Rescue 1122 Okarar

Website

Rescue 1122 Okarar یہ اک پرائیوٹ پیج ہے اسکا ریسکیو 1122 اوکاڑہ کے آفیشل پیج سے کوئی تعلق نہ ہے

06 اکتوبر، 2026ءاوکاڑہ: مین جی ٹی روڈ آلائیڈ پیٹرول پمپ نزد لاری اڈہ کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122اوکاڑہ: کا...
06/10/2026

06 اکتوبر، 2026ء

اوکاڑہ: مین جی ٹی روڈ آلائیڈ پیٹرول پمپ نزد لاری اڈہ کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: کالر کے مطابق مرغیاں سپلائی کرنے والے ڈالے نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماری اور فرار ہو گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہیڈ انجری کے باعث موقع پر جانبحق ہو گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا بروقت ریسپانس، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: جانبحق ہونے والے کی شناخت 29 سالہ ماجد علی ولد ریاست علی سکنہ گارڈن ٹاؤن کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122

05 اکتوبر، 2026ءدیپالپور: حجرہ شاہ مقیم کے علاقے قلعہ سوندھا سنگھ کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122دیپالپور: کال...
05/10/2026

05 اکتوبر، 2026ء

دیپالپور: حجرہ شاہ مقیم کے علاقے قلعہ سوندھا سنگھ کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

دیپالپور: کالر کے مطابق ڈمپر ٹرک اور مزدا ٹرک میں تصادم، ریسکیو 1122

دیپالپور: حادثہ میں مزدا ٹرک موقع پر جانبحق، ریسکیو 1122

دیپالپور: جبکہ ڈمپر ٹرک ڈرائیور معمولی زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا بروقت ریسپانس، ریسکیو 1122

دیپالپور: زخمی کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی، ریسکیو 1122

دیپالپور: نعش کو بھی ضروری کارروائی کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: جانبحق ہونے والے کی شناخت 55 سالہ ذوالفقار ولد قطب دین سکنہ ٹھینگ موڑ کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122

دیپالپور: زخمی کی شناخت احسان اللّٰہ ولد محمد سرفراز 35 سال تقریباً سکنہ سرگودھا کا نام سے ہوئی، ریسکیو 1122

01 اکتوبر، 2026ءاوکاڑہ: نواحی گاؤں 25 ٹو آر سنگوکا کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122اوکاڑہ: کالر کے مطابق دو موٹ...
01/10/2026

01 اکتوبر، 2026ء

اوکاڑہ: نواحی گاؤں 25 ٹو آر سنگوکا کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: کالر کے مطابق دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: زخمیوں کی شناخت 51 سالہ امتیاز احمد ولد منظور حسین سکنہ 18 ون آر اور 18 سالہ مظہر ولد خادم حسین سکنہ 16 کی ڈی کے ناموں سے ہوئی، ریسکیو 1122

30 ستمبر 2026ء *سکندر چوک کے قریب ریلوے ٹریک کراسنگ کرتے ہوئے32 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، نعش گھر منتقل*اوکا...
30/09/2026

30 ستمبر 2026ء

*سکندر چوک کے قریب ریلوے ٹریک کراسنگ کرتے ہوئے32 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، نعش گھر منتقل*

اوکاڑہ: سکندر چوک کے قریب ریلوے ٹریک پر حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: کالر کے مطابق 32 سالہ شخص مبینہ طور پر ریلوے ٹریک کراسنگ کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثے کے نتیجے کرش انجریز کے باعث متاثرہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے ریسپانس کرتے ہوئے کارروائی مکمل کی، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: جاں بحق شخص کی نعش ضروری کارروائی کے بعد گھر منتقل کر دیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: جانبحق ہونے والے کی شناخت محمد اختر ولد یعقوب سکنہ 54 ٹو ایل کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122

26 ستمبر، 2026ءاوکاڑہ: فیصل آباد روڈ نزد دیپالپور چوک کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122اوکاڑہ: کالر کے مطابق موٹ...
26/09/2026

26 ستمبر، 2026ء

اوکاڑہ: فیصل آباد روڈ نزد دیپالپور چوک کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: کالر کے مطابق موٹر سائیکل کار کے ٹکرا گئی، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثہ میں موٹر سائیکل سوار دو بچے زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: زخمی بچوں کو فوری طبی امداد فراہم کی، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: زخمیوں کی شناخت 14 سالہ نفیس ولد منیر احمد اور 15 سالہ طیب ولد اشرف ساکنان رحمت اللہ ٹاؤن کے ناموں سے ہوئی، ریسکیو 1122

16 ستمبر، 2026ءدیپالپور: پاکپتن روڈ نزد صدر پولیس اسٹیشن کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122دیپالپور: کالر کے مطاب...
16/09/2026

16 ستمبر، 2026ء

دیپالپور: پاکپتن روڈ نزد صدر پولیس اسٹیشن کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

دیپالپور: کالر کے مطابق نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122

دیپالپور: حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان شدید نوعیت کی انجریز کی وجہ سے جانبحق ہو گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، ریسکیو 1122

دیپالپور: نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 16 سالہ نعمان ولد ناصر کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122

15 ستمبر، 2026ءدیپالپور: حویلی لکھا کے نواحی علاقے بریت گاؤں کے قریب پر ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122دیپالپور: کالر ...
15/09/2026

15 ستمبر، 2026ء

دیپالپور: حویلی لکھا کے نواحی علاقے بریت گاؤں کے قریب پر ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

دیپالپور: کالر کے مطابق دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ریسکیو 1122

دیپالپور: حادثہ میں ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا بروقت ریسپانس، ریسکیو 1122

دیپالپور: جانبحق ہونے والے شخص کی نعش کو پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ بشیر احمد ولد محمد امین کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122

ریسکیو 1122، اوکاڑہ

12 ستمبر، 2026ءاوکاڑہ: کہچری چوک دیپالپور کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122دیپالپور: کالر کے مطابق نامعلوم ٹرک ک...
12/09/2026

12 ستمبر، 2026ء

اوکاڑہ: کہچری چوک دیپالپور کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

دیپالپور: کالر کے مطابق نامعلوم ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122

دیپالپور: حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان شدید نوعیت کی انجریز کی وجہ سے جانبحق ہو گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، ریسکیو 1122

دیپالپور: نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

دیپالپور: جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 16 سالہ علی عثمان ولد محمد یوسف کے ناموں سے ہوئی، ریسکیو 1122
Rescue 1122 Okarar
PESD -1122 OKARA

12 ستمبر، 2026ءرینالہ خورد: شیر گڑھ روڈ پر واقع گاؤں 33 ون اے ایل میں عمارت کی چھت گرنے کی اطلاع، ریسکیو 1122رینالہ خورد...
12/09/2026

12 ستمبر، 2026ء

رینالہ خورد: شیر گڑھ روڈ پر واقع گاؤں 33 ون اے ایل میں عمارت کی چھت گرنے کی اطلاع، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: کالر کے مطابق مبینہ طور پر پٹاخے بنانے کے دوران دھماکہ ہونے کی وجہ سے عمارت چھت گر گئی، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: ابتدائی معلومات کے مطابق 06 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کروا دیا گیا، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: ریسکیو کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: حادثہ میں 2 خواتین جانبحق ہو گئی، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: 2 زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی، ریسکیو 1122

رینالہ خورد: 2 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122
Rescue 1122 Okarar

09 ستمبر، 2026ءاوکاڑہ: مین جی ٹی روڈ نزد کسان اڈہ کے قریب کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122اوکاڑہ: کالر کے مطابق...
09/09/2026

09 ستمبر، 2026ء

اوکاڑہ: مین جی ٹی روڈ نزد کسان اڈہ کے قریب کے قریب ٹریفک حادثہ کی اطلاع، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: کالر کے مطابق کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار شخص شدید نوعیت کی انجریز کی وجہ سے جانبحق ہو گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

اوکاڑہ: جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت 64 سالہ عبد المجید ولد خیر دین کے ناموں سے ہوئی، ریسکیو 1122
Rescue 1122 Okarar

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Okarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share