Dr. Faizan Qaisar

Dr. Faizan Qaisar Medical specialist
(543)

25/12/2024

آپ کے خیال میں پاکستان قائد کا پاکستان کیوں نہ بن سکا؟؟؟

25/12/2024

آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔۔۔۔۔

20/12/2024

کس شہر میں کتنی سردی ہے! میرے شہر میں درجہ حرارت اس وقت 14c ہے

20/12/2024

وہ کون سے صحابی ہیں
جن کا آج بھی بینک اکاؤنٹ
موجود ہے؟

میرا بریک فاسٹ! پروٹین، اومیگا تھری،اینٹی آکسیڈینٹس، منرلز اور وٹامنز سے بھرپور! آپ نے کیا کھایا؟
20/12/2024

میرا بریک فاسٹ! پروٹین، اومیگا تھری،اینٹی آکسیڈینٹس، منرلز اور وٹامنز سے بھرپور! آپ نے کیا کھایا؟

ایک فیضان نامی بندہ ہےمیں اسے ڈھونڈنے کو نکلا ہوں
19/12/2024

ایک فیضان نامی بندہ ہے
میں اسے ڈھونڈنے کو نکلا ہوں

15/12/2024

پیغام صبح

اپنے بچوں کو بس اعتماد دیں زندگی کی جنگ وہ خود لڑ لیں گے-

12/12/2024

سردی کی کیا صورتحال ہے؟ اپنے شہر کا نام بھی لکھیں

کس کس کو یاد ہے؟؟
12/12/2024

کس کس کو یاد ہے؟؟

12/12/2024

اگر آپ processed carbohydrates
سے جان چھڑوا لیں تو بہت ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور اگر بیمار ہیں تو صحتمند ہوسکتے ہیں-سفید چینی(white sugar) پروسسڈ کاربوہائیڈریٹس کی ایک قسم ہے جو پاکستان میں بہت استعمال ہوتی ہے-

11/12/2024

زندگی سے کوئی شکایت کرنی ہو تو آپ کیا شکایت کریں گے؟؟

Chilblainsچلبلین کچھ لوگوں کی اسکن کو تیز سردی سے ری ایکشن ہوتا ہے اس ری ایکشن کے  نتیجے میں پیرکی انگلیاں، ایڑیاں،ناک ک...
11/12/2024

Chilblains

چلبلین

کچھ لوگوں کی اسکن کو تیز سردی سے ری ایکشن ہوتا ہے اس ری ایکشن کے نتیجے میں پیرکی انگلیاں، ایڑیاں،ناک کان سوج جاتی ہیں اور ان میں خارش ہوتی ہے چلبلین بظاہر تھوڑی تکلیف کرواتے
ہیں مگر یہ کوئی خطرناک بیماری نہیں ہے، چلبلین کے مرض میں مبتلا افراد کو تیز سردی میں اپنی زیادہ حفاظت کرنی چاہیے اور
جسم کو گرم کپڑوں سے ڈھانپ کر رکھنا چاہیے- اس مرض میں کسی خاص میڈسنز کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ،سردی سے بچا جائے تو چلبلین خود ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں -کبھی کبھار خارش کو کم کرنے کے لیے کیلامن لوشن یا پیٹرولیم جیلی کا استعمال کیا جاسکتا ہے-

ڈاکٹر فیضان قیصر
کنسلٹنٹ فزیشن

WhatsApp 03322783455

11/12/2024

جو کا آٹا، مولی،سیب، آلو بخارا، گرین ٹی، بلیک ٹی، اخروٹ کا استعمال ضرور کیا کریں ان چیزوں میں (پولی فی نول) نامی کیمیکل ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود اعضاء کی سوزش میں کمی ہوتی ہے معدے، جگر، ڈیپریشن اور دیگر مسائل حل ہوتے ہیں

10/12/2024

دیسی خوراک کی بات کی جائے تو میدہ، فائن آٹا، سفید چینی اور ان سے بنی چیزیں معدے کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے زہر ہیں

09/12/2024

دماغ اور آنتوں کے درمیان باہمی تعلق ہے اسے
Gut brain connection
کہا جاتا ہے- معدے کی بیماری میں مبتلا اکثر افراد دراصل ڈیپریشن کے مریض ہوتے ہیں- وہ معدے کا علاج کرواتے رہتے ہیں اور کبھی ٹھیک نہیں ہوتے

04/12/2024

صبح بخیر، اللہ کرے آج آپ سب کا دن خیر سے گزرے آمین

27/11/2024

احتجاج ختم ہوگیا اور نفرتیں بڑھ گئیں-

Address

Ali Medicare Adam Town Mirpurkhas
Mirpur Khas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Faizan Qaisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Faizan Qaisar:

Videos

Share