Chohan Homoeopathic Clinic & Store

Chohan Homoeopathic Clinic & Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chohan Homoeopathic Clinic & Store, Medical and health, St # 21 near Sufaid Mosque Data Nagar Badami Bagh Lahore., Lahore.

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان0302-41031660342-4111542چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور. نوٹ:...
06/12/2020

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166
0342-4111542
چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور.
نوٹ:
آنے سے پہلے وقت لینا ضروری ہے۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166
0342-4111542
چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور.
نوٹ:
آنے سے پہلے وقت لینا ضروری ہے۔

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر 2020 بروز اتوار  بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی با...
05/12/2020

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر 2020 بروز اتوار
بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی باغ لاہور۔
رابطہ نمبر:
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0342-4111542
0302-4103166

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر 2020 بروز اتوار
بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی باغ لاہور۔
رابطہ نمبر:
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0342-4111542
0302-4103166

#Chohan_Homoeopathic_Clinicہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان0302-41031660342-4111542چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا...
05/12/2020

#Chohan_Homoeopathic_Clinic
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166
0342-4111542
چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور.
نوٹ:
آنے سے پہلے وقت لینا ضروری ہے۔

#Chohan_Homoeopathic_Clinic
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166
0342-4111542
چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور.
نوٹ:
آنے سے پہلے وقت لینا ضروری ہے۔

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر بروز اتوار (2020) بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی ب...
04/12/2020

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر بروز اتوار (2020)
بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی باغ لاہور۔
رابطہ نمبر:
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0342-4111542
0302-4103166

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر بروز اتوار (2020)
بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی باغ لاہور۔
رابطہ نمبر:
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0342-4111542
0302-4103166

#JUMAMUBARAK #CHOHAN #HOMOEOPATHIC #CLINIC
04/12/2020

#JUMAMUBARAK
#CHOHAN #HOMOEOPATHIC #CLINIC

#JUMAMUBARAK
#CHOHAN #HOMOEOPATHIC #CLINIC

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان0302-41031660342-4111542چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور. نوٹ:...
03/12/2020

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166
0342-4111542
چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور.
نوٹ:
آنے سے پہلے وقت لینا ضروری ہے۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166
0342-4111542
چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 داتا نگر بادامی باغ لاہور.
نوٹ:
آنے سے پہلے وقت لینا ضروری ہے۔

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر بروز اتوار (2020) بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی ب...
02/12/2020

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر بروز اتوار (2020)
بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی باغ لاہور۔
رابطہ نمبر:
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0342-4111542
0302-4103166

فری میڈیکل کیمپ مورخہ 6 دسمبر بروز اتوار (2020)
بمقام چوہان ہومیوپیتھک کلینک گلی نمبر 21 نزد سفید مسجد داتا نگر بادامی باغ لاہور۔
رابطہ نمبر:
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0342-4111542
0302-4103166

#MASOOD #DENTONINE AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.Active Ingredients: Aconite nap Q, Plantago ...
06/08/2020

#MASOOD #DENTONINE AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.

Active Ingredients: Aconite nap Q, Plantago Q, Camphor 1x, Iodium 1x & Kreosotum 1x.

دانتوں اور مسوڑھوں کے جملہ امراض کے لیے مسعود کا Dentonine.

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#BABY_DIARRHOEA_CONTROL_DROPS available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store Lahore.پال بروکس کے Baby Diarrhoea Contr...
06/08/2020

#BABY_DIARRHOEA_CONTROL_DROPS available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store Lahore.

پال بروکس کے Baby Diarrhoea Control Drops بچوں کے پیچش و اسہال، متلی وقے، دانت نکالنے کے دوران پیچش و اسہال میں مفید ہے۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#ORALEEN_DROPS AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.اورالین ڈراپس گلے کی سوزش، خراش، درد، منہ کے چھا...
05/08/2020

#ORALEEN_DROPS AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.

اورالین ڈراپس گلے کی سوزش، خراش، درد، منہ کے چھالے، مسوڑھوں کے مسائل، موسمی الرجی یا موسمی کھانسی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل اور کیفیات کے لیے موزوں ہے۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#CALCIWIN_DROPS AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE. پال بروکس Calciwin Drops کیلشیم کی کمی، قوتِ م...
05/08/2020

#CALCIWIN_DROPS AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.

پال بروکس Calciwin Drops کیلشیم کی کمی، قوتِ مدافعت میں کمی، غذائی قلت، ہڈیوں اور دانتوں کی کمزوری کو دور کرکے جسمانی نشوونما میں بہتری لاتے ہیں۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#MASOOD #GASTRONEX_SYRUP AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.An excellent Remedy for Gastritis, Dys...
05/08/2020

#MASOOD #GASTRONEX_SYRUP AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.

An excellent Remedy for Gastritis, Dyspepsia, Flatulence, Acidity & Indigestion.

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#MASOOD #FEMINEX SYRUP AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE. فیمینکس سیرپاجزائے ترکیبی:الیٹرس، ہیلون...
05/08/2020

#MASOOD #FEMINEX SYRUP AVAILABLE AT CHOHAN HOMOEOPATHIC CLINIC AND STORE LAHORE.

فیمینکس سیرپ

اجزائے ترکیبی:
الیٹرس، ہیلونیاس، سیکروفولیریا، سیپیا، سی می سی فیوگا، کالوفیلم، اشوکا اور جنسنگ کے مدر ٹنکچرز۔

خصوصیات اور دائرہ کار:
فیمینکس سیرپ خواتین کی اُن مخصوص اور پوشیدہ شکایات کو دور کرتی ہے جو انکی صحت کو آہستہ آہستہ متاثر کرتی ہیں۔ حیض کی بےقاعدگی، حیض کی کمی یا زیادتی، ورمِ رحم اور لیکوریا کے لیے یہ دوا نہایت مؤثر ہے۔ یہ دوا رحم اور متعلقاتِ رحم پر خصوصی طور پر اثرانداز ہوکر رحم کی کمزوری کو دور کرکے مریضہ کو تندرست اور توانا بناتی ہے۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#ALFALFA_AKTIVE_TONIC 60ML, 120ML, 450ML available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.الفلفا ایکٹیوٹانک بھوک لگاتا ...
28/07/2020

#ALFALFA_AKTIVE_TONIC 60ML, 120ML, 450ML available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

الفلفا ایکٹیوٹانک
بھوک لگاتا ہے۔
تھکن دور کرتا ہے۔
بیماری کے بعد بحالی صحت میں معاون ہے۔
ذہنی و جسمانی کارکردگی میں معاون ہے۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#NT_BIOLIC_TABLETS available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.ہومیوپیتھک دوا برئے سوزش، وائرل و بیکٹیریل انفیکشنچ...
28/07/2020

#NT_BIOLIC_TABLETS available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

ہومیوپیتھک دوا برئے سوزش، وائرل و بیکٹیریل انفیکشن

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#MASOOD #ACONITE_NAP Fright is the most characteristic manifestation of Aconite.it is the first remedy in inflammations,...
28/07/2020

#MASOOD #ACONITE_NAP

Fright is the most characteristic manifestation of Aconite.it is the first remedy in inflammations, inflammatory fevers. It is good for dry cough, shortness of breath, sensitiveness of larynx, hot feeling in lungs.

Source: Homeopathic Materia Medica
by William Boericke, M.D.
Published by: Dr. Masood Homoeopathic Pharmaceuticals.

All Homoeopathic mediciens available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

For more details >>> 0302-4103166

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

القرآن ”اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے“یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ہے، مگر یہ سودا ان کے لیے ...
28/07/2020

القرآن

”اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے“

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ہے، مگر یہ سودا ان کے لیے نفع بخش نہیں ہے اور یہ ہرگز صحیح راستے پر نہیں ہیں۔ اِن کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ روشن کی اور جب اُس نے سارے ماحول کو روشن کر دیا تو اللہ نے اِن کا نور بصارت سلب کر لیا اور انہیں اس حال میں چھوڑ دیا کہ تاریکیوں میں انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گےیا پھر ان کی مثال یوں سمجھو کہ آسمان سے زور کی بارش ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ اندھیری گھٹا اور کڑک چمک بھی ہے، یہ بجلی کے کڑاکے سن کر اپنی جانوں کے خوف سے کانوں میں انگلیاں ٹھو نس لیتے ہیں اور اللہ اِن منکرین حق کو ہر طرف سے گھیرے میں لیے ہوئے ہے۔ چمک سے ان کی حالت یہ ہو رہی ہے کہ گویا عنقریب بجلی اِن کی بصارت اُچک لے جائے گی جب ذرا کچھ روشنی انہیں محسوس ہوتی ہے تو اِس میں کچھ دور چل لیتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو کھڑ ے ہو جاتے ہیں اللہ چاہتا تو ان کی سماعت اور بصارت بالکل ہی سَلب کر لیتا، یقیناً وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

(ترجمہ سورۃ البقرہ آیت نمبر 16 تا 20)

طالبِ دعا:
ڈاکٹر علی رضا چوہان
چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور لاہور۔
03024103166

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#MASOOD #MENOLA_TONIC available at Chohan Homoeopathic Clinic and Storeمینولا ٹانک برائے کمزوری و لاغری پناجزائے ترکیبی ...
28/07/2020

#MASOOD #MENOLA_TONIC available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store

مینولا ٹانک برائے کمزوری و لاغری پن

اجزائے ترکیبی و خصوصیات:
نکس وامیکا: دفتروں میں زیادہ دیر تک بیٹھ کر کام کرنے والے افراد، زیادہ مطالعہ کرنے اور تشویش کی وجہ سے پیدا شدہ عوارض میں بےحد مؤثر ہے۔
ایونا سیٹائیوا: ذہنی تھکان و مشت زنی یا کثرتِ ج**ع کے بد اثرات اور جریانِ منی کی وجہ سے پیدا شدہ عوارض میں بے حد مؤثر ہے۔
جنسنگ: عرق النساء، وجع المفاصل اور کثرتِ ج**ع کی وجہ سے کمردرد، جسم کی اکڑاہٹ کو دور کرکے بدن میں ہلکا پن اور مستعدی پیدا کرتی ہے۔
فیرم سٹریٹ: قوتِ مدافعت میں کمی اور جسم میں فولاد کی کمی کے نتیجہ میں کمزوری کو دور کرتی ہے۔
لیکٹک ایسڈ: بھوک بڑھانے میں معاؤن ہے۔ متلی اور قے کی کیفیات دور کرتی ہے۔ نقاہت دور کرنے میں بھی مفید ہے۔

مقدارِ دوا: کھانے کا ایک چمچ دن میں تین مرتبہ۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

القرآن"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے"جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو ...
27/07/2020

القرآن

"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے"

جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہےاور جب ان سے کہا گیا جس طرح دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں اسی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو انہوں نے یہی جواب دیا کیا ہم بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں؟ خبردار! حقیقت میں تو یہ خود بیوقوف ہیں، مگر یہ جانتے نہیں ہیں۔جب یہ اہل ایمان سے ملتے ہیں، تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں اور جب علیحدگی میں اپنے شیطانوں سے ملتے ہیں، تو کہتے ہیں کہ اصل میں تو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور ان لوگوں سے محض مذاق کر رہے ہیں۔ اللہ ان سے مذاق کر رہا ہے، وہ ان کی رسی دراز کیے جاتا ہے، اور یہ اپنی سرکشی میں اندھوں کی طرح بھٹکتے چلے جاتے ہیں۔

(ترجمہ سورۃ البقرہ آیت نمبر 11 تا 15)

طالبِ دعا:
ڈاکٹر علی رضا چوہان
چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور لاہور۔
03024103166

#NT_BIOLIC SYRUP available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.Homoeopathic Antibiotic Formula>>>Supports healthy li...
26/07/2020

#NT_BIOLIC SYRUP available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

Homoeopathic Antibiotic Formula
>>>Supports healthy life
>>>Eradicate Critical Bacterial and Viral Infection.
چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#BROTUX_SYRUP 60ML, 120ML, 450ML availab at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.خصوصیات/دائرہ کار ہر قسم کی کھانسی، پھی...
26/07/2020

#BROTUX_SYRUP 60ML, 120ML, 450ML availab at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

خصوصیات/دائرہ کار
ہر قسم کی کھانسی، پھیپھڑوں کے ورم، نزلہ، زکام و ناک کا بند ہونے کے لیے پال بروکس کا Brotux Syrup

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

بخار اور ٹینوسپورا (Tinospora)علاماتباری کا بخار۔حاد و مزمن ملیریائی بخار جو دوپہر کے وقت سردی اور کپکپی کے ساتھ شدت اخت...
26/07/2020

بخار اور ٹینوسپورا (Tinospora)

علامات
باری کا بخار۔
حاد و مزمن ملیریائی بخار جو دوپہر کے وقت سردی اور کپکپی کے ساتھ شدت اختیار کرے.
بخار جس کے ساتھ صفراوی قے، پیاس اور سردرد۔
کم درجے کا مزمن بخار جن کی ہسٹری میں سوزاک اور مادہ منویہ کے ضائع ہونے کے باعث کمزوری پائی جائے۔
کونین کے بکثرت استعمال اور بداثرات کے باعث ہونے والا بخار۔
بخار جس کے ساتھ چہرے، ہاتھوں اور پاؤں میں جلن محسوس ہو، جگر اور تلی بڑھی ہوئی، یرقان، بھوک کی کمی اور سردرد ہو۔
مندجہ بالا علامات کی روشنی میں ٹینوسپورا کا انتخاب بہترین رزلٹ دیتا ہے۔

مستعمل طاقتیں: مدرٹنکچر، 2X, 3X , 6X

Reference:
1-Lotus Materia Medica (3rd edition) by Robin Murphy, ND. (Published by B. Jain).

2-Boericke's New Manual of Homoeopathic Materia Medica with Repertory by William Boericke, M. D. (Published by B. Jain).

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

26/07/2020

آرڈر وٹس ایپ کریں اور فری ڈلیوری(لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
03024103166

#MASOOD #ALFALFA_GINSENG_SUGAR_FREE_SYRUP available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store. خصوصیات و اجزائے ترکیبی:الف...
26/07/2020

#MASOOD #ALFALFA_GINSENG_SUGAR_FREE_SYRUP available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.
خصوصیات و اجزائے ترکیبی:
الفلفا: بھوک بڑھاتی ہے اور نظام ہاضمہ کو درست کرکے ذہنی اور جسمانی صحت میں بہتری پیدا کرتی ہے۔ وزن بڑھانے میں معاون ہے۔ دودھ پلانے والی خواتین میں دودھ کی مقدار بڑھاتی ہے۔
ایوناسٹائیوا: بیماری کے بعد کمزوری اور ناطاقتی کی بحالی میں ٹانک کا کام کرتا ہے۔ خاص طور پر ذہنی اور اعصابی نظام کی اصلاح کرتا ہے۔ افسردگی کو دور کرتا ہے۔
چائنا آف: نقاہت اور توانائی کی کیفیت میں مددگار ہے۔
ہائیڈراسٹس کین: پٹھوں کی طاقت بڑھانے میں مؤثر ہے۔ بھوک بڑھاتی ہے۔
جنسنگ: چین کی مشہور و معروف دوا جو کمر درد اور عرق النساء اور گنٹھیا کے دردوں کے علاج میں شہرت رکھتی ہے۔ بیماری کے بعد بحالی صحت اور قدرتی جسمانی طاقت کو بحال کرتی ہے۔
کلکیریا فاس: ہڈیوں کی نشوونما کو درست کرتی ہے۔ اور بیماری کے بعد خون میں کمی اور کمزوری کو رفع کرتی ہے۔
کالی فاس: کمزوری اور جلد تھکا دینے والی کیفیت کو دور کرتی ہے۔
نیڑم فاس: پٹھوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔
فیرم فاس: بخار کی تمام ابتدائی حالتوں میں مفید ہے۔
میگنیشیم فاس: پٹھوں کی اینٹھن دور کرتی ہے۔
فیرم سٹریٹ: خون میں فولاد کی کمی کے باعث کمزوری دور کرتی ہے۔
نوٹ: ذیابیطس کے مریض اور اپنے وزن کو مناسب سطح پر رکھنے کے خواہش مند اشخاص چینی سے مُبّرا الفلفا جنسنگ ٹانک استعمال کریں۔

مقدارِ دوا: بالغ افراد کے لیے ایک بڑا چمچ دن میں تین بار اور بچوں کے لیے ایک چھوٹا چمچ دن میں تین بار۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

26/07/2020

چوہان ہومیوپیتھک سٹور
تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
رابطہ نمبر 03024103166

القرآن"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے"جن لوگوں نے (اِن باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا، اُن کے لیے یکساں ہے، خوا...
26/07/2020

القرآن

"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے"

جن لوگوں نے (اِن باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا، اُن کے لیے یکساں ہے، خواہ تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، بہرحال وہ ماننے والے نہیں ہیں. اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ گیا ہے وہ سخت سزا کے مستحق ہیں. بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ در حقیقت وہ مومن نہیں ہیں. وہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں، مگر دراصل وہ خود اپنے آپ ہی کو دھوکے میں ڈال رہے ہیں اور انہیں اس کا شعور نہیں ہے. ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے درد ناک سزا ہے.

(ترجمہ سورۃالبقرہ آیت نمبر 6 تا 10)

طالبِ دعا:
ڈاکٹر علی رضا چوہان
چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور لاہور۔
03024103166

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

بھوک نہ لگنے، پیٹ درد، مٹی چھڑوانے اور بہترین نشوونما کے لیے یکساں معاؤنچوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور تمام ہومیوپیتھک...
25/07/2020

بھوک نہ لگنے، پیٹ درد، مٹی چھڑوانے اور بہترین نشوونما کے لیے یکساں معاؤن

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#KIDNOL_SYRUP available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store. گردے میں درد، سوزش، پتھری اور نظامِ بول کے انفیکشن کے ل...
25/07/2020

#KIDNOL_SYRUP available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

گردے میں درد، سوزش، پتھری اور نظامِ بول کے انفیکشن کے لیے پال بروکس کا Kidnol Syrup

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#MASOOD #BRONCAL_SYRUP 60ml & 120ml available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store. خصوصیات اور دائرہ کار: مسعود کا ب...
25/07/2020

#MASOOD #BRONCAL_SYRUP 60ml & 120ml available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

خصوصیات اور دائرہ کار:
مسعود کا برانکال سیرپ بلغمی جھلیوں پر عمل کرتے ہوئے سانس کی نالیوں میں سے بلغم دور کرتا ہے۔ برانکال ہر قسم کی کھانسی مثلاً حاد، مزمن، پریشان کُن اور تشنجی کھانسی میں بھی مفید ہے۔ زکام اور چھینکوں کی کیفیت کو رفع کرتا ہے۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#IDEAL_GROWTH available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.آئیڈیل گروتھ معمول کے مطابق نہ بڑھنے والے بچوں و ضعیف ال...
24/07/2020

#IDEAL_GROWTH available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

آئیڈیل گروتھ معمول کے مطابق نہ بڑھنے والے بچوں و ضعیف العقل بچوں کے لیے بہترین دوا

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

القرآن"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے"الف لام میم یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگو...
22/07/2020

القرآن

"اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے"

الف لام میم یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگوں کے لیےجو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، جو رزق ہم نے اُن کو دیا ہے، اُس میں سے خرچ کرتے ہیں. جو کتاب تم پر نازل کی گئی ہے (یعنی قرآن) اور جو کتابیں تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں ان سب پر ایمان لاتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں. ایسے لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں.

(ترجمہ سورۃالبقرہ آیت نمبر 1 تا 5)

طالبِ دعا:
ڈاکٹر علی رضا چوہان
چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور لاہور۔
03024103166

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

القرآناللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے. تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے. "رحمان اور رحیم ہے روز جزا کا ...
21/07/2020

القرآن

اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے.
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے.
"رحمان اور رحیم ہے روز جزا کا مالک ہے. ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. ہمیں سیدھا راستہ دکھا. اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں. (سورۃ فاتحہ).

طالبِ دعا:
ڈاکٹر علی رضا چوہان
چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور لاہور۔
03024103166

https://chat.whatsapp.com/L5uKcKIFaAIExRWw2yvpZP

#MASOOD #HAND_SANITIZERS available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.مسعود کے تیارکردہ ہینڈ سینی ٹائزرز 70ml اور 5...
20/07/2020

#MASOOD #HAND_SANITIZERS available at Chohan Homoeopathic Clinic and Store.

مسعود کے تیارکردہ ہینڈ سینی ٹائزرز 70ml اور 500ml دستیاب ہیں۔

چوہان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

تمام ہومیوپیتھک ادویات دستیاب ہیں
کال ملائیں اور فری ڈلیوری (لاہور) کی سہولت سے استفادہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان
0302-4103166 wtsap

Address

St # 21 Near Sufaid Mosque Data Nagar Badami Bagh Lahore.
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chohan Homoeopathic Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Nearby health & beauty businesses


Other Medical & Health in Lahore

Show All

Comments

We are International manufacturers of Homeopathic medicines providing Quality Homeopathic medicines globally. For more queries feel free to discuss or visit our webpage www.wspharmacy.com
Very great job dr ali raza Ali Raza Chohan sb...There was a lack but you take a well step for homoeopaths.