی کا شدید اور غیر معقول خوف جو حقیقت میں خطرناک نہیں ہے، جیسے مکڑیوں، اونچائیوں یا اڑنے کا خوف۔

1) سوشل سماجی اضطراب کی خرابی:
Social anxiety disorder
سماجی حالات کا حد سے زیادہ خوف، بشمول شرمندگی یا جانچ پڑتال کا خوف۔

2) عمومی اضطراب کی خرابی Generalized anxiety disorder(GAD)
روزمرہ کے مختلف خدشات جیسے کام، صحت یا مالی معاملات کے بارے میں ایک مستقل اور ضرورت سے زیادہ پریشانی۔

3) گھبراہٹ کا عارضہ: Panic disorder
ایک قسم کی اضطراب کی خرابی جس کی خصوصیت اچانک اور بار بار گھبراہٹ کے حملوں سے ہوتی ہے، جو شدید خوف اور جسمانی علامات جیسے سینے میں درد، دل کی دھڑکن اور پسینہ آ سکتا ہے۔

4) ایگوروفوبیا: Agoraphobia باہر کی فضا سے ڈرنا، اکیلا ہونے کا خوف۔
ایسے حالات میں ہونے کا خوف جہاں فرار ہونا مشکل ہو یا مدد دستیاب نہ ہو، جیسے بھیڑ والی جگہوں یا عوامی نقل و حمل میں۔

ان خرابیوں کا علاج تھراپی، ادویات اور طرز زندگی میں تبدیلیوں کے امتزاج سے کیا جا سکتا ہے۔ Cognitive-behavioral therapy سلوک تھراپی (سی بی ٹی) تھراپی کی ایک عام شکل ہے جو انتہائی فوبیاز خوف اور دہشت اضطراب کی خرابی کے علاج کے لئے استعمال ہوتی ہے ، جو منفی سوچ کے نمونوں اور طرز عمل کی شناخت اور تبدیل کرنے پر مرکوز ہے۔
مناسب علاج اور مدد کے ساتھ، بہت سے افراد شدید فوبیا اور اضطراب کی خرابی میں مبتلا ہو کر بھرپور اور نتیجہ خیز زندگی گزار سکتے ہیں۔
ایسے افراد سے رابطہ کرنا ضروری ہے جو رحمدلی، ہمدردی اور سمجھ بوجھ کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس میں فیصلے کے بغیر سننا، جذباتی مدد کی پیشکش، یا مناسب وسائل اور علاج تک رسائی میں ان کی مدد کرنا شامل ہو سکتا ہے۔ ہمدردی اور مدد کا مظاہرہ کرکے، ہم ذہنی صحت کے حالات سے وابستہ بدنما داغ اور شرم کو کم کرنے اور زیادہ سے زیادہ سمجھ اور قبولیت کو فروغ دینے میں مدد کر سکتے ہیں۔ 🙂

آپ کی پریشانی کی کوئی بھی شکل ہو، علاج مدد کر سکتا ہے ....
ابھی اون لائن اڈر کریں

🍀 الخادم دواخانہ
*📱Whatsapp*
*03096239000*
معجون تیار ہیں. ابھی آڈر کی جا سکتی ہے
400 گرام صرف 1500
*پورے پاکستان میں ڈیلیوری فری*

WhatsApp Group Invite

کل ان شا اللہ الرحمن *کیمیکل فری شادی کورس* اور*امساکی گولیاں* اوردماغی طاقت کے لیے *معجون روشن دماغ*تینوں ادویات تیاری ...
04/07/2023

کل ان شا اللہ الرحمن *کیمیکل فری شادی کورس* اور
*امساکی گولیاں* اور
دماغی طاقت کے لیے *معجون روشن دماغ*

تینوں ادویات تیاری کے آخری مراحل میں ہیں. کل سے ان کے *اڈر بک کیے جائے گے.*
بلکہ
آڈر بک کرنے کے لیے رابطہ کریں

03096239000
الخادم دواخانہ

عید آفر ذوالحجہ ڈسکاؤنٹ افر⭕❗ *طلاء گولڈن+ مغلظ اعظم *❗⭕فل قیمت 2500 طلاء گولڈن +4000مغلظ+300 ڈیلیوری =6800آفر 1500طلاءء...
25/06/2023

عید آفر ذوالحجہ ڈسکاؤنٹ افر

⭕❗ *طلاء گولڈن+ مغلظ اعظم *❗⭕
فل قیمت 2500 طلاء گولڈن +4000مغلظ+300 ڈیلیوری =6800
آفر 1500طلاءءگولڈن+3000مغلظ اعظم+300 ڈیلیوری =4800
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں..

عالم جوانی میں کی جانے والی تمام غیرفطری بداعتدالیوں وغلطیوں کا پورے بھروسے کے ساتھ ازالہ کرتا ھے برقی اثرات کا حامل یہ طلاء ان مایوس العلاج مریضوں کے لئے تیار کیاگیا ھے
جو بچپن میں جلق اور اغلام بازی میں مبتلا رہ کر اپنے ھاتوں اپنی زندگی کا ستیاناس کرچکے ھوں اور اب موت کو زندگی پر ترجیح دینے لگے ھوں۔
🔘
مجلوق کے تمام عضوی نقائص مثلا کجی؛ کوتاھی؛ لاغری سستی؛ پتلاپن؛نامردی؛ انتشارکاکم یا نامکمل ھونا اور رگوں کے نقائص اس احسن طریقے پر دور کرتا ھےکہ مریض اور معالج دونوں حیران رہ جاتے ھیں۔
صرف ایک شیشی کے استعمال سے عضو تناسل کے عضلات پٹھوں؛ رگوں میں نئی روح پیدا ھوجاتی ھے۔
عضو مخصوص کی طرف دوران خون اس قدر بڑھ جاتا ھے کہ چند ھی دنوں میں ناقابل یقین حد تک انتشار ھونے لگتا ھے
🔘
*سب سے بڑا لطف یہ ھے کہ بالکل بے ضرر ھے...*
*کوئی سائڈ ایفکٹ نہیں. مکمل دیسی ہے.*
نہ آبلہ پڑنے کا ڈر نہ پتہ لپٹنے کی جھنجھٹ

💚⭕💚
ایک شیشی کا استعمال کافی ہے۔
بے تحاشہ لمبائی اور موٹائی کا کوئی دعویٰ نہیں۔
البتہ سختی پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔
جو قدرت کی طرف سے ہے بس اُسی کو ٹھیک کرے۔

*نوٹ :👇*
*ضرورت مند حضرات رابطہ کریں*
*فضول اور ٹائم ضائع کرنے والوں سے معذرت ہے*

👇
*طلاء گولڈن*
*قیمت* *2500*

*Herbal Food Suppliment**ھربل فوڈ سپلیمنٹ 🌱🌿🍀*تھکاوٹ Fatigue کمزوری Weakness کمزوری، سستی بھگائیں ،تھکان نہیں چست ہو جائ...
25/06/2023

*Herbal Food Suppliment*
*ھربل فوڈ سپلیمنٹ 🌱🌿🍀*

تھکاوٹ Fatigue کمزوری Weakness
کمزوری، سستی بھگائیں ،تھکان نہیں چست ہو جائیں۔

تھکاوٹ ایسا مرض ہے جو ہر شخص کے گوشت پوست میں پیوست ہوتا جا رہا ہے ۔ جسے دیکھو تھکن سے نڈھال نظر آتا ہے ۔ اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
متوازن غذا کی عدم فراہمی ، کام کا بوجھ ، جسمانی مشقت ، ذہنی دباؤ ، نیند کا پورا نہ ہونا ، کمزوری اور جسم میں پانی کی کمی تھکن کا باعث بنتے ہیں ۔
ماہرین طب کے مطابق انسانی جسم کو دن میں آٹھ سے بارہ گلاس پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور مطلوبہ مقدار میں پانی نہ ملنے سے بلڈپریشر میں کمی واقع ہوجاتی ہے ۔ اس طرح دماغ کو آکسیجن پہنچنے کا عمل سست پڑ جاتا ہے اور جسم تھکاوٹ محسوس کرنے لگتا ہے ۔
پانی کی جگہ صحت مند مشروبات اور فریش جوسز استعمال کئے جاسکتے ہیں ۔
خود کو صحت مند اور فریش رکھنے کے لئے مناسب آرام بھی بے حد ضروری ہے ۔ دن بھر میں تیس سے چالیس منٹ کا قیلولہ توانائی کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسی طرح رات کی آٹھ گھنٹے کی پرسکون نیند صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے. اور آپ صبح کو چاک و چوبند بیدار ہوتے ہیں ۔
جسم کو مستعد رکھنے کے لیے مناسب مقدار میں وٹامن ، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ لینا بھی بے حد ضروری ہے ۔ یہ تھکان سے لڑتے ہیں اور خون میں گلوکوز کی مقدار کو متوازن رکھتے ہیں ۔ یہ موڈ اور توانائی کو بڑھانے والے ہارمونز کے اخراج میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔
مناسب قدرتی روشنی کا نہ ملنا بھی طبیعت میں سستی ، تھکاوٹ ، بے سکونی اور بوجھل پن پیدا کر دیتا ہے، لہذا گھر اور دفتر میں کھڑکیوں سے تازہ ہوا اور دھوپ کے اندر داخل ہونے کو یقینی بنائیں اپنے جسم کو دن بھر میں کم از کم تیس منٹ کے لئے قدرتی روشنی سے روشناس کرائیں ۔
کمپیوٹر ٹی وی اور لیپ ٹاپ اور انارائیڈ موبائل فون سے نکلنے والی شعائیں طبیعت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں لہذا رات کو سونے سے دو گھنٹے پہلے ٹی وی مت دیکھیں اور لیپ ٹاپ کی روشنی کو بھی کم کر دیں ۔

*ھربل فوڈ سپلیمنٹ 🍀🌿🌱*
*Herbal Food Suppliment*
*طریقہ استعمال:-*
صبح و شام خالی پیٹ 2 چمچ🥄ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

*فوائد:۔*
جسمانی کمزوری پٹھوں کو نئی زندگی کی طرح پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے کمر درد ، جوڑں کے درد کے لیے مفید ہے دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے
‏آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کیلٸے فائدہ مند ہے
سستی کو دور کرتا ہے جسم کو توانا اور خوبصورت بناتا ہے یہ فوڈ سپلیمنٹ عورتوں اور مردوں کے لے یکساں مفید ہیں۔
*نوٹ*
اگر آپ کو معجون پسند ھے تو خالص چھوٹے شہد میں معجون بھی بنا کر دیتے ہیں مزید شوگر کے مریض سفوف کی شکل میں استعمال کر سکتے ہیں ....

*Home Delivery 📦📦📦*
پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ھے ۔

*الخادم دواخانہ 🌱🌿🍀 ماہر امراض مخصوصہ مردانہ و زنانہ👩‍🦰👨🏻‍🦰*
*📱Whatsapp*
*03096239000 *

WhatsApp Group Invite

25/06/2023
: *لقوے (Bell's Palsy) کا آزمودہ اور آسان علاج* ننانوے فی صد افراد کو لقوہ ستمبر سے نومبر کے درمیان ھوتا ہے. لہذا یہ ذہن...
25/06/2023

: *لقوے (Bell's Palsy) کا آزمودہ اور آسان علاج*

ننانوے فی صد افراد کو لقوہ ستمبر سے نومبر کے درمیان ھوتا ہے. لہذا یہ ذہن نشین رکھیں.

*فائدہ کی بات ہے. آپ تک پہنچا دی گئی ہے. آپ جہاں تک پہنچا سکیں پہنچا دیں.*

کہتے ہیں کہ لقوہ کسی کو ہوجائے تو فوری طور پر کبوتر کا خون متاثرہ حصے پر مالش کرکے اور متاثرہ حصے کو کپڑے سے لپیٹ کر اسکا علاج کیا جائے، لیکن کبوتر پرندوں میں واحد پرندہ ہے جسے خود سب سے زیادہ لقوے اور فالج کی بیماری لاحق رہتی ہے، جسکی اپنی رگوں میں دوڑنے والا گرما گرم خون خود اسکو فالج لقوے سے محفوظ نہ رکھ سکے اسکا خون آپکے کس کام کا؟

ابریشم (زرد یا سفید کوئی سا بھی) اور نمک زمینی یا لاہوری یا (rock salt) ہم وزن پیس کر سفوف یا پاؤڈر بنا لیں اور دو چٹکی روزانہ نہار منہ پانی کے ساتھ نگل کر استعمال کرنے سے منہ بہت جلد سیدھا ہوجاتا ہے چاہے منہ 30 سال پہلے ہی کیوں نہ ٹیڑھا ھوگیا ہو لقوے کی تیر بہدف دوا ہے،
ان شاءاللہ چند روز میں فالج زدہ، لقوہ زدہ ٹیڑھا منہ پوری طرح سیدھا ہوجائیگا۔

اگر اس سے بھی جلدی افاقہ مطلوب ہو تو پھر *روغن لقوہ* کے نام سے تیار شدہ تیل مالش کے لیے ہم سے منگوا سکتے ہیں.

*الخادم دواخانہ*
پاکستان کی مشہور و معروف علاج گاہ
03096239000

WhatsApp Group Invite

*کیا آپ اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں...؟*کیا آپ بھی ہر وقت *تھکاوٹ* اور *جسم درد* کا شکار رہتے ہیں...؟کیا آپ کو نیند کم ...
21/06/2023

*کیا آپ اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں...؟*

کیا آپ بھی ہر وقت *تھکاوٹ* اور *جسم درد* کا شکار رہتے ہیں...؟
کیا آپ کو نیند کم آتی ہے. یا اتنی زیادہ کہ خبر ہی نہیں ہوتی...؟
کیا آپ اپنی نجی زندگی سے پریشان ہیں...؟
کیا آپ کو بھی بیماریوں کی جڑ یعنی *قبض* نے پریشان کر رکھا ہے...؟
کیا معدہ کے بوجھ اور تھوڑے وقفے کے پیچش سے تنگ آچکے ہیں...؟
کیا آپ معدہ جگر مثانہ کی گرمی سے پریشان ہے...؟
کیا کیا آپ موٹاپے کا شکار ہے...؟
کیا آپ جسمانی کمزوری کے ساتھ روحانی مسائل کا بھی شکار ہے...؟

تو ان سب امراض سے پیچھا چھڑائیں...
اپنا علاج خود کریں یا ہم سے کروائیں...
بس ہمارا پیج لائک کریں اور پرسنل میں رابطہ کریں...
اپکا مستند جسمانی و روحانی معالج ماہر موٹاپا و جنسی مسائل
03096239000

17/06/2023
16/06/2023
شادی سے مت گھبرائیں  پہلی کے بعد دوسری کریں❤❤❤🌸 الخادم پاور کورس 🌸 استعمال کریں اور شادی کو کامیاب بنائیں.0309623000کن ل...
16/06/2023

شادی سے مت گھبرائیں پہلی کے بعد دوسری کریں❤❤❤
🌸 الخادم پاور کورس 🌸 استعمال کریں اور شادی کو کامیاب بنائیں.0309623000
کن لوگوں کے لیے ہیں۔
1۔ مشت زنی کی وجہ سے مثاتر مریض جو اب شادی سے ڈرتے ہیں۔
2۔ ایسے احباب جن کی شادی بلکل قریب اور وہ پریشانی کی حالت میں ڈپریشن کا شکار ہیں
3۔ شادی کے بعد ہونے والی کمزوری اور سے پریشان احباب
4۔ ایسے احباب جن 2 3یا 4شادیاں اور اب وہ مکمل طور پر اعصابی کمزوری کا شکار ہیں۔

(فوائد) 👇
1۔۔۔ جریان۔۔۔ اح**ام ۔۔ سرعت انزال مستقل ٹھیک کرے
2۔۔۔ بچپن کی غلط کاریوں (مشت زنی) وغیرہ کا ازالہ کر کے نئے سرے سے عضو تناسل میں شہوت ۔۔بجوش پیدا کرے
3۔۔۔ ڈھیلا پن ختم کر کے عضو تناسل میں لوھے جیسی سختی پیدا کرے
4۔۔۔۔ سستی ۔۔ لاغری۔۔ اور کمزوری وغیرہ ختم کر کے شباب لائے
5۔۔ مرد کی حقیقی مردانہ طاقت بحال کرے
6۔۔۔ حرارت عزیزی پیدا کرکے جسم میں کرنٹ کی طرح ولولہ پیدا کرے
سختی اور ٹائمنگ بڑھانے کے لیے انتہائی شاندار کورس
7۔۔۔ مایوس مریضوں کیلئے الحمداللہ پیغام شفاء
8۔۔ یہ کورس خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ھے جسکا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں
🔴 اس کورس میں باہری ریکوری کے لیے طلاء بھی ہوگا

کورس کا رزلٹ پہلے ہفتہ سے دس دن کے استعمال سے ملے گا انتہائی شاندار۔۔۔۔
مدت تشخیص کے بعد متعین کی جائے گی۔
(نوٹ ) یہ کورس مستقل اور لائف ٹائم گارنٹی والا ھے.
اندرون_و_بیرون ملک آزمودہ اور مجرب ترین دیسی علاج کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں .....
حکیم میاں عبداللہ ھربلسٹ 🌱🍀🍃🌿 ماہر امراض مردانہ و زنانہ چک نمبر 17تحصیل چونیاں قصور

Whatsapp 📱
03096239000

ایک عرصہ سال سے آپکی حدمت میں پیش کر رھا ھوں ایک بار پھر تیار۔ سانڈا+ مچھلی کی چربی دیگر خاص دیسی بوٹیوں سے *گولڈن  طلاء...
16/06/2023

ایک عرصہ سال سے آپکی حدمت میں پیش کر رھا ھوں
ایک بار پھر تیار۔ سانڈا+ مچھلی کی چربی دیگر خاص دیسی بوٹیوں سے *گولڈن طلاء*
رزلٹ نہ ملنے کی صورت میں مکمل گارنٹی
پاکستان میں فری ڈیلیوری منگوانے کے لئے ابھی آپنا آڈر بک کروائیں
عضو خاص کو لمبا موٹا اور ہڈی کی طرح مضبوط بنائیں۔ اور جسم میں طاقت پیدا کریں
مکمل کورس میں ایک طلاء گولڈن مقوی باہ +مغلظ اعظم
جو صرف ایک مہینے میں کا کورس ہے

آڈر بک کروانے کے لئے انباکس یا وٹسپ میسج کریں
03096239000
رابطہ کریں تشخیص اور مشورہ مفت حاصل کریں

ایک عرصہ سال سے آپکی حدمت میں پیش کر رھا ھوں ایک بار پھر تیار۔ سانپ+سانڈا+ دیگر خاص دیسی بوٹیوں سے *گولڈن  طلاء*  رزلٹ ن...
16/06/2023

ایک عرصہ سال سے آپکی حدمت میں پیش کر رھا ھوں
ایک بار پھر تیار۔ سانپ+سانڈا+ دیگر خاص دیسی بوٹیوں سے *گولڈن طلاء* رزلٹ نہ ملنے کی صورت میں پیسے واپس
پاکستان میں فری ڈیلیوری منگوانے کے لئے ابھی آپنا آڈر بک کروائیں
عضو خاص کو لمبا موٹا اور ہڈی کی طرح مضبوط بنائیں۔ صرف ایک مہینے میں
۔30 دن کا کورس ہے
آڈر بک کروانے کے لئے انباکس میسج کریں
03096239000

14/06/2023

معزز احباب یہ نوٹ فرمالیں۔
قیمت 800+ڈیلیوری چارجز
وزن 500گرام

مغلظ اعظم سے لوگوں کو فائدہ 👍👏💪👍👏💪 ہوا الحمدللہابھی بکنگ کے لیے رابطہ کریں
14/06/2023

مغلظ اعظم سے لوگوں کو فائدہ 👍👏💪👍👏💪 ہوا الحمدللہ
ابھی بکنگ کے لیے رابطہ کریں

املی الوبخارہ کی چٹنی ۔۔۔۔ اس میں مغزیات کی بھرمار(کثرت) ہے۔اپنے بچوں کو اور خود کو بازاری کیمیکل والی چٹنیوں اور جیم سے...
07/06/2023

املی الوبخارہ کی چٹنی ۔۔۔۔ اس میں مغزیات کی بھرمار(کثرت) ہے۔اپنے بچوں کو اور خود کو بازاری کیمیکل والی چٹنیوں اور جیم سے بچائے صحت پائے۔ وزن 500گرام قیمت صرف 800+ڈیلیوری چارجز ابھی بک کرنے لیے رابطہ کریں۔۔۔ 03096239000

Address

Lahore
54590

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khadim Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Khadim Dawakhana:

Share

Nearby health & beauty businesses


Other Health Food Shops in Lahore

Show All