30/10/2026
🌙 **جمعہ مبارک!** 🌙
جمعہ کا بابرکت دن ہم سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا پیغام لے کر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ سب کی زندگیوں میں آسانیاں، خوشیاں اور سکون عطا فرمائے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت دے، پریشانیوں کو دور فرمائے اور ہم سب کو صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
**آئیے! اس مبارک دن درود شریف کی کثرت کریں اور اپنے لیے، اپنے والدین اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا کریں۔**
🌿 **حکیم رائے بابر علی**
بابر دواخانہ، لاہور
📞 03004595253