07/10/2026
رات کے وقت ہاتھ یا انگلیوں میں سنسناہٹ، بے حسی یا درد محسوس ہونا کارپل ٹنل سنڈروم (Carpal Tunnel Syndrome) کی علامت ہو سکتا ہے۔
بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے اس تکلیف کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ 🩺
Dr. Ziyad Ahmad
Orthopaedic Surgeon (MBBS, MD, MCPS, FCPS)
ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں سے متعلق مسائل کی تشخیص اور علاج کے لیے ماہر نگہداشت۔
🗓️ ہر جمعہ | 1 PM – 7 PM
🏥 Sehat Kor Hospital — سستا اور معیاری علاج، سب کے لیے۔
📍 چارسدہ روڈ، میروَس منڈی کے قریب، منصب پل، مردان
📞 0314-1521115