Peshawar Medical center swat

Website

Peshawar Medical center swat Cure sometimes, treat often, comfort always

06/09/2026

🌟 فخرِ پورن ڈاکٹر محمد ریاض خان 🌟

ڈاکٹر محمد ریاض خان کا تعلق درا سیریء، تحصیل پورن سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول الوچ سے حاصل کی، جبکہ ایف ایس سی قرطبہ کالج پشاور سے مکمل کی۔ بعد ازاں انہوں نے سیدو میڈیکل کالج سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی۔

ڈاکٹر ریاض نے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال میں نیورو سرجری کی تربیت حاصل کی، جہاں انہوں نے پروفیسر رشید جوما اور پروفیسر اطھر انعام جیسے نامور نیورو سرجنز کی زیرِ نگرانی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارا۔

🏆 فخرِ پورن اور فخرِ خیبر پختونخوا

ڈاکٹر ریاض خان کی ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ وہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے واحد نیورو سرجن ہیں جو آج امریکہ میں نیورو سرجری کے شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں، حلانکہ پاکستان سے امریکہ میں پریکٹس کرنے والے نیورو سرجنز کی تعداد بہت محدود ہے۔

ڈاکٹر صاحب سب سے کم عمر نیورو سرجن ہیں جنھوں نے FCPS Part-II پہلی ہی کوشش میں پاس کیا۔

🧠 ان کی خصوصی مہارت Pediatric Neurosurgery (بچوں کی نیورو سرجری) کے شعبے میں ہے۔ انہوں نے نیورو سرجری کے موضوع پر پانچ سے زائد کتب تحریر کی ہیں اور متعدد تحقیقی مقالے بھی شائع کیے ہیں۔ ان کی تحقیقی کاوشیں ResearchGate، Google Scholar اور دیگر علمی پلیٹ فارمز پر دستیاب ہیں۔

ڈاکٹر ریاض خان نے پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے لوگوں کی خدمت کی اور آج امریکہ میں انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے نہ صرف اپنے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں بلکہ اپنے علاقے، خیبر پختونخوا اور پاکستان کا نام بھی روشن کر رہے ہیں۔

ان کی تمام کامیابیوں کو ایک پوسٹ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یہ چند جھلکیاں ہیں ایک ایسی شخصیت کی، جو ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔

❤️ ڈاکٹر صاحب، آپ ہمارے ہیرو ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کو صحت، عزت اور خوشیاں دے، اور آپ کو اسی طرح انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ہمیں آپ پر فخر ہے، ڈاکٹر محمد ریاض خان! 🇵🇰🇺🇸

22/07/2026

Doctor Name Asst Prof. Dr. Usman Ali
Hospital Peshawar Medical Center
Speciality Consultant children specialist and Child Neurologist
Qualification MBBS, FCPS Paediatrics & Fellowship Pediatric Neurology, CHPE
PMDC Verified ✅ Verified
PMDC Registration No. 19489-N
Clinic Time Time 3PM to 8PM
Monday to Saturday
Phone 03473038504
Assistant Name Mr. Khurshed Iqbal
Day Off Sunday

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fzb.linked
https://kpkdoctors.com/dr-usman-ali/

15/06/2026

Address

Saidu Sharif Swat Mingora
Mingora
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Medical center swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses