SIZA International Private Limited

SIZA International Private Limited We are manufacturers of fine pharmaceutical products. Our aim, however, stands at self-reliance and indigenous development of pharmaceutical products.

Operating as usual

29/06/2020

وحید قیصر صاحب (نیشنل سیلز مینیجر، سیزا انٹرنیشنل) کے والد محترم قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ؛ آج (مؤرخہ 29 جون 2020) بعد از نماز عصر،
ان کی رہائش گاہ( کمیٹی چوک راولپنڈی) کے قریب ادا کی جائے گی۔
رابطہ؛ وحید قیصر صاحب 03314555594

Alhamdu LiLLAHMa Sha ALLAH500 million milestone achievedManzil abhi buht dor hai, lekin hosla-afza donations de rahi hai...
31/07/2018

Alhamdu LiLLAH
Ma Sha ALLAH
500 million milestone achieved
Manzil abhi buht dor hai, lekin hosla-afza donations de rahi hai Pakistani qaum...

افطار سے چند منٹ پہلے ترک دارالحکومت انقرہ کے ایک غریب علاقے میں واقع مزدور کے گھر کی گھنٹی بجتی ہے۔ گھر کے مالک 53 سالہ...
28/05/2018

افطار سے چند منٹ پہلے ترک دارالحکومت انقرہ کے ایک غریب علاقے میں واقع مزدور کے گھر کی گھنٹی بجتی ہے۔ گھر کے مالک 53 سالہ ”یلدریم جلیلک“ جب دروازہ کھول کر دیکھتے ہیں تو ان کی حیرت کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا، انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا، وہ دیکھتے ہیں کہ دروازے پر ملک کے صدر رجب طیب اردگان اور ان کی اہلیہ سیدہ امینہ اردگان کھڑے ہیں۔ یلدریم جلیلک کی حیرت کو بھانپتے ہوئے صدر رجب طیب اردگان انہیں تسلی دے کر کہتے ہیں کہ آج ہم آپ کے مہمان ہیں، آپ کی فیملی کے ساتھ افطار کریں گے۔ یہ سن کر میزبان خوشی سے پھولے نہیں سماتا۔ وہ فوراً واپس جا کر اپنے گھر والوں کو ایک عظیم مہمان کی آمد کی خوشخبری سناتا ہے۔ غریب یلدریم کے اہل خانہ نے اپنے محدود وسائل کے مطابق افطار کا معمولی انتظام کر رکھا تھا۔ گھر کے 8 افراد دسترخوان پر بیٹھے تھے اور افطار کے لئے کھجور، پانی، دودھ اور سنگترہ کے علاوہ دسترخوان پر اور کچھ نہیں تھا۔ اس لئے اہل خانہ کے چہروں پر عظیم مہمان کی آمد پر خوشی کے ساتھ ساتھ پریشانی کے آثار بھی نمایاں تھے۔ مگر صدر اردگان اور ان کی اہلیہ امینہ بلا کسی تکلف کے یلدریم کے اہل خانہ کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھ کر دعاؤں میں مصروف ہو گئے۔ یلدریم کے اہل خانہ کو بھی یقین نہیں آرہا تھا کہ صدر اردگان اور ان کی اہلیہ ان کے گھر میں موجود اور ان کے ساتھ افطار میں شریک ہیں۔ یہ ناقابل یقین منظر دیکھ کر یلدریم جلیلک اور ان کے اہل خانہ کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل آئے اور انہوں نے صدر اردگان اور ان کی اہلیہ کو کھلے دل سے خوش آمدید کہا۔ ترک پریس کے مطابق یلدریم جلیلک انقرہ کے علاقے ”اولوس“ کی سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرتے ہیں اور انہیں یومیہ 60 لیرہ (ترک کرنسی) دیہاڑی ملتی ہے، جو کہ 22 امریکی ڈالر کے برابر ہے۔ یلدریم کے گھر میں ترک صدر کی آمد کے بعد یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں، جس کا کرایہ وہ ماہانہ 360 لیرہ ادا کرتے ہیں، جو کہ 135 امریکی ڈالر یا ساڑھے 13 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ افطار کے بعد صدر اردگان اور ان کی اہلیہ یلدریم کے اہل خانہ کے ساتھ گھل مل گئے اور ان سے ان کے مسائل بھی پوچھے۔ یلدریم نے صدر اردگان کو بتایا کہ ان کے 5 بچے ہیں، چونکہ ان کی آمدنی بہت محدود ہے، اس لئے وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں تعلیم دلوا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پانچویں روزے کے دن افطار کے وقت صدر اردگان یلدریم کے مہمان بنے، اسی روز یلدریم کے سب سے چھوٹے بیٹے کی روزہ کشائی بھی تھی۔ اس موقع پر اچانک صدر مملکت کی آمد نے یلدریم کے اہل خانہ کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ صدر اردگان نے پہلا روزہ رکھنے پر یلدریم کے بچے کو نقد انعام کے ساتھ قیمتی تحائف بھی دیئے، جس پر یلدریم کے دیگر بچوں نے للچائی نظروں سے صدر اردگان کو دیکھا تو انہوں نے گھر کے دیگر بچوں کو بھی ایک ایک لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ سے نوازا۔ افطار کے بعد یلدریم کے گھر سے رخصت ہونے سے پہلے ان کے پڑوسیوں کو بھی صدر اردگان کی اچانک آمد کا پتہ چل گیا تھا۔ اس لئے یلدریم کے بہت سارے پڑوسی بھی ان کے گھر میں جمع ہوگئے اور صدر اردگان کے ساتھ عشاء کی نماز تک طویل نشست کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس دوران صدر اردگان کے سیکریٹری سمیت کچھ سرکاری عہدیدار بھی یلدریم کے گھر پہنچ چکے تھے۔ ترک پریس کے مطابق، رجب طیب اردگان اور ان کی اہلیہ نے اپنی پہلی افطار ترکی میں قائم پناہ گزیں کیمپوں میں مقیم شامی مہاجرین کے ساتھ کی تھی، اس کے بعد انہوں نے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کے ساتھ افطار کرنے کا معمول بنا لیا ہے۔ اب تک وہ افطار کے وقت پانچ مرتبہ غریبوں کے مہمان بن کر ان کے ساتھ افطار میں شریک ہوئے ہیں۔ صدر اردگان اور ان کی اہلیہ افطار سے کچھ دیر پہلے اپنی گاڑی میں صدارتی محل سے نکل کر شہر کے کسی متوسط یا غریب علاقے کا رخ کرتے ہیں، جہاں وہ کسی بھی شہری کے گھر کا دروازہ بجاتے ہیں اور اہل خانہ کے ساتھ مل کر افطار کرتے ہیں۔ اس دوران صدر اردگان اہل خانہ سے ان کے مسائل پوچھ کر انہیں حل کرتے ہیں۔

19/12/2016

It is with deep sorrow and pain to inform you all the sad demise of Madam Misbah, wife of Mr. Arif Yasin, Chief Executive, SIZA Group of Companies.

My heartfelt condolence to the sorrowing families. Let us pray for the departed soul.

Nmaz-e-Janaza
19-Dec-2016, 3pm
DHA, Lahore

SIZA International Private Limited's cover photo
24/10/2016

SIZA International Private Limited's cover photo

SIZA International Private Limited's cover photo
02/10/2016

SIZA International Private Limited's cover photo

SIZA International Private Limited's cover photo
07/08/2016

SIZA International Private Limited's cover photo

SIZA International Private Limited's cover photo
10/06/2016

SIZA International Private Limited's cover photo

Happy Ramazan-ul-MubarikMay we all strive for Jannah
10/06/2016

Happy Ramazan-ul-Mubarik
May we all strive for Jannah

Farewell party of Mr. Aslam RSM of SIZA
04/02/2016

Farewell party of Mr. Aslam RSM of SIZA

SIZA International Private Limited's cover photo
08/04/2014

SIZA International Private Limited's cover photo

Address

18km Main Ferozepur Road, Sufi Abad Stop
Lahore
54600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+924235401758

Products

We manufacture hundreds of pharmaceutical products, in following drug formulation: -
1. Vial
2. Injection
3. Syrup
4. Suspension
5. Dry Suspension
6. Tablet
7. Capsule

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIZA International Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SIZA International Private Limited:

Nearby health & beauty businesses


Other Health/Medical/ Pharmaceuticals in Lahore

Show All