21/10/2026
ٹائیفائیڈ (Typhoid) سے بچاؤ کی اہم احتیاطی تدابیر:
1. ہمیشہ صاف اور اُبلا ہوا پانی استعمال کریں۔
2. کھانے سے پہلے ہاتھ اچھی طرح دھوئیں۔
3. باہر کے ان ڈھکے کھانے سے پرہیز کریں۔
اگر آپ کو مسلسل بخار یا پیٹ میں درد کی شکایت ہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
📍 ملاکنڈ ڈاکٹرز ہسپتال، بٹ خیلہ
📞 0348 4907007 / 0318 9810119