Azhar Medical Laboratory Lal Qillah Maidan

Call Contact the business

Azhar Medical Laboratory Lal Qillah Maidan Medical tests center

19/09/2026
19/09/2026

❤️ فری میڈیکل کیمپ — خدمتِ انسانیت کا ایک خوبصورت اور یادگار دن

الحمدللہ! آج مجھے اپنے معزز ساتھی ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ہمراہ فری میڈیکل کیمپ میں عوام کی خدمت کا موقع ملا۔ کیمپ میں تقریباً 500 مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا، انہیں ضروری طبی مشورے دیے گئے اور ضرورت کے مطابق مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

اس فلاحی خدمت میں میرے محترم ساتھی:

🩺 ڈاکٹر سردار عالم — کنسلٹنٹ یورالوجسٹ
🦴 ڈاکٹر عبداللہ — کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن

نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور قیمتی وقت کے ذریعے بھرپور کردار ادا کیا۔ میں دونوں ڈاکٹرز، تمام طبی عملے، رضاکاروں اور منتظمین کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔

مریضوں کی بڑی تعداد اور عوام کی بھرپور شرکت کے پیشِ نظر کیمپ کے دورانیے میں مزید ڈیڑھ گھنٹے کا اضافہ کیا گیا، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ لوگوں کی محبت، اعتماد اور دعاؤں نے ہمیں مزید دیر تک خدمت جاری رکھنے کا حوصلہ دیا۔

بحیثیت ڈاکٹر، میرے لیے سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ میری مہارت کسی انسان کی تکلیف کم کرنے اور اسے بہتر صحت کی طرف لے جانے کا ذریعہ بنے۔

اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے، تمام ڈاکٹرز، طبی عملے، منتظمین اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

ڈاکٹر محمد امین
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ❤️

فری میڈیکل کیمپ میں تقریباً 500 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔مریضوں کی بڑی تعداد کو م...
18/09/2026

فری میڈیکل کیمپ میں تقریباً 500 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

مریضوں کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کے دورانیے میں مزید ڈیڑھ گھنٹے کا اضافہ کیا گیا، تاکہ زیادہ سے زیادہ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ہم معزز ڈاکٹرز کے قیمتی وقت، تعاون اور خدمات کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کیں۔

عوام کی بھرپور شرکت اور اعتماد کا بھی شکریہ۔ ❤️

اظہر میڈیکل سٹور اینڈ میڈیکل لیبارٹری ۔

اظہر میڈیکل سٹور اور میڈیکل لیبارٹری کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ میں کثیر تعدادمیں لوگوں کی شرکت کا سلسلہ جاری۔۔۔۔فری مع...
18/09/2026

اظہر میڈیکل سٹور اور میڈیکل لیبارٹری کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ میں کثیر تعدادمیں لوگوں کی شرکت کا سلسلہ جاری۔۔۔۔
فری معائنے کے ساتھ ساتھ کسی حد تک فری دوائیاں بھی تقسیم۔۔۔

اظہر میڈیکل لیبارٹری اینڈ میڈیکل اسٹور کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا اغاز ہوگیا۔۔ علاقہ کے بہت سے قابل ڈاکٹر شریک ہے۔ پ...
18/09/2026

اظہر میڈیکل لیبارٹری اینڈ میڈیکل اسٹور کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا اغاز ہوگیا۔۔ علاقہ کے بہت سے قابل ڈاکٹر شریک ہے۔
پتہ مین بازار اٹو شداس ۔۔

پریشر کُکر میں جہاں گھنٹوں میں پکنے والا کھانا منٹوں میں بن جاتا ہے، وہیں ذرا سی بے احتیاطی بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے.
15/09/2026

پریشر کُکر میں جہاں گھنٹوں میں پکنے والا کھانا منٹوں میں بن جاتا ہے، وہیں ذرا سی بے احتیاطی بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے.

🌸 گرینڈ فری میڈیکل کیمپ (معائنہ و کنسلٹیشن)کے حوالے سے ۔۔۔۔🌸👨‍⚕️ ڈاکٹر سردار عالم  (  Urology &Kidney Specialist)ماہرِ ا...
15/09/2026

🌸 گرینڈ فری میڈیکل کیمپ (معائنہ و کنسلٹیشن)کے حوالے سے ۔۔۔۔🌸

👨‍⚕️ ڈاکٹر سردار عالم
( Urology &Kidney Specialist)
ماہرِ امراضِ گردہ, مثانہ ۔۔۔۔۔
بھی فری میڈیکل ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

📅 تاریخ: 18 ستمبر 2026، بروز جمعہ
⏰ وقت: دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
📍 مقام: اظہر میڈیکل سٹور اینڈ لیبارٹری، اٹو، شداس (بوڈی بازار)

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس بہترین طبی سہولت سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

🌸 فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے ایک اور خوشخبری! 🌸علاقے کے عوام کے لیے خوشی کی بات ہے کہ اس گرینڈ فری میڈیکل کیمپ میں مزید...
13/09/2026

🌸 فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے ایک اور خوشخبری! 🌸

علاقے کے عوام کے لیے خوشی کی بات ہے کہ اس گرینڈ فری میڈیکل کیمپ میں مزید ماہر ڈاکٹرز بھی شرکت کریں گے:

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد ابراہیم — چلڈرن اسپیشلسٹ

👨‍⚕️ ڈاکٹر سعید اللہ — میڈیکل اسپیشلسٹ اور شوگر اسپیشلسٹ

📅 تاریخ: 18 ستمبر 2026
وقت: 2PM to 5PM

📍 پتہ: اظہر میڈیکل لیبارٹری اینڈ میڈیکل اسٹور، اٹو شداس بازار(بوڈی بازار)

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس مفت طبی سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور یہ پیغام اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں۔

آپ کی صحت، ہماری ترجیح! 🌿

اٹو ، شداس ، اننگوڑئ درے کیلئے خوشخبری۔ اظہر میڈیکل سنٹر کے تعاون سے اٹو ، شداس  (بوڈی بازار )میں گرینڈ فری میڈیکل کیمپ۔...
12/09/2026

اٹو ، شداس ، اننگوڑئ درے کیلئے خوشخبری۔

اظہر میڈیکل سنٹر کے تعاون سے اٹو ، شداس
(بوڈی بازار )میں گرینڈ فری میڈیکل کیمپ۔۔۔ ( فری چیک اپ اور کنسلٹیشن)

بتاریخ : 18 ستمبر 2026
بوقت 2 تا 5 بجے۔

جس میں علاقے کے قابل اور سپیشلسٹ ڈاکٹر شرکت کرینگے۔۔۔

1) ڈاکٹر سردار عالم۔۔ ماہر امراض گردہ ، مثانہ ، جنرل سرجری سپیشلسٹ
2)ڈاکٹر محمد امین۔۔ ماہر امراض قلب۔۔ (سپیشلسٹ)
3)ڈاکٹر عبداللہ ۔۔۔ ماہر امراض ہڈی و پٹہ جوڑ ارتھوپیڈیک (سپیلشلسٹ)
4)ڈاکٹر اسامہ خان ۔۔۔ ماہر امراض دندان (سپیشیلسٹ)

پتہ : اظہر میڈیکل سٹور اٹو شداس (بوڈی بازار)
تاریخ
18 september 2026
رابطہ نمبر ۔ 03008057330

موت اللہ کے ہاتھ میں اور اسکی ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن احتیاط زندگی ہے۔ دنیا میں موت کی بڑی وجوہات میں عام طور پر یہ چار عو...
03/09/2026

موت اللہ کے ہاتھ میں اور اسکی ایک وقت مقرر ہے۔
لیکن احتیاط زندگی ہے۔
دنیا میں موت کی بڑی وجوہات میں عام طور پر یہ چار عوامل نمایاں ہیں:

1. 🚬 تمباکو نوشی (Cigarettes/Tobacco)
2. 🍺 الکحل کا استعمال (Alcohol)
3. 🍔 غیر صحت بخش/پروسیسڈ فوڈز (Processed & Unhealthy Foods)
4. 🛋️ جسمانی غیر فعالیت (Physical Inactivity)

Address

Azhr Medical Laboratory Lal Qillah Maidan
Maidan
18300

Telephone

+923008057330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Medical Laboratory Lal Qillah Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azhar Medical Laboratory Lal Qillah Maidan:

Shortcuts

Share