Chief Homoeopathic Clinic

Chief Homoeopathic Clinic Cheif Homeopathic Clinic
HBL bank mughalpura ganj bazar lahore
03080099300

Are You Worried About Piles ?Treat your All types of Piles without operation Cheif Clinic For more information Contact 0...
17/12/2022

Are You Worried About Piles ?
Treat your All types of Piles without operation
Cheif Clinic
For more information Contact
03009429584
Prof Hakeem Mian Khalil
Whatsapp/ call

یاد رکھیں نماز دن میں 5 بار فرض ہے مگر اخلاق انسان پر 24 گھنٹے فرض ہے اچھا اخلاق اپ کی خاندانی تربیت اور حسب و نسب کا حا...
08/12/2022

یاد رکھیں نماز دن میں 5 بار فرض ہے مگر اخلاق انسان پر 24 گھنٹے فرض ہے اچھا اخلاق اپ کی خاندانی تربیت اور حسب و نسب کا حال بتاتے ہیں

قد کے نہ بڑھنے کی وجوہات1-کیلشیم کی کمی 2- وراثت کے اثرات 3- بجوں کے گلے کے غدور(ٹانسلز) کا بڑھ جانا مناسب اور متوازن خو...
08/12/2022

قد کے نہ بڑھنے کی وجوہات
1-کیلشیم کی کمی
2- وراثت کے اثرات
3- بجوں کے گلے کے غدور(ٹانسلز) کا بڑھ جانا
مناسب اور متوازن خوراک کا نہ ھونا
5- بچوں میں کھیل کے رحجانات کی کمی اور ان کی جگہ ان ڈور گیم موبایل اور کمپیوٹرز کی گیمز کا بھت زیادہ کھیلنا
6-نوعمری میں منفی رجحانات اور منفی سرگرمیان
جسم میں موجود گلینڈز کا گروتھ ہارمونز کی۔کم۔پیدائش
7- نوعمری میں چاے پان سگریٹ گٹکہ منشیات کا استعمال وغیرہ .........................
قد بڑھنے کی عمر
قد بڑھنے کی عمر تقریبا 23 سے 24 سال تک ھے اس کے بعد عمر کے ساتھ قد بڑھنے کے چانسز کم اور نہ ھونے کے برابر ھوتے ھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قد بڑھانے کے خواھشمد افراد کے لیے ہدایات
1-روزانہ ایک سے دو گلاس دودھ ضرور پیں
2 - اگر ٹانسلز کا مسئلہ ھے تو اس کامناسب علاج کروائیں
3 -بچوں کو کرکرے پاپڑ کھٹی اشیاء کولڈ ڈرنک فاسٹ فوڈز کا استعمال نہ کروائیں
4. -گھر میں لٹکنے کے لیے کوئی مناسب اور محفوظ جگہ کا بندوبست کریں اور روزانہ لٹکنے کی ورزش کریں
5- پھلوں سبزیوں فریش جوس بکرے کے گوشت کا شوربہ آملہ مربہ بانس کا استعمال کریں
6- ان ڈور گیمز کی بجاے کھیلوں کی سرگرمیوں اور سیر اور گروانڈ میں جانے کی عادت اپنائین
7 بڑی سوسائٹی اور منشیات سگریٹ پان نسوار کے استعمال سے گریز کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسان (مرد و عورت) کےقد کے چھوٹا ھونے کے نقصانات
1-احساس کمتری کا شکار ھو جاتا ھے
2- اکثر دوست یا دیکھنے والے طنزیہ انداز میں آوازیں کستے ہیں
4- انسان چھوٹے قد کی وجہ سے سوسائٹی سے الگ تھلگ رھنے کی کوشش کرتا ھے
5- انسان زہنی طور پر ٹینشن کا شکار ھو جاتا ھے
6- معاشرے میں اس کو عجیب نظروں سے دیکھا جاتا ھے
انسان ان رویوں کی وجہ سے زہنی نشونما مکمل نہیں کر پاتا اور اس کی شخصیت ادھوری رہ جاتی ھے
(مرد عورت بچے اور بچیاں ) جیسے ھی شادی کی عمر کو پہنچتے ھے اکثر رشتے والے اس کے چھوٹے قد کی وجہ سے اس کو مسترد کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انسان اکثر زہنی کوفت کا شکار رھتا ھے اس کی خود اعتمادی کو بار بار ٹھیس پہنچتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رکھیں
صحت مند جسم مناسب قد انسان کی شخصیت خوداعتمادی کردار مثبت سوچ کی تعمیر میں بھت اہم کردار ادا کرتا ھے اور انسان کو معاشرے کا ایک فعال اور کامیاب فرد بننے میں بھت مدد دیتا ھے
بچے کی صیحت قد اور شخصیت کی تعمیر میں اپ کی لاپرواہی عدم دلچسپی ساری عمر کے لیے اس کومختلف زہنی دماغی نفسیاتی مسائل سے دوچار کر سکتا ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
4 سے 5 سال سے لے کر 24 یا23 سال کی عمر سے پہلے اپنے بچوں کو مناسب علاج کے لیے کسی بھی اچھے کوالفائید ہومیوپتھک یا ہربل معالج سے رابطے میں رہین اس کو اپ کی مناسب توجہ علاج کی ضرورت ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ انشاءاللہ چیف ہربل اینڈ ھومیوپتھک کلینک نے 25 سال کی طویل محنت اور ریسرچ کے بعد ان طبی مسائل کے حل کے لیے ایک مکمل کورس تیار کیا ھے جو کہ 100 %قدرتی اور غیرملکی ھومیوپتھک ادویات سے تیار کردہ ھے اور ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ھے ھے نہایت مناسب قیمت نہایت شاندار رزلٹ کا حامل ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر وتحقیق
پروفیسر طبیب و ھومیوپتھک ڈاکٹر
میاں محمد خلیل
کوالیفائیڈ. فاضل الطب والجراحت (نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
D. H. M. S
(نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی اسلام آباد)
فاضل سمپل آرگینوپتھی
اسٹنٹ پروفیسر اسلامک یونانی میڈیکل کالج لاہور
چیف ہومیوپتھک اینڈ ہربل کلینک گنج بازار لاھور
رابطہ موبائل نمبر "03009429584
نوٹ لاہور سے باہر دوسرے شہروں کے رھنے والوں کے لیے میڈیسن بذریعہ ڈاک / کورئیر منگوانے کی سہولت موجود ھے
مدت مکمل کورس =3ماہ
قیمت علاوہ ڈاک خرچ =ایک ماہ کی میڈیس. 2000 روپیہ
مکمل کورس 3ماہ کی میڈیسن 6000 روپیہ علاوہ ڈاک خرچ

SMALL HEIGHT COURSE!!! You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic TreatmentNo Sid...
02/12/2022

SMALL HEIGHT COURSE!!!
You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic Treatment
No Side Effect 100% Safe And Effective
Cheif Homeopathic Clinic
Tcs Service Also Available Across All Pakistan Cities
Dr Mian Owais
Consultant Homeopathic physician
Phone/Whatsapp
03089099300

06/10/2022
Are You Worried About Kideny Stones?Treat Your Kidney Stones With Homeopathic TreatmentIt Can Damage your kidneys.Dr Muh...
22/09/2022

Are You Worried About Kideny Stones?
Treat Your Kidney Stones With Homeopathic Treatment
It Can Damage your kidneys.
Dr Muhammad Owais
Consultant Homeopathic physician
D.H.M.S
R.H.M.P
For More Information
Visit Clinic
Or Contact / Call / Whatsappp
0326 4411203
[email protected]

You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic TreatmentNo Side Effect 100% Safe And ...
02/09/2022

You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic Treatment
No Side Effect 100% Safe And Effective
Cheif Homeopathic Clinic
Tcs Service Also Available Across All Pakistan Cities
Dr Mian Owais
Consultant Homeopathic physician
Phone/Whatsapp
03089099300

01/08/2022

Prof Hakeem Mian khalil
Chief Herbal Clinic Lahore
Cure Your Piles With Natural Herbs
For More Details
Contact
03009429584
Whatsappp/call
Visit Our page
For more detail

Consultation from best homeopathic doctor.
Lot of patients from all over the world has been cured by the homeopathic treatment of "Chief Homoeopathic Clinic" and this marvelous service continue.

Prof Hakeem Mian khalil Chief Herbal Clinic LahoreCure Your Piles With  Natural HerbsFor More Details Contact03009429584...
31/07/2022

Prof Hakeem Mian khalil
Chief Herbal Clinic Lahore
Cure Your Piles With Natural Herbs
For More Details
Contact
03009429584
Whatsappp/call
Visit Our page
For more detail

14/07/2022

Prof Hakeem Mian khalil 03009429584

SMALL HEIGHT COURSE!!! You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic TreatmentNo Sid...
14/07/2022

SMALL HEIGHT COURSE!!!
You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic Treatment
No Side Effect 100% Safe And Effective
Cheif Homeopathic Clinic
Tcs Service Also Available Across All Pakistan Cities
Dr Mian Owais
Consultant Homeopathic physician
Phone/Whatsapp
03089099300
03264411303

❤️❤️
09/08/2021

❤️❤️

20/05/2021

اسلام علیکم دوستو سلینڈر لیکیج پہ اگ لگنے کی صورت میں اپ کیا کریں گے زبردست ویڈیو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی فیملیی اپنے دوستوں اور عزیزوں کو ضرور شئیر کریں

ساگو دانہبچپن میں جب کبھی بیمار پڑتے ، خاص طور پر بخار یا ٹائیفائیڈ ہوتا تو ڈاکٹر صاحب کی کڑوی کسیلی دوائوں اور انجکشن ک...
19/05/2021

ساگو دانہ
بچپن میں جب کبھی بیمار پڑتے ، خاص طور پر بخار یا ٹائیفائیڈ ہوتا تو ڈاکٹر صاحب کی کڑوی کسیلی دوائوں اور انجکشن کے ساتھ ساتھ پرہیز کی ھدایت بھی ملتی تھی۔
ڈاکٹر صاحب کہتے کہ ان کو ہلکی غذا دیجئے۔ امی پوچھتیں کہ ہلکی غذا میں کیا دیا جائے تو ڈاکٹر صاحب قدرے توقف سے فرماتے کہ چائے بسکٹ، ساگو دانہ، اگر گلا خراب اور کھانسی نہ ہو تو موسمی کا رس، دلیہ دودھ ڈال کر یا پھر مونگ کی دال کی کھچڑی جس میں دال دو حصے اور چاول ایک حصہ ہو۔ باقی تمام اشیا تو عام ہوتیں مگر ہم ہمیشہ ساگو دانہ کے بارے میں سوچتے کہ یہ کیا چیز ہے اور کہاں سے نکلتی ہے کیونکہ یہی ایک چیز صرف اس وقت بطور غذا دی جاتی تھی جب انسان بیمار ہو۔آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ ساگو دانہ آخر ہے کیا چیز!!!
ساگو دانہ عام طور پر دو ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے-
‏‎1 ساگو پام
‏‎2 کساوا
ساگو دانہ ایک پام نما درخت جس کو کہ ساگو پام ( کنگھی پام ) کہا جاتا ہے کے تنے کے درمیانی اسفنج نما حصے سے نکالا جاتا ہے۔ ساگو پام ایک انتہائ خوبصورت درخت ہوتا ہے۔ نیوگنی میں اس کے درخت بکثرت ہوتے ہیں اور وہاں کے مقامی لوگ اس کو پیس کر اس کا آٹا بھی بناتے ہیں اور اس کی روٹی بھی بناتے ہیں۔بلکہ یہ وہاں کی مقامی آبادی کی بنیادی غذا بھی ہے۔ ایشیا میں یہ سب سے زیادہ انڈونیشیا اور ملائشیا میں پایا جاتا ہے جہاں سے اسے یورپ اور دیگر ممالک کو برامد کردیا جاتا ہے۔ ساگو پام سری لنکا میں بھی پایا جاتا ہے۔ اگر ساگو پام کے درخت میں پھل لگ جائے تو پھل پکنے کے بعد اس کا دور حیات ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد یہ درخت مردہ ہو کر سوکھ جاتا ہے اور اس کے تنے کا درمیانی حصہ سخت ہو جاتا ہے جس میں سے ساگو نہیں نکلتا۔ اس لئے احتیاط کی جاتی ہے کہ اس درخت میں پھول آنے سے پہلے اس کو کاٹ لیا جائے۔ ساگو پام کا درخت سات سے پندرہ سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد پھول دینا شروع کرتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ پھول آنے سے پہلے پہلے اس درخت کو کاٹ لیا جاتا ہے۔ تنے کے اوپری موٹی چھال اور لکڑی کے درمیان نرم اسفنج نما ساگو بھرا ہوتا ہے۔ ایک ساگو پام سے تقریبا" آٹھ سو پائونڈ کے قریب ساگو دانہ حاصل ہوتا ہے۔ نرم گودے کو نکال کر خشک کیا جاتا ہے پھر اس کو پیس کر اس کا آٹا بنا لیا جاتا ہے جس سے مختلف پکوان تیار کئے جاتے ہیں اور روٹی بھی۔ کساوا کی جڑ کے آٹے کو ( Tapioca) کہاجاتا ہے۔ بیرونی ممالک کو برامد کرنے کے لئے ایک خاص طریقے سے اس کو دانہ دار بنایا جاتا ہے جیسا کہ آپ ساگو دانے کو دیکھتے ہیں۔ ساگو پام سے حاصل شدہ ساگودانہ بہترین ترین اور مہنگاہوتا ہے۔

کساوا. ——— Cassava
کساوا ایک ٹراپیکل پلانٹ ہے جو بھارت سری لنکا ملائشیا جنوبی امریکہ اور دیگر گرم مرطوب علاقوں میں بکثرت پیدا ہوتا ہے—- پاکستان میں بھی آرائشی پودے کے طور یہ پودا استعمال کیا جاتا ہے—- اور نرسریوں پر دستیاب ہے- اس کی جڑیں شکر قندی جیسی ہوتی ہیں- کساوا سے ساگودانہ بنانے کے لئے اس لی جڑیں زمین کھود کر نکالی جاتی ہیں- ان کو دھونے کے بعد ان کا چھلکا اتارا جاتا ہے- چھلکا اتارنے کے بعد اس جڑ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کئے جاتے ہیں- پھر ان ٹکڑوں کو پیس کر پاوڈر بنا لیا جاتا ہے- اس پاوڈر میں دودھ ملا کر چھ گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے—- جس سے یہ ایک طرح کے خمیر میں تبدیل ہوجاتا ہے—- پھر اس کو مشینوں کی مدد سے خشک کر کے دانہ دار ساگو دانہ بنا لیا جاتا ہے- پاکستان بھارت میں دستیاب ساگو دانہ یہی کساوا کی جڑ سے تیارا کیا جانے والا دستیاب ہے- یہ بھی ساگو دانے کی بہتر قسم ہے۔

پاکستان میں ہر جگہ گھریلو صنعت کے طور پر۔ شکر قندی اور اروی کو ابال کر گھوٹا جاتا ہے پھر ایک سوراخ دار جستی چادر سے گزار کر دوسری جانب تیز پنکھا چلا کر دانہ دانہ کر کے پلاسٹک شیٹ پر جمع کر لیا جاتاہے۔ سوکھ جانے پر جھاڑ لیتے ہیں-
یہ ساگودانے کی ردی قسم ہے

اگر آپ اپنی نسلوں کو معذوری سے بچانا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں آپ کی نسلوں کے قد بڑھیں اور بہترین دراز قد ہوں‘ خوبصورت ہوں‘ صحت مند ہوں‘ عقل مند ہوں‘ ان کا حافظہ بہترین لاجواب ہو‘ ان کی صحت بہت زیادہ قابل رشک ہو اور خود ان کی نسلوں میں معذور بچے‘ اپاہج‘ لولے‘ لنگڑے‘ کانے اندھے پیدا نہ ہوں تو آپ سے میری یہی مخلصانہ درخواست ہے کہ اپنی حاملہ خواتین کو آپ ساگودانہ کی کھیر ضرور کھلائیں صبح نہار منہ‘ یا کسی وقت بھی اور اپنے بچوں کو ساگودانہ کا استعمال متواتر کرائیں یہ بہت سستی غذا ہے یاد رکھیں چمک دار اشتہار اور ایسے اشتہار جس میں ماں اور بچے کو دکھایا جاتا ہے اور ساتھ ایک چمکتا ہوا ڈبہ جس میں یہ کہاجاتا ہے کہ اس میں تمہارے بچوں کی صحت کا بھرپور خزانہ موجود ہےکبھی اس میں کچھ نہیں ہوتا اور سب نقصان اور کمائی کے انوکھے انداز ہیں ۔بس! ساگودانہ کی کھیر خالص دودھ میں پکی ہوئی۔ آپ نے بچوں کی صحت کا راز پالیا اگر یہ استعمال کرلیا اورصحت مند ماؤں کو صحت و تندرستی کا دروازہ اگر دکھانا چاہتے ہیں کہ اور یہ چاہتے ہیں وہ مائیں ہمیشہ صحت مند بچے ہی جنیں ‘ انہیں ساگودانہ کا استعمال ضرور کروائیں۔ میرے پاس کتنے گھرانے ایسے ہیں انہیں یہ بات سمجھ آگئی اور انہوں نے پہلے دن سے ساگودانہ استعمال کروایا اور ساگودانہ نے ان کے بچوں کو جہاں فٹنس‘ صحت اور تندرستی دی وہاں خوبصورتی بہت زیادہ دی اور حسن و جمال بہت زیادہ دیا اور یہ خوبصورتی اور حسن و جمال ان کی نسلوں کیلئے ایک بہتری اور خوشنمائی کا ذریعہ بنا۔آئیے! اس صحت مند غذا کو ہم اپنی زندگی میں شامل رکھیں۔ اب تک سائنس نے اس کے بہت زیادہ ریسرچ کے بعد 23 فوائد لکھے ہیں ان میں ایک فائدہ یہی ہے کہ اس کے استعمال سے بھینگا پن اور چھوٹے قد کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے اور اس کے استعمال سے دراز قد نسلیں معاشرے میں شامل ہوتی ہیں جو کہ ظاہری حسن و جمال کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کا دوسرا فائدہ جو سائنس نے ریسرچ کرکے بتایا ہے ایسے لوگ جن میں ہڈیوں کی خستگی ہوتی ہے تھوڑی سی چوٹ لگنے کے بعد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں یا خم دار ٹیڑھی ہوجاتی ہیں یا ان میں لکیریں پڑجاتی ہیں اور انسان ہفتوں اور مہینوں بستر پر لیٹ جاتا ہے اور کوئی حرکت نہیں کرسکتا جو ساگودانہ کا استعمال کریں گے‘ ان کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور اگر انہیں یہ عوارض ہیں یا ان کی نسلوں میں یہ عوارض ہیں کہ ان کی ہڈیاں ختم ہوجاتی ہیں یا کمزور ہوجاتی ہیں وہ سوفیصد ساگودانہ کا استعمال کریں۔

۔ساگو دانہ میں 94 فی صد نشاستہ ،0.2 گرام پروٹین ،0.5 گرام غذائی ریشہ ، 10 ملی گرام کیلسیم اور 1.2ملی گرام لوہا وغیرہ شامل ہوتا ہے۔اسی لیے زود ہضم اور بھرپور غذائیت کی حامل ہونے کے سبب ساگو دانہ بچوں اور بیماروں کے لیے بہترین غذا مانی جاتی ہے۔ بیماروں کے علاوہ ساگو دانہ کی کھیر انتہائی مقوّی اور مزے دار میٹھا ہے اور ساگو دانے کو نمکین پانی میں اُبال کر ،اس آمیزہ کو خشک کیا جاتا ہے اور پھر گرم تیل میں تَل کر ساگو دانے کی " پھُول بڑیاں" تیّار کی جاتی ہیں جو چائے کے ساتھ ایسا مزا دیتی ہیں کہ آپ بے اختیار واہ واہ کہہ اُٹھیں گے۔

ساگو دانہ کے فوائد
عام طور پر ساگو دانہ لوگوں کے درمیان پیٹ کی بیماری سے بچاؤ یا پھر بیمار اور کمزور بچوں کی خوراک کے حوالے سے جانا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساگو دانہ ان تمام اجزاﺀ سے بھرپور ہوتا ہے جن کی ہمارے جسم کو اشد ضرورت ہوتی ہے- تاہم ساگو دانہ ایک انتہائی صحت بخش غذا ہے جبکہ لوگوں کی بڑی اکثریت اس کے قیمتی فوائد سے ناواقف ہے- ساگو دانہ کو اپنی خوراک میں شامل کرنے سے آپ کو کتنے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ آئیے ہم بتاتے ہیں!
پٹھوں کی افزائش اور مضبوطی:
ساگو دانہ میں پروٹین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو کہ پٹھوں کی افزائش اور انہیں مضبوط بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے- اس کے علاوہ ساگو دانہ شفایابی کے عمل کو بھی تیز بناتا ہے- اسی لیے ہر شخص کو ساگو دانہ ضرور اپنی غذا میں شامل رکھنا چاہیے-

ہڈیوں کی بہترین صحت:
ساگو دانہ وٹامن کے٬ کیلشیم اور آئرن سے بھی بھرپور ہوتا ہے اور یہ اجزاﺀ ہڈیوں کی صحت بہترین بنانے اور انہیں لچکدار بنانے کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں- اس کے علاوہ یہ اجزاﺀ توانائی کی سطح میں اضافے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں- اسی وجہ سے ساگو دانہ ایسے بچوں کو کھلانا زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے جو بڑھنے کی ابتدائی عمر سے گزر رہے ہوں-

بلڈ پریشر:
ساگو دانہ پوٹاشیم پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے- یہ پورے جسم میں دورانِ خون کی سطح کو قابو میں رکھتا ہے- اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے-

توانائی میں اضافہ:
اگر آپ خود کو جسمانی طور پر فعال رکھنے کے خواہشمند ہیں تو اس کے لیے ساگو دانہ ایک بہترین غذا ہے- ساگو دانہ میں پائے جانے والے کاربو ہائیڈریٹس آپ کی توانائی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں- ایسے افراد جو اکثر سستی اور کاہلی کی شکایت کرتے ہیں انہیں ساگو دانہ ضرور کھانا چاہیے-

وزن میں اضافہ:
ساگو دانہ میں بھاری مقدار میں پائے جانے والے کاربوہائیڈریٹس وزن میں اضافہ بھی کرتے ہیں- اسی لیے ایسے افراد جو بہت زیادہ کمزور ہوں انہیں چاہیے کہ وہ اپنی غذا میں ساگو دانہ کو ضرور شامل کریں- ساگو دانہ ایک ایسی بہترین غذا ہے جس میں پائے جانے والے اجزاﺀ آپ کو ایک مناسب جسمانی وزن فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں-

پیدائشی نقائص سے بچاؤ:
اجزاﺀ کی کمی اور غلط ادویات کا استعمال اکثر بچوں میں پیدائشی نقائص کا سبب بن جاتا ہے- ساگو دانہ میں پایا جانے والا فولک ایسڈ اور وٹامن بی 6 بجوں کی بہترین نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے- اسی وجہ سے ماہرین حاملہ خواتین کو ساگو دانہ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں-
نظامِ ہضم کی بہترین کے لیے:
ہم سے اکثر افراد کو نظامِ ہضم کے مسائل کا سامنا رہتا ہے- ساگو دانہ آپ کو اپھارہ پن٬ قبض اور بدہضمی سے بچاتا ہے- اس کے علاوہ ساگو دانہ کولیسٹرول کی سطح کو بھی برقرار رکھتا ہے- ساگو دانہ میں پایا جانے والا فائبر قبض کی بیماری سے بچاؤ کے حوالے سے جادو کا کام کرتا ہے- قبض کی شکایت زیادہ تر بچوں میں پائی جاتی ہے لیکن انہیں ساگو دانہ کھلا کر اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے -
ساگو دانہ انتہائ زود ہضم اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے ۔ کمزور سےکمزور ہاضمے والے بھی اس کو با آسانی ہضم کرلیتے ہیں۔

ساگو دانہ کی کھیر:
پاکستان میں عام طور پر اس کو دودھ میں پکا کر چینی ملا کر کھیر بنائ جاتی ہے۔ پچاس گرام ساگو دانہ کے لئے آدھا لٹر دودھ درکار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پچھتر گرام سفید شکر یا چینی۔ دودھ کو ابالیں۔ جب دودھ میں ابال آجائے تو اس میں ساگودانہ شامل کر کے پکاتے جائیں اور ساتھ ساتھ چمچ چلاتے جائیں. چینی بھی شامل کردیں اور اتنی دیر تک پکائیں کہ ساگو دانہ گل کر نرم ہو جائے۔ لیجئے ساگو دانہ کی کھیر تیار ہے۔
وزن اور قد بڑھانے کے لئے ساگو دانہ اور منقہ کی کھیر.
خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب اکثر اپنے کالم میں دبلے پتلے اور کم وزن والے افراد کو ساگو دانہ اور منقہ کی کھیر کے ناشتے کا مشورہ دیا کرتے تھے۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پچیس گرام ساگو دانہ، دس عدد صاف ستھری بڑی منقہ کے دانے اور چینی حسب ذائقہ، ددھ ڈیڑھ پائو۔
دودھ کو ابالیں اور اس میں ساگو دانہ، منقہ اور چینی شامل کر کے ہلکی آنچ پر چمچے سے چلاتے ہوئے پکاتے جائیں۔ جب کھیر جیسا ہو جائے تو چولہے سے اتار لیں ۔ روزانہ نہار منہ ناشتے میں یہی کھائیں کم از کم چھ ماہ تک پابندی کے ساتھ۔ یہ دبلے بدن کو موٹا اور صحت مند کرتی ہے اور قد بڑھانے میں بھی معاون ہے۔
تو پھر آج سے ساگو دانہ کو صرف بیماروں کی غذا نہ جانئے گا.
(اس مضمون کی تیاری میں مختلف ویب سائٹس اور بلاگز اور کتب سے مدد لی گئ-)

EID MUBARAKچیف ہربل اینڈ ہومیوپتھک کلینک کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید مبارک منجانب پروفیسر طبیب ہومیو پیتھک ڈاکٹر میاں ...
12/05/2021

EID MUBARAK
چیف ہربل اینڈ ہومیوپتھک کلینک کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید مبارک
منجانب پروفیسر طبیب ہومیو پیتھک ڈاکٹر میاں محمد خلیل فرام لاہور 03009429584

*الوداع الوداع ماہ رمضان**ﺍﮮ ﻣﺎﮦِ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺁﮬﺴﺘﮧ ﭼﻞ**ﺍﺑﮭﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻗﺮﺽ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﮬﮯ**’’ ﺍﻟﻠﮧ ‘‘ ﮐﻮ راضی ﮐﺮﻧﺎ ﮬﮯ**ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺨﺸﻮ...
11/05/2021

*الوداع الوداع ماہ رمضان*
*ﺍﮮ ﻣﺎﮦِ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺁﮬﺴﺘﮧ ﭼﻞ*
*ﺍﺑﮭﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻗﺮﺽ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﮬﮯ*
*’’ ﺍﻟﻠﮧ ‘‘ ﮐﻮ راضی ﮐﺮﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺨﺸﻮﺍﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮬﯿﮟ ' ﺟﻦ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﻨﺎ*
*ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﺒﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮬﯿﮟ ' ﺍﺟﮍﮮ ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ*
*ﺍﻥ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺎﺭ ﺑﺴﺎﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﺍﻭﺭ ﺧﺰﺍﮞ ﺭﺳﯿﺪﮦ ' ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ*
*ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﯾﭗ ﺟﻼﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﮐﭽﮫ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﺎﻗﯽ ﮬﮯ*
*ﺍﻭﺭ ’’ ﺭﺏ ‘‘ ﮐﻮ ﮬﻢ ﻧﮯ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮬﮯ ﺳﻮﺩﺍ*
*ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮﺑﭽﺎﻧﺎ ﮬﮯ*
*ﺍﮮ ﻣﺎﮦِ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺁﮬﺴﺘﮧ ﭼﻞ*
*ﺍﺑﮭﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻗﺮﺽ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﮬﮯ*

{لیلہ القدر کی فضیلت}ارشاد باری تعالیٰ ہے۔(لیلۃ القدر کی رات ہزاروں مہینوں کی رات سے بہتر ہے)۔اس بات سے لیلۃ القدر کی اہ...
08/05/2021

{لیلہ القدر کی فضیلت}
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔(لیلۃ القدر کی رات ہزاروں مہینوں کی رات سے بہتر ہے)۔اس بات سے لیلۃ القدر کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ یہ رات کتنی اہمیت کی حامل ہے۔اللہ تعالی اپنے بندوں کو ایک موقع اور دیتا ہے کہ آ مجھ سے معافی مانگ لے کیونکہ سلامتی ہے یہ رات طلوع صبح تک

اہلیان اسلام کو جمعۃ الوداع مبارک
06/05/2021

اہلیان اسلام کو جمعۃ الوداع مبارک

رمضان شریف کے آخری دس دنوں (آخری عشرہ) کے فضائل اور بھی زیادہ ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ ...
04/05/2021

رمضان شریف کے آخری دس دنوں (آخری عشرہ) کے فضائل اور بھی زیادہ ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت وطاعت ، شب بیداری اور ذکر و فکر میں اور زیادہ منہمک ہوجاتے تھے۔ احادیث میں ذکرہے، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری عشرہ میں اتنا مجاہدہ کیا کرتے تھے جتنا دوسرے دنوں میں نہیں کیا کرتے تھے ۔(صحیح مسلم، حدیث 2009)
سنن ابن ماجہ ، صحیح ابن خزیمہ اور مسند احمد میں بھی اسی مفہوم کی احادیث مروی ہیں

Address

Lahore

Telephone

+923009429584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chief Homoeopathic Clinic:

Videos

Share