Hussain Clinic

Call

Hussain Clinic Medical and Kidney Disease Centre. Private clinic

13/10/2026
� کیا آپ پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں؟کیا آپ کو ہر بار آپریشن یا DJ Stent کا خوف رہتا ہے؟ذرا رکیں… ہر پتھری کے لیے آپریشن ...
29/09/2026

� کیا آپ پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں؟

کیا آپ کو ہر بار آپریشن یا DJ Stent کا خوف رہتا ہے؟
ذرا رکیں… ہر پتھری کے لیے آپریشن ضروری نہیں! بالکل نہیں۔ ❤️

کچھ منتخب مریضوں میں مناسب تشخیص کے بعد Medical Expulsive Therapy (MET) کے ذریعے پتھری کے قدرتی اخراج میں مدد کی جا سکتی ہے۔

پہلے مکمل معائنہ کروائیں، پھر علاج کا فیصلہ کریں۔
غیر ضروری پروسیجر سے بچنا بھی مریض کی بہتر نگہداشت کا حصہ ہے۔ 🌿

آپ کی پتھری کہاں ہے؟ سائز کتنا ہے؟ کیا آپ کے لیے MET مناسب ہے؟
آئیے، آپ کی رپورٹ دیکھ کر آپ کے لیے مناسب اور محفوظ راستہ طے کرتے ہیں۔

👩‍⚕️ Dr. Amna Irfan (FCPS Nephrologist)
🏥 Hussain Medical & Kidney Care (HKMC)
🕓 پیر سے جمعرات — روزانہ 4 بجے سے 9 بجے تک
📞 Appointment: 03016617600

🌿 ایک امید بھری مثال — Acute Kidney Injury🌿 ایک درمیانی عمر کی Diabetic اور Hypertensive خاتون کو شدید loose motion، پان...
12/09/2026

🌿 ایک امید بھری مثال — Acute Kidney Injury

🌿

ایک درمیانی عمر کی Diabetic اور Hypertensive خاتون کو شدید loose motion، پانی کی کمی اور acidotic breathing کے ساتھ DHQ Layyah میں داخل کیا گیا۔
اس دوران Serum Creatinine 4.4 mg/dL تک بڑھ گیا تھا۔

بروقت اور مناسب علاج کے بعد الحمدللہ آج Follow-up پر:

✅ Serum Creatinine 0.9 mg/dL
✅ مریضہ بالکل صحت مند اور alert
✅ Urine output بھی مناسب

یہ Acute Kidney Injury کا ایک اچھا example ہے کہ بروقت علاج سے kidney function دوبارہ normal ہو سکتا ہے۔
ہر creatinine کا بڑھنا permanent kidney failure نہیں ہوتا۔ 🌸

Better Kidney Care & Management کے لیے وزٹ کریں:

👩‍⚕️ Dr. Amna Irfan
FCPS Nephrologist
🏥 Hussain Medical & Kidney Care
📍 Main Street, Employees Housing Society, Near Bodla Super Store, Layyah
🕓 4 PM – 9 PM | Monday to Thursday
📞 0301-6617600

گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے (CKD V) میں اگلا مرحلہ اکثر ڈائیلاسس ہوتا ہے۔مریض کو ڈائیلاسس پر لگانا نسبتاً آسان ہے، لیک...
11/09/2026

گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے (CKD V) میں اگلا مرحلہ اکثر ڈائیلاسس ہوتا ہے۔
مریض کو ڈائیلاسس پر لگانا نسبتاً آسان ہے، لیکن اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ بیماری کو کتنے عرصے تک مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

یہ مریضہ گزشتہ 3 سال سے ہمارے فالو اَپ میں ہیں اور الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل، مریضہ کی محنت اور باقاعدہ علاج کی بدولت اب بھی Conservative Treatment پر ہیں اور ڈائیلاسس سے بچی ہوئی ہیں۔ 🤝

ایسے مریض اُن تمام لوگوں کے لیے امید کی مثال ہیں جو جلدی ہمت ہار جاتے ہیں۔
✨ امید زندگی ہے

امید زندگی ہے۔🤝
09/09/2026

امید زندگی ہے۔🤝

My CUTE patient🤝May Allah bless Him with healthy life Aameen 🤲بچوں میں Minimal Change Disease (MCD) پروٹین یوریا کی ایک ...
08/09/2026

My CUTE patient🤝
May Allah bless Him with healthy life Aameen 🤲

بچوں میں Minimal Change Disease (MCD) پروٹین یوریا کی ایک
عام اور قابلِ علاج بیماری ہے۔
پروٹین یوریا کا مطلب یہ نہیں کہ بچے کے گردے فیل ہو رہے ہیں

For better Care and Management
Visit me At HMKC(Hussain medical and Kidney care)
Every Monday to Thursday
05:00pm to 9:00pm

گردے بچائے جا سکتے ہیں؟ 🧑🏼‍⚕️🩺جی ہاں! بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے گردوں کو مزید نقصان سے بچایا جا سکتا ہے
05/09/2026

گردے بچائے جا سکتے ہیں؟ 🧑🏼‍⚕️🩺

جی ہاں! بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے گردوں کو مزید نقصان سے بچایا جا سکتا ہے

گردے کیسے بچائیں؟ 🫘
04/09/2026

گردے کیسے بچائیں؟ 🫘

03/09/2026

Address

Employees Colony Near Old Al-khidmat Hospital Main Employees Society Street Layyah
Leiah
31200

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00

Telephone

+92 301 6617600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share