Al-Sadaat Dawakhana

Al-Sadaat Dawakhana دیسی جڑی بوٹیوں ,پھولوں اور پھلوں کے فوائد اوران سے مختلف بیماریوں کا گھر بیٹھے علاج,بے ضرر قدیم طریقہ علاج Admins: Herbalist Syed Khalid Riaz And http://facebook.com/fahad.shah.fs

Operating as usual

06/09/2021
معجون مقوی باہ، قوت مردانگی پیدا کرتی ہےنسخہ:  کستوری خالص آدھا گرام،  خالص عنبر 3 گرام۔ ، زعفران3گرام،موصلی سفید 10 گرا...
28/08/2021

معجون مقوی باہ، قوت مردانگی پیدا کرتی ہے

نسخہ: کستوری خالص آدھا گرام، خالص عنبر 3 گرام۔

، زعفران3گرام،موصلی سفید 10 گرام،مغزجائفل10گرام،الائچی خورد5 گرام،
تالمکھانہ5 گرام، تخم اُٹنگن 5 گرام، تخم کونچ5گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 25 گرام
، سمندر پھل 30 گرام، مکوخشک 10گرام، بیج بند10 گرام، ناگیسر5 گرام،
چہار گوند مکس 40 گرام، تخم زردک5 گرام، مالکنگنی30 گرام،

گوکھرو30 گرام، عاقرقرحا 20 گرام، چھو ہار ے 10 عدد، اسگند 10 گرام، ورق چاندی100عدد

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بنا کراس میں 50 گرام روغن بادام ڈال کر چرب کریں پھر اس میں300گرام، شہد خالص خوب اچھی طرح ملا دیں معجون مقوی باہ تیار ہے معجون کو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں یاد رہے کہ کستوری اور زعفران کو پہلے عرق گلاب میں اچھی طرح کھرل کر لیں

مقدارخوراک: آدھی چمچ روزآنہ رات ہمراہ دودھ

فوائد- مایوس مریضوں کیلیے لاجواب تحفہ۔مخصوص کمزوری صرف چند خوراکوں سے ختم ۔سرعت انزال کا خاتمہ اور امساک کیلیے بہترین۔خصوصاً انتشار کی کمی اور کمزوری کو ختم کرنے کیلیے عمدہ نسخہ-
سو فیصد رزلٹ اور کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں۔

یہ معجون جوانی لاتی ہے، طاقت پیدا کرتی ہے، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتی ہے،
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتی ہے، انتشار تناؤ سختی بے مثال پیدا کرتی ہے، سرعتِ انزال کا خاتمہ کرتی ہے، امساک بے تحاشہ پیدا کرتی ہے، ذیابیطس شوگر کی وجہ سے ہونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور کرتی ہے، جسم سے سستی نقاہت تھکاوٹ کا خاتمہ کرتی ہے، یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے نئی زندگی ہے جوانی کے زمانے میں کی ہوئی غلطیوں کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوریوں کو دور کرتی ہے، مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ہونے والی نامردی کا مکمل علاج ہے، خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے، قوت باہ کے لئے مجرب ہے، اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا، نظر مضبوط ہوگی، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی، کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور جوڑ، پٹھے، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے، بہت زبردست لاجواب

فریش تیار معجون حاصل کرنے کیلیے مطب
#السادا ت دواخانہ پر تشریف لائیں
واٹس ایپ نمبر

0300 4119131

معجون 500 گرام قیمت =2000
#Herbalist syed khalid Riaz
#ALSADAATDAWAKHANA
17 km multan road #Lahore

السادات دواخانہ
حکیم سید خالد ریاض

12/08/2021
08/06/2021
ساگودانہ:ساگودانہ سے سب واقف ہوں گے جسے عام طور پر سابودانہ بهی کہتے ہیں مگر یہ حاصل کیسے ہوتا ہے یہ بہت ہی کم لوگ جانتے...
27/05/2021

ساگودانہ:

ساگودانہ سے سب واقف ہوں گے جسے عام طور پر سابودانہ بهی کہتے ہیں مگر یہ حاصل کیسے ہوتا ہے یہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں آپ کے لیے موتیوں جیسی غذا کے بارے میں معلومات چن کر لایا ہوں لائیک کریں کمنٹس کریں شئیر کریں اور خود بهی اپنائیں

ساگو دانہ ،"

ساگو" نامی درخت کا پھل کہلاتا ہے جسے ملاکو کے جزیروں میں بویا گیا اس کے علاوہ ساگو دانہ New Guinea میں " ساگو پام" کے درختوں سے حاصل کیا گیا۔یہ موتیوں کی طرح دانے ہوتے ہیں جنہیں دودھ یا پانی میں پکایا جاتا ہے اور فراہم کیا جاتا ہے سستی غذا میں بہترین اجزاء پائے جاتے ہیں
ساگو دانہ میں 94 فی صد نشاستہ
0.2 گرام پروٹین
0.5 گرام غذائی ریشہ
10 ملی گرام کیلشیم
1.2ملی گرام لوہا شامل ہوتا ہے۔
اسی لیے زود ہضم اور بھرپور غذائیت سے بھرپور ساگو دانہ بچوں اور بیماروں مریضوں کے لیے بہترین غذا ہے۔
اسکے علاوہ ساگو دانہ کی کھیر انتہائی مقوّی اور مزے دار میٹھا ہے اور ساگو دانے کو نمکین پانی میں اُبال کر ،اس آمیزہ کو خشک کیا جاتا ہے اور پھر گرم تیل میں تَل کر ساگو دانے کی " پھُول بڑیاں" تیّار کی جاتی ہیں جو چائے کے ساتھ ایسا مزا دیتی ہیں کہ آپ بے اختیار واہ واہ کہہ اُٹھیں گے۔
ساگودانہ سے ہم سب ہی بخوبی واقف ہیں ہر گھر میں استعمال ہونے والا ساگودانہ اپنے اندر بے شمار فوائد سموئے ہوئے ہے
یہ سفید اور گول چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں جنہیں بعض لوگ سابو دانہ بھی کہتے ہیں ۔ساگودانہ بہت ہلکی غذاہے، عموماً لوگوں میں اسے پیٹ کی خرابی، بیماری یا بچوں کی خوراک کے حوالے سے جانا جاتا ہے البتہ بچوں ، بیمار افراد اور بزرگوں کے علاوہ اسے صحت مند لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں یہ نہایت سستا اور آسان طریقہ ہے جسکے ذریعے آپ اپنی توانائی بحال کرکے صحت مند زندگی کی طرف گامزن ہوسکتے ہیں یہ بہت ہلکی اور زود ہضم غذا ہے بے شک

ساگودانہ کے استعمال کے طریقے :

*اسے کھیر، پڈنگ، سوپ ، کیک ، پین کیک، بریڈ، کھچڑی او راسکے علاوہ بائنڈنگ یعنی کسی بھی چیز کو گاڑھا کرنے کے لئے استعمال کیاجاتاہے :
*خالی دودھ یا پانی میں پکا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اورگاڑھا ہونے پر حسب ضرورت چینی ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
*جو بچے اسے کھانا پسند نہ کریں تو آپ انکے لئے ساگو دانہ کو دودھ میں پکا کرپھر چھان کرانھیں وہ دودھ پلا سکتے ہیں۔
*اسے آلو میں ملا کراس کے مزیدار کٹلس بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
*اس کی کھیر میں بالائی،کھویا،پستہ،بادام ملا کر مٹی کے پیالوں میں جماکر کھائیں چاہیں تو عرق گلاب یا کیوڑہ شامل کر لیں۔

ساگودانہ کے فوائد

ساگودانہ میں چھپے ہیں صحت کے وہ فوائد جو آپکے لئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔

۱۔پٹھوں کی افزائش میں مدد

اسے آپ اپنی روز مرہ کی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔ساگودانہ آپکو ایک صحت مند پروٹین فراہم کرتاہے ساگودانہ کا استعمال پٹھوں کی مضبوطی کے لیے کیا جاتا ہے۔

۲۔ہڈیوں کی نشوونماکو بہتر بناتاہے

اسمیں موجود کیلشیئم، آئرن اور فائبر،ہڈیوں کی صحت اور لچک کو بہتر بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کا استعما ل آپکو پورے دن میں ہونے والی تھکاوٹ سے نجات دلا سکتاہے۔ اس کے علاوہ اسے بچوں کی ابتدائی غذاؤں مین شامل کیا جاتا ہے تاکہ ان کی ہڈیوں میں جان آئے اور قد بڑھے۔

۳۔بلڈپریشر کنٹرول رکھنے میں معاون

اسکا ایک اور مزید فائدہ یہ ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر اسکا استعمال رکھیں تو وہ بآسانی اپنے بلڈ پریشر کے مسئلے پر قابوپا سکتے ہیں۔اسمیں موجود پوٹاشیم خون کی گردش کو بہتر بناکر آپکے قلبی کے سہی طرح کام کرنے میں معاون ہوتا ہے۔

۴۔ توانائی کے فروغ کے لئے

کثرت یادیگر جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ دیرتک مشغول رہنے سے جسم کی توانائی کم ہونے لگتی ہے اور تھکاوٹ مھسوس ہوتی ہے ۔ ایسے میں اگر اپنے کھانے میں ساگودانہ شامل کرلیا جائے تو اس سے آپ کی توانائی فوری بحال ہو جائے گی ۔ ناشتے میں بھی اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔ ساگودانہ کا ناشتہ کرکہ آپ پورا دن چست و توانا رہ سکتے ہیں۔

۵۔وزن میں اضافہ کے خواہشمند افراد کے لئے

اگر آپ وزن بڑھانے کے خواہش مند ہیں تو آپ ساگودانہ استعمال کریں۔ ہمارے ہا ں عموماً مائیں اپنے بچوں کے دبلے پن کی وجہ سے پریشان نظر آتی ہیں ۔ساگودانہ کھلانے سے بچے کا وزن بھی بڑھے گا اور یہ سپلیمنٹس سے زیادہ صحت کے لیے مفید ہے۔

۶۔پیدائشی نقائص کو روکتاہے

ساگودانہ میں فولک ایسڈ اور وٹامن بی کمپلیکس ہوتاہے جو عام پیدائشی نقا ئص کے خلاف ، حفاظت کرتاہے اور اس سے بچے کی مناسب نشونمامیں مدد ملتی ہے۔اس لیے اسے حاملہ خواتین کو بھی ضرور استعمال کرنا چاہیے ۔

۷۔عمل انہضام کو بہتر بناتاہے

یہ آپکے انہضام کے نظام کو بہتر بناتا ہے ۔اس سے معدے کے عام مسائل جیسے قبض، بدہضمی، اپھارہ، گیس وغیرہ کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔ سفید ساگودانہ جسم کی چربی بھی کم کرتا ہے ۔

۸۔قد میں اضافہ کا سبب

اگر آپ بڑھنے والے بچو ں کوساگودانہ کھلائیں تو اسکے باقاعدہ استعمال سے آپکے بچوں کے قدمیں اضافہ ہوسکتاہے۔بچوں کے لئے یہ بے حد فائدہ منداورقد میں اضافہ کے لیے بہترین غذا ہے
————————————————————
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.

15/04/2021
03/04/2021
24/03/2021
23/03/2021
23/03/2021

Herbalist Syed Khalid Riaz

یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی وزن میں اضافہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، مگر یہ اضافی چربی مجموعی ...
06/03/2021

یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی وزن میں اضافہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، مگر یہ اضافی چربی مجموعی صحت کے لیے کتنی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔

درحقیقت طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت زیادہ خطرناک قرار دیتے ہیں جو متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

جی ہاں واقعی موٹاپا متعدد امراض کا باعث بن سکتا ہے، جن میں سے کچھ تو واضح ہوتی ہیں، جبکہ کچھ طویل المعیاد بنیادوں پر سامنے آتی ہیں۔

تو جانیے کہ جسمانی وزن بہت زیادہ بڑھنا آپ کو کن کن امراض کا شکار بناسکتا ہے۔

امراض قلب

کولیسٹرول خون میں چربی کو کہا جاتا ہے، جو کہ جگر قدرتی طور پر بناتا ہے، یعنی ہر ایک کے جسم میں کولیسٹرول موجود ہوتا ہے جو کہ ہر خلیہ اسے استعمال کرتا ہے تاہم ہم صحت مند رہ سکیں۔ کولیسٹرول کا کچھ حصہ اس غذا سے آتا ہے جو ہم کھاتے ہیں۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ موٹاپے کا شکار ہونے پر بلڈ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں امراض قلب کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ آسان الفاظ میں جسمانی وزن طویل المعیاد بنیادوں پر صحت پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے۔

جوڑوں کے امراض

اضافی جسمانی چربی جوڑوں کے امراض کی ذمہ دار ہوتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق جسمانی وزن زیادہ بڑھ جانے سے گھٹنوں، کہنی اور ٹخنوں کے جوڑ پر بوجھ زیادہ بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں تکلیف دہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔

ذیابیطس

انسولین وہ ہارمون ہے جو گلوکوز کو دوران خون سے باہر منتقل کرتا ہے، موٹاپے کے شکار افراد میں یہ کبھی کام کرتا ہے، کبھی نہیں، اس کے نتیجے میں خون میں گلوکوز جمع ہونے لگتی ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ مختلف طبی مسائل بالخصوص ذیابیطس ٹائپ ٹو کا باعث بن جاتی ہے۔

مثانے کا کینسر

جسمانی چربی زیادہ ہونے سے مثانے کے غدود بھی پھیل جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں کینسر زدہ خلیات کی نشوونما وہاں ہونے کا خطرہ ہوتا ہے اور یہ مردوں میں عام اور جان لیوا کینسر ہے۔

اینڈوکرائن مسائل

اینڈوکرائن گلینڈز متعدد فعال ہارمونز کو خون کا حصہ بناتے ہیں، مگر اضافی جسمانی چربی کے نتیجے میں اینڈوکرائن ہارمونز بننے کا عمل رک جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں جسم میں ہارمونز کی سطح میں عدم توازن کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

بڑھاپے کی جانب سفر تیز

جسم میں اضافی چربی اعضاءاور جوڑوں پر غیرضروری بوجھ بڑھاتی ہے اور اسے برداشت کرنے کے لیے انہیں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، اس جسمانی تناﺅ اور دباﺅ کے نتیجے میں بڑھاپے کی جانب سفر بہت تیز ہوجاتا ہے اور متاثرہ فرد درمیانی عمر میں ہی بوڑھا نظر آنے لگتا ہے۔

آدھے سر کا درد

آدھے سر کا درد یا مائیگرین اور اس سے ملتی جلتی علامات درحقیقت اعصاب میں ورم کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جب جسم میں چربی کی سطح بڑھنے لگتی ہے تو اس کے نتیجے میں سر کی جانب آکسیجن ملے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے، جو اس عارضے کا باعث بنتی ہے۔

کمزور یاداشت

یہی اضافی جسمانی چربی کولیسٹرول کی سطح بڑھاتی ہے، جو کہ دماغی خلیات کی تنزلی کی رفتار بڑھانے والا عنصر ہے، جس سے یاداشت متاثر ہوتی ہے بلکہ ڈیمینشیا اور الزائمر جیسے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

قبض

جسمانی وزن میں اضافہ کسی فرد کی جانب سے ناقص غذا کے استعمال کا عندیہ بھی دیتا ہے، کچھ مقدار میں چربی صحت کے لیے اچھی اور ضروری ہے تاکہ جسمانی افعال مناسب طریقے سے کام کرسکیں، مگر بہت زیادہ چربی کھانے کے نتیجے میں آنتوں کے لیے اسے پراسیس کرنا ناممکن ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے قبض کا مرض اکثر شکار بنانے لگتا ہے۔

حمل کے دوران پیچیدگیاں

ایسی حاملہ خواتین جو موٹاپے کا شکار ہوں، ان میں ہائی بلڈ پریشر، خون کی روانی رک جانے اور بچے کی پیدائش کے لیے آپریشن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

گردوں میں پتھری

سارا دن بیٹھ کر گزارنے کی طرز زندگی، موٹاپا، زیادہ قد کے اعتبار سے زیادہ وزن، کمر کا بڑا سائز اور وزن میں اضافہ آپ کے لیے گردوں میں پتھریاں ہونے کا خدشہ بڑھا دیتے ہیں۔
03319011190
03089011190

Address

17 Km Multan Road Lahore
Lahore
53700

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Telephone

+923319011190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Sadaat Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Sadaat Dawakhana:

Videos

Nearby health & beauty businesses

Other Health & Wellness Websites in Lahore

Show All

Comments

Mian. Abdul. Khaliq. Qadre. Shorkot. Panjab
03329320121 فون گھر بیھٹے اپنے گھر،مارکیٹ،مسجد وغیرہ کا نقشہ ہم سے انتہاہی کم رقم میں بنواہیں ۔ صرف پلاٹ کی لمباہی اور چوڑاہی اور تھوڑی سی معلومات دیں 🏠ہم اپ کو نقشہ انٹرنیٹ کے زریعے بھیجنے گے اپ کے خوابوں کے کے عین مطابق what's app 03409109616
تصویر کا دوسرا رخ! یہ ATM حبیب بنک وحدت روڈ لاہور کی ہے۔ 7:15 منٹ پر داخل ہونے والے شخص کی رہائش بھی ساتھ وارث کالونی میں ہے اور ساتھ کھڑا شخص صلاح الدین ہے جو پولیس تشدد سے ہلاک ہوچکا ہے یہ نہ تو زہنی مریض تھا نہ ہی گونگا نہ اللہ لوک، یہ گونگا بننے کی اور اشاروں سے بات کرنے کی اداکاری کر رہا تھا۔ طریقہ واردات یہ تھا کہ سب سے پہلے اس نے جہاں سے پیسے نکالے جاتے ہیں وہاں پر سلپ کی پرچیاں گھسا دیتا ہے تاکہ پیسے باہر نہ آسکیں اور اسکے اور پھر مشین کو توڑنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اسکے اندر وائس ڈیوائس رکھے وہ نہیں ٹوٹتی تو مشین کی بیک سائیڈ پر ایک ڈیوائس چھپا دیتا ہے اور اسکا ریموٹ اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے اور ایک کارنر میں کھڑا ہوجاتا ہے اور پاسورڈ دیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور ریموٹ دباتا ہے تو وائس ڈیوائس سے آواز آتی ہے "آپکا کارڈ کیپچر ہوگیا ہے برانچ سے رابطہ کریں" اس وقت برانچ بھی بند ہوتی ہے وہ بندہ باہر جاتا ہے تو یہ فورا کارڈ نکالتا ہے اور باہر نکل جاتا ہے پاس ورڈ بھی اسکے پاس ہوتا ہے کارڈ بھی اسکے پاس ہوتا ہے کسی بھی دوسری برانچ سے جا کے پیسے نکلوالیتا ہے یہ بندہ جو 7:15 پر داخل ہوتا ہے اسکے اکاونٹ سے اس بندے نے کریم بلاک برانچ الائیڈ بنک سے 7:35 منٹ پر 25000 ہزار کی 2 ٹرانزیکشن کیں اور 50 ہزار نکلوا کر لے گیا صرف 20 منٹ میں۔ یہ ویڈیو 2017 کی ہے۔
write translation of what is written on the jars
PAIT KAM KRNY K LYE SAB SY BEST TOTKA KON SA HAY PLZ BTAIN JIS KO KHANY SY SARI CHARBI NIKAL GY PIGAL K JIS SY BHT PSINA AY BODY KO ASA KICH BTAIN PLZ
S