17/10/2026
بہتر حرکت، بہتر زندگی!
فزیوتھراپی اور بحالی کے ذریعے درد میں کمی، جسمانی حرکت میں بہتری اور خودمختار زندگی کی جانب قدم بڑھائیں۔
بختاور امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا شعبہ فزیکل تھراپی اینڈ ری ہیبلیٹیشن سائنسز آپ کی بہتر صحت اور بحالی کے سفر میں معاون ہے۔
صحت مند زندگی کی طرف آپ کا ہر قدم اہم ہے۔
📍 ناردرن بائی پاس، ملتان
📞 061-6743101 | ایکسٹینشن 123
#فزیوتھراپی #بحالی #ملتان