Haider Iqbal Vlogs

Haider Iqbal Vlogs Registered Nursing Officer | Vlogger | Rising Again with Purpose | Haider Iqbal Vlogs 🎥❤️ Fans & Critics Welcome

Homeopathic Dr Arshad Khan AKR MBBS Tiktok Medical College FCPS Hotel Management FRCS Perfume Purchasing CHPE Tiktok Gir...
02/10/2026

Homeopathic Dr Arshad Khan AKR

MBBS Tiktok Medical College

FCPS Hotel Management

FRCS Perfume Purchasing

CHPE Tiktok Girls Purchasing

Diploma in Dalatob USA

02/10/2026

ویائی 6 دوبئی شے یئ ٹرالے پہ وکڑے 🥹😂

29/09/2026

لکی ڈرا اور انعامات کے نام پر ہونے والے مشکوک ڈراموں سے خود بھی محتاط رہیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی آگاہ کریں۔ ایسے جھانسوں میں آنے سے گریز کریں اور کسی بھی انعام کے لالچ میں اپنی رقم یا ذاتی معلومات ہرگز فراہم نہ کریں۔

یاد رکھیں! آپ کی آگاہی ہی آپ کی حفاظت ہے۔

28/09/2026

📢 شمالی وزیرستان کے منتخب نمائندوں اور متعلقہ حکام سے پُرزور اپیل

محترم ایم این اے، ایم پی اے اور ڈی ایچ او صاحب!

شمالی وزیرستان میں ڈائیلاسز، سی ٹی اسکین اور میموگرافی کی مشینوں کی عدم دستیابی عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث ہے۔ غریب مریض علاج کے لیے بنوں اور پشاور جانے کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، جبکہ ہفتے میں دو دن کرفیو ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتا ہے۔

ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دیں اور شمالی وزیرستان میں یہ بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کے اپنے علاقے میں فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

میری بیٹی میری شہزادی ہے، میری دعا ہے، میری خوشی ہے اور میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے۔😘😍
28/09/2026

میری بیٹی میری شہزادی ہے، میری دعا ہے، میری خوشی ہے اور میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے۔😘😍

14/09/2026

🩺 Medico BPM-35 Blood Pressure Monitor

Price: Rs. 5,999

✔️ 1 Year Brand Warranty
✔️ Easy to use
✔️ Suitable for home BP monitoring
✔️ Cash on Delivery available
🚚 Delivery available all over Pakistan

📲 Order / WhatsApp: +92 304 1555507

DawarMedix Pakistan

12/09/2026

💆‍♂️ Neck & Shoulder Massager — Only Rs. 6,499!

Say goodbye to everyday neck and shoulder tension. Enjoy a relaxing massage from the comfort of your home. ✨

✅ Perfect for Neck & Shoulder Relaxation
✅ Easy to Use at Home
✅ Cash on Delivery Available
🚚 Delivery Across Pakistan

📲 For Orders & More Information:
WhatsApp / Call: +92 304 1555507

🩺 DawarMedix Pakistan
Medical • Esthetics • Massage • Healthcare Products

07/09/2026

Alhamdulillah today DawarMedix Orders 🤲🏻😘

36 گھنٹوں کی مسلسل ڈیوٹی کے بعد واپسی پر لاہور کی موسلا دھار بارش میں بائیک ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ 🥹🌧️💔الحمدللہ، ہیلمٹ کی وجہ س...
04/09/2026

36 گھنٹوں کی مسلسل ڈیوٹی کے بعد واپسی پر لاہور کی موسلا دھار بارش میں بائیک ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ 🥹🌧️💔
الحمدللہ، ہیلمٹ کی وجہ سے سر محفوظ رہا۔ 🙏🏻❤️‍🩹
زندگی نے آج پھر یاد دلایا کہ سفر کتنا ہی چھوٹا ہو، ہیلمٹ ہمیشہ پہنیں۔ 🪖
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤲🏻❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Iqbal Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share