Special Education

Special Education This page is especially designed for the help of special persons, person deals with special persons
(5)

November 9th! 🇵🇰 A day to honor the great philosopher-poet Allama Iqbal, whose words continue to inspire generations. Le...
09/11/2023

November 9th! 🇵🇰 A day to honor the great philosopher-poet Allama Iqbal, whose words continue to inspire generations. Let's remember his vision for a brighter future and strive for a better world. 🌟

06/11/2023

Today is the last day 06-11-2023...for the different post of special education through ppsc ..
Afew hours left

04/11/2023

طوفان میں کشتیاں اور تکبر میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں اللہ پاک ہمیں ہر قسم کے تکبر سے محفوظ فرمائے۔
(آمین)

Posts in Director General of special education
03/11/2023

Posts in Director General of special education

02/11/2023

Msg from.a member about special education jobs
M.ed are also elegible,,,
Don't worry ppsc call kr k pata kr lain
Jis me apki specialization h us seat pe AP apply kr skty hn,,,
Call kr k pata kr lain ppsc se ,,,
Me ne pata kia h

صرف M.ed والوں سے ظلم کیوں ؟؟یہ محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کے سروس رولز 2021 کا عکس ہے جس کے صفہ نمبر  27 تا 28  پر jset کی ت...
02/11/2023

صرف M.ed والوں سے ظلم کیوں ؟؟

یہ محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کے سروس رولز 2021 کا عکس ہے جس کے صفہ نمبر 27 تا 28 پر jset کی تعلیم درج ہے ۔جس کے تحت m.ed جیسی اہم اور عام ڈگری کو اٹھا باہر پھینکا گیا ہے جو ظلم ہے ۔اس سے ہزاروں طلبہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے ۔اس کا واحد حل عدالت ہی ہے ۔جلد stay کے لئے بہاولپور ،ملتان اور پنڈی سے درخواست دی جا سکتی

موبائل بیچنے سے قبل چند احتیاطی تدابیر۔۔۔ خاص کر خواتین کے لئے انتہائی اہم ہدایتیہ بات ذہن نشین کر لیں کہ موبائل انٹرنل ...
01/11/2023

موبائل بیچنے سے قبل چند احتیاطی تدابیر۔۔۔ خاص کر خواتین کے لئے انتہائی اہم ہدایت
یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ موبائل انٹرنل میموری، میموری کارڈ، ہارڈ ڈرایئو، یو ایس بی وغیرہ سے مکمل طور پر ڈلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور ہو جاتا ہےجتنی بار مرضی میموری کارڈ وغیرہ کو فارمیٹ کر لیں لیکن ڈیٹا ریکور ہونا ناممکن نہیں ہے اگر میموری کارڈ ٹوٹ بھی جائے تو سینسر چپ ( جو پیلے رنگ کے نشان ہوتے ہیں وہ اگر ٹھیک ہوں تو پھر بھی ڈیٹا ریکور کیا جاسکتا ہے ہائی سیکورٹی ریکوری ٹولز سے)۔۔۔ بہت سے ایسے میتھڈز اور طریقے ہیں جن سے ڈیڈ ڈیٹا تک ریکور کیا جاسکتا ہے اسی طرح کمانڈپرومیٹ اور ہیکنگ سافٹ وئیر کے ذریعے اور ایسی کئی کوڈنگز ہیں جن کے ذریعے میموری بیس کو کریک کر کے ڈیٹا نکالا جاسکتا ہے اس لئےڈیٹا کے حوالے سے بہت زیادہ احتیاط کیجئے۔۔۔

پہلی غلطی
بہت سے لوگوں کے موبائل خراب ہوجاتے ہیں، موبائل پانی وغیرہ میں گر جاتا ہے یا کوئی مسئلہ ہوجاتا ہے تو وہ کسی بھی جانے انجانے کاریگر کے حوالے کر دیتے ہیں یا خاص کر خواتین کے موبائل میں کوئی ایشو آجائے تو وہ موبائل کو اسی طرح ریپیرنگ کاریگر کے حوالے کر دیتی ہیں اور یہ چیز بہت دفعہ زندگی کی سنگین غلطی ثابت ہوتی ہے۔۔۔
ہوتا کیا ہے کہ موبائل میں کوئی ایشو ہوا تو اسی طرح رپیرنگ والے کے پاس لے جاتے ہیں اور وہ لوگ سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ موبائل مرد کا ہے یا خاتون کا اگر خاتون کا ہوا تو فوراً ان کے شیطانی ذہن میں یہی آتا ہے کہ لازمی اس میں بہت سی پرسنل تصاویر اور ویڈیوز ہوں گی وہ موبائل کل پرسوں لے جانے کا کہہ کر سب سے پہلے کمپیوٹر کے ساتھ کیبل لگا کر ڈیٹا نکالتے ہیں۔۔۔
اگر ایسا کوئی مسئلہ ہوجائے تو کوشش کریں کہ لیپ ٹاپ کمپیوٹر کے ساتھ ڈیٹا کیبل لگا کر چیک کریں بہت بار ایسا ہوتا ہے موبائل میں ظاہری کوئی مسئلہ ہوتا ہے لیکن موبائل فائلز کو لیپ ٹاہ وغیرہ پر کھولا جاسکتا ہے اس صورت میں ایسا کریں کہ وہاں سے سارا ڈیٹا اپنے لیپ ٹاپ میں منتقل کر لیں۔۔۔ اگر ایسا نہیں تو پھر کسی قابل اعتماد اور جاننے والے ریپیرنگ کاریگر کو ہی چیک کروائیں۔۔۔بہت بار اسی ڈیٹا کی بنیاد پر بلیک میلنگ اور بیسیوں واقعات ہوچکے ہیں بدخصلت اور کمینے لوگ اس ڈیٹا کے بدلے بہت سے معاملات میں پڑتے ہیں اور دوسروں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں۔۔۔

دوسری غلطی
اسی طرح ایک اوربہت سنگین غلطی کہ میموری کارڈ، یو ایس بی، ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو کمپیوٹر اٹھاتا نہیں یا کارڈ موبائل میں چلتا نہیں تو یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ کارڈ بے کار ہو گیا ضائع ہوگیا اور اس کارڈ کو ایسے ہی پھینک دیا جاتا ہے ایسا کبھی نہ کریں کیوں کہ کارڈ خراب ہوجائے یاسکریڈ ہوجائے تو ایسے کارڈ کوچند میتھڈز خاص کر کمانڈپرومیٹ کے زریعہ چند کوڈز کی مددسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے اس لئے کبھی ایسا کارڈ پھینکنے کی غلطی مت کریں بلکہ اس کارڈ کو جلا دیں یا ٹکڑے ٹکڑے کر دیں۔۔۔

اس لئے
اگر آپ کے پاس سمارٹ فون یو ایس بی یا ہارڈ ڈرایئو جس میں گھریلو تصاویر وڈیوز یا کوئی اہم ڈیٹا ہے تو اس ہارڈ ڈریئو کو کبھی مارکیٹ میں فروخت نہ کریں۔۔۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اپنے سمارٹ فون کی میموری میں گھر کی تصاویر بھول کر بھی نہ رکھیں اگر رکھنی ہی ہوں تو الگ سے میموری کارڈ لیں اور اس میں رکھیں اور وہ میموری کارڈ پھر کبھی کسی کو نہ دیں اور نہ ہی اس کو فروخت کرنا ہےایسے میموری کارڈ کو جلادیں، یا ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھینک دیں لیکن کسی کو دینا نہیں ہے بس۔۔۔
آج کل اکثر موبائلز میں میموری کارڈ کا آپشن ہی ختم کر دیا گیا ہے یعنی موبائل کی انٹرنل میموری اتنی بنا دی گئی ہے کہ اب میموری کارڈ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔۔۔ مگر یہی انٹرنل میموری بہت زیادہ نقصان دہ اور خطرناک بھی ہے اور ایسے موبائلز جن میں انٹرنل میموری اور بیٹری وغیرہ سب فکس ہیں ان سے ڈیٹا ریکور کرنا انتہائی آسان اور ممکن ہے۔۔۔ اگر اس طرح آپ کے موبائل کی انٹرنل میموری میں تصاویرہوں تو پھراحتیاط اسی میں ہے کہ وہ موبائل کبھی فروخت نہ کریں۔۔۔
ایک بات یہ ذہن نشیں کر لیں کہ موبائل سے ڈیٹا ریکور کرنے یا ٹریش فلیش کرنے وغیرہ کے جتنے سافٹ ویئر یا ایپس ہیں اکثر وہ ایپس بھی اسی مقصد کے لئے استعمال کی جاتی ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایپ معاون ہیں مگر وہی ایپس درحقیقت بیڑہ غرق کرنے کے لئے بنائی گئی ہیں ۔۔۔ اگر خدانخواستہ موبائل فروخت کرنے کی نوبت آبھی چکی ہے تو پھر کوشش کریں کہ اپنے کسی قریبی کو فروخت کریں یا اپنے کسی قابل اعتماد بندے کو کہیں کہ اپنے حلقہ احباب میں کسی بااعتماد بندے کو بیچیں۔۔۔

احتیاطی تدابیر
اگر خدانخواستہ موبائل بیچنا ہی پڑ جائے اور موبائل کی انٹرنل میموری میں ذاتی ڈیٹا موجود ہے تو پھر فروخت سے قبل کچھ کام کریں۔۔۔ پہلے تو یہ کریں کہ ایک بار موبائل سے تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کریں کمپیوٹر میں ڈیٹا کیبل سے لگا کر موبائل ڈرائیو کو فارمیٹ کریں۔۔۔ پھر اس موبائل کو فیکٹری ریسیٹ کریں دوبارہ آن کر کے اس میں موبائل سے چند منٹس کی کچھ رینڈم ویڈیوز اور تصاویر بنائیں جن کی لینتھ زیادہ ہو اسی طرح کچھ رینڈم فائلز وغیرہ بھی ڈالیں کوشش کریں موبائل کا کیمرا آن کر کے موبائل زمین یا ٹیبل پر رکھ کر بلینک ویڈیوز فل ایچ ڈی میں بنائیں چونکہ ایچ ڈی ویڈیوز کا سائز زیادہ ہوتا ہے تو چند ویڈیوز سے موبائل سٹوریج فل ہوجائے گی ۔۔۔ اس موبائل کو دوبارہ فیکٹری ریسیٹ کردیں اگر ممکن ہو تو یہ پراسس دو تین بار کر لیں۔۔۔ تاکہ اگر کوئی سر توڑ کوشش سے ڈیٹا ریکور کرنے کی کوشش کرے بھی تو پہلے یہی رینڈم ڈیٹاریکور ہو۔۔۔ یہ ایک احتیاط ہے بس باقی زیادہ بہتر تو یہی ہے کہ ایسا موبائل فروخت کیا ہی نہ جائے توڑ دیں جلا دیں یا پھر پارٹس نکال کر فروخت کر دیں۔۔۔

یاد رکھیں۔۔۔
ٹیکنالوجی جتنی زیادہ ترقی کرے گی جتنی زیادہ گیجٹس زیادہ ہوں گی بہت سی برائیاں بھی جنم لیں گی اور بہت سے مسائل پیدا ہو ں گے۔۔۔ اپنی پرائیویسی اور عزت اسی میں ہے کہ ہر معاملے کی دیکھ بھال کی جائے ہر چیز کو پرکھا جائے۔۔۔ جو بھی ٹیکنالوجی اور گیجٹس ہوں یا کچھ بھی ہو اس میں ایسا کچھ بھی نہیں رکھا جائے

Jobs in special Education department.... Jo loag fake keh rahy kindly confirm kar lain6 November 2023. last date to appl...
22/10/2023

Jobs in special Education department.... Jo loag fake keh rahy kindly confirm kar lain
6 November 2023. last date to apply

Ppsc announce different post in Department of Punjab special Education...Math teacher,personal assistan,psychologist,jun...
22/10/2023

Ppsc announce different post in Department of Punjab special Education...Math teacher,personal assistan,psychologist,junior special education teacher hic,junior special education teacher pHC, and junior special education teacher teacher MCc...

14/10/2023

“استاد کو بے مقام کرکے ہم بحیثیت قوم بے وقار رہیں گے”
کہا جاتا ہے کہ اساتذہ پڑھائی کا معیار نہیں بنا پا رہے... اساتذہ اپنی تنخواہ کے بدلے بچوں کو نہیں پڑھا رہے اور ایسے بھی بہت سے اعتراضات جن کو بنیاد بنا کر سکولوں کی نجکاری کے ساتھ ساتھ سکولوں کو غیر ملکی این جی اوز کو ٹھیکے پر دیا جا رہا ہے....

تو اس ضمن میں چند سوال توجہ طلب ہیں جن کے اہل دانش سے جواب مطلوب ہیں...

1- کیا محکمہ پولیس کی کارکردگی سے عوام مطمئن ہے...؟

2- کیا عوام محکمہ صحت سے مطمئن ہے...؟

3- کیا عوام واپڈا کی کارکردگی سے مطمئن ہے...؟

4- کیا عوام محکمہ مال کی کارکردگی سے مطمئن ہے...؟

5- اور کیا عوام محکمہ قانون سے مطمئن ہے...؟

6- کیا عوام عوامی نمائندگان اور سیاسی شخصیات کی کارکردگی سے مطمئن ہے....؟

اگر نہیں تو کیا یہ سب محکمے بھی عوام کی جیبوں پر بوجھ نہیں....؟

استاد کی پہلی اور آخری کرپشن ایک ادنیٰ سے معاوضے کے عوض بہتر طریقے سے پڑھائی نا کروانا ہے ( چند گنے چنے اساتذہ کو چھوڑ کر) جب کہ پڑھائی کے علاوہ بھی ہر کام اس سے مفت میں کروایا جارہا ہے جو کہ اس کی ملازمت سے لگا نہیں کھاتا...

مگر کیا سیاستدان، ججز وکلاء، پٹواری، و دیگر ملازمین اپنے شعبہ سے انصاف کررہے ہیں....؟

آپ کو کھلا چیلنج ہے کہ اساتذہ کے مقابلے میں کسی بھی دیگر شعبہ کے ملازمین کا آڈٹ کروالیں اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال کے بعد فقط یہ بتا دیں کے استاد کا رزق کتنا حلال ہے اور دیگر ملازمین کا کتنا حلال ہے....

وزیر اعلی پنجاب کو سرکاری سکولوں کی دگرگوں حالت تو دکھائی دے گئی مگر کیا سکولوں کے علاوہ سب محکمے فرشتوں کے زیر انتظام ہیں....؟
وزیراعلی صاحب کبھی ہائی کورٹ کا ایسا ہی چکر تو لگائیں جہاں جج کا جب دل کرے کیس کی سنوائی کر لے وگرنہ اک جنبش قلم سے تاریخ پر تاریخ دے ڈالے..
کبھی محکمہ مال کے پٹواری کا محاسبہ بھی کرتے نظر آئیں جو کسی غریب کی جمع پونجی کو ایک کاغذ کی نظر کرتے ہوئے ہچکچاتا نہیں....

وزیراعلی صاحب اور کچھ نہیں تو کبھی ایک دن فقط واپڈا والوں سے یہ ہی پوچھ لیں کہ بلوں پر کاغذ کا بوجھ زیادہ ہے یا پھر ٹیکسوں کا... اور برائے کرم اپنے قانونی مشیر کو ہمراہ ضرور رکھیے گا جو آپ کو واپڈا کے بلوں پر موجود نت نئے ٹیکسوں کی معلومات بہم پہنچا سکے....

ایک اتفاقاً بننے والا حادثاتی استاد بھی اپنی ڈیوٹی یہ سوچ کر حق حلال کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ پیغمبرانہ پیشے سے وابستہ ہے اور اس کو روز محشر اس کا جواب دہ ہونا پڑنا ہے....
حضور والا آپ کے بچے سٹی سکول اور بیکن ہاؤس میں پڑھ سکتے ہیں کیوں کہ ان کے باپ آپ ہیں مگر وزیراعلی صاحب ہر کسی کا بچہ محسن نقوی کے بچوں جیسی قسمت کہاں سے لائے.... ؟ اگر آپ کے پاس کسی ایسی دکان کا پتہ موجود ہے تو آگاہ کیجیے وگرنہ حضور جیسا بھی ہے لولا ہے لنگڑا ہے یہ نظام تعلیم چلتا رہنے دیں....
آپ کو یہ عہدہ مختصر وقت کے لیے ملا ہے اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ خود کو عوام الناس کی دعاؤں کا حق دار بناتے ہیں یا بددعاؤں کا....

کبھی فرصت اور تنہائی میں اپنے نفع اور نقصان کا اندازہ ضرور کیجئے گا....

کیوں کہ صاحب بہادر یہ وقت ہے جو یکساں رفتار کے ساتھ آپ کے لیے بھی گزرے گا اور ہمارے لیے بھی!

14/10/2023

*سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے محترم والدین اور عوام الناس کے لئے نہایت ضروری اطلاع*
پنجاب حکومت کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا خطرناک اور ظالمانہ منصوبہ
*اطلاعات کے مطابق نگران حکومت پنجاب کے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کا مذموم منصوبہ بنا رہی ہے*

*غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق سکولز کی فیس فی طالب علم پرائیویٹ سکولوں کی طرح اپنی مرضی سے وصول کی جائیگی*
*مفت کتابیں نہیں ملیں گی*
*پرائیویٹائزیشن کے بعد غریب آدمی کے بچے تعلیم حاصل نہیں کر سکیں گے*
*تعلیمی ادارے کروڑ پتی مافیاز کے حوالے کر دیئے جائینگے جن سے لاکھوں ملازمین اور اساتذہ شدید متاثر ہونگے*
پنجاب حکومت کے اس ظالمانہ اور سفاکانہ فیصلے پر سرکاری ملازمین اور اساتذہ کرام سراپا احتجاج ہیں اگر ہم اب بھی بیدار نہ ہوئے تو بہت دیر ہو جائے گی اور
*ہمارے غریب بچوں کا مسقبل تاریک ہو جائے گا*
Plz forward this massage to your all contact.

05/10/2023

Vacancy for *Speech therapist* at Mind bridge therapy house, Shabir Road, cantt Lahore.

Timing: 10am - 4:30
pm
9am -3:30pm

Is Anyone interested.. contact please..
Hiring is on *urgent* basis

Near mall of lhr.
Salary according to demo n experience
0321-4283303

Happy teachers day
05/10/2023

Happy teachers day

05/10/2023
04/10/2023

So I was attending a workshop related to my work, where an experienced developmental pediatrician made such remarks

"آج کل کی ماوءں mothers نے اپنے آرام کی خاطر بچوں کو television/mobile games میں مصروف کردیا ہے، اسی لئیے ٪90 آٹزم کیسس میں اسکرین کا بے تحاشہ استعمال پایا جاتا ہے"

Maine socha chalain kisi had tak inki bast durust hai ke bacha agar apni sensory and motor development age (0-2 years old) main apne senses ka zaroori istemaal nahi karta to ye kami uski long-term development ko adversely affect karti hai or iss umar ke baad seekhne ka amal waqayi slow hota jata hai.

پر کیا ایک ماں ہی اس سب کی ذمہ دار ہے؟
کیا باپ دیگر رشتہ داروں کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے؟
There is a saying
"it takes a village to raise a child"
اگر یہ بات سچ ہے تو صرف ماں کو ہی ذمہ دار کیوں ٹھہرایا جائے کیا ہم as a society گھروں میں، شادیوں میں، پارٹیوں میں، سفر کے دوران.... بچوں کی چیخیں کلکاریاں کھیل کود بھاگ دوڑ لڑائیاں برداشت کرتے ہیں یا پھر منہ بناتے ہیں؟
جب بھی کسی تقریب جانا ہو، جو بچے کھیل کود شور شرابہ کریں انہیں بدتمیز بد لحاظ جیسے القاب سے نوازا جاتا ہے اور انکے ماں باپ کی تربیت پر بھی انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں اور جو بچے سکرین کی دنیا میں مگن رہتے ہیں انکو سوسائٹی دل سے ایکسییپٹ کرتی ہے اور انکو دیکھ کر کوئی منہ بھی نہیں بناتا.
حال ہی میں جہاز کے سفر کے دوران دو بچے سیٹ پر آپس میں کھیل رہے تھے اب ظاہر ہے انکی آواز سوسائٹی کے بنائے معیار سے کچھ اونچی تھی فوراً air hostess نے ماں باپ کو warning دی کے آپ کے بچوں کی وجہ سے باقیوں کے آرام میں خلل پیدا ہو رہا ہے، ماں باپ نے فوراً بچوں کو کھیلنے سے ڈانٹا اور سکرین پر کارٹون لگا کر دے دیے. یہی same situation ریل کے سفر، شادیوں، پارٹیوں اور ریسٹورنٹس میں دیکھنے کو ملی، سوسائٹی کے منہ بنانے کے ڈر سے ماں باپ بچوں کو سکرین دے دیتے ہیں.

پوسٹ کا مقصد صرف یہ ہے کہ ماں ہی کو نہیں ہمیں بھی as a Society تحمل اور برداشت کی ضرورت ہے جب آپ ماں باپ کو یہ صلاح دے رہے ہوتے ہیں کہ بچے کا سکرین ٹائم بند کردیں تو آپ بھی بچوں کی مستیاں چیخنا دوڑنا کھیل کود کو برداشت کرنے کی کوشش کریں. بچوں کو بچہ کی طرح ٹریٹ کریں.

Admission open in Government Training College for the Teachers of Blind, 31-Shershah Block New Garden Lahore
27/09/2023

Admission open in Government Training College for the Teachers of Blind, 31-Shershah Block New Garden Lahore

Admission AnnouncedB. Ed Hons in Special EducationPGD Diploma in Speech Therapy  Training College for Teachers of Deaf, ...
26/09/2023

Admission Announced
B. Ed Hons in Special Education
PGD Diploma in Speech Therapy
Training College for Teachers of Deaf, Gung Mahal, Gulberg II Lahore

25/09/2023

سرگودھا کے دو ہونہار طالب علموں کا کارنامہ ۔۔ 💞👏
نابینا افراد کیلئے ایسا چشمہ تیار کر لیا۔۔ جس سے وہ نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہوں جائیں گے

سرگودھا یونیورسٹی کے دو طالب علموں اسامہ اور ابوذر نے یہ چشمہ تیار کیا ہے۔۔ اسکے فیچرز اور تفصیلات درج ذیل ہیں۔
اس چشمے میں چار فیچرز ہیں

1 - الٹراسونک سنسر کا استعمال کرتے ہوے فاصلے کو مئیر کرے گا اور بول کر بتائے گا کہ کتنے سینٹی میٹر چیز دور ہے جس سے بلائنڈ پرسن الرٹ ہوجائے گا۔

2۔۔۔۔ کیمرہ کو استعمال کرتے ہوئے پرسن کے چہرے کو recognize کرکے اس کا نام بتائے گا جس سے وہ اپنی فیملی کو پہچان کے بات کرسکتا ہے

3۔۔۔۔ کیمرہ کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی object کو recognize کرکے اس کا نام بتائے گا جس سے اس کو پتہ چل جائے گا کیا چیز ہے مثلا موبائل ، پرسن وغیرہ

4۔۔۔۔ کیمرہ کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی book کے text کو recognize کرکے اس پر جو لکھا ہوگا وہ speak کر کے بتائے گا جس سے بلینڈ پرسن آسانی سے کوئی بھی کتاب پڑھ سکے گا۔

ماشاءاللہ ۔ بہت زبردست ۔۔ اگر اس پروجیکٹ پر کوئی ان دونوں طلباء کو سپانسر کرے تو اس کو مزید بہتر بنا کر اسکی باقاعدہ کمرشل پروڈکشن شروع کرکے بزنس کے ساتھ ساتھ معاشرے کے اس طبقہ کی زندگی آسان بنائی جا سکتی ہے۔

Admission open Post graduate diploma in teaching children with autism..
17/09/2023

Admission open
Post graduate diploma in teaching children with autism..

343 post of junior special education teacher Jset hi,Jset vi, jset MCC, Jset pH Govt of punjab Bp-16 coming soon through...
14/09/2023

343 post of junior special education teacher Jset hi,Jset vi, jset MCC, Jset pH Govt of punjab Bp-16 coming soon through Punjab public service commission ...

12/09/2023

تنخواہ لینے والے یا ملازمت کرنے والے مرد کا انتخاب کرتے وقت، آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ مخصوص آمدن میں مہینے کا آخر مشکل ہوگا.

اگر آپ نے ایک کاروباری شخص کا انتخاب کیا ہے جو آپ کی معاشی دیکھ بھال کر سکتا ہے اور آپ کے گھر کا مکمل انتظام چلا سکتا ہے تو آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ وہ وقت نہیں دے سکے گا۔

اگر آپ ایک فرمانبردار اور شریف شوہر کا انتخاب کرتی ہیں، تو آپ کو یہ قبول کرنا چاہیے کہ وہ آپ پر منحصر ہے اور آپ کو اس کی ضروریاتِ زندگی کو یقینی بنانا چاہیے۔ عورت کو گھر کا نظام چلانا ہوگا اور کما کر لانا ہوگا.

اگر عورت ایک پڑھے لکھے اور پیسے والے شخص سے شادی کرتی ہے تو اسے یہ قبول کرنا ہوگا کہ اسے اپنی رائے کو بہت دفع مارنا پڑے گا. اور اپنی مرضی کو بھی بہت دفعہ قبر میں اتارنا پڑے گا .

اگر آپ ایک لچھے دار اور رومانی باتیں کرنے والا مرد چاہتی ہیں تو یاد رکھیں اس کی یہ فطرت مستقبل میں بھی اس کے ساتھ رہے گی پھر چاہے وہ رومانی باتیں سننے کے لیے آپ کے کان ہوں یا کسی اور کے..

اگر آپ ایک خوبصورت مرد کا انتخاب کرتی ہیں، تو اس کے نخرے بہت بہت ہوں گے لیکن اس کا دل بھی اتنا ہی خوبصورت ہو گا. کیونکہ ایسی شخصیات کو کمپلیکس یعنی احساس کمتری نہیں ہوتی.

اگر آپ ایک کامیاب مرد کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتی ہیں، تو آپ کو سمجھنا چاہیے کہ اس کے پاس کردار ہے اور اس کے اپنے مقاصد اور عزائم ہیں۔

اگر آپ ایک مالدار شخص کا انتخاب کرتی ہیں تو یاد رکھیے گا تو آپ کی زندگی اس کے مرون منت ہوگی.

مکمل کچھ بھی نہیں ملا کرتا!!

گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت د...
10/09/2023

گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے.

Good initiative by Punjab policeسنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین کے معذور بچوں کو وہیل چئیرز دینے کی تقریب, آئی جی پنجا...
31/08/2023

Good initiative by Punjab police
سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین کے معذور بچوں کو وہیل چئیرز دینے کی تقریب, آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مختلف جسمانی معذوری کا شکار 10 سپیشل بچوں میں الیکٹرک وہیل چئیرز تقسیم کیں۔ پولیس ملازمین کے جسمانی معذوری کا شکار مزید 40 بچوں الیکٹرک وہیل چیئرز دی جائیں گی۔سپیشل بچوں کو 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جا رہا ہے۔
یہ وہیل چئیرز معذوری کا شکار سپیشل بچوں کی نقل و حرکت میں آسانی کا باعث بنیں گی۔ پنجاب پولیس ہمارے پھول پراجیکٹ کے تحت سپیشل بچوں کے علاج کیلئے ترجیحی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Unleash Your Creative Passion: Join Our Team of Art & Design Instructors! 🎨✨Are you a creative soul with a flair for tea...
26/08/2023

Unleash Your Creative Passion: Join Our Team of Art & Design Instructors! 🎨✨

Are you a creative soul with a flair for teaching? Do you want to inspire the next generation of designers? Look no further – we're excited to invite Graphic Design, Art Design, and Textile Design Instructors to join our dynamic team!

معزور افراد کے لئےکورس فری ہے۔پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس سر عدنان عباس کے ساتھ میں معذور افراد کا   ایڈمیشن بالکل فری...
12/08/2023

معزور افراد کے لئےکورس فری ہے۔
پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس سر عدنان عباس کے ساتھ میں معذور افراد کا ایڈمیشن بالکل فری ہے۔
ایسے افراد جن کی معزوری کسی بھی نوعیت کی ہے ان کو پروفیشنل سکل سکھا کر گھر بیٹھے باعزت روزگار دلانے کا عزم لئے ہیں۔
ہم معزور افراد کو صرف سکل سکھاتے نہیں بلکہ ان کے لئے گھر بیٹھے باعزت طریقے سے بہترین انکم کی بھی کوشش کرتے ہیں۔
ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ہم معزور افراد کے ساتھ مکمل معاونت کریں اور ان کو سپورٹ کریں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار کے لئے کوشش کریں۔
ہم اپنے سٹوڈنٹس کو سکل سیکھنے کے بعد چھوڑتے نہیں بلکہ انہیں فری لانسنگ اور آن لائن، آف لائن فیلڈ میں پرموٹ کرتے ہیں ان کو کام دلاتے ہیں اور گھر بیٹھے باعزت طریقے سے بہترین انکم کے حصول کے لئے کوشش کرتے ہیں۔

گارنٹی
اس بات کی ہم سو فیصد گارنٹی دیتے ہیں کہ اگرکوئی سٹودنٹ چار پانچ ماہ بھرپور محنت، کوشش اور لگن سے سکل سیکھے، روزانہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ پابندی سے پریکٹس کرے، بھرپور شوق سے کام کرے 4،5 ماہ میں کوئی بھی سکل پروفیشنل لیول پر سیکھ جاتا ہےاور یہ سکل اس قابل ہوجاتی ہے کہ گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کیا جائے۔
خصوصاً معذور افراد کو اللہ رب العزت نے بہت سی خوبیوں اور صلاحیتوں سے نوازا ہوتا ہے بس ان کو سپورٹ کی، بھرپور معاونت کی ضرورت ہوتی ہے اگر ان کے ساتھ تعاون کیا جائے تو یہ نارمل افراد سے زیادہ قابل ثابت ہوتے ہیں اور دوسروں سے زیادہ جلدی اور اور بڑی ترقی حاصل کر لیتے ہیں۔
ہمارے آس پاس موجود معزور افرادکے ساتھ اگر بھرپور معاونت کی جائے تو وہ معاشرے کے کارآمد افراد بن سکتے ہیں کیوں کہ سپیشل افراد عموماً صلاحیت اور قابلیت میں دوسروں کہ بہ نسبت زیادہ اچھےہوتے ہیں بس ان کومعاونت اور سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایڈمیشن کی شرائط ۔
ہمارے کورسز کو ایسے معزور افراد جوائن کر سکتے ہیں جن کے پاس کمپیوٹر/لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو۔
پروفیشنل کوئی بھی سکل موبائل پر نہیں سیکھی جاتی اور نہ ہی کوئی بھی پروفیشنل سکل جس سے انکم کی جاسکتی ہو وہ موبائل پرکام آتی ہے۔
کوئی بھی ڈیجیٹل سکل سیکھنے کے لئے کمپیوٹر/لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے پچھلے بیجز میں بہت سے سپیشل افراد نے ایڈمیشن کے لئے رابطہ کیا مگر بعد میں پتہ چلا کہ ان کے پاس نہ تو لیپ ٹاپ/ کمپیوٹر ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ کی سہولت ہے۔
اس لئے کورس میں ایڈمیشن سے قبل اس بات کی تصدیق کر لیں کہ لیپ ٹاپ/ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ شکریہ

گزارش
آپ کا بھائی، بہن، بیٹا یا کوئی بھی رشتہ دار،عزیز،دوست،یا جاننے والا معزور ہے اور سکل سیکھنا چاہتا ہے اور اس کے پاس ضروری چیزیں موجود ہیں تو ہمارے کورسز میں انہیں شامل کیجئے۔
یا آپ کسی مستحق کو سکھا کر بہترین مستقبل کے خواہش مند ہیں تو ایسے معزور افراد کے لئے ہمارے تمام کورسز بلکل فری ہیں۔
ایسے معزور افرادجن کے پاس کمپیوٹر/لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے اور کوئی بھی ڈیجیٹل سکل سیکھنا چاہتے ہیں توایسے افراد کو ہمارے ساتھ جوڑیں اور ان کی معاونت کریں تاکہ معزورمعاشرے کے کارآمد افراد بن سکیں۔
ہماری اس کاوش میں ہمارا ساتھ دیجئے تاکہ ہم مل جل کر اس کارِ خیر میں اپنے حصےکی شمع روشن کر سکیں اور معزور بے سہارا افراد کے لئے مشعل بن کر ان کی زندگی کوآسان بنا کر خوشحالی لاسکیں۔
ہماری کوشش اور محنت سے کسی ایک معزور اور بے سہارا فرد کی زندگی آسان ہوگئی ہماری محنت سے کسی ایک فرد کی زندگی میں خوشحالی آگئی اور معاشی طور پر کسی ایک فرد کو مستحکم کر دیا تو یقین جانیں ہمارے جینے کا مقصد پورا ہوجائے گا۔
اللہ رب العزت سب معزور اور بے سہارا افراد کے ساتھ خصوصی رحم و کرم اور فضل والا معاملہ فرمائے آمین۔

کورس ٹیچر:۔ سر عدنان عباس Adnan Abbas (پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر اور مشہور و معروف یوٹیوبر)
کورس موڈیٹر:۔ سر حامد حسن Hamid Hassan ( فری لانسر، پروفیشنل سکل ڈویلپر، سوشل میڈیا ایکٹیوٹسٹ)

ایڈمیشن اور مزید معلومات کے لئے واٹس اپ کیجئے👇
https://wa.me/923005117877
مزید معلومات اور اناؤسمنٹ کے لئے اس واٹس اپ گروپ کو جوائن کریں👇
https://chat.whatsapp.com/BElWaEMIywT3FNm8LgFFxZ
سابقہ بیجز کے سٹوڈنٹس کا ورک اور ڈیزائننگ دیکھنے کے لئے فیس بک گروپ وزٹ کریں👇
https://www.facebook.com/groups/asgraphicscourse
سر عدنان عباس صاحب کا یوٹیوب چینل وزٹ کریں👇
https://youtube.com/c/AsGraphics

کیا نارمل او سپیشل پرسن کے سلیکشن کا criteria ایک ہونا چاہیے؟؟ شپیشل پرشن کی سب سے بڑی کامیابی اس کی تعلیم ہوتی ہے جو مع...
12/08/2023

کیا نارمل او سپیشل پرسن کے سلیکشن کا criteria ایک ہونا چاہیے؟؟ شپیشل پرشن کی سب سے بڑی کامیابی اس کی تعلیم ہوتی ہے جو معذوری کے ساتھ وہ حاصل کرتا تو اسے فوری جاب دینی چاہیے نہ کہ بالکل نارمل کی طرح ٹیسٹ انٹرویو؟

اگر وہ تعلیمی اور مہارتی قابلیت رکھتے ہوۓ طے کردہ معیار پہ پور اترتا ہے تو اسے اvolunteer کے طور پر ایک موقع دینا چاہے

سشپشل پرسن افراد کی تعداد زیادہ ہونے کی ان یہ تجویز بےروزگاری کے خاتمہ میں موثر ثابت ہو گی



آپ کی کیا راۓ ہے!؟

تم اور میں کبھی 👩‍❤️‍👨 بیوی اور شوہر تھے؛پھر تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیاتم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے...
06/08/2023

تم اور میں کبھی 👩‍❤️‍👨 بیوی اور شوہر تھے؛
پھر
تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا

تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا
اور پھر تم
"گھر سنبھالنے والی ماں" 🧑‍🍼 بن گئیں اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔۔

بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا
تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔

بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں
"نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

"بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا....

تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔
اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔

تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔

تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔

یہ ایک انتہائی تلخ معاشرتی تصویر ہے۔

*بہت کم ایسی مائیں ملیں گی جو اپنے بچوں کے سامنے اُنکے باپ کا مقام بُلند کرکے رکھتی ہیں جو بچوں کو یہ بتاتی ہیں کہ کیسے اُنکا باپ اپنے آگے کا نوالہ اپنے بچوں کو کھلا کر خود بھوکا رہ جاتا ہے۔ کیسے ایک باپ سارا دن اپنے بچوں کے رزق کیلئے مارا مارا پھرتا ہے۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کیا کیا قربانیاں دیتا ہے اور کن کن تکالیف کا سامنا کرتا ہے- کسطرح اُنکو اُنکے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنے آپ کو برباد کر لیتا ہے خود کو ختم کر لیتا ہے۔ تب کہیں جاکر اولاد کسی قابل بنتی ہے۔*
*مگر اولاد کو یہ بتانے اور سمجھانے والی مائیں اُنکو یہ نہیں بتا پاتیں۔ اسی لیئے اولاد اُس وقت تک اس بات کو سمجھ ہی نہیں پاتی جب تک وہ خود باپ نہ بن جائے اور تب تک بہت دیر ہو چُکی ہوتی ہے۔*

فیس بک استعمال کرتے ہوئے بار ہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک ...
03/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوئے بار ہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوئے اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔

06 Posts Of Psychologist (BS 17)  05 post of speech and language pathologist In Primary & Secondary HealthCare Departmen...
01/08/2023

06 Posts Of Psychologist (BS 17) 05 post of speech and language pathologist In Primary & Secondary HealthCare Department, Qualification Master Degree Or BS In Psychology/Speech and language pathologist Age Limit 23 To 35 Years, Pay Package Lump Sum 60,000 Last Date For Apply Is 20-08-2023 Through NTS.

No comments
28/07/2023

No comments

27/07/2023

Looking home session in the vicinity of DHA,tariq road,bahadurabad,and Gulshan karachi
For experience,education,expertise plz call 03422647728 sir Ashraf Ali

24/07/2023

Staff Required!

Class Teacher Required!
Qualified female Applicants are invited to apply for the post of class teacher (02 vacancies). Candidates must possess Masters or equivalent certificate in the field of Special Education (area of specialization in *physical impairment* & *intellectual impairment*)

Last date of applications submission along with CV and copy of credentials is *31-07-23*.

Address: PAF School For PSNs PAF Officer's colony, sarwar road lahore, cantt.
phn # 042-99505533

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Disability services in Lahore

Show All