Saher Welfare Foundation ®

Saher Welfare Foundation ® "Saving lives in an unsafe world.." http://www.saherfoundation.org/ Giving services to the humanity against blood cancer like thalassemia, hemophilia, aplsatic anemia, pure red cell aplesia & bleeding disorders.

Operating as usual

"دوسرے کے درد کو کم کرنا اپنے درد کو بھلا دیتا ہے۔"- ابراہم لنکنکسی اور کی تکلیف کو کم کرنے کی کوشش کریں۔آپ اپنی زندگی م...
24/11/2021

"دوسرے کے درد کو کم کرنا اپنے درد کو بھلا دیتا ہے۔"
- ابراہم لنکن
کسی اور کی تکلیف کو کم کرنے کی کوشش کریں۔آپ اپنی زندگی میں آسانی محسوس کریں گے۔سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

روز روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیںاے دیکھ زندگی میرے کتنے حوصلے ہیںسحر ویلفیئر فاؤنڈیشن تھیلیسیمیا , ہیموفیلیا اور بلڈ کینس...
22/11/2021

روز روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیں
اے دیکھ زندگی میرے کتنے حوصلے ہیں
سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن تھیلیسیمیا , ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ ہمارے پاس فنڈز کی کمی ہے۔ ہم مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سحر فاؤنڈیشن کو صدقہ، عطیات اور زکوٰۃ دیں تاکہ ہم اس سفر کو جاری رکھ سکیں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

روز روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیں
اے دیکھ زندگی میرے کتنے حوصلے ہیں
سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن تھیلیسیمیا , ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ ہمارے پاس فنڈز کی کمی ہے۔ ہم مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سحر فاؤنڈیشن کو صدقہ، عطیات اور زکوٰۃ دیں تاکہ ہم اس سفر کو جاری رکھ سکیں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers.Please d...
20/11/2021

Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers.

17/11/2021

’’جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اناج کے دانے جیسی ہے جس سے سات بالیاں اگتی ہیں اور ہر بالی میں...
16/11/2021

’’جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اناج کے دانے جیسی ہے جس سے سات بالیاں اگتی ہیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوتے ہیں۔ اور اللہ جس کے لیے چاہتا ہے اپنا اجر بڑھا دیتا ہے۔‘‘ (القرآن)

برائے مہربانی تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور خون کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی مدد کریں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

’’جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اناج کے دانے جیسی ہے جس سے سات بالیاں اگتی ہیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوتے ہیں۔ اور اللہ جس کے لیے چاہتا ہے اپنا اجر بڑھا دیتا ہے۔‘‘ (القرآن)

برائے مہربانی تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور خون کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی مدد کریں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

"اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اپنے والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ حسن سلوک کرو، لوگوں سے اچھی ...
15/11/2021

"اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اپنے والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ حسن سلوک کرو، لوگوں سے اچھی بات کرو، نماز پر قائم رہو، اور صدقہ جاریہ کرو" (2:83)۔
Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers.
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

"اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اپنے والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ حسن سلوک کرو، لوگوں سے اچھی بات کرو، نماز پر قائم رہو، اور صدقہ جاریہ کرو" (2:83)۔
Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers.
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہےزندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا Please help saher welfare foundation to treat p...
11/11/2021

ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے
زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers.

Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے
زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers.

Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

پیڑ کو دیمک لگ جاۓ یا آدم ذاد کو غمدونوں کو ہی امجد ہم نے بچتے دیکھا کمہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسانبہت خوشی سے...
10/11/2021

پیڑ کو دیمک لگ جاۓ یا آدم ذاد کو غم
دونوں کو ہی امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان
بہت خوشی سے بھی تو ہو جاتی ہیں آنکھیں نم
Please donate online

UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

پیڑ کو دیمک لگ جاۓ یا آدم ذاد کو غم
دونوں کو ہی امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان
بہت خوشی سے بھی تو ہو جاتی ہیں آنکھیں نم
Please donate online

UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد لاہور (یواین پی)سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ...
10/11/2021

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
لاہور (یواین پی)سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام یاسین کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے 200 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیر فاونڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

https://www.unnpakistan.com/?p=140313
سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
لاہور (یواین پی)سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام یاسین کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے 200 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیر فاو¿نڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

10/11/2021

کھجوریں کھجور کے درخت کا پھل ہےجو دنیا کے بہت سے خطوں میں اگایا جاتا ہے۔ حالیہ برسوں میںکھجوریں کافی مشہورپھل ہو گئی ہیں۔

مغربی ممالک میں فروخت ہونے والی تقریباً تمام کھجوریں خشک ہوتی ہیں۔

ظاہری شکل کی بنیاد آپ بتا سکتے ہیں کہ کھجور خشک ہے یا نہیں۔ جھریوں والی کھجور اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ وہ خشک ہیں، جبکہ ہموار جلد تازگی کی نشاندہی کرتی ہے۔

مختلف قسم کے لحاظ سے، تازہ کھجوریں سائز میں کافی چھوٹی ہوتی ہیں اور رنگ میں روشن سرخ سے روشن پیلے رنگ تک ہوتی ہیں۔

کھجوریں میٹھے ذائقے کے ساتھ چبا کر کھائی جاتی ہیں۔ ان میں کچھ اہم غذائی اجزاء بھی زیادہ ہوتے ہیں اور ان کے متعدد فوائد اور استعمال ہیں۔

کھجور کے بہت سارے فوائد ھیں
1. غذائیت سے بھرپور

کھجور میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کے علاوہ کئی وٹامنز اور منرلز ہوتے ہیں۔ تاہم، ان میں کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں

3. بیماریوں سے لڑنے والے اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہے۔

کھجور میں کئی قسم کے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بعض دائمی بیماریوں جیسے دل کی بیماری، کینسر، الزائمر اور ذیابیطس کو روکنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

2. فائبر میں زیادہ

کھجور میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ قبض کو روکنے اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔

4. دماغ کی صحت کو فروغ دے سکتا ہے۔

کھجور سوزش کو کم کرنے اور دماغ میں انفییکشن کو بننے سے روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، یہ الزائمر کی بیماری سے بچنے کے لیے اہم ہے۔

5. نیچرل لیبرکو فروغ دے سکتی ھیں۔

حمل کے آخری چند ہفتوں کے دوران کھجوریں حاملہ خواتین کے لیے نیچرل لیبر کو فروغ اور آسانی فراہم کر سکتی ہیں۔

6. بہترین قدرتی سویٹنر

کھجور اپنے میٹھے ذائقے، غذائی اجزاء، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی وجہ سے فوڈ ریسپیز میں چینی کا صحت مند متبادل ہیں۔

7. صحت کے دیگر ممکنہ فوائد
کھجور کے کچھ دیگر صحت سے متعلق فوائد کا دعویٰ کیا گیا ہے جن کا ابھی تک وسیع پیمانے پر مطالعہ نہیں کیا گیا ہے۔

ہڈیوں کی صحت: کھجور میں فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیشیم سمیت متعدد معدنیات موجود ہیں۔ ان سب کا مطالعہ ہڈیوں سے متعلقہ حالات جیسے آسٹیوپوروسس کو روکنے کی صلاحیت کے لیے کیا گیا ہے۔
بلڈ شوگر کنٹرول: کھجور میں کم گلیسیمک انڈیکس، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی وجہ سے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس طرح، انہیں کھانے سے ذیابیطس کے انتظام کو فائدہ پہنچ سکتا ہے

8. اپنی خوراک میں شامل کرنا آسان ہے۔

کھجور ناقابل یقین حد تک ورسٹائل ہیں اور ایک مزیدار ناشتہ بناتی ہیں۔ اکثر دیگر کھانوں جیسے بادام، نٹ مکھن یا نرم پنیر کے ساتھ کھائی جاسکتی ہیں۔
#health #tips #healthylife #dates #benefits

Photos from Saher Welfare Foundation ®'s post
08/11/2021

Photos from Saher Welfare Foundation ®'s post

ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیںکوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیںسحر فاؤنڈیشن کی جانب سے  مورخہ ...
08/11/2021

ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں
کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے مورخہ 7نومبر کو خون کے کینسرز/امراض میں مبتلا بچوں کے لئے141ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے آئے مریض بچوں کا طبی معائنہ کر کہ مفت ادویات فراہم کی گیئں۔
سحر فاؤنڈیشن کی اس کاوش میں ساتھ دیجیے تا کہ ان بچوں کا علاج جاری رکھا جا سکے۔۔

#saherfoundation #blooddisorders #BloodCancer #FreeMedicalCamp #FreeMedicalCheckUp #thalassemiaawareness #thalassemiawarrior #hemophilia

سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے آج مورخہ 7نومبر کو خون کے کینسرز/امراض میں مبتلا بچوں کے لئے141ویں فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغ...
07/11/2021

سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے آج مورخہ 7نومبر کو خون کے کینسرز/امراض میں مبتلا بچوں کے لئے141ویں فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز کیا جا چکا ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے مریض بچوں کا طبی معائنہ کر کہ مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔
#saherfoundation #blooddisorders #BloodCancer #FreeMedicalCamp #FreeMedicalCheckUp #thalassemiaawareness #thalassemiawarrior #hemophilia

سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے آج مورخہ 7نومبر کو خون کے کینسرز/امراض میں مبتلا بچوں کے لئے141ویں فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز کیا جا چکا ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے مریض بچوں کا طبی معائنہ کر کہ مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔
#saherfoundation #blooddisorders #BloodCancer #FreeMedicalCamp #FreeMedicalCheckUp #thalassemiaawareness #thalassemiawarrior #hemophilia

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کل بروز اتوار 7نومبر کواپنے 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے خون ...
06/11/2021

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کل بروز اتوار 7نومبر کواپنے 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے خون کے امراض/کینسرز میں مبتلا بچوں کا مکمل چیک اپ کر کے مفت ادویات فراہم کی جائیں گی- اسکے علاوہ مریضوں اور لواحقین کو کھانا بھی دیا جائے گا۔

#thalassemiaawareness #Thalassemia #hemophilia #blooddisorders #blooddisease #BloodCancer #homeodoctor #homeopathy #saherclinic #saherfoundation

Please donate onlineUBL EMPRESS ROAD LAHOREA/C: 0590-0103528-3 or call on0302-4853013#candid #donate #saherfoundation #s...
06/11/2021

Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#candid #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#candid #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

05/11/2021

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن پرسوں بروز اتوار 7نومبر کواپنے 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے خون کے امراض/کینسرز میں مبتلا بچوں کا مکمل چیک اپ کر کے مفت ادویات فراہم کی جائیں گی- اسکے علاوہ مریضوں اور لواحقین کو کھانا بھی دیا جائے گا۔

#thalassemiaawareness #Thalassemia #hemophilia #blooddisorders #blooddisease #BloodCancer #homeodoctor #homeopathy #saherclinic #saherfoundation

05/11/2021

جگر کی سوزش کو ہیپاٹائٹس کہا جاتا ہے۔اس مرض سے نبٹنا بھی چیلنج ہے۔پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 29 کروڑ افراد اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔لمحہ فکریہ یہ ہے کہ لوگ اپنے اندر پلنے والی بیماریوں سے لا علم رہتے ہیں ۔اس سال ہیپاٹائٹس کو Covid-19 کی وجہ سے زیادہ توجہ نہیں ملی لیکن یہ مرض بھی جان لیوا ہے اسے بھی سنجیدگی سے لیا جانا چاہئے وبا اور ہیپاٹائٹس دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں اور ہمیں ان دونوں کے خلاف مربوط اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ وہ مریض جو بیماریوں سے لا علم ہیں ان کی تشخیص اور علاج بروقت ممکن ہو۔

W.H.O نے 2030 تک اس مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج کا ہدف مقرر کیا ہے۔جس سے 90 فیصد انفیکشن اور 65 فیصد اموات کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان میں تقریباً 70 لاکھ سے زائد مریض ہیپاٹائٹس C کے مریض ہیں اور تقریباً 40 لاکھ سے 50 لاکھ کے درمیان ہیپاٹائٹس B کے مریض ہیں۔تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں اس مرض کے مریض بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

ہیپاٹائٹس D جگر کے کینسر اور سوزش کی اہم وجہ ہے۔اس بیماری کے پھیلنے کی بڑی وجہ غیر محفوظ انتقال خون،استعمال شدہ سرنجز کا استعمال اور غیر محفوظ سرجیکل آلات کے علاوہ غیر محفوظ تعلقات بھی ہیں۔
ماں اور بچہ کیسے محفوظ رہیں؟
اگر ماں ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہو گی تو لامحالہ ماں سے ہونے والے بچے میں منتقل ہونے والے انفیکشن کا چانس اتنا زیادہ ہو گا۔
اس لئے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں بچے کی پیدائش کے 24 گھنٹوں کے اندر بچے کو ہیپاٹائٹس B کی ویکسین لگنی چاہئے اس کے بعد بوسٹر خوراک باقی پیدائشی ٹیکوں EPI کے ساتھ مکمل ہونا ضروری ہے۔ہیپاٹائٹس A سے E تک ہر قسم خطرناک ہے اول الذکر عارضہ گندے پانی،ناقص اور غیر متوازن خوراک کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔عوام میں دو قسم کے یرقان پائے جاتے ہیں پیلا اور کالا یرقان۔
پیلے یرقان سے مراد ہیپاٹائٹس A اور E ہیں جس میں آنکھوں کی رنگت زرد ہو جاتی ہے اور کالے یرقان سے مراد ہیپاٹائٹس B اور C ہے۔
بیماری پھیلنے کی دیگر وجوہ
گھروں کا سیوریج سسٹم صحیح نہ ہونا اور حفظان صحت کے ضابطوں کو اختیار نہ کرنا۔
آلودہ پانی پینا۔
ہاتھوں اور جسم کی صفائی نہ رکھنا۔
اس مرض سے بچاؤ کا بنیادی اور آسان طریقہ مذہب اسلام کی صفائی کے اصولوں پر عمل کرنا ہے۔
خاص طور پر دن میں پانچ وقت وضو کرکے نمازیں پڑھنے سے پیلے یرقان سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔
دور افتادہ گاؤں دیہاتوں میں گھروں میں بچوں کی پیدائش ناتجربے کار دائیوں سے کرائی جاتی ہے۔اس طرح بھی یہ مرض پھیلتا ہے۔
کان،ناک چھدوانے،غیر مستند دندان سازوں سے دانت نکلوانے اور حجام جو اپنے آلات جراثیم کش محلول سے صاف نہیں کرتے خطرناک ہو سکتے ہیں۔
ٹیٹو بنوانے اور شیشہ پینے والوں کو بھی یہ عادت ترک کرنی چاہئے کیونکہ شیشہ پیتے وقت ایک شخص کا استعمال کردہ تمباکو دوسرا شخص اسی پائپ سے پیتا ہے اس طرح جراثیم منتقل ہوتے ہیں۔یاد رکھئے کہ تھوک کے ذریعے وائرس منتقل ہو کر بیماری کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے۔آپ خون کا عطیہ کریں یا خود آپ کو خون لگنا ضروری ہو تو اسکریننگ شدہ خون لگوانا چاہئے تاکہ حتیٰ الامکان حد تک بیماری سے بچاؤ ہو سکے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ کر کے بھی اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ (بخاری ومسلم)بی...
05/11/2021

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ کر کے بھی اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ (بخاری ومسلم)
بیمار بچوں کی مدد کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#candid #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ کر کے بھی اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ (بخاری ومسلم)
بیمار بچوں کی مدد کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#candid #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صدقہ گناہ کو اس طرح بجھا دیتا ہے جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے‘‘ (حدیث، ترمذی...
04/11/2021

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صدقہ گناہ کو اس طرح بجھا دیتا ہے جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے‘‘ (حدیث، ترمذی)۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ صدقہ کرنے والوں کے لیے قیامت کے دن راحت فراہم کرتا ہے: ’’قیامت کے دن مومن کا سایہ ان کا صدقہ ہوگا‘‘ (حدیث، ترمذی)۔

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں تاکہ ان بچوں کی مدد کی جائےجو جینا چاہتے ہیں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#candid #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صدقہ گناہ کو اس طرح بجھا دیتا ہے جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے‘‘ (حدیث، ترمذی)۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ صدقہ کرنے والوں کے لیے قیامت کے دن راحت فراہم کرتا ہے: ’’قیامت کے دن مومن کا سایہ ان کا صدقہ ہوگا‘‘ (حدیث، ترمذی)۔

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں تاکہ ان بچوں کی مدد کی جائےجو جینا چاہتے ہیں۔
Please donate online
UBL EMPRESS ROAD LAHORE
A/C: 0590-0103528-3
or call on
0302-4853013
#candid #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

Address

24-Allama Iqbal Road
Lahore
54000

General information

ORGANIZED BY PROF. DR GHULAM YASEEN Who are a renowned practitioner in lahore Pakistan. serving a complete treatment to those who are helpless in health facilities esp regarding the uncureable diseases. After cure of his own child--who was suffered by pure red cell aplesia, now his own son is normal in his activities & life span. 4 more cases has cured by him, one of thalassemia girl, 2 bleeding disorder childs, & one thalassemia child recently cured in 2010. now he have opened the door to the whole world to serve theses childs suffering from diffirent kinds of blood diseases. Foundation is treating more then 80 childs of diffirent blood related diseases all over the Pakistan.

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923024853013

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saher Welfare Foundation ® posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saher Welfare Foundation ®:

Videos

Nearby health & beauty businesses

Other Medical & Health in Lahore

Show All

Comments

"دوسرے کے درد کو کم کرنا اپنے درد کو بھلا دیتا ہے۔" - ابراہم لنکن کسی اور کی تکلیف کو کم کرنے کی کوشش کریں۔آپ اپنی زندگی میں آسانی محسوس کریں گے۔سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں۔ Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia
روز روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیں اے دیکھ زندگی میرے کتنے حوصلے ہیں سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن تھیلیسیمیا , ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ ہمارے پاس فنڈز کی کمی ہے۔ ہم مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سحر فاؤنڈیشن کو صدقہ، عطیات اور زکوٰۃ دیں تاکہ ہم اس سفر کو جاری رکھ سکیں۔ Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia
Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers. Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia

’’جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اناج کے دانے جیسی ہے جس سے سات بالیاں اگتی ہیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوتے ہیں۔ اور اللہ جس کے لیے چاہتا ہے اپنا اجر بڑھا دیتا ہے۔‘‘ (القرآن) برائے مہربانی تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور خون کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی مدد کریں۔ Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia
"اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اپنے والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ حسن سلوک کرو، لوگوں سے اچھی بات کرو، نماز پر قائم رہو، اور صدقہ جاریہ کرو" (2:83)۔ Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers. Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا Please help saher welfare foundation to treat patients suffering from Thalassemia, Hemophilia and blood cancers. Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia
پیڑ کو دیمک لگ جاۓ یا آدم ذاد کو غم دونوں کو ہی امجد ہم نے بچتے دیکھا کم ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان بہت خوشی سے بھی تو ہو جاتی ہیں آنکھیں نم Please donate online UBL EMPRESS ROAD LAHORE A/C: 0590-0103528-3 or call on 0302-4853013 #donate #saherfoundation #saherclinic #thalassemiaawareness #hemophilia
سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد لاہور (یواین پی)سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام یاسین کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے 200 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیر فاونڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔
ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے مورخہ 7نومبر کو خون کے کینسرز/امراض میں مبتلا بچوں کے لئے141ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے آئے مریض بچوں کا طبی معائنہ کر کہ مفت ادویات فراہم کی گیئں۔ سحر فاؤنڈیشن کی اس کاوش میں ساتھ دیجیے تا کہ ان بچوں کا علاج جاری رکھا جا سکے۔۔ #saherfoundation #blooddisorders #BloodCancer #FreeMedicalCamp #FreeMedicalCheckUp #thalassemiaawareness #thalassemiawarrior #hemophilia
سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے آج مورخہ 7نومبر کو خون کے کینسرز/امراض میں مبتلا بچوں کے لئے141ویں فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز کیا جا چکا ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے مریض بچوں کا طبی معائنہ کر کہ مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔ #saherfoundation #blooddisorders #BloodCancer #FreeMedicalCamp #FreeMedicalCheckUp #thalassemiaawareness #thalassemiawarrior #hemophilia
سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کل بروز اتوار 7نومبر کواپنے 141 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ جس میں ملک بھر سے آئے خون کے امراض/کینسرز میں مبتلا بچوں کا مکمل چیک اپ کر کے مفت ادویات فراہم کی جائیں گی- اسکے علاوہ مریضوں اور لواحقین کو کھانا بھی دیا جائے گا۔ #thalassemiaawareness #Thalassemia #hemophilia #blooddisorders #blooddisease #BloodCancer #homeodoctor #homeopathy #saherclinic #saherfoundation