SAWAL DHER Medical Complex

Call

SAWAL DHER Medical Complex Best Healthcare provider in the area

26/09/2026

[9/26, 9:04 PM] medecine: 📢 اہم اطلاع
ڈاکٹر محمد فہیم
اسکن اسپیشلسٹ
اس اتوار کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
لہٰذا اسکن کے مریضوں سے گزارش ہے کہ معائنے کے لیے اس اتوار تشریف نہ لائیں۔
آپ کو ہونے والی زحمت کے لیے معذرت۔
شکریہ
🏥 ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس
📞 03170800218
[9/26, 9:10 PM] medecine: 📢 اہم اطلاع
🏥 ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس
👨‍⚕️ ڈاکٹر وقار عالم
چلڈرن اسپیشلسٹ
🕑 دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک
👨‍⚕️ ڈاکٹر منظور الرحمن
گیسٹرو انٹرالوجسٹ
🕘 صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
دونوں ڈاکٹرز مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔
📞 رابطہ: 03170800218

20/09/2026

📢 اہم اعلان

👨‍⚕️ ڈاکٹر وقار عالم
چلڈرن اسپیشلسٹ

آج شام 6 بجے تک بچوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

🏥 ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس

📞 رابطہ نمبر: 03170800218

اپنے بچوں کے معائنے کے لیے تشریف لائیں۔

20/09/2026
22/08/2026

ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس
ڈاکٹرز کے اوقاتِ کار — بروز اتوار، 23 اگست 2026
🩺 ڈاکٹر محمد فہیم
اسکن اسپیشلسٹ / کاسمیٹولوجسٹ
🕙 صبح 10:00 بجے تا 1:00 بجے
🕠 شام 5:30 بجے تا 7:00 بجے
👨‍⚕️ ڈاکٹر وقار عالم
چلڈرن اسپیشلسٹ
🕑 دوپہر 2:00 بجے تا شام 6:00 بجے
📞 رابطہ: 0317-0800218
📍 پتہ: مین ساول ڈھیر بازار، نزد ساول ڈھیر عیدگاہ@

16/08/2026

الحمدللہ ساولڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں آپ کی دعاؤں سے چلڈرن OPD کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ڈاکٹر وقار عالم چلڈرن اسپیشلسٹ ہر اتوار کو باقاعدگی سے بچوں کے معائنے کے لئے دستیاب ہونگے۔

16/08/2026

آج کے اوقت کار
ڈاکٹر محمد فہیم اسکن اسپیشلسٹ صبح 10بجے سے 1بجے تک اور شام 6بجے سے7بجے تک
ڈاکٹر منظوالرحمن صبح 10بجے سے 1بجے تک
ڈاکٹر وقار عالم چلڈرن اسپیشلسٹ دوپہر 2بجے سے شام 6بجے تک

Address

Mardan

Telephone

03170800218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAWAL DHER Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share