Dr Hira & Dr Ali

Call Website Contact the business

Dr Hira & Dr Ali Appoitment number 03001707123

05/11/2026

بڑا بچہ ابھی ماں کا دودھ پی رہا ہو اور اگلا حمل ہوجاۓ تو اس صورت میں کیا کرنا ہے؟

ڈاکٹر حرا راشد
گائینا کالوجسٹ
میاں چنوں

کل جب ہسپتال پہنچی تو جاتے ہی طبیعت ناساز ہوگئی ، ڈرپ لگی، شمائلہ سٹاف ، ریحانہ سٹاف بھی رونے لگیں میم کیا ہوگیا اپ کو ،...
05/11/2026

کل جب ہسپتال پہنچی تو جاتے ہی طبیعت ناساز ہوگئی ، ڈرپ لگی، شمائلہ سٹاف ، ریحانہ سٹاف بھی رونے لگیں میم کیا ہوگیا اپ کو ، ایک خاتون کہنے لگیں
میم حرا آپ تو ہمیشہ فریش نظر آتی ہیں، ہمیشہ مسکراتی رہتی ہیں، کبھی تھکتی نہیں، اپ کو کیا ہوگیا

لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم ڈاکٹر بھی انسان ہیں۔
ہمیں بھی بخار ہوتا ہے، سر میں درد ہوتا ہے، جسم تھکتا ہے، نیند پوری نہیں ہوتی، کبھی اپنی طبیعت خراب ہوتی ہے اور کبھی رونا بھی اجاتا ہے

ہمارے بھی اپنے گھر ہیں، بچے ہیں، خاندان ہیں، اپنی ذمہ داریاں ہیں، اپنی پریشانیاں ہیں اور ہزاروں ایسی باتیں ہیں جو ہم کسی کو بتا بھی نہیں پاتے۔

ہماری مسکراہٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں کوئی پریشانی نہیں، اور ہمارا فریش نظر آنا اس بات کی ضمانت نہیں کہ ہم تھکتے نہیں۔

ڈاکٹر ہونا ایک پیشہ ضرور ہے، لیکن ڈاکٹر ہونا انسان ہونا ختم نہیں کرتا۔

بس کبھی کسی ڈاکٹر سے یہ بھی پوچھ لیا کریں:
“ڈاکٹر صاحبہ! آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ آپ ٹھیک تو ہیں؟”

کیونکہ دوسروں کا خیال رکھنے والوں کو بھی کبھی کسی کے خیال کی ضرورت ہوتی ہے۔

— ڈاکٹر حرا راشد
گائیناکالوجسٹ
میاں چنوں

شادیوں کا سیزن ہے، بہنیں بہنیں اکٹھی ہوئی ہوتی ہیں زور زور سے ہنستی ہیں اور ایک بہن کا پیشاپ نکل جاتا ہے۔۔۔اب اور زور زو...
04/11/2026

شادیوں کا سیزن ہے، بہنیں بہنیں اکٹھی ہوئی ہوتی ہیں زور زور سے ہنستی ہیں اور ایک بہن کا پیشاپ نکل جاتا ہے۔۔۔اب اور زور زور سے باقی ہنستی ہیں کہ لو جی باجی کا کام ہوگیا۔

پیاری خواتین یہ مسئلہ قابل علاج ہے جس کو stress incontinence کہتے ہیں۔۔۔ںہت سی خواتین اس مسئلے کو شرم کے مارے چیک نھی کراتیں۔

ڈاکٹر حرا راشد
گائناکالوجسٹ میاں چنوں

01/11/2026

کوڑا تیل اور بچے کی حالت
ڈاکٹر علی طارق
الخدمت ہسپتال میاں چنوں

01/11/2026

بچے میں پانی کی کمی کا کیسے پتا لگے گا؟
ڈاکٹر علی طارق
الخدمت ہسپتال میاں چنوں

31/10/2026

Pregnancy cough and flue .

31/10/2026

فرعون بڑا ظالم تھا لیکن بچہ پیدا ہونے کے بعد معدے واش والی کہانی اس نے بھی نھی سنائی تھی۔۔😀😀

ڈاکٹر علی طارق

31/10/2026

گاؤں دیہات میں پریکٹس کرنے والے حضرات سے میری گزارش۔۔۔اگر بچے کو ٹائم سے ریفر کردیا جاۓ تو آپ کی عزت میں کوئی کمی نھی آۓ گی۔

ڈاکٹر علی طارق
الخدمت ہسپتال

30/10/2026

Pregnancy journey week by week series..
episode 5

Address

Street 2 Faisal Town Mian Chanu
Mian Channun

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923097246217

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hira & Dr Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Hira & Dr Ali:

Shortcuts

Share