Medical plant ueses

Call Website Contact the business

Medical plant ueses local medical plants

16/04/2026

دلور خان،
آج تیمرگرہ‎ میں زیادہ تر دھوپ رہنے کا امکان ہے۔
صبح کے وقت کہیں کہیں بادل رہنے اور شام کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
کم سے کم درجہ حرارت 11 اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

موسم کی تفصیلی معلومات جاننے کے لیے کال کری
یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

ہنر مند خواتین کے قصے، زرعی معلومات اور دیہات کی کہانیاں سنئیے۔ ابھی 4400 ملائیں!

10/04/2026

ملک میں آج سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہو گا، جو 11 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ⛈️

اس دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش 🌧️ اور کئی مقامات پر ژالہ باری (اولے) ❄️ پڑنے کی توقع ہے۔

بلوچستان 🌦️
📅 (10 اپریل سے 11 اپریل کی صبح تک)
پنجگور، آواران، خضدار، قلات، مستونگ، کوئٹہ، چمن، پشین، مسلم باغ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، زیارت، موسیٰ خیل، کوہلو، بارکھان، رکنی، شیرانی اور گردونواح میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ ⛈️🌬️

خیبرپختونخواہ 🌧️
📅 (10 سے 11 اپریل کے دوران)
بنوں، لکی مروت، ٹانک، کرک، مکین، میرانشاہ، وانا، درابن، درازندہ، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، ہنگو، پشاور، لنڈی کوتل، صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، ہزارہ، مالاکنڈ، بٹگرام، منگورہ، دیر، بونیر، تیمرگرہ اور جنوبی وزیرستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ ⛈️❄️

پنجاب / اسلام آباد 🌧️
📅 (10 سے 11 اپریل کے دوران)
میانوالی، بھکر، لیہ، کوٹ ادو، نورپورتھل، ملتان، رنگ پور، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، کوہ سلیمان، شجاع آباد، خانیوال، بہاولپور، جہانیاں، کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بورے والا، وہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال،

پاکپتن، ہارون آباد، حاصلپور، منچن آباد، حویلی لکھا، دیپالپور، عارف والا، سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد، گجرات، سیالکوٹ، گجرانوالہ، شیخوپورہ، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، کلر سیداں، چکوال، تلہ گنگ، پنڈی گھیب، منڈی بہاؤالدین اور جہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری متوقع ہے۔ ⛈️🌬️❄️
آزاد کشمیر 🌧️

📅 (11 اپریل کے روز)
مظفر آباد، وادی نیلم، راولاکوٹ، کوٹلی، کھوئی رٹہ، ہٹیاں، پونچھ، باغ، حویلی، سدھنوتی، بھمبر اور میرپور سمیت بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ ⛈️🌨️

گلگت بلتستان 🏔️
📅 (11 اپریل کے روز)
گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر بادل برسنے اور ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ 🌧️🏔️

باقی سندھ ، جنوبی پنجاب ، مشرقی جنوبی بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں بادل چھائے رہیں گے لیکن کوئی خاص بارش کا امکان نہیں 🌦️

محفوظ رہیں اور موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے الرٹس پر نظر رکھیں! 📢🌍
مزید اپنے علاقے کا موسم جاننے کیلئے کمنٹ میں اپنے علاقے کا نام بتائیں انشاء اللہ سب کو جواب دینے کی کوشش کروں گا 🌾

یہ پیشگوئی مختلف ویدر ماڈلز کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے ہوتا تو وہی ہے جو پروردگار عالم کو منظور ہوتا ہے

10/04/2026
Thrat about weather ☁️
10/04/2026

Thrat about weather ☁️

Write about thes plant
10/04/2026

Write about thes plant

10/04/2026

O

10/04/2026

سٹی 42: این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف حصوں کے لیے جاری بارشوں کی وجہ سے ممکنہ خطرات و آفات کا الرٹ جاری کردیا ۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کالام، منگورہ، بٹگرام، پشاور، صوابی، نوشہرہ، مردان، چارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہوائیں متوقع ہیں ۔ کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ٹانک، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہوائیں متوقع ہیں ۔ پنجاب میں مری، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، گوجر خان، جہلم، گجرات میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔ گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، سرگودھا، چنیوٹ، جھنگ میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔

30/03/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/03/2026

رحمتوں کا عشرہ مبارک ماشاءاللہ ماشاءاللہ ختم ہونے میں صرف ایک دن اور مسافر بردار کے اختتام پزیر ہونے والے ہے اللہ تعالیٰ سے دعا گوں ہے اے اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام امت مسلمہ کو آپس میں ایک دوسرے کیساتھ اتفاق اور اتحاد قائم کریں اور یہود اور نصاریٰ کو آپس میں ایک دوسرے سے لڑایی

Address

Kpk Lower Dir
Lower Dir
8600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical plant ueses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Medical plant ueses:

Shortcuts

Share