Pkzara.com

Call Website Contact the business

Pkzara.com Welcome to pkzara E-commerce! We are a leading online retailer, specializing in providing high-quality and trendy fashion items for .

Thank you for choosing pkzara E-commerce, where fashion meets convenience.

اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب دیں۔شکریہ
07/07/2026

اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب دیں۔شکریہ

مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ اور حجرۂ مبارک کی خدمت انجام دینے والے آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ انتقال کر گئے، ان کی نما...
06/07/2026

مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ اور حجرۂ مبارک کی خدمت انجام دینے والے آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ مسجدِ نبوی ﷺ میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں جنت البقیع میں سپردِ خاک کر دیا گیا، آغا احمد علی یاسین کا انتقال 3 نومبر 2020 ہوا تھا۔

آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ ان خوش نصیب خدام میں شامل تھے جنہوں نے اپنی زندگی مسجدِ نبوی ﷺ کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی، ان کی عاجزی، حسنِ اخلاق، خاموش خدمت اور بارگاہِ رسالت ﷺ کے ادب نے انہیں زائرین کے دلوں میں ایک منفرد مقام عطا کیا۔

ان کے انتقال کے بعد مسجدِ نبوی ﷺ کے قدیم خدام، جنہیں اغوات (Aghawat) کہا جاتا ہے، کی تعداد میں مزید کمی آ گئی۔
اغوات صدیوں پر محیط ایک تاریخی روایت کے امین ہیں، جو مسجدِ نبوی ﷺ اور مختلف ادوار میں حرمین شریفین کی خدمت سے وابستہ رہے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ ان خدام نے روضۂ رسول ﷺ اور مسجدِ نبوی ﷺ کی خدمت، انتظام اور زائرین کی معاونت میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پہچان عاجزی، حسنِ اخلاق اور خدمتِ حرم کے بے لوث جذبے سے کی جاتی ہے۔

آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ کی وفات پر دنیا بھر سے عقیدت مندوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔

Disclaimer: This report is based on information from publicly available sources and media reports.

Follow My page Pkzara.com
05/07/2026

Follow My page Pkzara.com

05/07/2026
05/07/2026

04/07/2026

لاشوں کی بھرمار😭
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو ملانے والا پہاڑی سلسلہ دانا سر کے مقام پر آج صبح کویٹہ کا مسافر بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے تقریباً 400فٹ گہری کھائی میں جا گری۔
موصول اطلاعات کے مطابق 45 سواریوں میں سے تقریباً 30 قیمتی جانیں اپنی،،، زندگی ہار بیٹھے اور باقی سواریاں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں ،
اللّٰہ ش،ہدا کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ نصیب فرمائے 🙏

30/06/2026

Address

Layyah
31450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pkzara.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pkzara.com:

Shortcuts

Share